• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء سر بات یہ ہے کہ **** نامی شخص نے آج سے تقریباً کوئی بارہ یا تیرہ برس پہلے **** کے ساتھ شادی کی تھی۔ لیکن 2008ء تک اس عورت سے کوئی بچی بچہ پیدا نہ ہوا۔ تو پھر **** کی رضامندی سے **** نے دوسری شادی صغرابی بی سے 2008ء ...

استفتاء شادی کے بعد لڑکے اور لڑکی کی آپس میں بالکل نہیں بن رہی تھی۔ لڑکی کاد ل بالکل نہیں لگتا تھا۔ کچھ دنوں بعد اس کے والد کی طبیعت خراب ہوگئی۔ اور وہ لڑکی اپنے گھر چلی گئی اور بعد میں اس کے والد کا  انتقال ہوگیا۔ لڑکی واپ...

استفتاء 1۔عرض یہ ہے کہ میرے شوہر انتقال کر گئے ہیں اور عدت میں  بیٹھی ہوئی ہوں۔ آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ میں گھر میں کیا کیا کام کر سکتی ہوں؟ کچھ عورتیں کہتی ہیں کہ عورت بس بند کمرے میں ہی رہے، نہ کپڑے بدلے نہ غسل کرے اور نہ ب...

استفتاء گذشتہ استفتاء نمبر 1097 میں ایک بھائی کے فوت ہونے کے بعد اس کا پوتا اس کی جائیداد کا مالک بن گیا تھا۔ جبکہ اس کے دو بھائی زندہ تھے۔ ان کو بھائی کی وراثت میں سے حصہ نہیں ملا۔ اب جن دو بھائیوں کو اپنے بھائی کی وراثت س...

استفتاء *** مرحوم ذاتی جائیداد کا مالک تھا اس کا حقیقی بیٹا کوئی نہیں ہے۔ اس نے اپنے ورثاء میں تین بیٹیاں، ایک بیوہ، چار بھائی، ایک ماں چھوڑے ہیں۔ اس کے ذاتی جائیداد میں سے بھائیوں کو حصہ ملتا ہے کہ نہیں؟ اس کی ماں اور بہنو...

استفتاء ہمارے گاؤں میں ایک کنواری لڑکی ہے اس کے پستانوں سے دودھ نکلتا ہے۔ اور وہ دودھ بالکل صحیح دودھ ہوتا ہے جیسا کہ بچہ کی ولادت کے بعد نکلتا ہے۔ اور یہ حقیقت ہے کوئی سنی سنائی بات نہیں ہے۔ یہ لڑکی جوان ہے ، لیکن شادی نہی...

استفتاء حلفیہ بیانمیرا نام*** ہے ، میری بیوی کا نام***ہے۔ مفتی صاحب میرا اور میری بیوی کا آپس میں جھگڑا ہو گیا تھا اس کی وجہ  یہ تھی وہ اپنی والدہ کے ساتھ ملتان ج...

استفتاء ایک شخص نے غصہ کی حالت میں اپنی بیوی کو مارا پیٹا پھر کہا" طلاق، طلاق ،طلاق"۔ اس شخص کی عادت یہ ہے کہ دوستوں کے ساتھ صحیح رہتا ہے اور اکثر گھر میں غصہ گالم گلوچ  اور مار کٹائی کرتا...

استفتاء میں اپنےشوہر کے نکاح میں گذشتہ تیرہ سال سے رہ رہی ہوں۔ میرے شوہر کا میرے اور میرے بچوں کے بارہ میں رویہ انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے۔ کچھ دن پہلے میرے اور میرے شوہر کے درمیان غصہ کی حالت میں در...

استفتاء (*** اور *** ) ہماری بہت سے باتوں پر لڑائی ہوتی تھی، مہنگائی ،لڑائی اور بہت سے مسئلے مسائل، اور سب سے بڑی بات اس کی چوری کی شادی اور اس کے چار بڑے بڑے بچے۔ اس کے دو بڑے بچے اور اس کے دو بھائی مارتے، گلے پڑتے، زبردست...

استفتاء عرض  یہ ہے کہ میرے ایک دوست نے غلطی سے اپنی سالی یعنی اپنی بیوی کی بہن سے غلط کام کر بیٹھا ہے۔ وہ اس بات پر بہت زیادہ پریشان اور شرمندہ ہے۔ اس لیے وہ خود نہیں آیا، بلکہ مجھے مسئلہ پوچھنے کےلیے بھیجا ہے۔ سنا  کہ اس ط...

استفتاء مفتی صاحب میرا نام ****ہے میرا پیشہ بیمار مریضوں کی خدمت کرنا ہے۔ میں ****کا رہائشی ہو۔ گنگارام ہسپتال میں ملازمت انجام دیتا ہوں۔میں آپ سے رہنمائی چاہتاہوں جوکہ تحریری شکل میں درکار ہے۔آپ سے فتویٰ یہ مطلوب ہ...

استفتاء ہمارے نانا جی نے ہماری والدہ کو کچھ پیسے  ہماری والدہ کے حصے کے دیے تھے۔ ہماری والدہ  کے پیسوں سے پلاٹ خریدے گئے۔ ہمارے والد صاحب نے چھوٹے چچا کو ان پلاٹوں کا آدھا حصہ دار بول دیا تھا۔ ہمارے سامنے کہیں سے بھی نہیں آ...

استفتاء گذارش ہے کہ میری بہن کا نکاح ایک جگہ ہوا اور اس شوہر کے پاس ایک بچہ بھی ہوا۔ پھر لڑائی جھگڑے کیوجہ سے دو سال تک وہ اپنے شوہر کے پاس نہیں گئی تو ہم نے عدالتی خلع لے کر اپنی بہن کا دوسری جگہ نکاح کر دیا، لیکن عدت نہیں...

استفتاء مرحوم بیٹے کے ترکہ میں سے والدین کو کتنا حصہ ملے گا؟ جب کہ مرحوم کی بیوہ، ایک بیٹا، اور دوبیٹیاں بھی زندہ موجود ہیں۔ اس صورت میں والدین کو ترکہ میں سے کتنا حصہ ملے ۔ اور بیوہ ، اولاد کو کتنا کتنا حصہ ملے گا؟ ...

استفتاء کیا عدت کے بعد عورت کے لیے (۱) شادی کرنا جائز ہے اس میں عمر کی قید یا بچوں کے جوان ہونے کا کوئی تعلق واسطہ تو نہیں؟ (۲) عدت کے بعد دوسری شادی کرنے پر رشتہ دار الزام تراشی کریں یا طرح طرح کے طعنے دیں اور عورت کو دوسر...

استفتاء سوال یہ ہے کہ ایک شخص سسر کی نافرمانی کا بہانہ بنا کر اپنی بیوی کوٹیلی فون پر تین طلاقیں دیتا ہے۔ اور عدت گذرنے کے بعد عورت دوسری شادی کر لیتی ہے اور پھر دو سال بعد اس کا سابق خاوند طلاقیں دینے سے منکر ہو جاتا ہے۔ ا...

استفتاء مرد و عورت میں نکاح اور شادی کی بات چل رہی تھی عورت رضا مند تھی، اچانک عمرہ پر جانے کا ارادہ ہوگیا ایجنٹ نے نکاح فارم طلب کیا تو ایمرجنسی طور  پر نکاح فارم پر عورت مرد اور ایک گواہ کے دستخط تو ہو سکے باقی گواہ رضامن...

استفتاء ہمارا نکاح پانچ سال پہلے ہوچکا ہے، جس کا علم ہمارے  گھرو الوں  کو نہیں ہے۔ اس نکاح کے بارے میں صرف میری امی اور بہن کو پتا ہے۔ اب میں نے اپنے بھائی اور سارے رشتہ داروں کے سامنے نکاح دوبارہ کرنا ہے۔ جس میں حق مہر میں...

استفتاء مفتی صاحب بچے نے تقریباً تین ماہ پہلے اپنی بیوی کو ایک طلاق دی تھی، پھر 11۔ 6 ۔ 28 کو تین طلاقیں لکھ کر دی ہیں۔ لڑکینے فون کر کے کہا کہ ہمیں کاغذ نہیں ملا تقریباً 15 دن بعد یہ فون آیا تھا، تب لڑکے نے ٹیلی فون پر...

استفتاء میں***ولد***نے اپنی بیوی کو گھریلو جھگڑے کی وجہ سے  میرا طلاق دینے کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔ بس غصہ کی وجہ سے میرے منہ سے تین دفعہ نکلے اور ساتھ  میں باہر جاتے ہوئے چند قدم پر سیڑھی سے نیچے اترتے ہوئے چار دفعہ لفظ طلا...

استفتاء مؤدبانہ گذارش ہے کہ اگر کسی آدمی کی بیوی فوت ہو جائے اور فوت ہونے والی بیوی کے وارثان میں سے فوت ہونے والی بیوی کا ایک شوہر اور تین حقیقی بہنیں اس کے علاوہ اور کوئی بھی نہ ہو۔ یعنی ماں، باپ، بچی، بچہ اور کوئی بھائی ...

استفتاء ہم 5 بھائی اورایک بہن  ہے۔ سب سےپہلے ہمارے بڑے بھائی فوت ہوگئے تھے۔ یہ 1980ء کی بات ہے۔ اس کے بعد ہماری والدہ فوت ہوگئی۔ ان کو تقریباً دس سال ہوگئے ہیں۔اس کے بعد ایک سال سے زیادہ عرصہ ہوچکا ہے ک ہمارے والد صاحب ...

استفتاء جناب میں *****میرے پاس ایک مکان ہے جس کی موجودہ مالیت 60 لاکھ روپے ہے، میرے دو بیٹے ہیں۔ ان دونوں نے اس مکان کی تعمیر پر 12 لاکھ روپے خرچ کیے۔ اگر میں اپنے بیٹوں کے 12 لاکھ روپے جو کہ مکان کی تعمیر پر خرچ ہوئے ان کے...

استفتاء میں نے اپنی بیوی کو دو مرتبہ طلاق دی ہے وہ اس کے بعد اپنے ماں باپ کے گھر چلی گئی ہے۔ اب ہماری صلح ہوسکتی ہے کہ نہیں؟ قران و سنت کی روشنی میں جواب صادر فرمائیں۔الفاظ طلاق: مرد نے یہ الفاظ کہے تھے" جا تجھے طلاق ہے...

© Copyright 2024, All Rights Reserved