میں تیکو چھڑینداں، چھڑینداں (میں تجھے چھوڑتا ہوں، چھوڑتا ہوں)
استفتاء *** کی بہن کی شادی *** سے، اور ابراہیم کی بہن کی شادی طاہر سے ہوئی یعنی وٹا سٹا ہوا تھا پھر *** نے تقریباً تین سال پہلے *** کی بہن کو تین طلاق دے کر فارغ کر دیا ۔جس کے بعد *** پر اس کے گھر والوں کی طرف سے پریشر ڈالا...
View Detailsچند وجوہات کی بناء پر خلع کرنا اور خلع کے احکام
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسمی عبد العلیم بن محمد اعجاز کا نکاح گواہوں کی موجودگی میں 27 ستمبر 2016ء کو شہلہ گل بنت نواب خان سے منعقد ہوا، 25 ہزار روپے بشکل سونے کے لاکٹ کے عوض میں۔ پہلی ہی ...
View Detailsبیوی،4 بیٹے اور ایک بیٹی
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے والد صاحب انتقال کر گئے ہیں اور ہم چار بھائی، ایک بہن اور والدہ ہیں اور والد صاحب نے 1400000 روپے چھوڑے ہیں۔ اب ان کو کس طرح تقسیم کریں۔ ...
View Detailsلے پالک لڑکی کا میراث میں حصہ، بعض ورثاء کا اس کو اپنا حصہ دینا
استفتاء محترم مفتی صاحب! مسئلہ یوں در پیش ہے کہ میرے خالو 16 دسمبر 2015ء کو وفات پا گئے تھے، خالہ عدت پوری کرتے ہی 26 اپریل کو بیمار ہو گئیں اور 16 مئی کو وفات پا گئیں۔ خالو کوئی کام نہیں کرتے تھے خالہ سرکاری ملازمہ تھیں۔ ج...
View Detailsایڈز کی بیماری کی وجہ سے نکاح فسخ کرانے کا حق
استفتاء ایک شخص کو ایڈز کی بیماری ہے اور یہ بیماری شادی سے پہلے تھی، شادی کے بعد عورت کو علم ہوا ہے۔ کیا عورت کو اس صورت میں حق فسخ حاصل ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں عورت ک...
View Detailsٹیلی فون پر نکاح کا حکم
استفتاء کیا ٹیلیفون پر نکاح شرعاً ہو سکتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عام سادے ٹیلیفون پر، جس میں ایک وقت میں صرف ایک آدمی آواز سن سکتا ہو، نکاح درست نہیں کیونکہ نکاح کے لیے دو گو...
View Detailsتحریر غیر مرسوم کی ایک صورت
استفتاء آج سے تقریباً سال پہلے میں نے اپنی بیوی کے ساتھ جھگڑا کے بعد اشٹام فروش کے پاس گیا اور اسے کہا کہ میں نے اپنی بیوی کو ڈرانا ہے۔ اس لیے اسے نوٹس دینا ہے طلاق کا۔ اس نے سادے پیپر پر صرف لکھ دیا کہ ’’آپس میں صحیح زندگی...
View Detailsقبرستان کے لیے وقف زمین میں مسجد بنانا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک جگہ (قطعۂ اراضی) کو قبرستان کے لیے وقف کر دیا گیا، اور اس میں بہت سی قبریں بھی بنا دیں گئیں جن کی ایک بڑی تعداد اب بوسیدہ ہو چکی ہے، لیکن قبرستان کے لیے وقف ک...
View Detailsوقف زمین کسی کی ملکیت میں دینا
استفتاء درین مسئلہ کہ ایک صاحب نے اپنا مکان دین کی تعلیم کے لیے وقف کر دیا ہے اور اس میں تعلیم قرآن وغیرہ شروع ہے۔ تو اب اگر وہ صاحب (واقف) یہ مکان کسی کی ملکیت میں دے دے یعنی رجسٹری اس کے نام کروا دے تو یہ شخص اس مکان کا م...
View Detailsایک طلاق سے رجوع کے بعد دوبارہ اکٹھی تین طلاق دینا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ منسلکہ طلاق نامہ کی رُو سے کتنی طلاقیں واقع ہوئیں ہیں؟ کیا صلح کی کوئی گنجائش ہے؟ جبکہ میں منسلکہ طلاق نامہ بھیجنے سے ایک سال پہلے بھی اپنی بیوی کو ان الفاظ ...
View Detailsاولاد کی وجہ سے بہن بھائی مرحوم ہوں گے
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے والد صاحب کا دو سال پہلے انتقال ہو گیا ہے۔ جبکہ میری والدہ ابھی اللہ کے فضل سے حیات ہیں۔ ہم کل 6 بہن بھائی ہیں، چار بھائی اور دو بہنیں۔ انتقال کے وقت میرے والد...
View Detailsآگے شادی میں مشکلات کے اندیشہ سے چار ماہ سے کم حمل کو ضائع کرانا
استفتاء ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے۔ ایک لڑکی کی شادی کے تین مہینے بعد طلاق ہو گئی ہے اس کا ایک ڈیڑھ مہینے کا حمل ہے۔ اولاد کے ہونے کے بعد لڑکی کی شادی میں مشکلات پیش آنے کا اندیشہ ہے۔ کیا اس حمل کا اسقاط کروا سکتے ہیں۔ ...
View Detailsکل ترکہ سے قرض منہا کرنے کے بعد بقیہ ترکہ ورثاء میں تقسیم ہو گا
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اور مفتیان کرام حضرات کہ ایک بندہ فوت ہو گیا ہے اور اس کے ترکہ میں ایک مکان 30 مرلہ اور 4 ایکڑ زمین ہے۔ اس کی دو بیویاں، 3 بیٹے، 2 بیٹیاں، ایک بھائی اور اس کی والدہ ہے۔ اور اس کے اوپر بینک ...
View Detailsاذن کے ساتھ معلق تعلیق کو ختم کرنے کا طریقہ
استفتاء اور اب دس ماہ بعد میں نے کہا ’’ میری اجازت کے بغیر گھر سے اکیلے نہیں جانا، اگر گئی تو تین طلاق ‘‘۔ وہ جب سے نہیں گئی۔ اب میں اسے گھر سے باہر جانے کی اجازت دینا چاہتا ہوں تو میرے لیے کیا حکم ہے؟ کیا کروں؟ میں اسے (اج...
View Detailsمذکورہ بالا فتویٰ نمبر 8/ 231 سے متعلق سائل کی وضاحت
استفتاء سائل کی طرف سے بیانلڑکی کے سب گھر والے نکاح میں شامل تھے، میرے چند دوست بھی تھے، جبکہ میرے والدین اس نکاح پر رضا مند نہ تھے، اب ہم دونوں فریق صلح کرنے پر آمادہ ہیں، اور میرا تعلق فقہ حنفی مسلک سے ہے۔ جبکہ میں نے...
View Detailsبیوی کو اصل نام کے بجائے بیوی کے مشہور نام سے طلاق دینا
استفتاء محترم مفتی صاحب ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ میرا صبح کے وقت اپنی بیوی سے کچھ جھگڑا ہوا اور میں کام پر چلا گیا۔ بعد میں دوپہر کو آیا ہم نے اکٹھے کھانا کھایا اور پھر چلا گیا۔ بعد میں شام کو آیا تو پتا چلا کہ وہ اپنے ...
View Detailsطلاق ثلاثہ /عورت کا طلاق کے الفاظ سننے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ***کی شادی ساجدہ خاتون سے 2015ء کو ہوئی۔ آغاز میں تعلقات بہت اچھے تھے لیکن پچھلے دو ماہ سے ساجدہ علیحدہ مکان لینے کا مطالبہ کر رہی ہے۔ ہم تین بھائی ہیں، کرائے کے مکا...
View Detailsطلاق کی تحریر (میسج) سے شوہر کا انکار
استفتاء میری اپنے شوہر کے ساتھ اکثر لڑائی ہوتی رہتی ہے، مگر اس نے کبھی بھی طلاق کے لفظ استعمال نہیں کیے، چند روز پہلے میں راضی خوشی اپنے ماں باپ کے گھر آئی تو موبائل پر شوہر کے نمبر سے یہ میسج آیا ...
View Detailsدشمنی کی وجہ سے نابالغہ لڑکی کا نکاح غیر کفؤ لڑکے سے کرانا
استفتاء جناب عالی میں اس وقت 22 سال کی عمر میں ایم اے کی طالبہ ہوں۔ میں جب پریپ کلاس میں پڑھ رہی تھی تو میرے والدین نے میرا نکاح ایک نادان رشتہ دار لڑکے کے ساتھ کر دیا۔ جب سے میں شعور میں آئی تو میں نے اس روز سے اس نکاح سے ...
View Detailsمسجد کو دوسری جگہ منتقل کرنا/ علاقہ سوات میں چند گھروں کے ساتھ بنائے مسجد سے متعلق
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے پر دادا نے اپنے گھر کے ایک کونے کو مسجد کے لیے وقف کر کے ایک بزرگ آدمی سے مسجد کی بنیاد رکھوائی، اور پھر اس کی تعمیر کو بھی مکمل کیا، لیکن انہوں نے اس کا نہ ...
View Detailsساری جائیداد صرف اکلوتی بیٹی کو زندگی میں ہبہ کرنا
استفتاء میری والدہ حیات ہیں۔ میں ان کی اکلوتی بیٹی ہوں۔ میری والدہ مطلقہ ہیں میں نے بھی خلع لیا ہوا ہے اور والدہ کے ساتھ رہتی ہوں، میرے دو بیٹے ہیں۔ میں چاہتی ہوں کہ والدہ کی ساری جائیداد مجھے ملے ، کیونکہ دیگر رشتہ دار صاح...
View Detailsرضاعی خالہ سے نکاح
استفتاء *** اور *** دو سگی بہنیں ہیں اور ان کی ماں *** ہے۔ ان بہنوں کی کچھ اولاد ہے: *** کے 4 بیٹے اور *** کے 2 بیٹے اور 2 بیٹیاں۔ *** کے ایک بڑے بیٹے اور *** کی بڑی بڑی بیٹی نے اپنی نانی *** کا دودھ پیا ہے۔ کیا *** کے چھوٹ...
View Detailsخاوند، بہن، چچا زاد بھائی، پھوپھی
استفتاء ایک عورت فوت ہوئی اور ورثاء میں خاوند، ایک بہن، ایک پھوپھی اور چچا زاد بھائی چھوڑا۔ ترکہ میں ایک مکان چھوڑا۔ اس کی ورثاء میں تقسیم کیسے ہو گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت ...
View Detailsچار بیٹوں اور دو بیٹیوں کے درمیان مرنے کے بعد وراثت کی تقسیم
استفتاء محترم المقام مفتی صاحب!مندرجہ ذیل مسئلے میں شریعت کی رو سے رہنمائی فرمائیں۔ میرے چار بیٹے اور 2 بیٹیاں ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ میرے مرنے کے بعد میری جائیداد اور وراثت ان میں کس طرح تقسیم ہو گی؟ یہ وضاحت فرما دی ...
View Detailsبیوی کے علاج کا خرچہ
استفتاء بیوی کے علاج کا خرچہ شوہر کے ذمے ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آدمی خواہ وہ مرد ہو یا عورت اس پر اپنی بیماری کا علاج کرانا ضروری نہیں ہے۔ جب شوہر پر اپنا علاج کرانا ضروری نہ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved