• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء 1-مندرجہ ذیل ورثاءکے قرآن وحدیث کے مطابق ترکہ میں سے حصوں کی رہنمائی فرمادیںایک زوجہ(بیوی)،پانچ بیٹے،تین بیٹیاں،ترکہ میں ایک مکان ہے جس کی موجودہ قیمت 2500000 (پچیس لاکھ)روپے ہے۔2-اس مکان میں دوبھائی رہ رہے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں  نے اپنی بیوی کو زندگی میں  دو دفعہ موقع دیا لیکن ہ باز نہیں  آئی اس لیے مجبور ہو کر اس کو تین طلاق طلاق طلاق دی تھی اس لیے میرے اس کو جلد از جلد ختم کیا جائے۔ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہصوفی عبدالمجید مرحوم1988کی اولاد میں صوفی عبدالعزیز مرحوم2018،خورشید عالم خان مرحوم 2009،عبدالرشید مرحوم1975،فاطمہ بیگم (بیوہ1954)مرحوم1993محمد افضل حیات شادی شدہ حاحب اولاد۔  ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں (حناء)کچن میں تھی میرے میاں نے کہا میری طرف سے یہ فارغ ہے ،میری ساس نے منع کیا پھر میاں نے کہا نہیں ماں جی میں نے اس کو فارغ کیا پھر میں روئی چلائی کہ کیا آپ نے مجھے طلاق دے د...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرا نام عبداللہ ہے پندرہ جنوری کو میرا نکاح ہے اور اس سے دس دن بعد میری رخصتی ہے ۔نکاح کے تقریبا ایک ماہ بعد میں اپنی اہلیہ سمیت عمرہ کے سفر پر جارہا ہوں (ارادہ ہے)پوچھنا یہ تھا ک...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمفتی صاحب! آج کے دور میں   حق مہر کی شرعی مقدار کتنی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شریعت میں   مہر کی کم از کم مقدار متعین ہے یعنی 2 تولہ ساڑھے ...

استفتاء ۱۔ عورت اپنے بچوں سے ملنے کے لیے مجبوری میں شہر سے باہر گئی ہے اس کے خاوند نے کہا کہ اگر تو نے اب میرے گھر میں دوبارہ قدم رکھا تو تجھے تین طلاقیں ہیں اور یہی بات دوبارہ کی اور ایک گواہ بھی بنایا ۔اس کے دس منٹ بعد خا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اور مفتیان عظام اس مسئلہ میں کہ ایک شادی شدہ عورت نے دوبار زنا کرنے کا تحریرا اقرار کیا جبکہ اس سے پہلے بھی اور اس وقت تک بھی کئی سال وہ بے شمار غیر مردوں سے رابطے اور بات چیت اور ان کو اپ...

استفتاء السلام علیکم ،آپ سے ایک مسئلہ میں مدد چاہتی ہوں ایک عرصہ پہلے میری عزیزکی بیٹی کا نکاح ہوا تھا  گیارہ ماہ تک وہ نکاح رہا اس کے بعد یہ نکاح رخصتی سے پہلے ہی ختم ہو گیا ۔لڑکا اور لڑکی کے نکاح کے دوران کوئی تعلقات ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہعید سے چودہ دن پہلے کی بات ہے میں گھر میں کنگی کر رہا تھا میری بیوی باہر سے آئی تو میں نے اسے کہا کہ میں سویاں لایا تھا آپ نے پکائی نہیں ہیں ؟میں نے ایک ہی بار کہااکہ ’’آئندہ می...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیاں بیوی کے آپس میں اختلاف کیو جہ سے والدین بیٹی کے گھر گئے تو شوہر نے پہلے سے بیوی پر ہاتھ اٹھایا تھا اور ہاتھ اٹھانے کی وجہ سے کان کا پردہ پھٹ گیا ،والدین سے برداشت نہ ہوا وہ ا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام دریں مسئلہ کے بارے میں کہ محمد اسحاق نے دوران گفتگو اپنی منکوحہ سے کہا کہ فلاں چیز جو نیلے رنگ کے کپڑے میں لپیٹ کر رکھی ہوئی تھی اس کو میں نے...

استفتاء محترم مفتی صاحب! السلام علیکممیری بیوی نے مجھ کو شدید گالیاں نکالیں اور میرے فوت شدہ والدین کو فرعون کہا کہ تو فرعون کی نسل ہے۔ یہ سنتے ہی مجھ کو شدید غصہ طاری ہو گیا اور میں نے شدت غصہ کی کیفیت میں حواس باختہ ہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمرد بیوی سے لڑائی جھگڑا کرتے ہوئے کہ آپ نے فون پر دوسرے آدمی سے بات کیوں کی ،کہا :’’جدھر مرضی ہے جائو میری طرف سے طلاق ہے ‘‘پانچ دفعہ کہا ہے تو کیا طلاق ہو جاتی ہے ؟اگر ہو جاتی ہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب ایک مسئلہ پوچھنا تھا میاں   بیوی کے لڑائی کے دوران ایک بہت پیچیدہ مسئلہ آیا ہے بیوی اپنے شوہر سے طلاق مانگ رہی تھی بار بار کہہ رہی تھی مجھے تین الفاظ کہہ کر فارغ کریں   ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی مرض الوفات میں مبتلا ہے اس کے اقارب میں ایک شخص مثلا زید کو ایک گردہ کی ضررت ہے اس کا گردہ خراب ہونے کی وجہ سے ہر وقت ت...

استفتاء اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہایک فتویٰ لینا ہے نکاح کے بارے مہربانی فرماکر رہنمائی فرمادیں۔ایک واٹس اپ گروپ میں دو لڑکیاں اور ایک لڑکا تھا ان لڑکیوں میں ایک عالمہ ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ لڑکا لڑکی سے بات کرتا،...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ یہ کہ میرا نام خرم حبیب ولد حبیب احمد ہے اور میر ی شادی آنسہ شبیر ولد شبیر حسین کے ساتھ عرصہ دس سال قبل ہو ئی ہے ۔دوران شادی تین بچے پیدا ہوئے ہیں۔۲۔ یہ کہ میں مورخہ 25-7-2...

استفتاء لڑکی کا بیانہمارے نکاح کو چار سال ہو گئے تھے لیکن رخصتی نہیں ہوئی تھی اور نہ ہی کوئی میاں بیوی والا تعلق قائم ہوا تھا، اور نہ ہی کبھی علیحدگی میں ملیں ہیں، کسی نہ کسی کی موجودگی میں ضرور ملیں ہیں۔ لیکن گھر والوں...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک عورت کی وفات ہو گئی ان کے ورثاء میں دو بیٹیاں ایک شوہر ایک والدہ ہے اس کی وراثت کو تقسیم کیسے کیا جائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ مفتی صاحب کسی لڑکی نے عالمہ کا کورس کیا ہو تو کیا اس کو کسی عالم لڑکے سے ہی شادی کرنا چاہیے ؟یا ایسے لڑکے سے جو دنیا میںلگا ہواس کو دین کی طرف لایا جائے ؟۲۔ جہیز لینا دینا ک...

استفتاء محترم مفتی صاحب!آپ اس مسئلے کے بارے میں  کیا فرماتے ہیں  کہآج سے تیس سال پہلے میری شادی ہوئی جس میں  سے میرے ایک بیٹا اور بیٹی ہے۔ میرے شوہر نے تیس سال سے مجھ سے علیحدگی اختیار کر رکھی ہے، میرے بعد انہوں  ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع درج ذیل مسئلہ کے بارے میں :میری سسرال والوں سے لڑائی ہوئی تھی جس کی وجہ سے میری بیوی سے بھی لڑائی ہوئی۔اس لڑائی کے دوران میں نے اپنی بیوی ک...

استفتاء السلام علیکم ور حمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اور علماء کرام اس مسئلہ شرعی کے بارے میں:کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی کوکچھ وجوہات کی بنیاد پر طلاق دے دی وہ اس طرح کہ اس کی بیوی اپنے ماں باپ کے گھر گ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک آدمی کا انتقال ہو گیا اس کی پوری جائیداد ایک لاکھ روپے ہے ورثاء میں باپ ،ماں ،ایک بیٹا ایک بیٹی اور ایک بیوی ہے۔ کس وارث کو کتنا حصہ ملے گا ؟تقسیم کردیں ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved