دو بیٹیوں کےحقیقی بیٹیاں ہونے میں اختلاف
استفتاء 1۔ *** نے اپنے انتقال کے وقت سات یا آٹھ ورثاء چھوڑے۔ اس کے انتقال کو 45 سال سے زائد کا عرصہ گذر چکا ہے۔ لیکن متوفی کی جائیدادیں ابھی تک اس کے ورثاء میں تقسیم نہیں ہوئی ہیں۔ کئی ورثاء کا انتقال ہو چکا ہے۔ اور ان کے ...
View Detailsذہنی مریض والد کو پیسے دینا
استفتاء میرے والد جوانی میں ایک قتل کرچکے ہیں۔ 15 سال پہلے اپنی زرعی زمین بیچ کر 20 لاکھ روپے داماد کے پمپ جو کہ 15 سال پہلے ایک کروڑ 20 لاکھ میں خریدا گیامیں 6/ 1 کے مالک بنے۔ 10سال پہلے اپنی آخری بیٹی کی شادی کے بعد گھریل...
View Detailsاگر تو میرے بستر پر آئی تو تجھے حرام ہے
استفتاء ایک شخص اپنی بیوی کو بلائے صحبت کے لیے اور بیوی نہ آئے تو وہ اپنی بیوی سے کہہ دے تنبیہ کے لیے یعنی اسے آنے سے منع کرنے کے لیے غصہ میں" اگر تو میرے بستر پہ آئی تو تجھے حرام ہے" ( اشارہ اپنے بستر کی طرف کرے )۔ سائل...
View Detailsبیٹی کو شہوت سے چھونا
استفتاء ایک شخص نے اپنی جوان بیٹی کو شہوت کے ساتھ چھوا۔ آیا اس سے حرمت مصاہرت ثابت ہوگئی اور اس کی بیوی کو طلاق پڑگئی یا حرمت مصاہرت ثابت نہیں؟ اور اس کی بیوی مطلقہ نہیں ہوئی۔ الجواب :بسم اللہ حامداًو...
View Detailsجس پلاٹ کے وقف کرنے کا ارادہ تھا اس کو بیچنا
استفتاء میرے بیٹے نے چار، چار مرلے کے دو عدد پلاٹ خرید رکھےتھے، ان پر اس نے اپنی والدہ مرحومہ کی طرف سے مسجد بنانے کا ارادہ کیا، مگر وہاں جا کر دوستوں سےمشورہ کیا تو انہوں نے کہا یہاں پر دو عدد مسجدیں پہلے ہی بنی ہوئی ہیں ...
View Detailsمناسخہ سے متعلق ایک استفتاء
استفتاء 1۔ ایک شخص نے بعد از مرگ پہلی بیوی دوسری شادی کی ۔ اس سے اس کے تین بچے پیدا ہوئے ( دو لڑکے ) اور ایک لڑکی ۔ مرحوم جس گھر میں رہائش پذیر تھے وہ مکان اپنی پہلی اہلیہ مرحومہ کے نام رجسٹری کروایا تھا۔ سوال یہ ہے کہ اس م...
View Detailsمسجد کے لیے وقف شدہ زمین کو فروخت کر کے اس کی قیمت دوسری مسجد کو دینا
استفتاء *** نے اپنی زمین میں سے ایک حصہ مسجد کے لیے وقف کیا اور محلہ کے سب لوگوں کو ا س کا گواہ بنایا اور اس محلہ میں مسجد کی ضرورت بھی تھی اور اس جگہ محلہ والوں نے ایک دن تعمیراتی کام بھی کیا مگر پیسوں کی قلت کی وجہ سے کا...
View Detailsزندگی میں ہبہ کیے ہوئےجائیداد میں کسی اور وارث کا حق نہیں
استفتاء ہم 5 بھائی ، 3 بہنیں ہیں۔ جو کہ تمام شادی شدہ ہیں۔ والدہ کا انتقال 12 سال قبل اور والد کا انتقال دو سال قبل ہوا تھا۔ والد صاحب نے جو جائیداد چھوڑی اس میں تین دکانیں، دو عدد مکان ، تین عدد پلاٹ، سونا چاندی اور نقدی ہ...
View Detailsتحریرِ طلاق نہ لکھی ،نہ لکھوائی، نہ پڑھی ،نہ اس پر دستخط کیے
استفتاء *** کو اس کی بہن *** نے ***کی بیوی کے خلاف ورغلایا کہ تیری بیوی ایسی ویسی ہے لہذا اس کو تین طلاقیں دیکر اپنی زوجیت سے فارغ کر دے۔ ***نے اپنی بہن ***کو کوئی جواب نفی و اثبات میں نہیں دیا۔ دریں اثنا ***نے کسی شخص*** س...
View Detailsبیٹوں کو عاق کرنا اور دیا ہوا سونا واپس لینا
استفتاء علمائے کرام مندرجہ زیل مسائل کا کیا حل فرماتے ہیں؟ سائل کے تین بیٹے ہیں۔ ان کو نماز روزہ کی تلقین کر تا ہوں، غیبت،جھوٹ، رزق حرام اور قریبی رشتہ داروں سے اور آپس کی قطع تعلقی سے منع کرتاہوں مگر سائل کا کہنا نہیں مانت...
View Detailsبیوی کے شرعی وارث
استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ ایک آدمی کی شادی ہوئی اس کے بعد ساڑھے پانچ ماہ کے بعد اس کی بیوی کی وفات ہوگئی، تقریباً دو ماہ کا حمل بھی تھا۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ بیوی کے سامان کا وارث کون ہوگا؟ بیوی کے گھر والے یا خاوند ۔ اصل میں ب...
View Detailsمہر کی کم از کم شرعی مقدار
استفتاء سائل کے ایک قریبی عزیز کی شادی کے دن مقرر کرنے پر لڑکی والوں نے کسی قسم کے حق مہر کی بات نہیں کی تھی۔ مورخہ 2011۔ 11۔ 13 کو شادی پر لڑکی کے والد نے صرف ایک ہزار حق مہر کا مطالبہ کیا جو کہ ہم نے نکاح نامہ پر لکھ...
View Details“مجھ سے طلاق لے لے اور کسی امیر سے شادی کر لے”
استفتاء ایک آدمی نے اپنی بیوی کو خرچہ زیادہ مانگنے کے وقت کہا" مجھ سے طلاق لے لے اور کسی امیر سے شادی کر لے"۔ بیوی نے کہا کسی دوسری عورت نے تجھے یہ سکھایا ہے، شوہر نے پھر کہا ...
View Detailsاپنے سسر سے ہاتھ نہ ملانا اور دور رہنا
استفتاء السلام علیکم مفتی صاحب میری شادی کو تقریباً 5 سال ہوگئے ہیں ۔ ہم میاں بیوی الحمد للہ بہت اچھی زندگی گذار رہے ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے میری بیوی نے مجھ سے کہا کہ مجھے اچھا نہیں لگتا کہ آپ کے ابو مجھ سے ہاتھ ملاتے ہیں۔ ایک ...
View Detailsطلاق ثلاثہ، بچوں کی پرورش اور خرچہ
استفتاء میری ہمشیرہ کو اس کے شوہر نے تین طلاق دی ہیں ایک ساتھ۔ اور تیسری طلاق میں اس نے یہ الفاظ کہے ہیں" کہ میں تجھے ہوش و حواس کے ساتھ طلاق دیتاہوں" اور طلاق سے پہلے حالت یہ تھی کہ ان کی...
View Detailsوالد، بیوی ، بیٹا
استفتاء سلام کے بعد گذارش ہے کہ میرا بڑا بھائی 26 جولائی 2009ء کو فوت ہوا ہے۔ جبکہ اس کا ایک بیٹا ااور ایک بیوی ہے اور اس کے ایک سال بعد والد صاحب کی وفات ہوئی ہے۔ کیا اب اس کی جو زمین ہے اس میں والد صاحب کو حصہ ملے گا ی...
View Detailsطلاق میں خبر انشاء کے قائم مقام ہے
استفتاء میں*** کا بیوی سے جھگڑا چلتا رہتا تھا، جس کا حل فریقین کے درمیان معاملہ ختم کرنے کی صورت میں نکالا گیا۔ جس کے لیے منسلکہ تحریر لکھی گئی ۔ اس کے علاوہ میں نے کبھی نہ زبانی طلاق دی ہے اور نہ ہی تحریری۔کیا مذکورہ...
View Detailsطلاق کی جھوٹی خبر دینا
استفتاء **** نے **** کو موبائل پر پیغام لکھ کر بھیجا کہ" میں بہت پہلے اپنی بیوی کو تین طلاق دے چکا ہوں اور چوتھی طلاق آج دی ہے"۔ جبکہ **** نے پہلے اپنی منکوحہ کو طلاق نہیں دی۔ بلکہ یہ **** کو ایک جھوٹی خبر دے رہا ہے۔ اور **...
View Detailsنکاح میں کفو
استفتاء مہاجر قوم سے تعلق رکھنے والی لڑکی عاقلہ بالغہ اپنے ولی کی اجازت کے بغیر اپنا نکاح سندھی، بلوچی یا کسی اور قوم میں کرے یا دوسری قوم کی لڑکیاں اپنا نکاح اور قوم میں کریں تو کیسے جانا جائے کہ نکاح کفو میں ہوا ہے یا غیر...
View Detailsباپ کا بیٹوں کو زندگی میں مکان کا ہبہ اور مناسخہ کا مسئلہ
استفتاء میری والدہ کے دادا *** جن کے مکان کی مالیت 45 لاکھ ہے۔ اس کا انتقال ہوئے تقریباً 40 سال ہوگئے ہیں، ان کے بعد میری والدہ کی دادی بھی چل بسی۔ *** کا کوئی عزیز اقارب نہ تھا اور نہ ان کی بیگم کا، ان کی ایک بیٹی اور دو ...
View Detailsزندگی میں اپنی تمام اولاد کو برابر، برابر حصہ دینا چاہیے
استفتاء سائ******میں رہائش پذیر بیوی *** اور عرصہ دراز سے بیماری کی وجہ سے چلنے پھرنے معذور ہوں۔ اپنی بیماری کی وجہ سے اپنی جائیداد مندرجہ دستاویز کے اپنے حقیقی حقداران، 2 حقیقی بیٹے، 4 حقیقی بیٹیوں میں برابر حصہ ہبہ کر د...
View Details“تم میری طرف سے آزاد ہو” طلاق صریح بائن ہے
استفتاء میری شادی کو 15 سال ہوگئے ہیں۔ میرے اور میرے شوہر کے درمیان شدید اختلاف شادی کے شروع سے ہی موجود ہے۔ اس کی وجہ یہ بہت سے ایسے گناہوں میں ملوث ہیں جو میں بیان نہیں کرسکتی۔ میرے نان و نفقہ کے...
View Detailsعدالتی یکطرفہ خلع
استفتاء اگر عورت یکطرفہ طور پر عدالت سے خلع لے لے، اور مرد طلاق نہ دے بلکہ عدالت کی ہر تاریخ اور ہر بار یونین کونسل میں یہ کہے کہ میں صلح کرنا چاہتا ہوں۔ عدالت اور یونین کونسل کی مدت پوری ہونے پر عو...
View Detailsطلاق کی گواہی میں تاخیر
استفتاء اپنے شوہر کے بارے میں مشورہ کرنا چاہتی ہوں۔ در اصل مفتی صاحب بات یہ ہے کہ میرے شوہر غصے کے بہت تیز ہیں اور انہوں نے ایک دفعہ ٹینکی کا پانی ختم ہونے پر غصے میں آکر ایک بار (ایک بار میں تین طلاق کا لفظ کہا) طلاق کا ل...
View Detailsبہنوں کو ان کے حصوں کے بدلے ہدیہ کرنا
استفتاء ہم دو بھائی اور چھ بہنیں تھے۔ 1969ء میں ہمارے والد ** کا انتقال ہوگیا۔ ہماری والدہ اس وقت حیات تھیں۔ ہمارے والد صاحب کےانتقال کے بعد ہماری تمام بہنیں ( جن میں سے چھوٹی تین نابالغ بھی تھیں )، والدہ کی ترغیب پر اپنے...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved