میری طرف سے تم آزاد ہو‘‘کہنے کاحکم
استفتاء محترم مفتی صاحب!آپ اس مسئلے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں کہآج سے تیس سال پہلے میری شادی ہوئی جس میں سے میرے ایک بیٹا اور بیٹی ہے۔ میرے شوہر نے تیس سال سے مجھ سے علیحدگی اختیار کر رکھی ہے، میرے بعد انہوں ...
View Details’’اپنے گھر گئی تو میری طری سے پکی طلاق ہے اور میری طرف سے بالکل فارغ ہو اور میں تمہیں دوبارہ نہیں لاؤں گا‘‘کہنے کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع درج ذیل مسئلہ کے بارے میں :میری سسرال والوں سے لڑائی ہوئی تھی جس کی وجہ سے میری بیوی سے بھی لڑائی ہوئی۔اس لڑائی کے دوران میں نے اپنی بیوی ک...
View Detailsکیا کاغذ پر طلاق لکھ کر بذریعہ ڈاک بھیجنے سے طلاق کا واقع ہوگی ؟
استفتاء السلام علیکم ور حمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اور علماء کرام اس مسئلہ شرعی کے بارے میں:کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی کوکچھ وجوہات کی بنیاد پر طلاق دے دی وہ اس طرح کہ اس کی بیوی اپنے ماں باپ کے گھر گ...
View Detailsتقسیم میراث کی ایک صورت
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک آدمی کا انتقال ہو گیا اس کی پوری جائیداد ایک لاکھ روپے ہے ورثاء میں باپ ،ماں ،ایک بیٹا ایک بیٹی اور ایک بیوی ہے۔ کس وارث کو کتنا حصہ ملے گا ؟تقسیم کردیں ...
View Details’’میرے سے آپ کارشتہ نہیں ‘ جس سے رشتہ ہے اس کےپاس جائیں ‘کہنےکاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے شوہر نے غصے میں میری بہن سے یہ کہا تھا کہ میرے سے آپ کا رشتہ نہیں ہے جس سے رشتہ ہے اس کے پاس جائیں پھر اسے لے جائیں ۔دوسرے دن بچوں کو میرے سامنے کہا کہ آج سے میں اس عورت کو ...
View Detailsنشہ کی حالت میں طلاق دینے کاحکم
استفتاء ایک رات میں بری طرح شراب کے نشے میں دھت تھااور مجھے کچھ ہوش نہ تھی اور غصہ بھی تھا اور اس نشہ کی حالت میں میں نے اپنی بیوی کو فون پر طلاق دے دی تین دفعہ ایک ہی وقت میں۔اور یوں کہا میں فوزیہ حماد ،تمہیں طلاق دیتا...
View Detailsہم جنس سے شادی کرنے کاحکم
استفتاء کیا ایک مرد دوسرے مرد سے اور ایک عورت دوسری عورت سے شادی کر سکتی ہے؟ اسلام کے قواعد و ضوابط کی رُو سے رہنمائی فرمائیں ۔ہمارے عزیزم قریبی امریکہ کے کسی علاقہ میں قیام پذیر ہیں وہاں کچھ مسائل ہیں ۔ برائے مہربان...
View Detailsعورت کا سوگ میں باہر جانا
استفتاء متوفی عنھا زوجھا حالت عدت میں نواسی کی شادی میں جاسکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نہیں جاسکتی۔...
View Detailsمیاں بیوی کا طلاق کےالفاظ میں اختلاف پائے جانے کی صورت
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہشوہر کا بیانمیں نے کہا تھا کہ’’ تمہیں تینوں نوٹس آ جائیں گے جائو دفعہ ہو جائو ‘‘میں نے یہ الفاظ صرف غصے میں آکرکہے ہیں اس کے علاوہ میری کوئی خواہش نہیں تھی اور میں اپنی ا...
View Detailsطلاق نامہ کے ذریعے تین طلاق دینے کاحکم
استفتاء گذارش ہے کہ محمد اشفاق ولد محمدبشیر قوم کمبوہ ساکن سیان کالونی کھیالی بائپاس گوجرانوالہ نے اپنی زوجہ اقراء بی بی کو طلاق اول مورخہ 2018-04-24 اور طلاق دوم مورخہ 2018-05-24 کو بذریعہ یونین کونسل کوٹ پنڈی داس تحصیل ف...
View Detailsعدت وفات کی ابتداء کب شروع ہوگی؟
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتے ہیں علماء کرام اس بارے میں کہ ایک شخص کا انتقال بیس مئی بمطابق چار رمضان المبارک کو ہوا ۔اور اس لاش کو فریج میں رکھوا دیا۔ دس جولائی( پچیس شوال ) کو بیوی کو وفات کی خبر د...
View Detailsگواہ اورولی کےبغیر نکاح کرنے کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب رہنمائی کیجئے گا میرے دوست نے ایک لڑکی سے فون پر نکاح کیا جو خاص الفاظ بولے جاتے ہیں اور وہ کہتا ہے کہ میرا اس لڑکی سے نکاح ہو گیا ہے ؟ جبکہ ان کے اس نکاح کا نہ تو کوئی گ...
View Detailsتقسیم میراث کی ایک صورت
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ زاہدہ فوت ہوگئی کل ترکہ ایک لاکھ روپے چھوڑا۔ماں ،باپ،شوہر ،بیٹا ،اور بیٹی وارث ہیں۔ ان ورثاء میں کیسے تقسیم ہو گا۔۲۔ زید فوت ہو گیا ایک لاکھ ترکہ چھوڑا ہے ورثاء میں ماں،باپ،...
View Detailsطلاق صریح کےبعد کنایہ الفاظ کہنے سے طلاق کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں محمد اصفیا طاہرS/o محمد یسین اپنے ہوش وحواس میں اور بغیر کسی جبر کے لکھ رہا ہوں کہ میں ناہید فاطمہ D/oعلی شبیر کو طلاق دیتا ہوں ۔مزید برآں میرا اس کے ساتھ کسی قسم کا کوئی رشتہ...
View Details’’جاؤ میر ی طرف سے تم کو طلاق ہے تم رشتے داروں کے گھر چلی جاؤ‘‘کہنے کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے والد صاحب نے میری والدہ کو کافی عرصہ پہلے یہ دوبار کہا کہ ’’جاؤ میر ی طرف سے تم کو طلاق ہے تم رشتے داروں کے گھر چلی جاؤ‘‘۔اب پھر رمضان میں میری والدہ کو انہوں نے کہا کہ میں آ...
View Detailsتقسیم میراث کی ایک صورت
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ محمد نواز کی ایک کنال یعنی بیس مرلے جگہ ہے یہ بندہ2013 میں وفات پا چکا ہے اس کے ورثاء میں پانچ بیٹے چھے بیٹیاں ہیں جس بیوی سے یہ ب...
View Detailsعدالت سے لیے ہوئے خلع کا شرعی حکم
استفتاء بخدمت جناب مفتی صاحب!مودبانہ گذارش ہے کہ میری بیٹی کی شادی ہمراہ طاہر حسین ولد طالب حسین بھٹی مورخہ 29-08-04کو بعوض مبلغ ایک ہزار روپے حق مہر ہوئی تھی ۔طاہر حسین کا رویہ شروع دن سے ہی میری بیٹی کے ساتھ اچھا نہیں...
View Detailsزندگی میں میراث تقسیم کرنے کاحکم
استفتاء ایک آدمی کے چار بیٹے ہیں اور ایک بیٹی ہے ۔وہ آدمی اپنی زندگی میں اپنی وراثت تقسیم کرنا چاہتا ہے. جبکہ آدمی کی اپنی زوجہ بھی حیات ہے اورآدمی کی ملک میں ایک مکان قریبا 4 مرلہ جس میں وہ آدمی خود اور اس کا بیٹا بمع اہ...
View Detailsپھوپھی اور بھانجی کو ایک نکاح میں جمع کرنا
استفتاء ایک شخص کے نکاح میں ایک عورت ہے اور اس عورت کی ایک بھانجی ہے اب یہ آدمی اپنی بیوی کی بھانجی سے نکاح ہوتے ہوئے یا عورت کو طلاق دے دینے کے بعد نکاح کر سکتا ہے یا نہیں؟وجہ بھی تحریر کر دیں۔ الجوا...
View Detailsعدالت میں خلع کے پیپرپر دستخط کرنے سے خلع کاحکم
استفتاء شرعاً خلع کے لیے شوہر کے سائن کی ضرورت ہوتی ہے وہ میرے شوہر نے عدالت میں کر دیے ہیں لیکن منہ سے انہوں نے کوئی الفاظ ادا نہیں کیے۔میں نے خلع اس لیے لیا تھا کہ میرے شوہر میری نفسانی خواہش پوری کرنے کے قابل نہیں تھ...
View Detailsہدیہ کی ہوئی رقم میں بہنوں کاحصہ ہے یانہیں؟
استفتاء کیافرماتے ہیں حضرات علمائے دین دریں ایں مسئلہمیں نے اپنا زرعی رقبہ ساڑھے بارہ ایکڑ بوجہ سخت ضرورت اپنے بیٹے محمدصدیق شاہ کو فروخت کرکے رقم اداکردی تاکہ وہ اپنی ضرورت پوری کرلے اورطے کیا کہ باقی حصہ دار ان رقم کو...
View Detailsبعض ورثاء کا اپنے حصہ سے دستبردار ہونے کاحکم
استفتاء چند سوالات کا جواب قرآن اور حدیث کی روشنی میں مطلوب ہے :۱۔ میرے والد صاحب وفات پا چکے ہیں ۔ورثاء میں ایک اہلیہ ،ایک بیٹی ،پانچ بیٹے ہیں،سائل بڑے سے چھوٹا بیٹا ہے ۔میری والدہ کو والد صاحب نے طلاق دی تھی ۔والداور...
View Detailsبیوی کےنام کیے ہوئے پلاٹ میں میراث کاحکم
استفتاء ایک پلاٹ جو شوہر نے خریدا لیکن وہ بیوی کے نام پر ہے۔ شوہر کی وفات ہو گئی ہو تو پلاٹ وراثت میں آئے گا یا بیوی کا ہے؟ اور شوہر کا بزنس تھا جو انہوں نے بیٹوں کے نام پہ کروایا، کیا وہ بھی وراثت ہے؟وضاحت مطلوب ہے: ...
View Detailsمشترکہ کاروبار سے خریدے ہوئے پلاٹ میں میراث کاحکم
استفتاء محترم مفتی صاحب!السلام علیکم!ہم دو بھائی اور پانچ بہنیں ہیں ۔ہمارے والد محترم یکم نومبر2017 کو وفات پا گئے ۔ ہم دونوںبھائیوں نے چھوٹی عمر میں والد صاحب کے کاروبار پر آنا شروع کرد یا۔ میں دوران تعلیم کاروبار ...
View Details:گھریلو اخراجات کےلیے ملنے والی رقم کسی کی ملکیت ہوگی؟
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمحترم مفتی صاحب !ایک مسئلہ درپیش ہے کہ میرے شوہر گھر کے اخراجات کے لیے ہر مہینہ مجھے رقم دیتے تھے اس میں سے کچھ رقم میں saveکرلیتی تھی اور بینک میں جمع کر دیتی تھی ۔میرے شوہر ت...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved