• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء میں دین وشریعت کے  مطابق اپنی زندگی میں کینیڈا  کے قانون کے مطابق   اپنی وصیت تحریر کرنا چاہتا ہوں ، ہماری  فیملی میں صرف چار افراد ہیں، میں ،میری  بیوی اور دو بیٹے۔(1)  اگر میرا انتقال ہوجائے تو میری بیوی اور دو بی...

استفتاء كيا  فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اللہ دین وفات  پاگئے تھے، ان کے ورثاء میں تین بیٹے  (زید،عمر، بکر) اور ایک بیٹی (فاطمہ) ہے۔ اللہ دین کی میراث میں سے ہر حصہ دار نے اپنا حصہ وصول کرلیا تھا اور عمر  ...

استفتاء طلاق نامہ بحق مسماۃ ******منکہ مسمی  ****** سکنہ ****** شناختی کارڈ نمبر ****** کا ہوں۔من مقر بدرستی ہوش و حواس خمسہ بلا جبر وا کراہ اس طور پر اقراری ہوں اور لکھ دیتا ہوں کہ مقر کی شادی و...

استفتاء میرا سوال یہ ہے  کہ میرا اپنی بیوی کے ساتھ کچھ وجوہات پر کچھ گھریلو مسئلہ تھا، بات خاندان والوں  تک پہنچی جس کی وجہ سے کچھ مسائل ہو گئے اور میرے والدین نے مجھے کہا کہ اپنی بیوی کو طلاق دو  نہیں تو ہم تمہیں بخشیں گے ...

استفتاء میں  ******لاہور سے ہوں، میری ساس کا انتقال ہو گیا ہے گھر کی ساری ذمہ داری مجھ پر ہے میرے شوہر کی کمر میں چوٹ لگ گئی ہے جس کی وجہ سے وہ بستر پر ہیں  اورمیرے سسر کے کمرے میں آرام کرتے ہیں ایک  دن ایسا ہی ہوا کہ میں س...

استفتاء 1۔جناب عالی میری شادی نہیں ہوئی میں  لاولد ہوں  میرے والدین بھی وفات پا چکے ہیں مجھے  بعد از وفات اپنی وراثتی رہائشی جائیداد کی تقسیم کے لیے درج ذیل افراد کے  بارے میں فتوی درکار ہے کہ میری جائیداد میں سے کس کو کتنا...

استفتاء میرا (******) کا نکاح ******سے مؤرخہ 2002-09-24 کو انجام پایا اور میرے دو بچے ہیں ایک بیٹا 13 سال کا ہے اور  ایک بیٹی 10 سال کی ہے اور وہ پیدائشی معذور ہے، میرے شوہر کا رویہ میرے ساتھ کبھی بھی اچھا نہیں رہا اور نہ ہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کا انتقال ہوا، مرحوم کے ورثاء میں اس کا والد، بیوی، ایک بیٹا اور تین بیٹیاں ہیں۔ مرحوم کی والدہ فوت ہوچکی ہیں۔  مرحوم نے ترکہ میں  ایک مکان (تقریباً دس مرلہ...

استفتاء ایک شخص  کا انتقال ہوا  اس کے ترکہ میں 50 لاکھ روپے ہیں۔ اس  شخص کے ورثاء میں اس کی والدہ،  دو بیویاں، تین بہنیں اور 5 بھائی ہیں اور اس شخص کی کوئی اولاد نہیں ہے۔نوٹ: اس شخص کے والد کا انتقال پہلے ہوچکا ہے۔ ...

استفتاء ميرے شوہر نے مجھے دو سال پہلے دو طلاقیں دی تھیں پھر ہمارا آپس میں رجوع ہوگیا پھر اس کے بعد دوبارہ ہماری لڑائی ہوئی تو انہوں نے مجھے تیسری طلاق بھی دی۔ تیسری طلاق کے الفاظ یہ تھے کہ" ****" میں نے تجھے تیسری طلاق بھی ...

استفتاء ہمارے والد صاحب کا دو سال قبل انتقال ہو گیا تھا، اور انہوں نے ورثے میں ایک عدد مکان چھوڑا جو فی الوقت مالیت کے حساب سے 9300000 روپے کا فروخت ہو گیا ہے۔ فروخت سے قبل اس کی تزیین و آرائش پر 235283 روپے خرچہ آیا جس کو ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں اس بارے میں کہ****صاحب کا انتقال تقریباً چالیس سال قبل ہوا۔ مرحوم نے ترکہ میں ایک چار مرلہ کا مکان چھوڑا۔ مرحوم کے ورثاء کی تفصیل حسب ذیل ہے:1۔ بیوہ: ان کے انتقال کو تقریباً 30 سال ہو چکے ہیں۔  وا...

استفتاء گذارش ہے کہ ہمارے والد محترم 3 فروری 1998ء کو وفات پاگئے تھے۔ ان کی ایک جائیداد جس کی اس وقت کی مالیت تقریباً 50 لاکھ روپے تھی وہ ہم تین بھائی اور چار بہنوں کی اور والدہ محترمہ کی مشترکہ جائیداد تھی۔ والدہ نے اپنی ز...

استفتاء 2۔  ** کی میراث میں دو لاکھ روپے ہیں۔ ورثاء میں 6 بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔ تقسیم کا پورا طریقہ اپنے پیڈ پر تحریر کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔  مذکورہ صورت میں 200000 روپے میں س...

استفتاء ہمارے والد صاحب گورنمنٹ ملازم تھے۔ ان کا قضائے الہٰی سے 10 فروری 2015ء میں انتقال ہو گیا تھا۔ پنجاب گورنمنٹ گروپ انشورنس کی مد میں ہر تنخواہ میں سے ان سے اس مد میں پیسے کاٹتی تھی۔ عرض یہ ہے کہ فیملی یعنی ان کے لواحق...

استفتاء ایک آدمی فوت ہوا۔ اور ورثاء میں نانی، دادی، خالہ، ماں، 3 پوتیاں، دو بھتیجے، دو بیویاں اور باپ کا چچا زاد بھائی چھوڑے ہیں۔ ترکہ میں ایک مکان اور 17 کنال زمین چھوڑی ہے۔ اس کی تقسیم کیسے ہو گی؟ ا...

استفتاء ***  مرحوم کے دو بیٹے تھے۔ ایک بیٹا باپ کی زندگی میں فوت ہو گیا وہ صاحب اولاد ہے۔ اور دوسرے بیٹے نے باپ (***) کو قتل کر دیا وہ بھی صاحب اولاد ہے۔ اب *** کی وراثت کس کو ملے گی۔ الجواب :بسم اللہ...

استفتاء میرے والد صاحب کے پاس ایک مکان تھا، جو انہوں نے اپنی زندگی میں مجھے دے دیا۔ ان کی وفات کے بعد میرے بہن بھائی مجھ سے حصہ مانگتے ہیں، اور مجھ سے کہتے ہیں کہ ہمارے والد پر بوجھ ہو گا، وہ غلط فیصلہ کر گئے ہیں، جبکہ انہو...

استفتاء مسجد کی ضرورت سے زائد چیزیں جو کہ استعمال کے قابل ہوں وہ کسی دوسری مسجد میں استعمال کے لیے دی جا سکتی ہیں یا نہیں؟ اور کیا ان زائد اشیاء کو بیچنا اور پیسوں کو اسی مسجد میں صرف کرنا ٹھیک ہے یا نہیں؟جبکہ بعض لوگوں...

استفتاء واضح رہے کہ مذکورہ سوال میں ***نے منگنی کے موقع پر یہ الفاظ کہے ہیں کہ "میری بہن کا ہاتھ کسی بہن بھائی نے نہیں پکڑا، اور میرے پاس بھی کئی دفعہ آئی ہے"۔ اور اب نکاح کے موقعہ پر جب ت...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ من *** کی شادی کو تیرہ سال ہو گئے، بیوی کی طرف سے سخت پریشانی ہے۔میری بیوی ہر کام میں نافرمانی کرتی ہے، اس کا الٹ کرتی ہے۔ گھر  کے کام کاج میں بھی ...

استفتاء قبر کی گہرائی کتنی ہونی چاہیے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1)اگر قبر بغلی نہ ہو تو قبر کے جس حصے میں میت کو رکھنے کے بعد اوپر سے لکڑی کے تختے یا سلیب رکھ کر قبر کو بند کیا جاتا ہے ا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص فوت ہوگیا ہے اس کے ترکہ میں مندرجہ ذیل چیزیں ہیں۔(1) نقدی , پلاٹ (2)پنشن  اور دیگر فنڈز (جو حکومتی ادارے کی جانب سے جاری کئے جائیں گے)۔ اور مرحوم  کے ور...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ:میری والدہ عمر۹۴؍سال پیدائشی کرسچن ہیں، اور میں نے ۴۰سال قبل اسلام قبول کرلیا ہے اور مسلمان ہوں، میرے شوہر مرحوم بھی مسلمان تھے، میرے بچے بھی مس...

استفتاء گذارش یہ ہے کہ ہم سات بہنیں ایک بھائی ہیں والدہ حیات ہیں جبکہ والد صاحب چودہ برس پہلے انتقال کرگئے تھے ۔ والد  صاحب کا ایک مکان تھا جو انہوں نے اپنی زندگی میں ہی آدھا والدہ کے نام کردیا تھا اورآدھا مکان والد کے نا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved