• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء محراب مسجد کے اندر شامل ہے یا نہیں ؟اگر مسجد کے اندر ہے تو امام محراب سے باہر کیوں کھڑا ہوتا ہے؟ اگر مسجد سے باہر ہے تو کیا پھر اس میں کھڑے ہو کر اذان دی جاسکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...

استفتاء جناب میرے ایک عزیزہ ہیں ان کے خاوند رکشہ چلاتے تھے، عرصہ تقریباً ڈیڑھ سال پہلے رکشہ چلانے گھر سے باہر گئے تھے۔ اس کے بعد وہ آج تک واپس نہیں آئے ان کا جہاں تک ہو سکتا  تھا ہر جگہ ڈھونڈا مگر ان کا آج تک کوئی پتہ نہیں ...

استفتاء ایک طالب علم فوت ہوا۔ اس کی ملکیت میں حسب ذیل اشیاء ہیں:۱۔ موٹر سائیکل، ۲۔ کچھ سامان جس میں کتابیں، کپڑے وغیرہ ہیں۔ اس کے علاوہ اس نے اپنی بیوی سے زیورات لے کر انہیں فروخت کر کے اس سےکچھ کاروبار بھی کر رکھا تھا۔...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے علاقے میں لوگ قبروں ک پختہ بناتے ہیں اور اس کو جائز سمجھتے ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قبروں کو پختہ بنانے کی ممانعت کے بارےمیں رسول اللہ ﷺ کے فرامین:...

استفتاء میرے والد صاحب دو بھائی اور پانچ بہنیں تھیں۔ ایک بہن کا انتقال ہوگیا جو کہ لا ولد تھیں، میرے والد کا میں ایک بیٹا اور میری پانچ بہنیں ہیں، والدہ حیات ہیں جبکہ میرے چچا جان کے چار بیٹے اوردو بیٹیاں ہیں۔میرے والد ...

استفتاء 1۔ قبر پر  مٹی برابر کرنے کے بعدکوئی سبز پودا لگایا جاتا ہے ۔ کیا قرآن و حدیث یا شریعت میں اس کا کوئی ثبوت ہے؟ اثبات والے حضرات دلیل میں آقا علیہ الصلاة  والسلام کے فعلی حدیث ( جس میں آپ نے  کھجور کی ٹہنی گاڑھی تھی ...

استفتاء گھریلو جھگڑے کی وجہ سے بیوی کو ایک ہی وقت میں تین طلاق دی ہیں تین مرتبہ طلاق، طلاق، طلاق کہا ہے۔نوٹ: جس میں الفاظ یہ تھے" میں تمہیں طلاق دیتا ہوں، میں تمہیں طلاق دیتاہوں، میں تمہیں طلاق دیتا ہوں۔ ...

استفتاء ایک آدمی فوت ہوگیا اس کا ترکہ ایک بیٹی، بیوی، اور  میت کے دو بہن،  ایک بھائی میں  کس طرح تقسیم ہوگا؟ یعنی ان میں سےہر ایک کا حصہ کتنا ہے؟نوٹ: اگر بیوہ تقسیم وراثت سے پہلے دوسرا نکاح کرلے...

استفتاء گذارش ہے کہ ایک صاحب نے مدرسہ کی آمدنی کے لیے ایک جائیداد وقف کی تھی، مدرسہ کی عمارت اور مدرسہ کے اندر مسجد موجود ہے۔ اس وقف شدہ جائیداد کی آمدنی کے  بغیر بھی مدرسہ کا نظام چل رہا ہے ۔ یہ وقف شدہ جائیداد کرایہ دار س...

استفتاء ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ میرے والد صاحب نے میری والدہ کو لڑئی جھگڑے کے دوران یہ کہا "میں نے تجھے طلاق دے دینی تھی"، تیرا میرا رشتہ ختم" دو مرتبہ۔ پھر مجھے فون کر کے کہا" میں تمہاری ماں کو طلاق دے رہا ہوں"۔ تین بہ...

استفتاء ایک شخص نے ایک عورت سے دوسری شادی کی، اور اس شخص کے اپنی پہلی بیوی سے اولاد ہے۔ اب اس شخص کے ایک لڑکے کا نکاح اس کی دوسری بیوی کی بہن سے ہوا ہے۔ اور وہ اس عورت کی سوتیلی بہن ہے جو کہ اس عورت کی ماں شریک ہے۔ آیا ان ک...

استفتاء میرے شوہر عرصہ دو سال سے انتقال کر گئے ہیں، ان کے فوت ہونے کے بعد وراثت کی تقسیم کا معاملہ  درپیش ہے۔ ہمارا ایک مکان رقبہ 2 مرلہ جو ان کی زندگی میں ہی میرے نام  تھا۔ اس کی تقسیم کی  شرعی حیثیت واضح فرمائیں کہ یہ مکا...

استفتاء محترم  میں اور میری بیوی بچی کی دوائی لینے ہسپتال جا رہے تھے، تیار کرنے اور جلدی جانے کے معاملے میں ہماری دونوں کیبحث شروع ہو گئی، ہم موٹر سائیکل پر سوار ہو کر گیٹ پر آئے۔ ابھی  تک میری بیوی باتیں کرتی جارہی تھی...

استفتاء میں نے اپنی بیٹی *** کی شادی ***سے کی۔ رخصتی سے پہلے میرے بھتیجے نے نہیں بتایا، کہ میں بیمار ہوں۔ نہ مجھے نہ اپنے گھر والوں کو، سب کو دھوکہ دیا۔ شادی کے دوسرے دن پتہ چلا کہ  بیمار ہے اور حق زوجیت ادا کرنے کے قابل نہ...

استفتاء جناب عالی گذارش ہے کہ سائل کی ملکیت میں مالیت 20 لاکھ روپے ہیں۔ یہ کہ سائل از خود، سائل کی بیوی ، 4 بیٹیاں،2 بیٹے ہیں جو کہ حیات ہیں۔ سائل ان کے درمیان  مذکورہ رقم 20 لاکھ شرعی طریقہ سے تقسیم کرنا چاہتا ہے۔ لہذا بذر...

استفتاء ایک باپ اپنی بارہ سالہ بالغ بچی جو کہ لباس پہنے ہوئے تھی کے جسم پر ہاتھ پھیرتا ہے اور پھر الگ ہوجاتا ہے اور ا س کو اپنی چارپائی پر انزال ہو جاتا ہے۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں اس مسئلہ کی وضاحت فرما دیں کہ آیا حرمت ثا...

استفتاء گذارش ہے کہ ایک صاحب نے ایک جگہ ( جائیداد ) مدرسہ کے لیے وقف کی تھی تاکہ اس کی آمدنی مدرسہ میں استعمال ہوتی رہے۔ یہ جگہ کرایہ دار سے خالی کروالی گئی ہے ۔ اس جگہ مسجد کی ضرورت ہے ۔ کیا اس جگہ مسجد بنائی جاسکتی ہے؟ ...

استفتاء میں جھنگ کا رہنے والا ہوں اور لاہور میں کام کرتا ہوں۔ لیکن میری بیوی کا مطالبہ ہے کہ یا مجھے اپنے ساتھ رکھو یا میرے پاس رہو۔ میں نے اسے کئی بار سمجھا یا ہے کہ میں کچھ ہی دنوں میں تمہیں اپنے ساتھ لاہور یا کراچی لے جا...

استفتاء کوئی عورت اپنے بچے سے دودھ چھوڑوانے کے تقریباً تین سال بعد اپنی پوتی اور نواسے کو چپ کرانے کے لیے  مدت رضاعت میں ان کے منہ میں اپنے پستان ڈالتی ہے اور یہ کبھی وضاحت نہیں کی کہ دودھ اترا بھی تھا یا نہیں؟ اور اب وہ عو...

استفتاء میں (***) اپنے والد صاحب کے ساتھ ناراضگی کی وجہ سے اپنی اہلیہ کو ساتھ لے کر قریب میں ہی اپنے بڑے بھائی***کے گھر چلا گیا۔ وہاں میری بہن بھی آگئیں اور بھائی بھی تھے ان لوگوں نے کہا کہ واپس ابو...

استفتاء 1۔ میری بہن کی شادی کو تقریبا چار سال کا عرصہ ہوگیا ہے۔ ان کے شوہر یعنی میرے بہنوئی فیکٹری میں کام کرتے تھے ان کو راستے میں ڈاکوؤں نے مار دیا ۔ اب میر ی بہن عدت میں ہے۔ آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ ہم ان کی دوسری شادی کرنا...

استفتاء ایک عورت جس کی شادی کے بعد اولاد نہ ہوئی۔ اس نے فوت ہونے سے کچھ عرصہ قبل وصیت کی کہ میرا تمام مال صدقہ جاریہ  کے لیے، مسجد و مدرسہ میں دے دینا۔ از روئے شرع کیا وصیت کے مطابق اس کے تمام مال کو صدقہ کیا جاسکتا ہے ؟ نی...

استفتاء عرض ہے کہ یہ شادی شدہ جوڑا آپس میں لڑائی جھگڑا کر کے یہ اتنی بڑی غلطی کر گیا ہے  ( یعنی شوہر نے وثیقہ نویس کے پاس جاکر تین طلاقوں کا اسٹام لکھوایا ہے اور اس پر دستخط بھی کیے ہیں )۔اب کیا دونوں میں دوبارہ ملنے کی...

استفتاء ایک شخص نے اپنی بیوی سے نہایت غصے کے عالم  میں کہا" جا تو فارغ ہے" پھر تھوڑی دیر بعد کہا چل یہاں سے ورنہ اٹھا کے باہر پھینکوں، دفع ہو جا ، جا کراپنی جگہ سوو"۔ اب مسئلہ یہ دریافت کرنا ہے کہ ایسا کہنے سے  کیا طلاق  با...

استفتاء مسئلہ تفصیل کے ساتھ خدمت میں عرض ہے:کہ ** کے پاس کل 20 ایکڑ رقبہ قابل کاشت تھا اور اب بھی  یہ رقبہ مکمل کاشت ہورہا ہے۔ اور  دو دکانیں ایسی ہیں کہ ان دونوں کے ساتھ ایک ایک مکان بھی پیچھے متصل بنا ہوا ہے۔ اور یہ م...

© Copyright 2024, All Rights Reserved