بلا تملیک زکوٰة کی رقم مدرسہ کے اخراجات میں صرف کرنا
استفتاء بندہ**** عرصہ سات سال سے مدرسہ**** میں مدیر منتظم ہے۔ مدرسہ کی تعمیر چندے سے نہیں بلکہ ذاتی جمع پونجی سے کی۔ مدرسے میں اسی بچیاں پڑھتی ہیں جو کہ غیر مقیم ہیں۔ مدرسہ کو جو زکوٰة صدقات، خیرات ملتی اسی سے ہم اساتذہ کی ...
View Detailsدو تولہ سونا اور نقد رقم پر زکوٰة و قربانی
استفتاء اہلیہ کے پاس دو تولہ سونا ہے اور نقد رقم 20 روپے ہے اور ۔۔۔ روپے کی مقروض ہے۔ ایسی صورت میں قربانی اور زکوٰة کا کیا مسئلہ ہے؟ اگر درج بالا صورت میں نقد رقم خرچ کردے تو پھر قربانی اور زکوٰة کا کیا حکم ہے؟ ...
View Detailsگھر کے اخراجات ، بجلی کے بل کی ادائیگی اور تعلیمی اخراجات کے لیےہمشیرہ کو زکوٰة کی رقم دینا
استفتاء میری ایک شادی شدہ بہن ہے جس کی چار بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے۔ بیٹادرس نظامی میں سابعہ کا طالب علم ہے اور دو بیٹیوں کی شادی ہوچکی ہے۔ بہن تقریباً آنکھوں سے معذور ہے۔ کبھی دکھتا ہے کبھی نہیں دکھتا۔ بہنوئی نے کئی کاروبار...
View Detailsزکوٰة میں قیمت فروخت کا اعتبار ہوگا
استفتاء زکوٰة کے بارے میں مسئلہ دریافت کرنا چاہتا ہوں جوکہ ایک گارمنٹ فیکٹری کے بارے میں ہے۔ تفصیل یہ ہے:1۔ فیکٹری میں کپڑا خرید کر لایا جاتا ہے۔...
View Detailsساڑھے سات تولہ سے کم سونے میں زکوٰة
استفتاء میرے پاس تقریباً 5 سے 7 تولے ( تقریبا ) زیور ہے سونے کا۔ یہ اندازاً ہے اس سے کم یا زیادہ ہوسکتا ہے لیکن نصاب (ساڑھے سات تولے سونا ) سے کم ہے۔ اس کے علاوہ کوئی اور چاندی یا نقدی یا جانور وغیرہ کچھ بھی نہیں۔ میں نے...
View Detailsمقروض کا زکوٰة لینا
استفتاء **** نے اسلم سے تین لاکھ روپے کاروبار کے لئے لیے اور اس میں سے دو لاکھ روپے کا اپنا قرضہ ادا کر دیا۔ اب ****نے اسلم کے دو لاکھ روپے قرض ادا کرنے ہیں جبکہ اس کے پاس اور کچھ مال بھی نہیں ہے۔ تو کیا **** زکوٰة لے سکت...
View Detailsصدقہ مانے ہوئے بکرے بیمار ہو جانے کی صورت میں صدقہ ادا کرنے کا حکم
استفتاء اگر صدقہ مانا ہو ا بکرا اچانک بیمار ہوجائے تو کیا اس کو ذبح کرکے بانٹ دینے سے صدقہ ادا ہوجائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جب صدقہ مانے ہوئے بکرے کو ذبح کرکے مستحقین میں تقسیم کرد...
View Detailsصرف شوہر کا زکوٰة دینے کی وجہ سے زیور اس کا نہیں ہوجاتا
استفتاء گذارش ہے کہ میری شادی کو 24 سال ہوچکے ہیں گھریلو لڑائی جھگڑوں کی وجہ سے میرے شوہر نے مجھے طلا ق دے دی، ان 24 سالوں میں میرے شوہر نے مجھے مختلف مواقع پر زیور بنا کر گفٹ کیے تھے۔ جس میں سب سے پہلے انہوں نے حق مہر کے پ...
View Detailsزکوٰة اور صدقہ کے لیے علیحدہ رکھے ہوئے پیسوں سے مالک کی ملکیت زائل نہیں ہوتی
استفتاء مسئلہ یہ معلوم کرنا ہے کہ زکوٰة کے پیسے نکال کر الگ رکھ دیے اب وہ تبدیل کر سکتے ہیں یا نہیں؟ اسی طرح صدقہ کے پیسے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فقیر کو دینے سے پہلے زکوٰة اور صدقہ کے ل...
View Detailsقیمت کی وصولی تک سونے کو روکے رکھنا
استفتاء ہمارے پاس گاہک آتا ہے سونے کا زیور لینے ادھار پر۔ ہم ادھار پر فروخت کر دیتے ہیں لیکن پیسوں کی وصول یابی کے لیے بطور ضمانت وہی سونا اپنے پاس رکھ لیتے ہیں۔ گاہک جب پیسے دیتا ہے ،چاہے یکمشت دے یا قسطوں میں دے تب ہم وہ...
View Detailsتجارتی پلاٹ میں زکوٰة
استفتاء صورت مسئلہ یہ ہے کہ میں نے ایک پلاٹ دس سال پہلے پانچ لاکھ میں خریدا تھا۔ ( بیچنے کی نیت سے )، یہ پلاٹ پہلے زرعی رقبے میں تھا۔ ہم نے ایک سال کی فصل لی اور اس فصل کا عشر بھی ادا کر دیا۔ بعد میں اس زمین سے کوئی آمدنی ن...
View Detailsزکوٰة کی رقم سے ہسپتال کے لیے مشین خریدنا
استفتاء غریب، محتاج، مستحق، نادار، اور ضرورت مندوں میں مفت خدمات اور ادویات فراہم کرنے والے ہسپتال جس میں مریضوں کے لیے ٹیسٹ کی سہولت ایکسرے ، کمپیوٹرائز، ڈائیلائس کی مشین ، عارضی سانس لینے کی مشین یعنی وینٹی لیٹر مشین کے ع...
View Detailsرہن پر زکوٰة
استفتاء ایک شخص نے دکان کرایہ پر لی ہے اور اس نے ایڈوانس رقم 50 ہزار روپے مالک کے پاس رکھوائی ہے۔ سال گذرنے کے بعد اس شخص پر زکوٰة فرض ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اصل میں یہ رہن ک...
View Detailsسود کی رقم کا صدقہ، یا کسی مزدور کو دینا
استفتاء ہمارا ایک کپڑے کا ادارہ ہے، جس میں سوئی گیس کی کمپنی سے ایک بینک گارنٹی پر انٹرسٹ ملا ہے، جو ہم نے بینک میں علیحدہ اکاؤنٹ میں رکھا ہے ۔ کیا ہم اس رقم کو اپنے ذاتی کام یا ادارہ کے کام میں لاسکتے ہیں یا نہیں؟ یا اپنے ...
View Detailsفصل پر ہونےوالے اخراجات عشر سے منہا کرنا
استفتاء ۱۔ ایک شخص**** کی اولاد میں چار بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں تمام شادی شدہ ہیں تو بڑا بیٹا **** ایک بیوہ اور ایک بیٹی چھوڑ کر انتقال کر جاتا ہے تو مذکورہ بیوہ اور پوتی اپنے دادا اور سسر **** کی وراثت سے حصے کی حقدار ہونگی...
View Detailsدل میں پختہ نیت کرنا کہ اگر آسانی والا معاملہ ہوا تو جو پیسے جمع کیے ہیں وہ صدقہ کروں گا
استفتاء میرے بھائی کی بیوی کا پہلے حمل کا آپریشن ہوا تھا، جس میں بہت خرچہ ہوا۔ پھر جب دوسرا حمل سے پیدائش کا وقت قریب ہوا تو اس کے لیے جو پیسے جمع کر رکھے تھے ، بھائی نے یہ نیت کی دل میں پختہ کہ" اگر آپریشن نہ ہوا/ آسانی ...
View Detailsگاڑیوں کی مالیت پر زکوٰة
استفتاء میرا بیٹا ****کاررینٹ کا کام کرتا ہے جس کے پاس چھ عدد گاڑیاں ہیں جوکہ ڈرائیور چلاتے ہیں جن کی مالیت تقریباً اسی لاکھ روپے بنتی ہے، مگر تقریباً ایک سال سے ہر ماہ بیس تا تیس ہزار روپے خسارے میں رہتی ہیں مگر یہ کام اس...
View Detailsبہن بھائیوں کوزکوٰة دینا
استفتاء میرا ایک بیٹا صاحب نصاب ہے اور ہر ماہ زکوٰة ادا کرتا ہے اور سال کے اختتام پر سارا حساب کر کے کمی بیشی جو ہو وہ ادا کر دیتا ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا یہ زکوٰة کی رقم اپنے غریب سگے بہن بھائیوں کو دے سکتا ہے یا کہ نہ...
View Detailsغیر تقسیم شدہ میراث میں زکوٰة
استفتاء اس بات کو تقریبا 18 سال کا عرصہ اور لڑکے کو فوت ہوئے 8 سال کا عرصہ گذرچکا ہے۔ اور اس مال پر اس عرصے میں زکوٰة بھی ادا نہیں کی گئی ہے اس سلسلے میں کیا لائحہ عمل اختیار ہو آیا وہ تقسیم کے بعد وارثین پر لاگو ہوگی یا ا...
View Detailsبھیکاریوں کو صدقہ دینا
استفتاء مسلمان نمازی غریب مریض وغیرہ کو بے یارو مددگار چھوڑ کر بے پردہ بے نمازی عورتیں جو مسجد کے پاس اکثر گندی مندی جگہ پر بیٹھ کر بھیک مانگتی ہیں۔ ان کو بھیک کے پیسے دینا گناہ ہے یا ثواب؟ الجواب :ب...
View Detailsغیرتقسیم شدہ میراث میں سے نصاب کے بقدرمالک کا زکوٰة لینا
استفتاء میرے ایک بہنوئی کا انتقال ہوا۔ ان کی بیوی اورا یک بیٹی اور ایک لے پالک بیٹا ہے۔مرتے وقت انہوں نے کوئی وصیت نہیں کی۔ ان کے ترکہ میں ایک آبائی مکان ہے جس میں مرنے والے کے علاوہ اس کے چار بھائی رہتے تھے۔ میرے بہنوئی ن...
View Detailsزکوٰة میں موجودہ ریٹ کا اعتبار ہے
استفتاء اگر کوئی پچھلے سالوں کی قضا زکوٰة ادا کرنا چاہے تو کس حساب سے دے گا؟ مثال کے طور پر سونے کی زکوٰة ادا کرنا چاہتا ہے تو سونے کی موجودہ قیمت کے حساب سے زکوٰة ہے یا پچھلے سالوں کی قیمتوں کے حساب سے ؟ ...
View Detailsصدقہ اور زکوٰہ کی رقم مسجد و مدرسہ کی تعمیر میں لگانا
استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ صدقہ کے پیسے مسجد میں لگ سکتے ہیں یا صدقہ کے پیسے مدرسہ میں لگ سکتے ہیں ؟ اور زکوٰة کے پیسے مسجد میں لگ سکتے ہیں ؟ یا زکوٰة کے پیسے مدرسہ میں لگ سکتے ؟ کیوں نہیں لگتے یا لگتے ہیں اس کی وجہ تفصیل سے ب...
View Detailsفقیر کا زکوٰة میں لی ہوئی رقم کسی اور پر خرچ کرنا
استفتاء ۱۔ ایک بیوہ عورت جو بے اولاد ہے حقیقی بھائی ان کے ہر طرح کی ضرورت پوری کر رہے ہیں ، پوری ذمہ داری کے ساتھ کیا اس صورت میں مذکورہ عورت زکوٰة کی مستحق ہے یا نہیں؟ عورت کی اپنی ملکیت میں کچھ مال نہیں۔۲۔ اگر یہ عورت...
View Detailsتملیک کےبعد زکوٰة کی رقم سے پلاٹ کی قیمت کی ادائیگی
استفتاء ہمارا ایک مدرسہ ہے جس کا رقبہ بارہ مرلے ہے۔ ہمارے ہاں درجہ خامسہ تک درس نظامی اور حفظ کی کلاس بھی ہے۔ طلبہ کی کل تعداد سو کے قریب ہے جن میں سے ستر طلبہ مسافر ہیں جن کی رہائش وہیں مدرسہ میں ہے۔ اب جگہ کی قلت کی وجہ س...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved