وضو کرتے وقت قبلہ کی طرف کلی کرنا یا تھوکنا
استفتاء اگر وضو کرتے ہوئے منہ قبلہ کی طرف ہوتو تھوکنا یا کلی کرنے کا گناہ ہوتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قبلہ کی طرف تھوکنے یا کلی کرنے کا مطلب یہ ہے کہ قبلہ کی طرف منہ کر کے اپنے سامنے...
View Detailsچاند دیکھ کر دعا کے لیے ہاتھ اٹھانا
استفتاء کیا نیا چاند دیکھ کر ہاتھ اٹھا کر دعا مانگ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایک ہے دعا مانگنا اور ایک ہے دعا پڑھنا جیسے کھانا کھانے سے پہلے اور بعد میں یا بیت الخلاء جانے سے پہلے...
View Detailsسات ہفتے کے حمل کے اسقاط کے بعد آنے والے خون کا حکم
استفتاء سات ہفتے بعد اسقاط حمل ہوا ہے۔ اس کے بعد آنے والے خون کا کیا حکم ہے؟ کیا وہ نفاس ہے یا حیض ہے یا استحاضہ ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں اگر حمل کا کوئی عضو بن گیا تھا...
View Detailsوتر اور اس كی تعداد
استفتاء مندرجہ ذیل عبارت کے بارے میں وضاحت فرما دیں باحوالہ کہ کیا یہ درست ہے؟وتر اور اس کی تعدادوتر ایک بھی پڑھ سکتے ہیں، تین یا اس سے زیادہ پانچ ساتھ اور نو...
View Detailsدعا میں سورہ فاتحہ سے پہلے تسمیہ اور تعوذ پڑھنے کا حکم
استفتاء دعا جس میں ہاتھ بھی اٹھاتے ہیں۔ اگر شروع میں سورہ فاتحہ پڑھیں تو کیا تسمیہ سے پہلے تعوذ بھی پڑھیں گے؟مذکورہ سوالوں کا جواب دے کر ممنون فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جب سورہ...
View Detailsدعا میں سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد ’’صدق اللہ‘‘ یا ’’آمین‘‘ کہنا
استفتاء جناب مفتی صاحب!میں آپ سے دو سوال پوچھنا چاہتا ہوں۔1۔ پہلا سوال یہ ہے کہ دعاء جس میں ہاتھ اٹھائے جاتے ہیں، اگر انسان اس کے شروع میں سورہ فاتحہ پڑھے اور اس کے بعد دیگر قرآنی دعائیں مانگے تو کیا سورہ فاتحہ کے ب...
View Detailsرکوع سجدہ سے معذور شخص کا کرسی پر بیٹھ نماز پڑھنا
استفتاء مفتی صاحب میں نو(9) سال سے شوگر کا مریض ہوں اور میرے گردن کے مہرے خراب ہیں، میری کمر میں بھی تکلیف ہے اور گھٹنوں میں بھی تکلیف ہے، میں پیشاب کے لیے سٹول استعمال کرتا ہوں۔ گذارش ہے کہ کیا میں کرسی پر بیٹھ کر نماز پ...
View Detailsمعذور شخص کا قرآن سے اوپر کرسی پر بیٹھنے کا حکم
استفتاء 2۔ اور دوسری گذارش ہے کہ جب میں کرسی پر بیٹھتا ہوں تو کچھ لوگ مسجد میں قرآن پڑھتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ آپ قرآن پاک کی بے ادبی کرتے ہیں۔ مہربانی کر کے مجھے فتویٰ عنایت کریں۔ الجواب :بسم اللہ حام...
View Detailsنمازوں کی فدیہ میں کل مال کی وصیت کرنا
استفتاء ایک شرعی مسئلہ پوچھنا ہے۔ کہ میرے بڑے بھائی ہیں غیر شادی شدہ ہیں، والدین فوت ہو چکے ہیں، ان کے چار بھائی اور دو بہنیں ہیں، ایک بہن فوت ہو چکی ہیں، اس وقت چار بھائی اور ایک بہن حیات ہیں۔ بڑے بھائی زندہ ہیں اور ایک و...
View Detailsسوتے ہوئے قبلہ کی طرف کمر کرنا
استفتاء 1۔ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمفتی صاحب! کیا سوتے ہوئے بھی قبلہ کی طرف کمر نہیں کرتے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ سوتے ہوئے یا جاگتے ہوئے قبلہ کی طرف کمر کرنا گناہ نہیں ہ...
View Detailsسب مریدین کے ایک وقت میں ایک ہی ذکر کرنے کا حکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کےبارےمیں کہ آج کل صوفیائے کرام اجتماعی طورپر مراقبہ کرواتے ہیں اور اس میں مریدین ذکر بھی ایک جیسے کرتے ہیں اس کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ ...
View Detailsدوران وضو قبلہ کی طرف رخ کر کے کلی کرنا
استفتاء 2۔ وضو کرتے ہوئے قبلہ کی طرف منہ کر کے کلی کرتے ہیں اس کا گناہ ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔ وضو کرتے ہوئے اگرچہ آدمی کا رُخ قبلہ کی طرف ہوتا ہے لیکن عموماً آدمی کلی نیچے کی طرف ...
View Detailsجسم پر ایلفی کے ہوتے ہوئے وضو کا حکم
استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایلفی جو کہ جسم پر جم جاتی ہے جو نہ پٹرول سے اترتی ہے اور نہ رگڑنے سے اترتی ہے تو اس حالت میں نماز کا وقت آ جائے تو اس کا کیا حکم...
View Detailsشیعہ بچوں کو قرآن پڑھانا
استفتاء مفتی صاحب شیعہ لوگوں کے بچوں کو قرآن پڑھانا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پڑھا سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...
View Detailsوضو کے بعد بغیر کپڑے کے اعضاء کے خشک کرنے کا طریقہ
استفتاء وضو کے بعد اعضاء وضو کو بغیر کسی کپڑے کے خشک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس سوال کا کیا مقصد ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...
View Detailsدس محرم کو غسل کرنے سے متعلق حدیث کی حیثیت
استفتاء انٹرنیٹ پر یہ پیغام گردش کر رہا ہے جس کا عنوان یہ ہے: پورا سال بیماریوں سے حفاظت اس تاریخ یعنی 10 محرم الحرام کو غسل کرے تو تمام سال ان شاء اللہ عزوجل بیماریوں ...
View Detailsلیکوریا کا حکم
استفتاء 3۔ اور لیکوریا کا کیا حکم ہے؟ کیا اس سے لباس ناپاک ہو جاتا ہے اور وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 3۔ لیکوریا کی رطوبت ناپاک ہے اور اس کے لگنے سے کپڑے ناپاک ہو جائیں گے...
View Detailsحیض دنوں میں نماز کے اوقات میں جائے نماز پر بیٹھ کر دعا وغیرہ کرنے کا حکم
استفتاء 2۔ اور کیا ان دنوں میں نمازوں کے اوقات میں جائے نماز پر بیٹھ کر دعا کر سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔ حالتِ حیض میں نمازوں کے اوقات میں جائے نماز پر بیٹھ کر دعا کر سکتے ہیں ...
View Detailsحیض کی حالت میں آیت شفا، آیت الکرسی، اور دم درود کے لیے قرآنی آیات پڑھنے کا حکم
استفتاء 1۔ حیض کے دنوں میں کیا آیت شفا، آیت الکرسی اور دعا کے لیے یا دم کرنے کے لیے قرآنی آیت پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ قرآن پاک کی وہ آیات یا سورتیں جو دعا یا اللہ تعالیٰ ...
View Detailsوضو کرتے وقت مسواک پاؤں کی انگلیوں میں کھڑی کرنا
استفتاء کیا وضو کے دوران مسواک کو پاؤں کی انگلیوں کے درمیان کھڑا کرنا بے ادبی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بے ادبی نہیں۔...
View Detailsخود کو سنائی دینے والی ہلکی آواز سے نماز پڑھنے کا حکم
استفتاء السلام علیکماگر عورت تنہائی میں ہلکی سی آواز جو اس کے کانوں تک پہنچ سکے، اس سے نماز پڑھے تو نماز میں کچھ خرابی تو نہیں ہوتی؟وضاحت مطلوب ہے:نماز سے کونسی نماز مراد ہے؟ فرض یا نفل؟ اگر فرض مراد ہے تو جہری ...
View Detailsپیشاب کے بعد قطروں کا مسئلہ
استفتاء السلام علیکم ایک مسئلہ پوچھنا چاہتا ہوں راہنمائی فرمائیں۔ مجھے پیشاب کے بعد قطرے آتے ہیں اس وجہ سے فجر میں زیادہ مشکل ہوتی ہے کہ اگر آدھا گھنٹہ پہلے آنکھ کھلے تو نماز رہ جاتی ہے اگر میں پہلے پیشاب سے فارغ ہو جاؤں،...
View Detailsعورتوں کی جماعت مکروہ ہونے کی وجہ
استفتاء عورتوں کی جماعت کرنا کیوں مکروہ ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شریعت میں منع ہے اس لیے مکروہ ہے۔مسند احمد بن حنبل میں ہے:عن عائشة، أن رسول الله صلى...
View Detailsقبلہ رُخ بنے ہوئے بیت الخلاء کا حکم
استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہسوال یہ ہے کہ ہمارے ہاں ایک پلازہ ہے جس کا مالک عیسائی ہے لیکن اس پلازہ میں کام کرنے والے اکثر مسلمان ہیں، اس پلازہ میں جو بیت الخلاء ہیں وہ اس طرح بنے ہوئے ہیں کہ پیشاب کرتے ہوئ...
View Detailsگھر بنانے کی نیت سے خریدے ہوئے پلاٹ پر زکوٰۃ
استفتاء السلام علیکممیں نے تین سال پہلے ایک پلاٹ خریدا، اس پر گھر تعمیر کرنا چاہتا تھا اور بیچنے کا ارادہ نہیں تھا، یہ جگہ اتنی اچھی ثابت نہ ہوئی جتنا کہ میں اس کے بارے میں سوچ رہا تھا۔ لہذا دو ہفتے پہلے میں نے اس کو بی...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved