• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء *** کا انتقال 2008 میں ہوااور اشرف صاحب کا ایک بیٹا(***) اور دو بیٹیاں (***) ہیں، *** اور *** ابھی حیات ہیں جبکہ*** کا انتقال اپنے والد سے بھی پہلے 2003 میں ہوگیا تھا،***کی تین بیٹیاں اور دو بیٹے ہیں جوکہ ابھی حیات ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام  قرآن وحدیث کی روشنی میں وضاحت فرمادیں کہ ** صاحب مرحوم جنکا انتقال 2013ء کو ہوا۔ اس کے بعد ان کے وارثوں میں تین بیٹے: **، **،**اور تین ہی بیٹیاں:**،**، **۔ اور**صاحب مرحوم کی ایک بیوہ صا...

استفتاء مفتی صاحب میرے والد وفات پاچکے ہیں ۔والدہ نے ہماری پرورش کی ہے۔میری والدہ کی پنشن سے ہم نے ایک پلاٹ 21مرلہ کا لیا تھا۔ہم تین بھائی ہیں اور  ہماری ایک بہن ہے ۔سب شادی شدہ ہیں ۔والدہ بھی وفات پاچکی ہیں۔اس پلاٹ میں بہن...

استفتاء *** کی دو بیویاں ہیں *** اور ***،*** نے *** کا دودھ پیا ہے تو کیا*** کی بیٹی کا نکاح *** کے بیٹے کے ساتھ  جو دوسری بیوی *** سے ہے ہوسکتا ہے یا نہیں؟وضاحت مطلوب ہے: (1) *** نے جب *** کا دودھ پیا تھا تو *** *** کے...

مرحوم*** کے چار بھائی  تھے، جن میں سے ایک کا انتقال*** کی زندگی میں ہوگیا باقی ورثاء میں تین بھائی1-***، 2۔ ***۔3۔*** اور ایک بہن (***) ہے۔ اب وصیت نامہ میں جن شخصیات کاذکرہے ان کی وضاحت***، ***اور*** یہ بیٹیاں ہیں***کی، *** یہ بیوی ہے...

استفتاء *** کی اولاد میں 3بیٹے شفاعت *** ، *** ***، *** ***اور3بیٹیاں ہیں۔ کل 6بچےہیں۔ *** کی وفات کے وقت ان کی  وراثت میں 3 مکان تھے ۔1-        ڈیڑھ مرلہ شاہ عالمی میں تھا جس میں  2بیٹوں (***،***) کی رہائش تھی ۔...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میت نے اپنے پیچھے ایک بیوی، تین بیٹیاں اور دو بیٹے چھوڑے ہیں۔ اس کا ترکہ کیسے تقسیم کیا جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ ...

استفتاء 1980 کی دہائی  کی بات ہے *** میں  اوقاف کی جگہ پر مندر میں ایک گھر میں *** اپنے شوہر اور بہن بھائی کے ساتھ رہتی تھیں، اس وقت *** کے ایک بھائی اپنی جگہ بیچ کر چلے گئے اور ایک بڑی بہن اور ایک بھائی اپنا حصہ لیے بغیر گ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بندہ محمد اویس نے  پہلی شادی اپنی ماموں زاد سے کی ہے اور دوسری شادی اپنی خالہ زاد سے کی ہے،  دوسری شادی کورٹ میرج تھی،  کورٹ میں نکاح خواں نے باقاعدہ ایجاب و قبول ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ ایک شخص بینک میں ملازم تھےوہاں سے ریٹائر ہوئےتو کچھ پیسے ملے ۔اب وہ شخص فوت ہوئے اور اس کے وہی پیسے میراث میں بیٹوں کو ملے تو کیا ان کے لیے بھی وہ حرام ہے ی...

استفتاء میرا نام ****ہے۔ میری شادی 25دسمبر 2016ء کو  ہوئی، جس سے میرا  ایک بیٹا محمد بن ****پیدا ہوا۔ شادی ایک سال اور دو تین ماہ رہی، گزارش ہے کہ میرے  سسرال والوں نے مجھے مجبور کیا ، میرے رشتے داروں سے بات طے ہوئی کہ میں ...

استفتاء ایک لڑکا اپنی کزن(خالہ کی بیٹی)  سے شادی کرنا چاہتا ہے لیکن اس کزن کے بھائی نے لڑکے کے چچا کے ساتھ لڑکے کی دادی کا دودھ پیا ہے ۔کیا یہ رشتہ کرنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً م...

استفتاء ہماری مسجد کی کل جگہ تین کنال تیرہ مرلے ہے ایک طرف مسجد اور دوسری طرف مدرسہ تعمیر کر رہے ہیں مسجد کی کل جگہ میں قاری صاحب کا گھر بھی ہے جو لوگ تعاون کرتے ہیں وہ مسجد کے نام پر فنڈ دیتے ہیں کیا ہم مسجد کا فنڈ مدرسے ک...

استفتاء گذارش ہے کہ بندہ جس گھر میں رہائش پذیر ہے وہ بندہ کا عرصہ50/40 سال قبل سے وراثتی گھر ہے جو بندہ کے دادا، والد سے ہوتا ہوا اب بندہ کی ملکیت وقبضہ میں ہے۔ بندہ کے وراثتی گھر میں کسی بزرگ کی آخری آرام گاہ (قبر) ہے۔ جن ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مسجد ہےاور اسکے دروازے کے دائیں بائیں مسجد کی چار عدد دکانیں ہیں اور وہ کرایہ پر دی ہوئی ہیں ان میں سے ایک دکان میں بیوہ ہے اور باقیوں میں دیگر افراد ہیں اور ہ...

استفتاء ہمارے گاؤں کی مسجد کے صحن کے سامنے ایک راستہ گزرتا ہے جس کا زیادہ رقبہ مسجدکا ہے اور کچھ رقبہ گاؤں والوں کی زمین کاہے جس کی لمبائی تقریباً 20فٹ اور چوڑائی تقریباً 6 فٹ ہے، اس راستے میں جو مسجد کا حصہ ہے یہ جگہ پہلے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ عظام  ا س  مسئلہ کے بارے میں کہ***بنت *** نے ایک خاتون صاحب النسا ء کا دودھ پیا ہےاور ***کی ایک بہن*** بنت*** بھی ہے۔ لیکن ***نے*** کا دودھ نہیں پیا۔دوسری طرف ***نے بھی اپنی حقیقی والدہ ***  ک...

استفتاء ہمارے نانا کے بھائی کا انتقال ہوگیا ہے، ان کے والدین اور بیوی کی وفات ان کی زندگی میں ہی ہوگئی تھی اور ان کی اولاد بھی کوئی نہیں تھی۔ ایک سگا بھائی (ہمارے نانا) اور ایک سگی بہن بھی ان کی زندگی میں ہی فوت ہوگئے تھے ا...

استفتاء میرے اور شوہر کے درمیان بحث ومباحثہ سے بات شروع ہوئی ،اس کے بعد شوہر نے مار پیٹ شروع کردی،مزید بحث ومباحثہ کے بعد انہوں نے مجھے طلاق دے دی،طلاق کے الفاظ یہ تھے’’میں تمہیں طلاق دیتا ہوں،طلاق،طلاق‘‘میں ***بنت*** ا...

استفتاء میری ملکیت میں درج ذیل  اشیاء ہیں:زرعی زمین پنڈی بھٹیاں ،رہائشی  پلاٹ وہاڑی اور LDAایونیوI لاہور، گاڑی، بینک میں رقم ،کارواش پراجیکٹ پنڈی بھٹیاں ، اشجار،ٹیوب ویل ،پیٹر برائے آبپاشی ۔میرے تین بیٹے(دو فوت شدہ ...

استفتاء میں اور میرا سگا بھائی ہم زلف ہیں ۔میری ساس نے میری بڑی بیٹی کو ایک وقت کا اپنا دودھ پلایا تھا۔ جس  کا پہلے مجھے علم نہیں تھا۔میں  نے لاعلمی میں اپنی بیٹی کا  رشتہ اپنے بھائی کے بیٹے سے طے کردیا مگر شادی ابھی نہیں ہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ سوات میں واقع دارالافتاء والتحقیق نشاط چوک مینگورہ میں ایک  مدرسہ کے مہتمم صاحب تشریف لائے اور استفتاء کیا کہ مسجد میں مستقل اسکول چلانا جائز ہے یا نہیں؟ دارالافتاء ...

استفتاء ایک شخص نے اپنے ترکہ میں سو دینار سونا چھوڑا ہے اور اس کے ورثاء میں ایک بیٹی، بارہ بیٹے اور ایک بیوی شامل ہے تو ترکہ میں ہر وارث کو کتنا حصہ ملے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ...

استفتاء جامعہ عربیہ نیازیہ پر وقف شدہ مکان وقف نامہ میں مذکور دیئے گئے اختیارات کے تحت فروخت کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟جامعہ ہذا کی بنائی گئی بلڈنگ کے لیے رقم کی اشد ضرورت ہے اور وقف نامہ میں جامعہ ہذا کے مہتمم کے لیے  ہر طرح ک...

استفتاء محترم مفتی صاحب آپ ہماری قرآن وسنت کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔1۔میرے تایا جی اس دنیا میں نہیں رہے انکی کوئی اولاد بھی نہیں ہے۔2۔تایا جی نے ایک بیٹی لےکر  پرورش کی  تھی جس کی شادی کردی ہے۔او ر اپنی زندگی می...

© Copyright 2024, All Rights Reserved