نماز میں ’’… تخرج بيضاء من غيرِ آيةٍ أخرى‘‘ پڑھنا، دوران نماز آیت میں سے کوئی لفظ اور حرف چھوڑنا
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج فجر کی نماز میں امام صاحب نے سورہ طہٰ تلاوت کرتے ہوئے پڑھا: ’’و اضمم يدک إلى جناحك تخرج بيضاء من غيرِ آيةٍ أخرى‘‘۔ لفظ ’’سوء‘‘ چھوڑ دیا۔ تو کیا نماز درست ہو گئی؟ ...
View Detailsروزے کی حالت میں سرمہ لگانا
استفتاء ایک شخص نے سرمہ لگایا اور حلق میں ذائقہ محسوس ہوا تو کیا اس شخص کا روزہ ٹوٹ گیا کہ نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً روزہ کی حالت میں سرمہ لگانے سے کچھ فرق نہیں پڑتا اگرچہ حلق میں ذائ...
View Detailsروزے کی حالت میں کان میں دوائی ڈالنا
استفتاء ایک شخص نے کان میں دوائی ڈالی۔ کیا اس شخص کا روزہ ٹوٹ گیا یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کان میں دوائی ڈالنے سے اس شخص کا روزہ ٹوٹ گیا۔فتاویٰ شامی (3/ 432) میں ہے:...
View Detailsروزے کی حالت میں غسل کے دوران کان میں پانی داخل ہونے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص غسل کر رہا تھا تو کان میں پانی چلا گیا۔ کیا اس شخص کا روزہ ٹوٹ گیا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس شخص کا روزہ نہیں ٹوٹا۔ف...
View Detailsنفل پڑھتے ہوئے فجر کا وقت داخل ہونا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ رمضان میں ایک آدمی نے سحری کے ٹائم نفل شروع کیے ابھی پورے نہیں کیے تھے کہ فجر کی اذان شروع ہو گئی۔ اب ان نفلوں کو کیا شمار کریں گے؟ الجواب :ب...
View Detailsنصاب کے بقدر ضرورت سے زائد سامان کی صورت میں زکوٰۃ لینے کا حکم
استفتاء بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ ان کا کاروبار ٹھپ ہو گیا ہوتا ہے جس کی وجہ سے وہ صفر پر آجاتے ہیں مگر ان کے گھروں میں وسعت کے زمانہ کی بعض اشیاء مثلاً ڈیکوریشن ۔۔۔ پینٹنگ اور گفٹ آئٹم ہوتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو زکوٰۃ کی رقم ...
View Detailsداماد یا بہو کو زکوٰۃ دینے کا حکم
استفتاء اگر کسی کا داماد یا بہو غریب ہوں تو ان کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دی جا سکتی ہے۔ بشرطیکہ وہ مستحق زکوٰۃ ہوں۔فتاویٰ شامی (3/ 344) میں ہے:...
View Detailsروزے کی حالت میں حقہ پینے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ1۔ آیا حقہ پینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ منہ میں دھواں ...
View Detailsزیورات کی زکوٰۃ نکالنے کا طریقہ
استفتاء ہمارے پاس گھر میں زیور ہے اس کی زکوٰۃ ادا کرنی ہے، کس حساب سے اس کی زکوٰۃ ادا کرنا ہو گی؟ قیمت خرید کے اعتبار سے یا قیمت فروخت کے اعتبار سے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قیمت فروخت کے...
View Detailsمحرم عورت کے ساتھ باجماعت نماز پڑھنے کا حکم اور طریقہ
استفتاء جب کسی آدمی کی کبھی جماعت سے نماز رہ جائے کیا وہ اپنی محرم کے ساتھ جماعت کرا سکتا ہے اور محرم کو کہاں کھڑا کرے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جماعت کرا سکتا ہے اور محرم کو اپنے پیچھے کھ...
View Detailsعشر سے اخراجات کو منہا کرنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ جو عشر نکالا جاتا ہے تمام اخراجات کو منہا کر کے نکالا جائے گا یا اخراجات منہا کرنے سے پہلے نکالا جائے گا؟ قرآن و سنت کی روشنی میں جواب دے کر مشکور فرمائیں۔ ...
View Detailsسعودیہ میں روزے پورنے کرکے پاکستان آنے کے بعد بقیہ روزے رکھنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص سعودی عرب سے روزے رکھتے ہوئے پاکستان آیا اور یہاں بھی روزے رکھ رہا ہے۔ سعودی عرب کے لحاظ سے اس کے روزے پورے ہو گئے ہیں لیکن پاکستان کے لحاظ سے اس کا ایک روز...
View Detailsمراہق لڑکے کو تراویح میں سامع مقرر کرنا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے دوست کا بیٹا جس کی عمر 14 سال ہے اور ابھی تک بلوغ کے کوئی آثار ظاہر نہیں ہوئے اور وہ حافظ قرآن ہے۔ کیا اس لڑکے کو میں تراویح میں اپنا سامع بنا سکتا ہوں اور وہ ...
View Detailsایک شہر میں متعدد جگہ نماز جمعہ قائم کرنا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں ہمارا ایک قدیمی بڑا شہر ملہو والی ہے جس میں عرصہ طویل سے متعدد مقامات پر نماز جمعہ پڑھی جاتی ہے۔ ہمارا محلہ احمد آباد بھی شہر ملہو والی کا ایک حصہ ہے ۔ ہمارے اس محلہ م...
View Detailsتلاوت کرنے کو سلام کرنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ جو شخص کسی تلاوت کرنے والے کو سلام کرے اس کا کیا حکم ہے۔ کیا تلاوت کرنے والے کے لیے ضروری ہے کہ وہ سلام کا جواب دے؟ اور اگر کسی کو معلوم نہ تھا کہ یہ شخص تلاوت کر رہ...
View Detailsعمرہ کرنے کے بعد چند بال کٹوانے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کئی سال سعودیہ میں رہا اور اس نے اس دوران کئی عمرے کیے جن کی تعداد یاد نہیں۔ اس شخص نے لوگوں کی دیکھا دیکھی مکمل حلق یا قصر نہیں کروایا بلکہ سر کے چند بال کٹ...
View Detailsپانی کی عدم موجودگی میں جسم کو پاک کرنے کا طریقہ
استفتاء آدمی ایسی جگہ ہے جہاں پانی نہیں۔ رات کو احتلام ہو گیا۔ کپڑے بدل لے گا اور تیمم کر لے گا لیکن جو جسم پر ناپاکی کافی جگہ لگ جاتی ہے جسم کے اس حصہ کو کیسے پاک کرے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...
View Detailsاکیلے میں قیام پر قادر آدمی کے لیے جماعت کے ساتھ بیٹھ کر نماز پڑھنے کا حکم
استفتاء جماعت کی نماز کچھ لمبی ہوتی ہے۔ ایک آدمی جماعت سے کھڑا ہو کر جماعت کی طوالت کی وجہ سے نماز نہیں پڑھ سکتا لیکن اکیلا مختصر نماز کھڑے ہو کر پڑھ سکتا ہے۔ کیا وہ جماعت سے فرض نماز بیٹھ کر پڑھے یا بغیر جماعت کے کھڑا ہو ک...
View Detailsبلا عذر تراویح کی نماز بیٹھ کر پڑھنا
استفتاء کیا بغیر عذر آدمی تراویح کی نماز بیٹھ کر پڑھ سکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بلا عذر تراویح کی نماز بیٹھ کر پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے۔ کیونکہ یہ سلف صالحین کے دور سے چلے آنے والے عمل...
View Detailsزوال کا وقت اور زوال کا وقفہ
استفتاء زوال کس وقت ہوتا ہے اور کتنی دیر رہتا ہے؟ زوال سے پہلے اور بعد کتنی دیر نماز نہیں پڑھنی چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عام عرف میں دن کی ابتداء سورج کے طلوع ہونے اور انتہاء غروب ہ...
View Detailsسورہ فاتحہ کے تھوڑا وقفہ کرنے کے بعد سورت پڑھنا
استفتاء میں ایک مسجد میں نماز پڑھتا ہوں۔ وہ جہری نماز میں الحمد شریف کے بعد کچھ وقفہ دیتے ہیں پھر سورت پڑھتے ہیں۔ کیا نماز درست ہو جائے گی یا لوٹانی پڑے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عام ط...
View Detailsسری نماز میں اونچی آواز سے قراءت کرنا
استفتاء بعض لوگ سری نمازوں میں بھی الحمد شریف اور سورت اتنی اونچی آواز سے پڑھتے ہیں کہ ساتھ والے صاف سن رہے ہوتے ہیں۔ کیا نماز صحیح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں نماز درست ہ...
View Detailsنماز میں تسبیحات اور التحیات اونچی آواز سے پڑھنا
استفتاء بعض لوگ نماز میں تسبیحات اور التحیات اتنی اونچی آواز سے پڑھتے ہیں کہ ساتھ والے صاف سن رہے ہوتے ہیں۔ کیا نماز ہو جائے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر صرف قریب والوں کو سنائی دے تو ...
View Detailsلفظ سلام سے پہلے چہرہ موڑنا
استفتاء امام اگر نماز ختم کرتے وقت سلام سے پہلے اپنا چہرہ مکمل پھیر لے اور اس کے بعد سلام کہے تو کیا اس سے نماز میں کوئی خرابی لازم آئے گی؟ اس بارے میں وضاحت فرما دیجیے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsسورہ فاتحہ پڑھنا بھول جانا
استفتاء حضرت مفتی صاحب ایک مسئلہ درکار ہے کہ ایک شخص نے جماعت کے ساتھ نماز پڑھی جس سے ایک رکعت فوت ہو گئی۔ امام کے سلام پھیرنے کے بعد اپنی چھوٹی ہوئی رکعت پوری کرنے کے لیے کھڑا ہوا تو قیام میں بھول ک...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved