پانی کی عدم موجودگی میں جسم کو پاک کرنے کا طریقہ
استفتاء آدمی ایسی جگہ ہے جہاں پانی نہیں۔ رات کو احتلام ہو گیا۔ کپڑے بدل لے گا اور تیمم کر لے گا لیکن جو جسم پر ناپاکی کافی جگہ لگ جاتی ہے جسم کے اس حصہ کو کیسے پاک کرے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...
View Detailsموجودہ زمانے میں خشک منی کو کھرچنے سے پاکی کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آیا آجکل جو مردوں کی منی ہے، کیا وہ کھرچنے سے کپڑے پاک ہو جائے گا یا نہیں؟ شریعت کی روشنی میں مفصل جواب دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیا...
View Detailsبالوں کا جڑوں سے ٹوٹ کر پانی میں گر جانے سے پانی کی طہارت کا حکم
استفتاء محترم مفتی صاحب ! ہمارے واش روم میں بالٹی رکھی رہتی ہے۔عام حالات میں تو ہم نلکے سے وضو کرتے ہیں۔لیکن جب بجلی نہ ہو تو بالٹی میں موجود پانی سے بھی وضو کرنا پڑتا ہے ،دوران وضو ڈاڑھی کے بال جڑوں سے ٹوٹ کر بالٹی میں گر ...
View Detailsسڑک پر جمع شدہ بارش کے پانی کا کپڑوں پر لگنے کا حکم
استفتاء جب بارش ہو رہی ہوتی ہے تو عام طور پر سڑک پر پانی کھڑا ہو جاتا ہے۔ ایسی صورت میں بعض اوقات ہم سڑک پر جا رہے ہوتے ہیں اور پاس سے کسی گاڑی وغیرہ کے گذرنے سے کپڑوں پر چھینٹے پڑ جاتے ہیں۔ تو کیا ان کپڑوں میں نماز ہو جاتی...
View Detailsآٹو مشین اور بالٹی میں کپڑے پاک کا طریقہ اور حکم
استفتاء ہم آٹو میٹک مشین میں کپڑے دھوتے ہیں۔ اس میں کپڑے دھونے سے کپڑے پاک ہو جاتے ہیں یا نہیں؟ اگر بالٹی میں کپڑے دھوئیں تو اس کا کیا طریقہ ہے؟ کہ کپڑے پاک ہو جائیں۔وضاحت مطلوب ہے: کہ آٹو مشین میں پانی لینے کا سسٹم کیا...
View Detailsشک کی وجہ سے بیت الخلاء کے لوٹوں اور دیواروں کو دھونا، دوران وضو و نماز قطرے آنے کا شک
استفتاء مجھے تھوڑا شک کا مسئلہ ہے۔ میں بیت الخلاء میں جانے کے بعد سب سے پہلے لوٹا دھوتا ہوں۔ پھر پورے بیت الخلاء کو دھوتا ہوں۔ پھر اس کی نیچے نیچے کی دیواریں دھوتا ہوں۔ پھر پیشاب کرتا ہوں۔ پہلے ٹشو سے استنجاء صاف کرتا ہوں پ...
View Detailsفرج خارج کی رطوبت
استفتاء میری اہلیہ جو کہ ڈاکٹر بھی ہیں مستورات کے ایک مدرسہ میں طالبات کو بنیادی طبی معلومات اور دیگر اہم امور کی تعلیم دیتی ہیں۔ اس دوران ایک صورتحال سے واسطہ پڑا اگر چہ اس کا تعلق طہارت کے مسائل سے ہے مزید برآں مسئلہ بھی ...
View Detailsناپاکی کی صورت میں ناک اور منہ میں پانی پہنچانا
استفتاء اگر کوئی انسان ناپاکی کی حالت میں یا حیض و نفاس کی حالت میں مرجائے تو میت کو غسل دینے میں منہ اور ناک میں پانی پہنچانا ضروری ہے یا نہیں؟ یا معمول کے مطابق روئی تر کر کے دانتوں اور مسوڑھوں پر اور ناک کے دونوں سوراخو...
View Detailsشتر مرغ
استفتاء شتر مرغ حلال جانور ہے یا حرام؟ اس کی خرید و فروخت جائز ہے یا نہیں؟ تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شتر مرغ حلال جانور ہے۔ اور اس کی خرید و فروخت بھی جائز ہے۔ ...
View Detailsخشک گوبر کپڑوں کو لگ جائے
استفتاء 16۔ حلال جانوروں کا خشک گوبر اگر کپڑوں سے چھو جائے تو کیا اس سے کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 16۔ ناپاک نہیں ہونگے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم...
View Detailsچارپائی اور قالین پر لگی ہوئی نجاست ہٹا دی اور اس کو دھو یا نہیں
استفتاء 4۔ایسی چارپائی یا قالین جس پر چھوٹے بچے نے پیشاب اور پاخانہ کردیا ہو اور پاخانہ کو صرف اس جگہ سے اٹھا دیا جائے اور دھویا نہ جائے تو کیا وہ چار پائی اور قالین خشک ہونے پر پاک ہوجائیں گے۔ اگر پاک نہ ہوں تو پھر پاک ک...
View Detailsپاکی کے لیے صابن کا استعمال
استفتاء بڑی امید کے ساتھ خط لکھ رہی ہوں کہ آپ میرے سوالات کے جوابات ضرور دیں گے اور میری صحیح سمت میں رہنمائی کریں گے۔ میں اس کی تمام عمر شکر گذار رہوں گی۔ میں سخت الجھن کا شکار ہوں، لوگ مجھے پاگل اور وہمی کہتے ہیں۔ کیونک...
View Detailsکپڑوں سے کپڑے لگنا
استفتاء 15۔ کوئی عورت ہمارے گھر میں آئے تو اس سے ہاتھ ملانا، مصافحہ کرنا اور اس کے کپڑوں کا ہمارے کپڑوں سے چھو جانا کیسا ہے؟ اگرچہ ہمیں اس بات کا علم نہ ہو کہ اس کے ہاتھ اور کپڑے پاک ہیں یا ناپاک؟ اگر ناپاک ہوں تو ہمارے کپڑ...
View Detailsماہواری کے دوران قرآن کی تلاوت اور قرآن کو چھونا
استفتاء ایک مسئلہ دریافت طلب ہے وہ یہ کہ جو بچیاں قرآن پاک حفظ کرتی ہیں دوران حفظ ماہواری شروع ہوجائے تو وہزبان سے قرآن پاک پڑھ سکتیں ہیں یا نہیں؟ اگر نہیں تویادرکھنے کا طریقہ کیا ہوگا،اور دستانے پہن کرقرآن پاک کو پکڑ اور پ...
View Detailsنجس شلوار بچوں کو پہنانا
استفتاء چھوٹے بچے جنہیں پاکی اور ناپاکی کا پتہ نہیں ہوتا اور اکثر عورتیں اس طرح کرتی ہیں کہ اگر بچے نے شلوار میں پیشاب کر دیا تو وہ اس شلوار کو خشک کر کے دھوئے بغیر دوبارہ بچوں کو پہنا دیتی ہیں۔ تو کیا ایسے کپڑوں کے ساتھ ب...
View Detailsناپاک گارا لیپائی کے بعد خشک ہوجائے
استفتاء ناپاک پانی سے اگر مٹی کا گارا بنایا جائے اور پھر اس سے مکان کو لیپ دیا جائے تو اس کے خشک ہونے پر مکان پاک ہو جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پاک ہو جائے گا۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم...
View Detailsناپاک چھینٹے
استفتاء ناپاک پانی کے چھینٹوں کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ناپاک پانی کی ایسی چھینٹیں جو سوئی کی نوک کے برابر ہوں، معاف ہیں اس سے زیادہ بڑی ہوں تو دوبارہ واضح کرکے پوچھیں۔ فقط...
View Detailsگندے پانی کے تین چار قطرے پاک پانی میں گر جائیں
استفتاء 17۔ پاک پانی میں اگر گندے پانی کے تین چار قطرے چلے جائیں تو کیا اس سے پاک پانی ناپاک ہو جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 17۔ پاک پانی کتنا ہے اور گندے پانی سے کیا مراد ہے؟ واضح ک...
View Detailsریح نکلنے کا شک ہو
استفتاء 3۔ زمین پر اگر نجاست چلی جائے پھر وہ زمین خشک ہو جائے تو کیا خشک ہونے سے زمین پاک ہو جائے گی؟ پھر اس جگہ پر بیٹھنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 3۔زمین خشک ہو جانے سے پاک ہو جا...
View Detailsراستوں کے گرد وغبار کا حکم
استفتاء 8۔ راستوں کے گرد وغبار کا کیا حکم ہے؟ اگر کوئی پیدل کہیں جائے اور راستے کی گرد وغبار اڑ کر ان کے کپڑوں پر بیٹھ جائے تو کیا اس سے کپڑے پاک رہیں گے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 8۔کپڑے پ...
View Detailsدوران سفر کسی کے کپڑے ، کپڑوں وغیرہ سے چھو جائے
استفتاء 6۔ ویگنوں اور بسوں میں ہر قسم کے لوگ سفر کرتے ہیں سفر کے دوران ان کے ہاتھ اور کپڑے اگر ہمارے کپڑوں سے چھو جائیں اور خود ویگنیں اور بسیں بھی چھو جائیں۔ سوال یہ ہے کہ ویگنوں اور بسوں کا ہمارے کپڑوں سے چھوجانے پر اور ...
View Detailsخشک نجاست کپڑے اور بدن وغیرہ کو لگ جائے
استفتاء 2۔ خشک چیز چاہے وہ کیسی ہی ناپاک ہو اگر ہاتھوں اور کپڑوں وغیرہ پر چھو جائے تو کیا اس سے ہاتھ اور کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔خشک نجاست خشک ہاتھ یا کپڑوں پر ل...
View Detailsپیشاب کے قطرے
استفتاء 3۔ فلیش بہت چھوٹا ہے جس کی وجہ سے پیشاب کرتے وقت چند قطرے کپڑوں پر اور پاؤں پر گر جاتے ہیں۔ ویسے پاؤں تو ہم دھو لیتے ہیں کیا شلوار بدلنا ضروری ہے نماز کے لیے۔ مہربانی فرما کر ضروری بتا دیں۔ ...
View Detailsطہر متخلل
استفتاء ایک لڑکی کی ہر ماہ مہواری کے سلسلہ میں طریق یہ ہے کہ پہلے داغ سا نمودار ہوتاہے دھبہ سا کپڑوں پر لگتاہے اور تین دن جب گزرجاتےہیں تو تین دن پھر تسلسل سے دم آتاہے کیا فقہی قواعد کی رو سے اس اکیلے ایک ظاہر ہونے والے د...
View Detailsنجاست کی معاف مقدار کسی کپڑے پر لگی ہو اور دوسرے میں دھل جانے کا حکم ؟
استفتاء 4۔نجاست غلیظہ یا خفیفہ کی معاف مقدار کسی کپڑے پرلگی ہے اور وہ کپڑا سارے کپڑوں کے ساتھ دھل گیا تو پاک کپڑے ناپاک ہونگے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 4۔دوسرے کپڑے بھی ناپاک ہوجائ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved