• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء میرے ماموں***نے ایک بچی گود لی تھی جس کا نام ***ہے۔ ***کے حقیقی والد کا نام ***تھا، بچی کی والدہ فوت ہو چکی ہیں اور والد کا کوئی علم نہ ہے کہ وہ زندہ ہیں یا فوت ہو چکے ہیں، بچی ***نے اپنی تعلیمی اسناد میں ولدیت فارو...

استفتاء کیافرماتے ہیں مفتیانِ کرام و مشائح عظام مسئلہ مذکورہ کے بارے میں۔گزارش ہے کہ میری پہلی بیوی سے چاربیٹیاں ہیں اور میں دوسری بیوی کرنے کا خواہش مند ہوں۔١۔          میں آئندہ زندگی کیسے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنی اہلیہ سے یوں کہا: ’’تم مجھ سے وعدہ کرو کہ فلاں کام نہیں کرو گی، اگر کیا تو ہمارا رشتہ ختم ہو جائے گا‘‘،...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام!بندہ***سے اس کی اہلیہ نے طلاق کا مطالبہ کیا، بندہ نے بالآخر سوچ بچار کے بعد اسے زبانی ان الفاظ میں زبانی طلاق دے دی  ’’میں تم کو طلاق دیتا ہوں، میں تم کو طل...

استفتاء ایک خاندان میں نکاح کی رسم منعقد ہوئی اور اس کے تقریباً 6 ماہ بعد رخصتی طے ہونا قرار پائی۔ لیکن رخصتی سے کچھ عرصہ قبل داماد صاحب جن کا آنا جانا اپنے سسرال میں کافی زیادہ تھا وہ ایک رات اپنی ساس کے ساتھ دست اندازی می...

استفتاء میری شادی سے پہلے والدین نے سسرال والوں سے یہ طے کیا تھا کہ بچی کے پڑھائی کا ایک سال باقی ہے انہوں نے کہا  کہ ہم پڑھائی میں رکاوٹ نہیں ڈالیں گے بس آپ شادی کر دیں۔شادی کے بعد میں ایم بی اے کے پیپر دینے کے لیے اپن...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر ایک عورت کی دو بیٹیاں  ہوں وہ عورت ان دونوں بیٹیوں کو لے کر چار پائی پر لیٹ جائے، ایک بیٹی اس عورت کے سر کی جانب ہو اور دوسری بڑی بیٹی پاؤں کی جانب ہو، جب چھوٹی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہعرض یہ ہے کہ ہماری مسجد پہلے چھوٹی تھی، آبادی اور نمازیوں کی ضرورت کے پیش نظر قبلے کی جانب اس کی توسیع کر دی گئی ہے۔ اب مسجد وسیع ہو گئی ہے البتہ ایک دقت پیش آرہی ہے اور وہ یہ ہے ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے اپنی بیو کو ایک لڑکے سے فون پر بات کرتے ہوئے دیکھا، جس کی وجہ سے میں نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے کر فارغ کر دیا۔ اس لڑکے کو تو پنچایت نے گاؤں سے باہر نکال دی...

استفتاء 1۔ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارا ایک سکول ہے جس میں ہم مسجد بنانا چاہتے ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر ہم مسجد بنائیں تو کیا اوپر والا حصہ بھی مسجد کے حکم میں ہو گا اور اگر اوپر والے حصے میں مس...

استفتاء *** نے اپنے چچا زاد بھائی *** کے ساتھ مل کر ایک مکان مشترکہ بحصہ برابر خریدا تھا۔ اس وقت مکان کا رقبہ ایک کنال اور ایک مرلہ یعنی 21 مرلہ تھا۔ بعد میں *** نے مشترکہ مکان میں سے 6 مرلہ اپنی بہن کے ہاتھ بیچ کر مبلغ 600...

استفتاء محترم مفتی صاحب!چند روز پہلے ہمارے گھر والوں نے ٹی وی پر کسی مولوی صاحب کو طلاق کا مسئلہ بیان کرتے ہوئے سنا، جس میں انہوں نے بعض الفاظ کے بارے میں بتایا کہ ان سے طلاق واقع ہو جاتی ہے، گھر والوں نے جب مجھ سے اس ب...

استفتاء جب سے میری شادی ہوئی ہے  تب سے میرے شوہر دماغی مریض تھے، مستقل دوائیاں کھاتے تھے، شادی سے پہلے پاگل خانے میں بھی رہ چکے تھے، بعد میں گھر والے مستقل دوائیں دیتے تھے، شادی کے بعد میں نے پوچھا کہ کس چیز کی دوائی ہے لیک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے گھر میں اکثر میری بیوی اور میری بہن کا  لڑائی جھگڑا رہتا ہے، میں ایک دن گھر میں ایسے وقت پہنچا کہ میری بہن اور بیوی کی لڑائی ہو رہی تھی، اصل میں غلطی میری بہن کی...

استفتاء محترم المقام حضرت مفتی صاحب مدظلہالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہدرج ذیل مسئلہ کے بارے میں مفتیان کرام کیا فرماتے ہیں:میاں کا بیانہم دونوں میاں بیوی کے درمیان کچھ عرصہ سے جھگڑا چل رہا تھا، جھگڑے کی اص...

استفتاء میرا شوہر سے پچھلے ہفتے جھگڑا ہوا، جس کی وجہ سے میرے شوہر نے طلاق دے دی، اس نے سب محلے داروں کے سامنے کہا کہ ’’میں اپنے اللہ کو حاضر ناظر جان کے آپ کو دوسری طلاق دیتا ہوں‘‘۔ اس سے ...

استفتاء میری بیوی کو شک کی عادت ہے، وہ ہر دو چار دن بعد مجھ سے قسم اٹھواتی کہ ’’قسم کھاؤ آپ کی زندگی میں میرے علاوہ کوئی اور عورت نہیں ہے‘‘، میرے دل میں کوئی چور نہیں تھا اس لیے میں قسم کھ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمحترم یہ واقعہ بروز منگل 2016-12-6 کو پیش آیا۔ محترم ہم تقریباً ساڑھے 9 بجے کا ٹائم تھا، میرے میاں آفس جانے کے لیے تیار ہو چکے تھے، کہ اچانک انہوں نے مجھے مخاطب کر کے کہا کہ *** جو...

استفتاء میں نے جو لکھا خدا کو حاضر ناظر جان کر لکھا، یہ میرا حلف نامہ ہے۔گذارش ہے کہ میرا مسئلہ حل کر دیں۔ میرا بیوی کے ساتھ کچھ عرصے پہلے گھر میں کسی بات پر جھگڑا ہو گیا تھا۔ اور میں نے غصے میں آکر لفظ ڈرانے کے لیے دو ...

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں چونکہ سارا معاملہ یہ جملے کہنے والے شخص کی بیوی کے علم میں آچکا ہے، اور بیوی حرمت کے معاملہ میں قاضی کی طرح ہوتی ہے۔ لہذا وہ شوہر کے کیے ہوئے اقرار کو غلط نہیں مان سکتی، بلکہ ...

استفتاء مفتی صاحب! ہم دو بھائی تھے (** اور ***)، اور *** کا ایک بیٹا ہے، اس کا نام *** ہے۔ اور ہم ایک گھر میں رہتے ہیں، اور میرا بھائی *** فوت ہوا، اس کے بعد میرا والد *** بھی فوت ہوا۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا میرا بھتیجا میر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے تقریباً گیارہ (11) ماہ قبل اپنی بیوی سے دوران تلخی کہا ’’میں نے تولو طلاق دی، جا د...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے والد محترم  *** مرحوم 1986 میں انتقال فرما گئے تھے، اس وقت ان کے ورثاء میں ایک بیوہ، تین بیٹے اور دو بیٹیاں تھیں۔ انتقال کے وقت ایک گھر تھا، جو تقریباً 5 مرلہ م...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک بندہ (مثلاً)** ہے، اس کے دو بیٹے ہیں(****)، ** کا  ایک بیٹا ہے، جس کا نام ** ہے۔ ** کی زندگی میں خالد کا انتقال ہوا، جس  کا بیٹا **زندہ ہے۔ کچھ عرصہ بعد ** کا ا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بندہ نے اپنے گھریلو مسئلے کی وجہ سے اپنی بیوی کو ایک طلاق کا نوٹس بھیج دیا ہے اور اس بات کو چار ماہ ہو چکے ہیں۔ اب بندہ اس بات پر بے حد شرم محسوس کرتا ہے اور دوبارہ ا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved