• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے دوست کا بیٹا جس کی عمر 14 سال ہے اور ابھی تک بلوغ کے کوئی آثار ظاہر نہیں ہوئے اور وہ حافظ قرآن ہے۔ کیا اس لڑکے کو میں تراویح میں اپنا سامع بنا سکتا ہوں اور وہ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں ہمارا ایک قدیمی بڑا شہر ملہو والی ہے جس میں عرصہ طویل سے متعدد مقامات پر نماز جمعہ پڑھی جاتی ہے۔ ہمارا محلہ احمد آباد بھی شہر ملہو والی کا ایک حصہ ہے ۔ ہمارے اس محلہ م...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ جو شخص کسی تلاوت کرنے والے کو سلام کرے اس کا کیا حکم ہے۔ کیا تلاوت کرنے والے کے لیے ضروری ہے کہ وہ سلام کا جواب دے؟ اور اگر کسی کو معلوم نہ تھا کہ یہ شخص تلاوت کر رہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کئی سال سعودیہ میں رہا اور اس نے اس دوران کئی عمرے کیے جن کی تعداد یاد نہیں۔ اس شخص نے لوگوں کی دیکھا دیکھی مکمل حلق یا قصر نہیں کروایا بلکہ سر کے چند بال کٹ...

استفتاء آدمی ایسی جگہ ہے جہاں پانی نہیں۔ رات کو احتلام ہو گیا۔ کپڑے بدل لے گا اور تیمم کر لے گا لیکن جو جسم پر ناپاکی کافی جگہ لگ جاتی ہے  جسم کے اس حصہ کو کیسے پاک کرے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...

استفتاء جماعت کی نماز کچھ لمبی ہوتی ہے۔ ایک آدمی جماعت سے کھڑا ہو کر جماعت کی طوالت کی وجہ سے نماز نہیں پڑھ سکتا لیکن اکیلا مختصر نماز کھڑے ہو کر پڑھ سکتا ہے۔ کیا وہ جماعت سے فرض نماز بیٹھ کر پڑھے یا بغیر جماعت کے کھڑا ہو ک...

استفتاء کیا بغیر عذر آدمی تراویح کی نماز بیٹھ کر پڑھ سکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بلا عذر تراویح کی نماز بیٹھ کر پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے۔ کیونکہ یہ سلف صالحین کے دور سے چلے آنے والے عمل...

استفتاء زوال کس وقت ہوتا ہے اور کتنی دیر رہتا ہے؟ زوال سے پہلے اور بعد کتنی دیر نماز نہیں پڑھنی چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عام عرف میں دن کی ابتداء سورج کے طلوع ہونے اور انتہاء غروب ہ...

استفتاء میں ایک مسجد میں نماز پڑھتا ہوں۔ وہ جہری نماز میں الحمد شریف کے بعد کچھ وقفہ دیتے ہیں پھر سورت پڑھتے ہیں۔ کیا نماز درست  ہو جائے گی یا لوٹانی پڑے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عام ط...

استفتاء بعض لوگ سری نمازوں میں بھی الحمد شریف اور سورت اتنی اونچی آواز سے پڑھتے ہیں کہ ساتھ والے صاف سن رہے ہوتے ہیں۔ کیا نماز صحیح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں نماز درست ہ...

استفتاء بعض لوگ نماز میں تسبیحات اور التحیات اتنی اونچی آواز سے پڑھتے ہیں کہ ساتھ والے صاف سن رہے ہوتے ہیں۔ کیا نماز ہو جائے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر صرف قریب والوں کو سنائی دے تو ...

استفتاء امام اگر نماز ختم کرتے وقت سلام سے پہلے اپنا چہرہ مکمل پھیر لے اور اس کے بعد سلام کہے تو کیا اس سے نماز میں کوئی خرابی لازم آئے گی؟ اس بارے میں وضاحت فرما دیجیے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء حضرت مفتی صاحب ایک مسئلہ درکار ہے کہ ایک شخص نے جماعت کے ساتھ نماز پڑھی جس سے ایک رکعت فوت ہو گئی۔ امام کے سلام پھیرنے کے بعد اپنی چھوٹی ہوئی رکعت پوری کرنے کے لیے کھڑا ہوا تو قیام میں بھول ک...

استفتاء کیا فرض نماز میں بھی رکوع کے بعد قیام میں ’’سمع الله لمن حمده، ربنا لك الحمد‘‘ کے بعد ’’حمداً كثيراً طيباً مباركاً فيه‘‘۔ اور سجدہ میں تسبیحات کے...

استفتاء اکثر سنا ہے کہ کھانا کھانے کے بعد پانی پینا منع ہے اور خلاف سنت ہے۔ کیا یہ صحیح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کھانے کے بعد پانی پینے کے ممنوع ہونے کا احادیث میں صراحتاً ذکر نہیں ملت...

استفتاء آدمی سفر میں جاتا ہے، شہر میں قیام ہے۔ جان بوجھ کر جمعہ چھوڑتا ہے کہ میں مسافر ہوں اور دو تین آدمی مل کر جماعت کرا لیتے ہیں۔ کیا اس کی گنجائش ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً چونکہ مسا...

استفتاء جمعہ کی پہلے اور بعد کتنی سنتیں ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جمعہ سے پہلے چار اور جمعہ کے بعد چھ رکعتیں سنت مؤکدۃ ہیں۔ ان چھ میں سے پہلے چار پڑھئی جائیں پھر دو پڑھی جائیں۔في ا...

استفتاء میرے والد صاحب نے ایک بلڈنگ تعمیر کی ہے جس میں فلیٹس اور کچھ دکانیں ہیں، جو رینٹ پر دیے جاتے ہیں۔اس بلڈنگ پر اور اس حاصل ہونے والی رقم پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟ کیا زکوٰۃ صرف رینٹ سے حاصل ہونے والی رقم پر ادا کرنی ہو ...

استفتاء جو زیور عورت شادی کے موقع پر اپنے ماں باپ کے گھر سے لاتی ہے، اور جو سسرال والے شادی کے موقع پر اس لڑکی کو دیتے ہیں، اس سارے زیور کی زکوٰۃ کس کے ذمہ واجب ہے؟ آیا شوہر ادا کرے گا یا بیوی کے ذمہ ادا کرنا ہو گا؟وضاح...

استفتاء 2۔ مسجد میں یا مسجد سے باہر زبان سے اذان کے جواب دینے کا حکم یکساں ہے  یا الگ الگ ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسجد کے اندر زبان سے اذان کا جواب دینا بالاتفاق مستحب ہے۔ اور مسجد سے...

استفتاء 1۔ مسجد کی حدود میں کھڑے ہو کر اذان دینے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ اذان سے مقصود یہ ہے کہ لوگوں کو پتہ چل جائے کہ نماز کا وقت ہو گیا ہے تاکہ لوگ اپنے اپنے کاموں سے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے مستقل پیشاب بہنے کی بیماری ہے اور تھیلی لگی ہوئی ہے جس میں پیشاب جمع ہوتا رہتا ہے ۔اگر تھیلی خالی کر کے وضو کر کے نماز پڑھو ں تو اتنی دیر میں دوبارہ تھیلی میں ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری شادی کو پانچ سال ہو گئے ہیں۔ شادی کے موقع پر ہم ایک کرائے کے مکان میں رہتے تھے، جو بہت وسیع تھا۔ شادی کے موقع پر جو سامان ملا تھا وہ بہت زیادہ تھا اور بعد میں ...

استفتاء حضرت مفتی صاحب کیا کھیرا یعنی وہ جانور جو ابھی قربانی کی عمر کو نہ پہنچا ہو، ایسے جانور کو عقیقہ میں ذبحہ کرنے سے عقیقہ درست ہو جائے گا یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایسے جانور...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ’’مسائل بہشتی زیور‘‘ میں ایک مسئلہ لکھا ہوا ہے کہ ’’یہ منت مانی کہ فلاں مسجد جو ٹوٹی ہوئی ہے اس کو بن...

© Copyright 2024, All Rights Reserved