• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء بیان حلفیمیں*** ولد***حلفاً بیان کرتا ہوں کہ میری دوسری  شادی 20 جولائی 2016ء کو ہوئی۔ نکاح باضابطہ ہوا گواہوں کی موجودگی میں نکاح رجسٹرڈ بھی کرایا گیا۔ اور یہ شادی لڑکی کے گھر والوں سے چھپ کر کی گئی میرا سکول ہ...

استفتاء السلام علیکم یہ 2011ء کا واقعہ ہے میری بیوی چلے میں تھی اور بیٹی کی ولادت ہوئی تھی اور اس دن ہمارے بیوی اور شوہر کے درمیان جھگڑا ہوا تھا، میری طبیعت غصے والی ہے اور ہمارے درمیان اکثر جھگڑا رہتا ہے، جس دن جھگڑا ہوا ت...

استفتاء اگر سسر اپنی بہو کو غلط نیت سے چہرہ پر بوسہ کرے تو اس میں میاں بیوی کے رشتے کا کیا حکم ہے؟ کیا سسر کے ایسا کرنے سے میاں بیوی کا نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟ کیونکہ غلطی تو سسر کی ہے اس میں عورت کا کیا قصور ہے! اگر نکاح ٹوٹ جات...

استفتاء ہمارے مارکیٹ میں مسجد تقویٰ عرصہ 8 ۔ 10 سال سے بنی ہوئی ہے اور پانچ نمازیں پابندی سے ہوتی ہیں۔  مسجد شیر محمد بنائی ہے اور مولانا عبد الشکور حقانی صاحب کے حوالہ کر دی ہے۔ مسجد میں جگہ کی کمی کو محسوس کرتے ہوئے مسجد ...

استفتاء تفصیل کچھ اس طرح ہے کہ ہماری اعوان مارکیٹ اٹاری سروبہ میں کوئی ایسی جگہ یا مسجد نہ تھی جہاں جماعتوں کا ٹھہراؤ ہو اور کھل کر کام کر سکیں، ساتھیوں نے فکر کی کہ جگہ خرید کر مسجد بنانی چاہیے، میں نے اپنا مکان بیچ کر اپن...

استفتاء ***کا نکاح 2000ء میں *** سے ہوا تھا۔ ان کی کوئی اولاد نہیں ہوئی تھی۔ *** نے دوسری شادی تقریباً 2012 میں پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر کر لی تھی، دوسری شادی کے بعد ان کے آپس کے حالات کشیدہ ہو گئے، خاتون نے اپنے جہیز اور...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے ہاں یہ عام رواج ہے کہ جو بھی کسی رشتہ دار کے گھر جاتا ہے وہ سب مردوں کے ساتھ عورتوں سے بھی مصافحہ کرتا ہے محرم ہو یا غیر محرم اس کی پرواہ نہیں کی جاتی۔واقعہ کچھ یوں ہوا کہ میں اپنے چچا کے گھ...

استفتاء میری نانی کا انتقال ہو چکا ہے۔ میری نانی کی آٹھ اولادوں میں سے پانچ کا انتقال ہو چکا ہے۔ نانی جان کی عمر انتقال کے وقت تقریباً 90 سال تھی نانی کے نام نقد چار لاکھ، چھ لاکھ کا زیور، پچاس لاکھ کا فلیٹ، دو کروڑ کا مکان...

استفتاء شوہر کا بیانمولانا صاحب!2012 میں میں نے پہلی طلاق دی تھی، میں نے کہا تھا کہ ’’میں قرآن کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میں نے ایک طلاق دی‘‘۔ 2014 میں دوبارہ میں نے طلاق دی وہ اس ...

استفتاء گذارش ہے کہ میری ہمشیرہ کا خاوند انتقال کر چکا ہے اب ہماری ہمشیرہ کا اپنے خاوند کی وراثت میں سے کتنا حصہ بنتا ہے؟ ہماری ہمشیرہ کے سسرال والے یہ کہہ رہے ہیں کہ اس کا وراثت میں 8/1 حصہ بنتا ہے۔ جبکہ ہم نے علماء سے جو ...

استفتاء مندرجہ ذیل مسئلے میں شریعت کی رو سے رہنمائی فرمائیں۔ میرے اور میری اہلیہ کے  منہ سے نکاح کے بعد کچھ باتیں نکلیں جن کا پس منظر یہ تھا۔عورت اپنے بھائی کے سامنے نکاح پر راضی ہو گئی اس کی تشویش یہ تھی کہ ایجاب و قبو...

استفتاء مودبانہ گذارش ہے کہ ہمیں آپ محترم علماء سے ایک مسئلہ کا حل بمطابق شریعت اور قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی درکار ہے۔مسئلہ: ہم اپنے والدین کی سات اولاد ہیں۔ جن میں چار بہنیں اور تین بھائی ہیں۔ والد صاحب 13 رمضان...

استفتاء بخدمت جناب حضرت مفتی صاحب!ایک شخص جس کا نام ***ہے جو کہ عرصہ 20 سال سے شادی شدہ ہے اپنی بیوی کو بہت زیادہ گالیاں دیتا ہے کئی مرتبہ اپنی بیوی کو مارا اور زخمی بھی کر دیا اسی طرح کئی مرتبہ جھگڑا کیا اور چونکہ نشہ ...

استفتاء محترم مفتی صاحب میری شادی 2000ء میں ہوئی اور 2012 میں میرے شوہر نے یکمشت 3 طلاقیں دیں اور اس کے بعد فوراً ہی رجوع کر لیا۔ میرے 3بچے بھی ہیں جو طلاق کے واقع سے پہلے ہوئے ہیں۔ اس کے بعد گھریلو لڑائی جھگڑے رہے اور مجھے...

استفتاء گذارش ہے کہ ہم چار بھائی اور ایک بہن تھے سب سے بڑے بھائی *** 1991ء میں وفات پا گئے تھے وہ اپنے پیچھے ایک بیوہ اور بچوں میں ایک بیٹا اور دو بیٹیاں چھوڑ گئے تھے۔اس کے بعد میرے سب سے بڑے بھائی *** کا بیٹا بھی 2013ء...

استفتاء کنایاتِ طلاق میں سے’’فارغ ہے‘‘ کے لفظ کو حضرت والا نے فقہ اسلامی صفحہ: 125 پر کنایات کی تیسری قسم شمار کیا ہے جو متمحض للجواب ہوتی ہے۔ یہی بات احسن الفتاویٰ کے منسلکہ ورق میں ہے جبکہ  ہمیں اس سلسلے میں یہ اشکال در پ...

استفتاء محترم المقام مفتی صاحب!میری شادی غیروں میں ہوئی۔ تین ماہ کے قریب شادی رہی اس دوران  میرے خاوند نے دوسری شادی کر لی اور مجھے مارنا پیٹنا شروع کر دیا۔ ایک دفعہ اتنا مارا کہ میرے ہاتھ اور بازو پر نشان بن گیا۔ ایک د...

استفتاء میرے شوہر***کا ایک نرس کے ساتھ تعلق تھا۔ پہلے وہ کہتے تھے  کہ تو میرے اوپر شک کرتی ہے میں چپ کر کے بیٹھی رہی لیکن وہ اس کو میری غیر موجودگی میں گھر لے کر آئے، میں نے پوچھا کہ آپ اس کو گھر لے کر آئے ہیں؟ وہ نہیں مانے...

استفتاء صورت مسئلہ یوں ہے کہ شوہر نے بیوی کو گھر سے نکالا ہوا ہے وہ اپنے میکے میں ہے اب شوہر یہ چاہتا ہے کہ بیوی خود اس کے گھر دوبارہ واپس آجائے اسے کسی پوچھ گچھ کا سامنا نہ کرنا پڑے، اسی بارے میں میسج پر بات کرتے ہوئے وہ ا...

استفتاء *** اور *** دونوں بھائی ہیں اور ایک تین مرلہ مکان کے برابر حصہ دار ہیں۔ *** کی کوئی اولاد نہ ہے جبکہ *** کی ایک بیٹی ہے۔ *** کی بیوی نے اپنے بھائی کی بیٹی کو لے کر پالا ہے انہوں نے اس کی شادی بھی کر دی ہے۔ اب *** او...

استفتاء جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے کہ گذشتہ عرصہ 8 یا 9 سال کے دروان ہمارے میاں بیوی کے درمیان کافی مرتبہ جھگڑا رہا، اور آپس میں اس لڑائی کے دوران جو الفاظ بولے گئے اس میں میرے غالب گمان کے مطابق مفہوم یہ ہے جیسے میں نے اپنی ...

استفتاء میری عمر 75 سال ہے۔ میرے تین بیٹے اور ایک بیٹی ہے سب شادی شدہ اور صاحب اولاد ہیں۔ چھوٹا اور منجھلا دونوں برسر روز گار اور اپنے اپنے مکانوں میں رہ رہے ہیں جبکہ تیسرا یعنی بڑا بیٹا میرے ساتھ میرے گھر میں رہ رہا ہے اور...

استفتاء محترم مفتی صاحب! مسئلہ کچھ اس طرح ہے کہ *** نے *** کے پیسے دینے تھے لیکن کافی عرصہ ہوا *** نے پیسے ادا نہ کیے۔ *** نے جا کر *** کے والد صاحب کو شکایت کی والد صاحب نے *** کو بلا کر خوب سرزنش کی جس کی وجہ سے *** کو غص...

استفتاء میر ا ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے وراثت میں ایک مکان ہے دو مرلہ کا دو منزلہ، میرے بیٹے کا پچھلے سال انتقال ہو گیا تھا اس کے دو بچے (لڑکے) ہیں جن کی عمر 11 سال اور 10 سال ہے، اس کی ایک بیوی ہے، ان بچوں کا میری وراثت میں...

استفتاء بعض لوگ قبر کی ڈھیری کو مکمل اوپر نیچے سے تو پختہ نہیں کرتے۔ البتہ قبر کی ڈھیری کے اوپری حصہ یعنی کوہان نما حصے کے وسط سے چوڑائی میں تقریباً ایک بالشت کے قریب جگہ چھوڑ کر باقی ڈھیری کو چاروں طرف سے پختہ کر دیتے ہیں ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved