• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

وراثت کے احکام

استفتاء میرے والد صاحب دو بھائی اور پانچ بہنیں تھیں۔ ایک بہن کا انتقال ہوگیا جو کہ لا ولد تھیں، میرے والد کا میں ایک بیٹا اور میری پانچ بہنیں ہیں، والدہ حیات ہیں جبکہ میرے چچا جان کے چار بیٹے اوردو بیٹیاں ہیں۔میرے والد ...

استفتاء ایک آدمی فوت ہوگیا اس کا ترکہ ایک بیٹی، بیوی، اور  میت کے دو بہن،  ایک بھائی میں  کس طرح تقسیم ہوگا؟ یعنی ان میں سےہر ایک کا حصہ کتنا ہے؟نوٹ: اگر بیوہ تقسیم وراثت سے پہلے دوسرا نکاح کرلے...

استفتاء جناب عالی گذارش ہے کہ سائل کی ملکیت میں مالیت 20 لاکھ روپے ہیں۔ یہ کہ سائل از خود، سائل کی بیوی ، 4 بیٹیاں،2 بیٹے ہیں جو کہ حیات ہیں۔ سائل ان کے درمیان  مذکورہ رقم 20 لاکھ شرعی طریقہ سے تقسیم کرنا چاہتا ہے۔ لہذا بذر...

استفتاء ایک عورت جس کی شادی کے بعد اولاد نہ ہوئی۔ اس نے فوت ہونے سے کچھ عرصہ قبل وصیت کی کہ میرا تمام مال صدقہ جاریہ  کے لیے، مسجد و مدرسہ میں دے دینا۔ از روئے شرع کیا وصیت کے مطابق اس کے تمام مال کو صدقہ کیا جاسکتا ہے ؟ نی...

استفتاء گذشتہ استفتاء نمبر 1097 میں ایک بھائی کے فوت ہونے کے بعد اس کا پوتا اس کی جائیداد کا مالک بن گیا تھا۔ جبکہ اس کے دو بھائی زندہ تھے۔ ان کو بھائی کی وراثت میں سے حصہ نہیں ملا۔ اب جن دو بھائیوں کو اپنے بھائی کی وراثت س...

استفتاء *** مرحوم ذاتی جائیداد کا مالک تھا اس کا حقیقی بیٹا کوئی نہیں ہے۔ اس نے اپنے ورثاء میں تین بیٹیاں، ایک بیوہ، چار بھائی، ایک ماں چھوڑے ہیں۔ اس کے ذاتی جائیداد میں سے بھائیوں کو حصہ ملتا ہے کہ نہیں؟ اس کی ماں اور بہنو...

استفتاء ہمارے نانا جی نے ہماری والدہ کو کچھ پیسے  ہماری والدہ کے حصے کے دیے تھے۔ ہماری والدہ  کے پیسوں سے پلاٹ خریدے گئے۔ ہمارے والد صاحب نے چھوٹے چچا کو ان پلاٹوں کا آدھا حصہ دار بول دیا تھا۔ ہمارے سامنے کہیں سے بھی نہیں آ...

استفتاء مرحوم بیٹے کے ترکہ میں سے والدین کو کتنا حصہ ملے گا؟ جب کہ مرحوم کی بیوہ، ایک بیٹا، اور دوبیٹیاں بھی زندہ موجود ہیں۔ اس صورت میں والدین کو ترکہ میں سے کتنا حصہ ملے ۔ اور بیوہ ، اولاد کو کتنا کتنا حصہ ملے گا؟ ...

استفتاء مؤدبانہ گذارش ہے کہ اگر کسی آدمی کی بیوی فوت ہو جائے اور فوت ہونے والی بیوی کے وارثان میں سے فوت ہونے والی بیوی کا ایک شوہر اور تین حقیقی بہنیں اس کے علاوہ اور کوئی بھی نہ ہو۔ یعنی ماں، باپ، بچی، بچہ اور کوئی بھائی ...

استفتاء ہم 5 بھائی اورایک بہن  ہے۔ سب سےپہلے ہمارے بڑے بھائی فوت ہوگئے تھے۔ یہ 1980ء کی بات ہے۔ اس کے بعد ہماری والدہ فوت ہوگئی۔ ان کو تقریباً دس سال ہوگئے ہیں۔اس کے بعد ایک سال سے زیادہ عرصہ ہوچکا ہے ک ہمارے والد صاحب ...

استفتاء جناب میں *****میرے پاس ایک مکان ہے جس کی موجودہ مالیت 60 لاکھ روپے ہے، میرے دو بیٹے ہیں۔ ان دونوں نے اس مکان کی تعمیر پر 12 لاکھ روپے خرچ کیے۔ اگر میں اپنے بیٹوں کے 12 لاکھ روپے جو کہ مکان کی تعمیر پر خرچ ہوئے ان کے...

استفتاء لے پالک بیٹی یا بیٹے کی شرعی حیثیت کیا ہے۔ میں (بینا بی بی ) اپنے والدین کی اکلوتی لے پالک بیٹی ہوں۔ میرے والد کی خواہش ہے کہ اپنے زندگی میں ہی اپنی جائیداد اور پیسہ اپنی بیٹی یعنی میرے نام  وصیت کر دیں۔ میرے والد ک...

استفتاء ہم ایک آرگنائزیشن میں کام کرتے ہیں ہمارے سامنے فوت شدہ لوگوں کی میراث کے بارے میں کئی صورتیں آتی رہتی ہیں فی الحال ایک صورت پوچھنی ہے ، وہ یہ کہ اگر ایک شخص ایسے حال میں فوت ہوا کہ اس کے پس ماندگان میں صرف خاوند یا ...

استفتاء پانچ بھائی تھے جن میں سے دو بغیر شادی کے فوت ہوگئے اور باقی تین بھائیوں میں سے  بڑا بھائی فوت ہوگیا۔ اس کی جائیداد کا مالک اس کا پوتا بن گیا۔ پھر ان میں سے چھوٹا بھائی فوت ہوا۔ اس نے اپنی زندگی میں اپنی جائیداد اپنی...

استفتاء اس کے ورثاء میں کل 5 بیٹے اور 3 بیٹیاں ہیں۔ ان 5 بیٹوں میں ایک بیٹا خاتون کے شوہر کی پہلی بیوی سے ہے۔ ترکہ میں کچھ سونااور کچھ نقدی ہے۔ مطلوب یہ ہے  کہ۱۔ ان ورثاء میں شرعی تقسیم کیا ہوگی؟۲۔ خاتون فوت ہونے پر...

استفتاء والد پہلے فوت ہوئے والدہ دو سال بعد فوت ہوئیں۔جائیداد کی تفصیل: والد صاحب کا ترکہ  ایک رہائشی مکان گاؤں میں ، زرعی زمین دو ایکڑ، ایک مکان لاہور میں جو والد صاحب نے اپنی زندگی میں ایک بیٹے کو ہبہ کر دیا تھا۔ اپنی زند...

استفتاء والدین کی زندگی میں بیٹا وفات پاچکا ہے۔ مرحوم بیٹے کی ایک بیوہ ہے اور ایک بیٹا اور دو بیٹیاں ہیں۔ مرحوم بیٹے کے والدین جو کہ زندہ ہیں ان کی جائیداد میں سے مرحوم بیٹے کی بیوہ اور ان کی اولاد کو حصہ ملے گا یا نہیں؟ ...

استفتاء محترم***کا انتقال ہوا  ہے ان کے ورثاء میں تین بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں، ایک اہلیہ بھی ہیں۔ شریعت کی رو سے ان حضرات کو میراث میں کیا حصہ دیا جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ***کے ت...

استفتاء مکان کی کل مالیت 28 لاکھ ، مالک عبد الرشید ملک کی وفات کے بعد، ان کے چار بیٹے ایک بیٹی اور بیوی میں کتنا کتنا حصہ آئے گا؟اس تقسیم کے بعد ایک بیٹی کو اس کا حصہ دینے کے بعد ایک بھائی نے آدھا مکان لے لیا اور دو بھا...

استفتاء ۱۔مرد 65سال ،بیوی  فوت (صاحب مال)  دوبیٹیاں (شادی شدہ) ایک بیٹا (شادی شدہ) دوبیٹے (غیر شادی شدہ)جوان برسرروزگار۲۔عورت 50سال ،بیوہ خاوند فوت دوبیٹیاں (شادی شدہ) ایک بیٹا (غیرشادی شدہ)جوان برسر روزگار ۔مذکورہ ...

استفتاء والد صاحب اکتوبر 1972ء میں فوت ہوئے۔ انہوں نے اپنے پیچھے تین بیٹے اور دوبیٹیاں چھوڑیں، جن کے نام ***، ***، ***، *** اور *** ہیں۔ *** نے اپنا حصہ فروخت کر دیا تھا۔ جو *** نے خرید لیا۔ *** 1984ء میں فوت  ہو گئی جو کہ ...

استفتاء ایک شخص کا انتقال ہوا ہے اس کے ورثاء میں  تین سگی بہنیں، ایک باپ شریک بہن اور دو باپ شریک بھائی اور ایک چچا اور ایک تایا ہیں اور تین پھوپھیاں ہیں۔ وراثت کی شرعی تقسیم کس طرح ہوگی؟ الجواب :بسم ...

استفتاء ہمارے دادا مرحوم کی ایک مربع کے قریب زمین تھی۔ ان کا انتقال ہوگیا۔ ان کے پانچ بیٹے اور دو بیٹیاں اس وقت زندہ تھیں۔ دادا کی جائیداد سب کے نام اپنے اپنے حصوں کے مطابق پٹوار خانے کے ذریعے منتقل ہوگئی۔ اس کے بعد آج کے ز...

استفتاء ہمارے والد صاحب مرحوم  اپنی زندگی میں ہماری والدہ سے کہتے تھے کہ یہ مکان تم اپنے نام کروا لو لیکن ہماری والدہ اس بات پر راضی نہ ہوتی تھی بلکہ یہ کہتی تھیں کہ یہ مکان دونوں کے نام ہونا چاہیے۔ اس کا حل کیا ہے؟  اور کی...

استفتاء محترم مفتیانِ کرام! ہمارے والد صاحب کی جائداد 16 ایکڑ 8 غنٹے ہے۔ والد صاحب اس میں سے ایک ایکڑ مدرسہ کو دینا چاہتے ہیں اور باقی جائداد بطور وراثت اپنی زندگی میں ہی ورثاء میں تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔ ورثاء میں اہلیہ، 5 ب...

© Copyright 2024, All Rights Reserved