ہوٹلوں میں مسجد حرام کی نماز کی اقتداء کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد حرام کے سامنے ہوٹل ہیں جن کے اندر مصلے بنے ہوئے ہیں اور لوگ مسجد حرام کی نماز ہوٹلوں میں پڑھتے ہیں۔ اس میں دو صورتیں ہیں:1۔ ایک یہ کہ رمضان یا حج یا جمعہ ...
View Detailsحافظ قرآن کی موجودگی میں غیر حافظ قرآن مؤذن کے نماز پڑھانے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد کا ایک مستقل مؤذن جو کہ امام صاحب کی عدم موجودگی میں نماز پڑھاتے ہیں، قراءت و تجوید سے قرآن پڑھتے ہیں، نماز کے مسائل سے آگاہ اور واقف بھی ہیں، ش...
View Detailsمختلف قسموں کے کفارے میں تعدد
استفتاء شرعی مسئلہ معلوم کرنا ہے کہ اگر کسی نے قسم اٹھائی ہو کہ میں فلاں گناہ کا کام نہیں کروں گا اگر کیا تو 60 روزے لگاتار رکھوں گا۔ پھر دوبارہ قسم کھائی کہ دوسرا فلاں گناہ کیا تو بھی 60 روزے رکھوں گا اور پھر تیسری قسم اٹھ...
View Detailsتلاوت کے بعد ’’آمین‘‘اور دعا و حدیث کے بعد ’’صدق اللہ‘‘ یا ’’آمین‘‘ کہنے کا حکم
استفتاء محترم مفتی صاحبالسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمیں آپ سے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں۔ میرا سوال یہ ہے کہ حدیث نبوی ﷺ میں یہ مذکور ہے کہ دعا مکمل کر لینے کے بعد ’’آمین‘‘ کہنی چاہیے۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ...
View Detailsصدقہ کی رقم خود خرچہ کرنا، کسی ہدیہ کرنا، کسی کو اجرت میں دینا
استفتاء 1۔ روز مرہ کا صدقہ جو نکالا جاتا ہے اگر خود کو ضرورت پڑے تو اس میں سے ضرورت کے وقت نکال کر خرچ کر سکتے ہیں یا نہیں؟ اور اگر خرچ کر لیا تو پھر اس کو دوبارہ رکھنا ضروری ہے یا نہیں؟2۔ اسی طرح اگر کسی رشتہ دار کو ہد...
View Detailsوقفے کے لیے مصنوعی طریقہ اختیار کرنا
استفتاء 1۔ وقفے کے لیے کواپر-ٹی (Copper-T) رکھوانا جائز ہے یا نہیں؟ کواپر-ٹی ایک T نما آلہ ہے جو حمل کو روکنے کے لیے رحم میں رکھا جاتا ہے اور ایک مخصوص مدت کے لیے کار آمد ہوتا ہے۔2۔ وقفے کے لیے عورت کا گولیاں کھانا کیسا...
View Detailsسرپرست اور گھر والوں پر قربانی کا وجوب
استفتاء 1۔ گذارش یہ ہے کہ مسئلہ پوچھنا ہے کہ کیا گھر کے سرپرست پر ہی قربانی واجب ہے چاہے گھر کے اور افراد پر بھی نصاب بنتا ہو؟2۔ اور اگر سب گھر والوں پر نصاب بنتا ہو مگر پھر بھی سرپرست سب کی قربانی اپنی طرف سے کرے تو س...
View Detailsاچانک سانس پھولنے اور طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے روزہ توڑنا
استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمیں نے رمضان کے آخری عشرے میں ایک دن روزہ رکھا تو تقریباً 8 سے 9 کے درمیان میں سوئی ہوئی اپنی بیٹی کو دودھ دینے کے لیے اٹھی، تو ایک دم دل گھبرانا شروع ہو گیا، سانس پھولنے لگی کچ...
View Detailsنماز و تلاوت والی شیعہ عورت کا حکم
استفتاء شیعہ لوگ جو مجلس میں جاتے ہوں لیکن کہتے ہیں کہ ہمارے آبا و اجداد شیعہ تھے اس بات کو ہم نہیں مانتے۔ وہ لوگ صرف مجلس میں جاتے ہیں اس کے علاوہ خاتون کہتی ہیں کہ میں پانچ نمازیں پڑھتی ہوں اور قرآن پاک کی تلاوت وغیرہ کرت...
View Detailsاعمال اور حضور ﷺ کے واسطے سے دعا مانگنے کا حکم
استفتاء السلام علیکم کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان کرام اس مسئلہ میں کہ اعمال کا واسطہ اور وسیلہ دینا کیسا ہے؟ اور اعمال کا واسطہ دے کر دعا مانگنا کیسا ہے؟ جیسے غار میں تین آدمیوں کا اعمال کا واسطہ دے کر دعا مانگنے ...
View Detailsحج کے بعد مدینہ جانے سے پہلے نفلی عمرے کرنے کا حکم
استفتاء گذارش ہے کہ حج کے بعد مدینہ منورہ جانے میں وقت ہو تو درمیان میں نفلی عمرے کر سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ذو الحجہ کی 13 تاریخ کے بعد کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و الل...
View Detailsعیسائیوں کے گناہ معاف کرنے کا طریقہ اختیار کرنا اور باپ بیٹے اور مقدس روح پر ایمان لانا
استفتاء محترم جناب مفتی صاحب!السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہگذارش ہے کہ میں گذشتہ پانچ سال سے اپنے خاوند اور چار سالہ بچی کے ساتھ کینیڈا میں مقیم ہوں، تقریباً چھ سے آٹھ ماہ پہلے میرا خاوند اپنی کسی دوست کو چرچ چھو...
View Detailsبیوی کے اپنے شوہر کو زکوٰۃ دینا
استفتاء میں نے آپ کو میسج بھیجا تھا کہ کیا بیوی اپنے خاوند کو زکوٰۃ دے سکتی ہے؟ مہربانی فرما کر وضاحت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیوی اپنے خاوند کو زکوٰۃ نہیں دے سکتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
View Detailsفجر کی سنتیں اور وإذا قرئ القرآن… الخ كا حكم
استفتاء 1۔ ہم اہل سنت والجماعت حنفی لوگ فجر کی جماعت شروع ہونے کے باوجود مسجد میں پہلے سنتیں ادا کرتے ہیں، پھر جماعت میں شامل ہوتے ہیں۔ کیا یہ عمل قرآنی آیت:”وإذا قرئ القرآن فاستمعوا له وانصتوا ل...
View Detailsاعتکاف کی وجہ سے وکیل کی غیر حاضری
استفتاء اللہ تعالیٰ کی رحمت سے رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں مجھے اعتکاف میں بیٹھنے کی سعادت نصیب ہوئی، یہ عشرہ 16 جون 2017ء کی نماز عصر کے بعد شروع ہوا اور چاند رات تک جاری رہا۔ اعتکاف کے دوران مسجد سے باہر جانا منع ہے سو...
View Detailsایک تولہ سونے اور ساتھ میں پیسوں پر زکوٰۃ، معلوم نہ ہونے کی وجہ سے گذشتہ سالوں کی زکوٰۃ کی ادائیگی کا حکم
استفتاء السلام علیکم کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان کرام اس مسئلہ میں کہ ایک عورت کے پاس ایک تولہ سونا ہے اور اس کے ساتھ سال بھر سو یا دوسو سے زائد اس کے پاس پیسے بھی موجود رہتے ہیں آیا اس عورت پر زکوٰۃ ہے یا نہیں؟ کی...
View Detailsظہر کی چار سنتیں فرض سے پہلے دو اور فرض کے بعد دو کر کے پڑھنے کا حکم
استفتاء السلام علیکم: اگر ظہر کی نماز کے لیے مسجد پہنچنے پر وقت قلیل ہو تو کیا چار کی بجائے دو رکعت سنت کی نیت کی جا سکتی ہے اور باقی دو رکعت جماعت کے بعد پوری کر لی جائیں؟ اور اس عمل کو عادت بھی نہ بنایا جائے۔ ...
View Detailsفاسق کی اذان کا حکم
استفتاء ایک آدمی جو کہ لوگوں سے جھوٹ دھوکے بازی اور فراڈ کے ساتھ پیسے لیتا ہے ، کبھی ایک آدمی کو کہتا ہے کہ میں نے کاروبار شروع کیا ہے تو مجھے کچھ پیسوں کی ضرورت ہے اور اسی طرح دوسرے آدمی سے بچوں کی فیس جمع کروانے کے نام پ...
View Detailsطالبات کا سلام اور اس کے جواب کا حکم
استفتاء بنات کے مدرسے میں ملازم مدرس جماعت میں جاتا ہے تو طالبات پردے کے پیچھے سے ایک آواز ہو کر سلام کرتی ہیں۔1۔ ان بچیوں کا سلام کرنا کیسا ہے؟2۔ اور سلام کا جواب دینا کیسا ہے؟ الجواب :بسم ال...
View Detailsزکوٰۃ کی رقم مدرسہ کی تعمیر، بل بجلی وغیرہ، تنخواہوں اور دیگر اخراجات میں استعمال کرنے کا حکم
استفتاء مدرسہ کے لیے جو چندہ جمع ہوتا ہے اس میں زیادہ تر رقم زکوٰۃ کی ہوتی ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ مدرسہ کی تعمیرات، بل بجلی وغیرہ، عملے کی تنخواہیں اور دیگر اخراجات زکوٰۃ کی مد سے ادا کیے جا سکتے ہیں یا نہیں؟ کیونکہ زکوٰۃ ...
View Detailsتلاوت و نعت کے ساتھ ڈھول کی آواز
استفتاء کیا ڈھول کی تھاپ (آواز) میں قرآن پاک کی تلاوت اور نعت رسول مقبول ﷺ پڑھنی جائز ہے کہ نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز نہیں۔ یہ قرآن پاک اورنعت کی بے احترامی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ...
View Detailsغیر شرعی حرکات کے مرتکب امام کی امامت کا حکم
استفتاء اگر کوئی امام مسجد اس طرح کی حرکات کا مرتکب ہو رہا ہو اس کی امامت جائز ہے کہ نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کس طرح کی حرکات مراد ہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...
View Detailsمسجد میں ساؤنڈ سسٹم لگانا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام در مسائل ذیل!مسجد میں ایسا ساؤنڈ سسٹم لگانا جس میں تلاوت قرآن پاک، قوالیاں، نعتیں اور گانے مخلوط ہوں جائز ہے کہ نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ساؤنڈ ...
View Detailsننگے سر نماز پڑھنے سے متعلق چند سوالات
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان دین متین اور علماء مندرجہ ذیل مسائل میں کہ1۔ اگر کوئی بغیر کسی عذر کے ننگے سر نماز پڑھتا ہے۔2۔ اگر کسی کے پاس ٹوپی اور کوئی سر ڈھانپنے والی چادر، رومال بھی ہو لیکن سر پر رکھنے سے شرماتا...
View Detailsقرض دیے رقم میں زکوٰۃ کی نیت کرنا
استفتاء ایک صاحب کو تقریباً 2 سال قبل کچھ رقم ادھار دی تھی، اب تک وہ رقم واپس نہیں ہوئی۔ کیا اس رقم میں زکوٰۃ کی نیت کی جا سکتی ہے یا نہیں؟ایک صاحب فرماتے ہیں کہ اتنی ہی رقم زکوٰۃ کی ان کو دے کر تملیک کروا کر ان سے واپس...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved