• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء بخدمت جناب حضرت مفتی صاحب مدظلہمالسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہاستحقاق زکوٰۃ کے سلسلے میں مندرجہ ذیل صورتوں کے بارے میں رہنمائی فرمائی:1۔ کیا قابل وصول اجرت اخذ زکوٰۃ سے مانع بنے گی؟الف: پورا مہینہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین ذیل کے مسئلوں کے بارے میں کہ1۔ میں نے اسٹاک ایکسچینج میں دس لاکھ روپے کے مختلف کمپنیوں کے حصص خریدے ہیں۔ اور ان پر روزانہ  ٹریڈ کرتا ہوں۔ ان سے کمپنیاں مجھے ڈیوڈینڈ یعنی منافع بھیجتی ہیں...

استفتاء ایک عورت ماہواری کی حالت میں عمرہ کے لیے گئی۔ 6 دن کی عادت پوری ہونے پر اس نے پاک ہو کر طواف اور سعی کے ساتھ عمرہ مکمل کیا۔ بعد ازاں ایک دن کے وقفے سے اسے دوبارہ دھبہ لگا۔ دریافت یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں آیا اس پر ...

استفتاء جنازے میں درود اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت و سلمت وباركت ورحمت وترحمت .... اکثر پڑھتے ہیں کیا اس کے علاوہ دورد ابراہیمی پڑھا جا سکتا ہے اور درود ابراہیمی پڑھنا افضل ہے ...

استفتاء محترم جناب مفتی صاحب *** السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمیں ہاضمہ کا بیمار ہوں،پاخانہ کرتے وقت میرا مقعد باہر آجاتا ہے۔ پاخانہ تو ہو جاتا ہے لیکن کچھ گنداندر رہ جاتا ہے، جس کو انگلی سے باہر نکالتا ہوں۔ استنجا ...

استفتاء ایک عورت کا پہلا بچہ ہوا ہے۔ اس کے نفاس کا خون چالیس دن سے متجاوز ہو گیا ہے۔ اب پچاسواں دن چل رہا ہے۔ حمل سے قبل اس کے ایام کی عادت یہ تھی کہ مہینے کے شروع میں 2 تاریخ سے لے کر 9 تک خون آتا تھا اور باقی 22 دن پاکی ک...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ مفتی صاحب!ہم اکثر مسافر ہوتے ہیں ٹرک چلاتے ہیں۔ آج کل روزہ گرمی  میں آ رہا ہے۔ بعض اوقات گاڑی خراب ہو جاتی ہے، اور بعض اوقات سہولت نہ ہونے کی وجہ سے روزہ مشکل ہو جاتا ہے، ہم مسا...

استفتاء محترم مفتی صاحب!مسئلہ یہ ہے کہ میرے ساتھ کبھی کبھی یہ ہوتا ہے کہ میں نماز میں ایسے حال میں شریک ہوتا ہوں کہ امام صاحب رکوع میں ہوتے ہیں، جب میں تکبیر تحریمہ کہہ کر رکوع میں جاتا ہوں ابھی مکمل جھکا نہیں ہوتا کہ ا...

استفتاء ایک عورت ہے جس کی حیض کی عادت آٹھ دن کی ہے۔ جن کی ابتداء 2 تاریخ سے ہوتی ہے اور 9 تاریخ پر ختم ہو جاتے ہیں۔ اس مہینے عادت کے مطابق خون آیا اور عادت کے مطابق ہی  خون بند ہوا، مگر 12 تاریخ سے پھر خون جاری ہوا، 17 تک ی...

استفتاء کیا یتیم بچہ جس کی والدہ مالدار ہو اس کو زکوٰۃ دینا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں اس یتیم کو زکوٰۃ دینا جائز ہے۔طحطاوی (1/428) میں ہے:...

استفتاء محترم مفتی صاحب!مسئلہ یہ ہے کہ ایک عورت کو ایامِ عادت میں تین دن سے کم اور ایک دن سے زیادہ خون آیا اور پھر بند ہو گیا پھر دس دن سے پہلے ساتویں دن ایام عادت میں ہی دوبارہ خون آیا اور دس دن سے تجاوز کر گیا گذشتہ ع...

استفتاء ***نے رات سونے سے قبل یہ ارادہ کیا کہ کل وہ نفل روزہ رکھے گا۔ مگر صبح سحری میں آنکھ نہ کھل سکی۔ اب اگر وہ روزہ نہ رکھنا چاہے اور کچھ کھا پی لے تو کیا اس پر اس روزہ کی قضاء آئے گی یا نہیں؟ نیز اگر یہی صورت حال رمضان ...

استفتاء میرے مرحوم سسر صاحب کی جائیداد میں سے جو ہمیں ملا میں اس میں سے ان کی (1) نمازوں (2) روزوں اور (3) زکوٰۃ کے فدیہ کی ادائیگی کرنا چاہتا ہوں۔ کیا میں ان کے نام سے کوئی مسجد یا مدرسہ کا کمرہ بغیر تملیک کے بنوا سکتا ہوں...

استفتاء کیا مسافر جمعے کی نماز کی امامت کرا سکتا ہے جبکہ مسافر پر جمعہ فرض نہیں ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسافر جمعہ کی نماز پڑھا سکتا ہے۔ اس پر جمعہ فرض تو نہیں تھا لیکن جب اس نے خود ا...

استفتاء مسئلہ یہ پوچھنا ہے کہ ہمارے ہاں ایک مفتی صاحب نے یہ مسئلہ بیان کیا کہ زمین پر اگر کوئی بچہ پیشاب کر دے تو زمین کے خشک ہو جانے سے ہی زمین پاک ہو جائے گی، اگر زمین پر نجاست کا اثر باقی نہ ہو۔اب پوچھنا یہ ہے کہ ہما...

استفتاء کیا روزوں کا فدیہ رمضان سے پہلے ادا کرنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً روزوں کا فدیہ  رمضان سے پہلے ادا نہیں کر سکتے۔ رمضان شروع ہونے کے بعد ادا کر سکتے ہیں چاہے رمضان کے شروع ...

استفتاء کیا حکم ہے شریعت محمدی ﷺ کا درج ذیل مسئلہ کے باب میں کہ ایک غریب آدمی ہے جس کا بیٹا مدرسے کا طالب علم ہے، جس کی عمر تقریباً 11۔ 12 سال ہے، اس کو کتابوں کی ضرورت ہے۔ ایک آدمی اس کو زکوٰۃ کی رقم سے کتابیں دینا چاہتا ہ...

استفتاء ایک شخص نے قسطوں پر بس خریدی ہوئی ہے۔ جس کی کچھ قسطیں ابھی باقی ہیں۔ بس کے مختلف اخراجات ٹائر، مکینک کی اجرت وغیرہ کی وجہ سے اس پر مزید قرضہ چڑھ گیا ہے۔ جس کی ادائیگی سے وہ قاصر ہے۔ وہ شخص بددیانت نہیں ہے لیکن اس کی...

استفتاء کیا فرماتے مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  میرے والد صاحب نے ایک پلاٹ اس نیت سے خریدا کہ اس سے ماں اور بہنوں کو حصہ دیں، وہ کاغذات میں میرے والد کے نام ہی ہے، اس میں رسمی طور پر بطور وارث سب سے چھوٹے بھائی کا ن...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض اوقات نماز جنازہ میں امام صاحب  آواز کے ساتھ رونے لگتے ہیں بالخصوص جب کسی قریبی رشتہ دار کا جنازہ ہو، کیا  اس سے نماز جنازہ فاسد ہو جاتی ہے یا نہیں؟ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ہذا کے بارے میں کہ1۔ بہشتی زیور (195) میں لکھا ہے کہ داڑھی کے بال اگر اکھیڑے جائیں ان کے سرے ناپاک ہوتے ہیں۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ وضو کے بعد جب داڑھی پر کنگھی پھیریں تو کچھ بال ٹوٹ...

استفتاء ایک طالب علم ہے جس کی عمر تقریباً 14 سال ہے، صحت اور قد کے اعتبار سے 15- 16 سال کا لگتا ہے۔ ابھی تک بلوغت کی کوئی علامت احتلام وغیرہ بھی ظاہر نہیں ہوا۔ کیا یہ طالب علم رمضان میں پانچ وقتہ نمازیں اور تراویح پڑھا سکتا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی آدمی (1) عشر فصل بونے سے پہلے (2) یا بونے کے بعد مگر تیار ہونے، یا (3) تیار ہونے کے بعد مگر کٹنے سے پہلے ادا کر دے تو کیا یہ ادائیگی درست ہو گی یا نہیں؟ ...

استفتاء سوال: مندرجہ ذیل مسئلہ ایک کتاب میں نظر سے گذرا۔ کیا آپ حضرات کو اس سے اتفاق ہے؟سوال وجواب  فقیر کو چیک دینے سے زکوٰۃ ادا ہونے کا حکم:...

استفتاء ظہر، مغرب یا عشاء کی نماز پڑھتے ہوئے اگر اگلی نماز کا وقت داخل ہو جائے تو پڑھی جانے والی نماز ٹوٹ جائے گی یا اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں نماز درست ہے...

© Copyright 2024, All Rights Reserved