• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ چار سال پہلے کا قصہ ہے کہ میں گھر میں آیا اور گھر والوں نے کھانے  کے اوپر میرے ساتھ بات کی، جس کی وجہ سے مجھے غصہ آ گیا اور میں نے غصہ کی حالت میں اپنی بیوی سے کہا ...

منک*** ولد*** کا نکاح 2004- 04- 16 کو*** ولد*** سے ہوا۔ نکاح کے چار سالبعد رخصتی ہوئی تھی، ان چار سالوں میں فون پر بات ہوتی رہتی تھی، نکاح کے کچھ دن بعد ایک دن ایسا ہوا کہ میں اپنے ماموں کے گھر رات رکنے کی نیت سے گئی، وہاں میرے شوہر کا فون آیا کہ...

استفتاء ہماری ایک دکان ہے جس کی قیمت 90لاکھ ہے۔ یہ دکان ہمارے والد نے بنائی تھی، ہمارے والد کا انتقال ***میں ہوا اور والدہ کا انتقال ***میں ہوا، اور ہم 6 بہنیں اور 5 بھائی تھے، ایک بھائی کا انتقال والد کی وفات سے پہلے ہو چک...

استفتاء السلام علیکمایک مسئلہ کے متعلق شرعی جواب مطلوب ہے۔ صورت مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے  ایک عزیز  ****** کی شادی تقریبا بارہ سال قبل ہماری ایک عزیزہ مسماۃ *** سے منعقد ہوئی۔ پیشہ کے اعتبار سے ***ایک  الیکٹریشن ہے۔کبھی کبھ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں زید کی وفات 1955 میں ہوئی، والدین اور بیوی نہیں ہیں پہلے ہی وفات پاچکے ہیں، اولاد میں پانچ بیٹے اور دو بیٹیاں حیات  تھی، ان پانچ بیٹوں میں سے 4بیٹوں کے دو، دو بیٹے ہیں، ...

استفتاء ایک لڑکی نے عدالت سے خلع لیا ہے جس کی کاپی ساتھ لف ہے۔مذکورہ لڑکی کے ساتھ ہم نے اپنے بھائی کا رشتہ کیا ہے یعنی منگنی کی ہے۔ نکاح سے قبل ہمیں علم ہوا کہ لڑکی کا پہلے کہیں اور نکاح ہوا تھا اس کو ختم کرنے کے لیے عد...

استفتاء میرے دادا جی آج سے تقریباً چھ سال قبل انتقال فرما گئے ہیں اور انہوں نے اپنے ورثاء میں ایک بیوی، دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔ ان میں میراث کس طریقہ پر تقسیم ہو گی۔ قرآن و سنت کی روشنی میں تقسیم میراث کا طریقہ بتل...

استفتاء شوہر کا حلفیہ بیان***ولد*** مرحوم ۔۔۔ میں اپنے اللہ کو حاضر و ناظر رکھ کر بیان کرتا ہوں اگر میں جھوٹ بولوں تو اللہ پاک مجھے سزا دے۔1۔ آج سے 3 سال پہلے کی بات ہے کہ میں نے اپنے سسر صاحب مشتاق...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتی صاحبان اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنی خالہ کا دودھ پیا ہے، اس وقت خالہ کی دو بیٹیاں تھیں جن میں سے ایک مجھ سے بڑی جو کہ شیر خوارگی کی عمر میں نہیں تھی اور ایک اس سے چھوٹی تھی جس کے ساتھ میں ...

استفتاء ہمارے والد صاحب کا انتقال 1990ء میں ہوا۔ بڑا بھائی ان کے ساتھ دکان پر کام کرتا تھا جسے وہ صرف خرچہ دیا کرتے تھے۔ کاروبار میں ترقی میں بھی بڑے بھائی کا کردار رہا۔ والد صاحب کے انتقال کے بعد بھائی نے ہی کاروبار سنبھال...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میری شادی کو تقریباً 9 ماہ ہو گئے ہیں، میری بیوی میرے سگے ماموں کی بیٹی ہے۔ تقریباً ایک قبل ہمارے گھر میں کسی ذاتی مسئلے کی وجہ سے میری خالہ اور میری ساس کی لڑائی ہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ *** مر گیا، اس نے اپنے پیچھے بیوی اور دو بیٹے اور ایک بیٹی اور*** چھوڑا ہے۔***کی نوعیت ایسی ہے کہ اس میں نہ تو کوئی ایسی علامت ہے کہ جس کی وجہ سے اسے مرد قرار دیا ج...

استفتاء میرے میاں میرے ساتھ اکثر لڑتے رہتے ہیں لڑائی کے دوران نازیبا لفظ بولتے ہیں۔ کل لڑائی ہوئی تو یہ کہا کہ’’(1) دفعہ ہو جا، تو خبیث ہے، (2) کسی اور سے نکاح کر لے، جو اچھا لگے اس کے پاس چلی ج...

استفتاء *** کی بہن کی شادی *** سے، اور ابراہیم کی بہن کی شادی طاہر سے ہوئی یعنی وٹا سٹا ہوا تھا پھر *** نے تقریباً تین سال پہلے *** کی بہن کو تین طلاق دے کر فارغ کر دیا ۔جس کے بعد *** پر اس کے گھر والوں کی طرف سے پریشر ڈالا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسمی عبد العلیم بن محمد اعجاز کا نکاح گواہوں کی موجودگی میں 27 ستمبر 2016ء کو شہلہ گل بنت نواب خان سے منعقد ہوا، 25 ہزار روپے بشکل سونے کے لاکٹ کے عوض میں۔ پہلی ہی ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے والد صاحب انتقال کر گئے ہیں اور ہم چار بھائی، ایک بہن اور والدہ ہیں اور والد صاحب نے 1400000 روپے چھوڑے ہیں۔ اب ان کو کس طرح تقسیم کریں۔ ...

استفتاء محترم مفتی صاحب! مسئلہ یوں در پیش ہے کہ میرے خالو 16 دسمبر 2015ء کو وفات پا گئے تھے، خالہ عدت پوری کرتے ہی 26 اپریل کو بیمار ہو گئیں اور 16 مئی کو وفات پا گئیں۔ خالو کوئی کام نہیں کرتے تھے خالہ سرکاری ملازمہ تھیں۔ ج...

استفتاء ایک شخص کو ایڈز کی بیماری ہے اور یہ بیماری شادی سے پہلے تھی، شادی کے بعد عورت کو علم ہوا ہے۔ کیا عورت کو اس صورت میں حق فسخ حاصل ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں عورت ک...

استفتاء کیا ٹیلیفون پر نکاح شرعاً ہو سکتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عام سادے ٹیلیفون پر، جس میں ایک وقت میں صرف ایک آدمی آواز سن سکتا ہو، نکاح درست نہیں کیونکہ نکاح کے لیے دو گو...

استفتاء آج سے تقریباً سال پہلے میں نے اپنی بیوی کے ساتھ جھگڑا کے بعد اشٹام فروش کے پاس گیا اور اسے کہا کہ میں نے اپنی بیوی کو ڈرانا ہے۔ اس لیے اسے نوٹس دینا ہے طلاق کا۔ اس نے سادے پیپر پر صرف لکھ دیا کہ ’’آپس میں صحیح زندگی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک جگہ  (قطعۂ اراضی) کو قبرستان کے لیے وقف کر دیا گیا، اور اس میں  بہت سی قبریں بھی بنا دیں گئیں جن کی ایک بڑی تعداد اب بوسیدہ ہو چکی ہے، لیکن قبرستان کے لیے وقف ک...

استفتاء درین مسئلہ کہ ایک صاحب نے اپنا مکان دین کی تعلیم کے لیے وقف کر دیا ہے اور اس میں تعلیم قرآن وغیرہ شروع ہے۔ تو اب اگر وہ صاحب (واقف) یہ مکان کسی کی ملکیت میں دے دے یعنی رجسٹری اس کے نام کروا دے تو یہ شخص اس مکان کا م...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ منسلکہ طلاق نامہ کی رُو سے کتنی طلاقیں واقع ہوئیں ہیں؟ کیا صلح کی کوئی گنجائش ہے؟ جبکہ میں منسلکہ طلاق نامہ بھیجنے سے ایک سال پہلے بھی اپنی بیوی کو ان الفاظ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے والد صاحب کا دو سال پہلے انتقال ہو گیا ہے۔ جبکہ میری والدہ ابھی اللہ کے فضل سے حیات ہیں۔ ہم کل 6 بہن بھائی ہیں، چار بھائی اور دو بہنیں۔ انتقال کے وقت میرے والد...

استفتاء ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے۔ ایک لڑکی کی شادی کے تین مہینے بعد طلاق ہو گئی ہے اس کا ایک ڈیڑھ مہینے کا حمل ہے۔ اولاد کے ہونے کے بعد لڑکی کی شادی میں مشکلات پیش آنے کا اندیشہ ہے۔ کیا اس حمل کا اسقاط کروا سکتے ہیں۔ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved