• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے شوہر نے غصے میں میری بہن سے یہ کہا تھا کہ میرے سے آپ کا رشتہ نہیں ہے جس سے رشتہ ہے اس کے پاس جائیں پھر اسے لے جائیں ۔دوسرے دن بچوں کو میرے سامنے کہا کہ آج سے میں اس عورت کو ...

استفتاء ایک رات میں بری طرح شراب کے نشے میں دھت تھااور مجھے کچھ ہوش نہ تھی  اور غصہ بھی تھا اور اس نشہ کی حالت میں میں نے   اپنی بیوی کو فون پر طلاق دے دی تین دفعہ ایک ہی وقت میں۔اور یوں کہا میں فوزیہ حماد ،تمہیں طلاق  دیتا...

استفتاء کیا ایک مرد دوسرے مرد سے اور ایک عورت دوسری عورت سے شادی کر سکتی ہے؟ اسلام کے قواعد و ضوابط کی رُو سے رہنمائی فرمائیں ۔ہمارے عزیزم قریبی امریکہ کے کسی علاقہ میں  قیام پذیر ہیں  وہاں  کچھ مسائل ہیں ۔ برائے مہربان...

استفتاء متوفی عنھا زوجھا حالت عدت میں نواسی کی شادی میں جاسکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نہیں جاسکتی۔...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہشوہر کا بیانمیں نے کہا تھا کہ’’ تمہیں تینوں نوٹس آ جائیں گے جائو دفعہ ہو جائو ‘‘میں نے یہ الفاظ صرف غصے میں آکرکہے ہیں اس کے علاوہ میری کوئی خواہش نہیں تھی اور میں اپنی ا...

استفتاء گذارش ہے کہ محمد اشفاق  ولد محمدبشیر قوم کمبوہ ساکن سیان کالونی کھیالی بائپاس گوجرانوالہ نے اپنی زوجہ اقراء بی بی کو طلاق اول مورخہ 2018-04-24 اور طلاق دوم مورخہ 2018-05-24 کو بذریعہ یونین کونسل کوٹ پنڈی داس تحصیل ف...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتے ہیں علماء کرام اس بارے میں کہ ایک شخص کا انتقال بیس مئی بمطابق چار رمضان المبارک کو ہوا ۔اور اس لاش کو فریج میں رکھوا دیا۔ دس جولائی( پچیس شوال ) کو بیوی کو وفات کی خبر د...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب رہنمائی کیجئے گا میرے دوست نے ایک لڑکی سے فون پر نکاح کیا جو خاص الفاظ بولے جاتے ہیں اور وہ کہتا ہے کہ میرا اس لڑکی سے نکاح ہو گیا ہے ؟ جبکہ ان کے اس نکاح کا نہ تو کوئی گ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ زاہدہ فوت ہوگئی کل ترکہ ایک لاکھ روپے چھوڑا۔ماں ،باپ،شوہر ،بیٹا ،اور بیٹی وارث ہیں۔ ان ورثاء میں کیسے تقسیم ہو گا۔۲۔ زید فوت ہو گیا ایک لاکھ ترکہ چھوڑا ہے ورثاء میں ماں،باپ،...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں محمد اصفیا طاہرS/o محمد یسین اپنے ہوش وحواس میں اور بغیر کسی جبر کے لکھ رہا ہوں کہ میں ناہید فاطمہ D/oعلی شبیر کو طلاق دیتا ہوں ۔مزید برآں میرا اس کے ساتھ کسی قسم کا کوئی رشتہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے والد صاحب نے میری والدہ کو کافی عرصہ پہلے یہ دوبار کہا کہ ’’جاؤ میر ی طرف سے تم کو طلاق ہے تم رشتے داروں کے گھر چلی جاؤ‘‘۔اب پھر رمضان میں میری والدہ کو انہوں نے کہا کہ میں آ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ محمد نواز کی ایک کنال یعنی بیس مرلے جگہ ہے یہ بندہ2013 میں وفات پا چکا ہے اس کے ورثاء میں پانچ بیٹے چھے بیٹیاں ہیں جس بیوی سے یہ ب...

استفتاء بخدمت جناب مفتی صاحب!مودبانہ گذارش ہے کہ میری بیٹی کی شادی ہمراہ طاہر حسین ولد طالب حسین بھٹی مورخہ 29-08-04کو بعوض مبلغ ایک ہزار روپے حق مہر ہوئی تھی ۔طاہر حسین کا رویہ شروع دن سے ہی میری بیٹی کے ساتھ اچھا نہیں...

استفتاء ایک آدمی کے چار بیٹے ہیں اور ایک بیٹی ہے ۔وہ آدمی اپنی زندگی میں اپنی وراثت تقسیم کرنا چاہتا ہے.  جبکہ آدمی کی اپنی زوجہ بھی حیات ہے اورآدمی کی ملک میں ایک مکان قریبا 4 مرلہ جس میں وہ آدمی خود اور اس کا  بیٹا بمع اہ...

استفتاء ایک شخص کے نکاح میں ایک عورت ہے اور اس عورت کی ایک بھانجی ہے اب یہ آدمی اپنی بیوی کی بھانجی سے نکاح ہوتے ہوئے یا عورت کو طلاق دے دینے کے بعد نکاح کر سکتا ہے یا نہیں؟وجہ بھی تحریر کر دیں۔ الجوا...

استفتاء شرعاً خلع کے لیے شوہر کے سائن کی ضرورت ہوتی ہے وہ میرے شوہر نے عدالت میں کر دیے ہیں لیکن منہ سے انہوں نے کوئی الفاظ ادا نہیں کیے۔میں نے خلع اس لیے لیا تھا کہ میرے شوہر میری نفسانی خواہش پوری کرنے کے قابل نہیں تھ...

استفتاء کیافرماتے ہیں حضرات علمائے دین دریں ایں مسئلہمیں نے اپنا زرعی رقبہ ساڑھے بارہ ایکڑ بوجہ سخت ضرورت اپنے بیٹے محمدصدیق شاہ کو فروخت کرکے رقم اداکردی تاکہ وہ اپنی ضرورت پوری کرلے اورطے کیا کہ باقی حصہ دار ان رقم کو...

استفتاء چند سوالات کا جواب قرآن اور حدیث کی روشنی میں مطلوب ہے :۱۔ میرے والد صاحب وفات پا چکے ہیں ۔ورثاء میں ایک اہلیہ ،ایک بیٹی ،پانچ بیٹے ہیں،سائل بڑے سے چھوٹا بیٹا ہے ۔میری والدہ کو والد صاحب نے طلاق دی تھی ۔والداور...

استفتاء ایک پلاٹ جو شوہر نے خریدا لیکن وہ بیوی کے نام پر ہے۔ شوہر کی وفات ہو گئی ہو تو پلاٹ وراثت میں آئے گا یا بیوی کا ہے؟ اور شوہر کا بزنس تھا جو انہوں نے بیٹوں کے نام پہ کروایا، کیا وہ بھی وراثت ہے؟وضاحت مطلوب ہے: ...

استفتاء محترم مفتی صاحب!السلام علیکم!ہم دو بھائی اور پانچ بہنیں ہیں ۔ہمارے والد محترم یکم نومبر2017 کو وفات پا گئے ۔ ہم دونوںبھائیوں نے چھوٹی عمر میں والد صاحب کے کاروبار پر آنا شروع کرد یا۔ میں دوران تعلیم کاروبار ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمحترم مفتی صاحب !ایک مسئلہ درپیش ہے کہ میرے شوہر گھر کے اخراجات کے لیے ہر مہینہ مجھے رقم دیتے تھے اس میں سے کچھ رقم میں saveکرلیتی تھی اور بینک میں جمع کر دیتی تھی ۔میرے شوہر ت...

استفتاء ۔ تجدید نکاح کا کیا مطلب ہے؟2۔ تجدید نکاح کی شرائط و طریقہ بتلائیں؟3۔ کیا انبیاء علیہم السلام پر بننے والی فلم دیکھنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ دوبار...

استفتاء میں مسمی آزاد حسین قمر ولد منظور حسین (مرحوم) اللہ تعالیٰ کو حاضر و ناظر جان کر یہ کہنا چاہتا ہوں کہ میں نے اپنی سابقہ بیوی (فرحت) کو تین بار طلاق کے کلمات فون پر کہے تھے چند ماہ پہلے اور غالب امکان ہے کہ تین بار ط...

استفتاء مفتی صاحب تعزیت کے لیے تین دن مسجد میں بیٹھنا شرعا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسجد تعزیت کے لیے بیٹھنے کی جگہ نہیں ہے مسجد عبادت کی جگہ ہےلہذا مسجد  میں تعزیت کے لیے بیٹھنا ...

استفتاء ایک شخص نے عورت سے زنا کیا ۔پھر دونوں کی الگ الگ کہیں شادی ہو گئی۔اس کے بعد ان دونوں یعنی زانی اور زانیہ کی اولاد کا آپس میں نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں۔اگر ہو چکا ہو تو کیا حکم ہے۔اس طور پر کہ ان کے والدین متاثر نہ ہوں...

© Copyright 2024, All Rights Reserved