• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں :کل نفل نماز میں تلاوت کرتے ہوئے (ثم نتبعهم الاخرین) میں خاء پر زیر کی بجائےزبر پڑھ لی اور اخیر میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا تو کیا ...

استفتاء محترم مفتی صاحباگر کسی شخص کو چھینک آئے اور وہ خود چھینکنے پر" الحمد للہ"  نہ کہے یا آہستہ آواز سے کہے تو کیا پھر بھی دوسرے شخص پر "یرحمک اللہ" کہنا ضروری ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلی...

استفتاء حضرت مفتی صاحب! تقریباً 30 سال کی عمر میں رمضان المبارک کے اندر روزے کی حالت میں اپنی بیوی کے ساتھ جماع کر بیٹھا تھا اور اب میری عمر 70 سال سے اوپر ہے، بستر مرگ پر ہوں۔ تو اب مجھے احساس ہوا، لیکن اب میری حالت یہ ہے ...

استفتاء کیا نکاح کے بعد اور رخصتی سے پہلے میاں بیوی کا آپس میں جسمانی تعلق قائم کرنا یا خلوت صحیحہ اختیار کرنا جائز ہے؟ اور اس کا شرعی حکم کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نکاح کے بعد اور ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے پاس تین ایکڑ زمین ہے۔ جس میں سے ہم اپنے سال بھر کے خرچ کے لیے تقریباً ایک ایکڑ کی پیداوار کو گھر لے کر آتے ہیں اور باقی پیداوار کو بیچ دیتے ہیں۔ کیا ایسی صورت می...

استفتاء مسجد سے باہر نکلنے کی دعا مسجد شرعی سے نکلتے وقت پڑھنی چاہیے یا مسجد عرفی سے؟ جس میں مسجد شرعی و ملحقات و ضروریات کا حصہ بھی شامل ہوتا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسجد سے باہر نکل...

استفتاء ایک شخص پاکستان سے مدینہ منورہ کے ارادے سے گیا۔ مکہ جانے کا اس کا ارادہ نہیں تھا۔ جب جدہ پہنچا تو گاڑی کا ڈرائیور کہنے لگا کہ پہلے ہم مکہ جائیں گے، وہاں سے جلدی مدینہ منورہ جائیں گے۔ مکہ پہنچ کر چار پانچ گھنٹے بعد و...

استفتاء کیا فرماتے علماء کرام و مفتیان عظام:مقام ضلع بونیر: طول بلد:72.27،  عرض بلد:34.29......ہمارے ہاں  اوقات نمازوصوم دو مختلف الاوقات نقشے ہیں، ایک مکتبہ حبیبیہ کا نقشہ اور دوسرا دارالعلوم عتیقیہ کا ہے۔دارال...

استفتاء طواف کے ہر چکر میں حجر اسود کے سامنے آ کر سینہ اور چہرہ حجر اسود کی طرف پھیر سکتے ہیں یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً طواف کے ہر چکر میں حجر اسود کا استقبال مستحب ہے اور پورا است...

استفتاء طواف شروع کرتے وقت اور ہر چکر کے پورا ہونے پر استلام کر کے اپنے ہاتھوں کی ہتھیلیوں کو چومنا، بوسہ دینا سنت سے ثابت ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً طواف شروع کرتے وقت اور ہر چک...

استفتاء جینز کی پینٹ پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ کیا جینز کی پینٹ پہن کر نماز ہو جاتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جینز کی پینٹ پہن کر نماز ہو جاتی ہے۔ البتہ مکروہ ہوتی ہے۔ کیونکہ ایس...

استفتاء دوران طواف اگر کسی کا وضو ٹوٹ جائے تو کتب حج میں مذکور ہے کہ اگر اس نے کم از کم چار چکر لگائے ہیں تو وہ وہیں سے طواف مکمل کرے، اور اگر اس سے کم لگائے ہیں، تو از سرِ نو طواف کرے۔ لیکن آج کل رش کی وجہ سے اگر اس پر عمل...

استفتاء حج کے ایام میں اگر کسی کے مکہ مکرمہ، منیٰ اور عرفات کے تمام ایام ملا کر پندرہ دن بنتے ہوں تو آیا وہ مقیم ہو گا یا مسافر؟ یعنی مکہ، منیٰ اور عرفات کو موضع واحد شمار کیا جائے گا یا ہر ایک کی الگ الگ حیثیت ہے؟ ...

استفتاء اور بعض حضرات سے سنا ہے کہ مسجد میں داخل ہونے کے بعد بیٹھنے سے پہلے اگر تحیۃ المسجد کے علاوہ دوسری کوئی بھی نماز ادا کی جائے، تو اس کے ضمن میں ہی تحیۃ المسجد بھی ادا ہو جاتی ہے۔ تو اب پوچھنا یہ ہے کہ بغیر نیت کے بھی...

استفتاء کیا نفل نمازوں میں ایک سے زائد نیتیں کرنا درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نفل نمازوں میں ایک سے زائد نیتیں کرنا درست ہے۔في حاشية الطحطاوي على مراقي...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ گاؤں  دیہات میں جب کوئی آدمی خیرات کے لیے جانور ذبح کرتا ہے تو مسجد میں اعلان ہوتا ہے کہ فلانے کے گھر سے گوشت لے جاؤ۔ تو کیا ایسا اعلان مسجد میں شریعت کی رُو سے کر ...

استفتاء کیا مرد حالت احرام میں انڈر ویر پہن سکتا ہے یا نہیں؟ خصوصاً جس کو تقطیر البول کا مرض ہو، وہ کیا کرے؟ اگر پہن لیا تو اس پر جنایت آئے گی یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بغیر عذر کے...

استفتاء گذشتہ سال ایک بزرگ 12 ذو الحجہ کو رمی کرنے لگے، اچانک طبیعت زیادہ خراب ہو گئی۔ انہوں نے رمی کے لیے اپنی کنکریاں ایک لڑکے کو دیں جو بالغ تو تھا، لیکن اس نے حج کا احرام نہیں باندھا تھا۔ اس نے اس سال حج نہیں کیا۔ تو اس...

استفتاء جو شخص قدرت کے باوجود اپنی بیوی کو شرعی پردہ نہ کروائے کہ برادری ٹوٹ جائے گی، تو ایسے شخص کے پیچھے نماز درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایسے شخص کے پیچھے نماز درست ہے۔ البتہ جو ل...

استفتاء 1۔ دور سے حجر اسود کا استلام کرتے ہوئے چہرہ، سینہ اور پیر تینوں بیت اللہ کی طرف گمانا چاہیے یا صرف چہرہ یا چہرہ اور سینہ دونوں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دور سے حجر اسود کا استلام ک...

استفتاء محترم مفتی صاحب! اس مسئلہ کا جواب مرحمت فرمائیں کہ ہم چند ساتھیوں نے فجر کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھنا شروع کی، جبکہ وقت بہت قلیل تھا، پھر قعدہ میں تشہد پڑھنے کے بعد میں نے اور چند ساتھیوں نے وقت نکلنے کے خوف سے امام ...

استفتاء کالا خضاب مستقل لگانے والے کی امامت کا شرعی حکم کیا ہے؟ کیا ایسے شخص کے پیچھے پنجگانہ نماز پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً چونکہ سیاہ خضاب لگانا جائز نہیں اس لیے سیاہ خضاب ل...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کی ایک رکعت رہ گئی، اور اس نے امام کے ساتھ سہواً نماز کا سلام پھیر دیا۔ اب آیا اس پر سجدہ سہو لازم ہو گا یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر امام صاحب نے اس طرح تلاوت کی ’’قد افلح من تزكی و آثر الحياة الدنيا‘‘ اور سجدہ سہو بھی نہیں کیا۔ کیا ایسی صورت میں نماز ہو گی؟...

استفتاء اگر کسی عورت نے مکہ مکرمہ میں رہتے ہوئے مسجد عائشہ میں جا کر عمرہ کی نیت  سے احرام باندھا، پھر اس کو حیض آ گیا۔ اب اس کی پاکستان واپسی ہے، تو اب اس عورت کو دم رفض  ادا کردینے کے بعد عمرہ کی قضا کرنی پڑے گی یا نہیں؟ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved