• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خاندانی معاملات

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ  بوقت نکاح زوجین سے کلمہ پڑھوانا کیسا ہے؟  اسلامی شادی نامی کتاب میں حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ کی طرف منسوب قول لکھا ہے کہ آج کل بوقت نکاح زوجین سے کلمہ پڑھوانا چاہیے کی...

استفتاء لڑکی کا والد کہتا ہے کہ مجھے حق مہر کی صورت میں ایک لاکھ روپیہ دو کیا وہ اپنے ہونے والے داماد سے حق مہر لے سکتاہے کہ اس کا  صرف لڑکی کو ہی  حق ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہ:کیا والد اسے اپنے ذاتی استعمال میں  لائے گا یا ...

استفتاء مفتی صاحب خالہ کی شادی چچا سے ہوئی تھی اور انکی ایک بیٹی ہے۔ ما شاء اللہ نیک سیرت اور دیندار ہے۔ ہم  بھائی کا رشتہ وہاں کرنا چاہتےہیں لیکن بھائی کہتے ہیں کہ طبی اعتبار سے ڈاکٹر حضرات  کزنز کی باہمی شادی سے منع کرتے ...

استفتاء ایک حافظ صاحب ہیں وہ امامت کراتے ہیں۔ ان کی تنخواہ پاکستانی 9ہزار ہے۔ ان کے پاس تقریباً پاکستانی 4لاکھ روپے ہیں۔ اور یہ 4لاکھ بھی 6سال تک تدریس و امامت کرکے جمع کیے ہیں ساتھ میں معمولی سا تجارت کرکے اور ان کا بیٹا ب...

استفتاء میں کنورا لڑکا ہوں۔جس لڑکی سے میرا رشتہ طے ہونے والاہےاس کو میں نے    اپنےبھائی کے کہنے پر طلاق دے دی ہے۔ جبکہ ا س لڑکی سے  میرا نکاح بھی نہیں ہوا، طلاق کے  الفاظ یہ تھے کہ:"میں ***اپنے پورے ہوش و حواس کے ساتھ ک...

استفتاء اگر کوئی عورت کسی مرد سے نکاح کرتی ہے اور اس شخص کو کہتی ہے کہ میں نان ونفقہ اور گھر کی ذمہ داری آپ پر نہیں ڈالتی بلکہ اس حق سے دستبردار ہوتی ہوں اوراس کےعلاوہ اس کی پہلی بیوی سے رات کی باری میں برابری بھی نہیں چا ہ...

استفتاء ایک عورت  کا شوہر عورت کے باپ کے گھر یعنی اپنے  سسرال میں وفات پاجائے اور شوہر کے گھر میں کوئی اور نہیں ہے، بچے علیحدہ مکان میں رہتے ہیں اس سے جدا ہیں تو یہ عورت عدت کہاں گذارے گی؟کیا یہ بیوہ اپنے میکے میں عدت گذار ...

استفتاء میرے شوہر نے 9 نومبر 2023 تقریبا رات دس بجے کے قریب آپس میں بحث و مباحثہ کے درمیان مجھے کہہ دیا کہ "جاؤ چلی جاؤ میں نے تمہیں طلاق دی " صرف ایک مرتبہ یہ الفاظ کہے ۔میں نے کہا کہ آپ ...

استفتاء کیا واٹس ایپ پر سٹیکر استعمال کرنا جائز ہے جنہیں بندہ خود بناتا ہے اور خود کسٹمائز کرتا ہے کہ اس کے بال کیسے ہوں گے اس کی شکل کیسی ہوگی اس کا رنگ اور کپڑے وغیرہ تو کیا اس کا حکم بھی ہاتھ سے بنائی جانے والی تصویر کا ...

استفتاء میرے پاس گھر میں کسی کے پیسے بطور امانت پڑے ہوئے تھے۔ وہ میری والدہ نے استعمال کیے، میں نے والدہ کو کہا کہ یہ پیسے میں آپ سے نہیں لوں گا اگر یہ پیسے میں آپ سے لوں تو مجھے خدا کی قسم اور میں آپ کیساتھ اکٹھا نہیں رہوں...

استفتاء بيوی کا بیان:"مجھے یہ پوچھنا تھا کہ میرے شوہر نے مجھے ایک بار گھر پر بولا تھا کہ "جا میں تجھے طلاق دیتا ہوں" اور میں امی کے گھر آگئی پھر وہاں آکر بھی  میرے مطالبہ کرنے پر دو بار  یہی الفاظ دہرائے تو پوچھنا یہ تھ...

استفتاء فیاض کی والدہ کا نام حسینہ ہے اور حسینہ کی باپ شریک بہن مریم ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا فیاض کا مریم سے نکاح کرنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں مریم چونکہ فیاض کی  س...

استفتاء می***نے بیٹے کی شادی کے وقت  دلہن کو شادی پر پہننے کے لیے  زیور دیا،  وہ اس زیور کو بوقت ضرورت استعمال کرتی رہی۔ چار سال کے بعد دونوں میاں بیوی میں ناچاقی ہوگئی اورطلاق پر نوبت آپہنچی اب جو زیور سات تولہ  تھا وہ  سا...

استفتاء میں نے سات سال پہلے خلع لیا تھا ، میرا شوہر مجھے ذہنی اذیت دیتا تھا اور مارتا تھا اور شراب بہت زیادہ پیتا تھا اور اب بھی وہ عادی ہے میں اس کو بہت منع کرتی تھی اور بہت غصہ بھی کرتی تھی لیکن  اس نے وہ عادت نہیں چھوڑی ...

استفتاء ہم میڈیسن سپلائی کا کام کرتے ہیں، جہاں ہم دوسری میڈیسن سپلائی کرتے ہیں وہاں ہمارے کسٹمر ہم سے یہ بھی ڈیمانڈ کرتے ہیں کہ ہمیں مردانہ ٹائمنگ والی میڈیسن بھی دیا کریں اور کسٹمر بہت اصرار کرتے ہیں تو آپ سے گزارش ہے کہ ا...

استفتاء *** اور *** دونوں رضاعی بہن بھائی ہیں، *** نے *** کی والدہ کا دودھ پیا ہے۔ *** کی چھوٹی بہن کی بیٹی کے ساتھ *** کا نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں...

استفتاء مفتی صاحب  میرے شوہر نے مجھے ایک طلاق دی، طلاق کے الفاظ یہ تھے کہ"میں تمہیں طلاق دیتا ہوں" پھر  ہم نے رجوع کر لیا۔ اس کے بعد  تین طلاقیں دیں،طلاق کے الفاظ یہ تھے کہ...

استفتاء میرے والد نے نشے کی حالت میں میری والدہ کو طلاق کے الفاظ ادا کر دیےہیں،میں اس واقعہ پر موجود تھا  والد نے  شراب پی ہوئی تھی ، کیونکہ وہ اکثر پیتےرہتے ہیں، لیکن بات چیت ٹھیک کر رہے تھے ، گھر آئے تو کسی بات پر لڑائی ش...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے بیوی سے کہا "اگر تو اپنے والد کے گھر گئی تو تجھے تین طلاق" پھر شوہر کی عدم موجودگی میں شوہر کی بھانجی نے کہا کہ ماموں نے تج...

استفتاء ہمارا میاں بیوی کا جھگڑا ہو رہا تھا تو میری بیوی نے مجھے کہا کہ مجھے طلاق کے کاغذ دیدو، میں چلی جاتی ہوں تو میں نے اسے کہا کہ میں ایسے تو کاغذ نہیں دوں گا ، اگر دوں گا تو قانون کے مطابق دوں گا ،پھر ہماری بحث بڑھ گئی...

استفتاء کیا اپنے رضاعی بھائی کی بھانجی سے نکاح درست ہے؟ صورت مسئلہ یہ ہے کہ عبداللہ ،ضیاءاللہ کا بھتیجا ہے اور  عبداللہ ضیاءاللہ کا رضاعی بھائی بھی ہے۔کیا ضیاءاللہ کی حقیقی  بہن کی بیٹی یعنی  بھانجی سے عبداللہ کا نکاح جائز ...

استفتاء بیوی کا بیان:میں بیان حلفی کے ساتھ  بتاتی ہوں کہ 2023-7-14 کو صبح کے ٹائم 9 بجے میری اور میرے خاوند کی آپس میں لڑائی ہوئی، لڑائی ہمارے بیٹے کی وجہ سے ہوئی،  بیٹے نے تبلیغ والوں کے ساتھ جانا تھا اور اس نے اپنے اب...

استفتاء طلاق کی صورت میں لڑکے کے سسرال والوں کی طرف سے لڑکے کو اور اس کے ماں ،باپ بہنوں اور بھابھی  کو دی جانے والی رقم یا سونے کی کوئی چیز جو شادی سے پہلے اور بعد میں دی گئی ،  شرعاً کس کی ملکیت ہو گی ،  طلاق ہونے کی صورت ...

استفتاء شوہر نے 17اکتوبر 2017 کو ایک تحریر لکھ کر اس کی  تصویر واٹس ایپ کے ذریعے بھیجی تھی اور بیوی کی والدہ کے موبائل پر بھیجی تھی۔ تحریر یہ ہے:"طلاق نامہدستخط  (شوہر)۔ 17-10-22گواہ نمبر1***(دستخط)گواہ نمبر...

استفتاء مفتی صاحب میں نے اپنی بیو ی کو پشتو زبان میں ایک مرتبہ یہ الفاظ کہے  "ہلتہ بہ نہ زی او کچرے بیا لاڑی نو طلاق ای راباندی "(ترجمہ:تم نے وہاں (میری ماں کے گھر) نہیں جانا اور اگر پھر ت...

© Copyright 2024, All Rights Reserved