• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء ایک بندے نے اپنی بیوی سے کہا تھا  کہ "اگر میں نے تم سے جماع کیا تمہیں طلاق ہے ، پھر جماع کیا پھر طلاق ہے پھر جماع کیا پھر طلاق ہے"  اب اس نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دی  پھر عدت گزر نے کے بعد اس نے اپنی بیوی سے جماع کی...

استفتاء ایک شخص ایک مدرسہ کا مہتمم ہے۔مہتمم کا گھر مدرسہ سے متصل ہے جس کی بناء  پر مہتمم صاحب کا ساراوقت مدرسہ میں گزرتا ہے  اور ایام تعطیل میں جبکہ مدرسہ خالی ہوتا ہے مہتمم کے فرزندوں کے بیشتر اوقات مدرسہ میں گزرتے ہیں یعن...

استفتاء آپ سے ایک مسئلے کے بارے میں پوچھنا تھا اس کی  تفصیل لکھ رہا ہوں اس مسئلہ کی قرآن و حدیث کی روشنی میں میری رہنمائی فرما دیں۔ میں حاجی محمد دین  ہوں ۔میری شادی ہوئی اللہ نے مجھے صاحب اولاد کیا ایک بیٹی اور دو بیٹے ہوئ...

استفتاء اگر کوئی شوہر بیرون ملک کمانے چلا جاتا ہے جو پانچ چھ سال بعد گھر آتا ہے تو کیا اتنا  عرصہ اپنی بیوی سے دور  رہنے کی شریعت اجازت دیتی ہے ؟ اور شریعت میں اس کی کیا صورت ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حام...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ہذا کے بارے میں کہ ہمارے گاؤں کی مسجد میں چندے سے سولر سسٹم لگا ہوا ہے جو مسجد کی ضروریات مکمل کرتا ہے اور اب ہمارا ارادہ ہے کہ مسجد کے اندر ایک بڑا واٹر کولر ٹھنڈے پانی...

استفتاء مسمی زید ولد  عمر  سکنہ تحصیل ****  نے مورخہ   2016-06-25 کو گھریلو ناچاقی کی وجہ سے اپنی بیوی (  عائشہ) کو طلاق کی نیت سے وکیل کے سامنے بیٹھ کر دو گواہوں کی موجودگی  میں ایک ہی بار اکٹھے تین طلاق کے نوٹس پر دستخط ک...

استفتاء مفتی صاحب ایک مسئلہ پوچھنا چاہتا ہوں برائے مہربانی رہنمائی فرما دیں ۔ مسئلہ یہ ہے کہ ہماری شادی 12 جون 2019 کو ہوئی ہے اور اس طرح ہوئی ہے کہ جس گھر میں میری   شادی  ہوئی  ہے اسی گھر میں   میری بہن کی شادی بھی ہوئی ہ...

استفتاء ایک جگہ جو پہلے مدرسہ  کے لیےوقف کی تھی مگر وہاں مدرسہ نہ چل سکا اور وہ جگہ چھوڑ کر چلے  گئے  اور انہوں نے یہ کہا کہ یہ اپنی جگہ واپس لے لو اب آیا کیا اس جگہ کو قبرستان كے ليے وقف کیا جا سکتا ہے يا  نہیں؟ یہ مانسہرہ...

استفتاء زید کی دو بیویاں ہیں۔بیوی نمبر 1  نے عمر کی بیٹی فاطمہ کو دودھ پلایا ، اب فاطمہ کا بیٹا زید کی دوسری بیوی  کی بیٹی سے نکاح کرسکتا ہے یا نہیں ؟وضاحت  مطلوب ہے :  کیا بیوی  نمبر ایک سے کوئی اولاد تھی جس کے بعد فاط...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتی صاحب بندہ کو حرمت مصاہرت سے متعلق  ایک مسئلے کے سلسلہ میں  وضاحت مطلوب ہے اگر آپ تحریری طور پر جواب عنایت فرما دیں تو احسان و نوازش ہوگی جزاک اللہ خیرا  ۔حضرت !   ہمارے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کا انتقال  ہوا اس کے ورثاء میں  ایک بیوی ، دو بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں ۔ مرحوم کے والدین مرحوم سے پہلے ہی وفات پاچکے ہیں۔  مرحوم کی وراثت میں ایک عدد مکان(ما...

استفتاء میرا نام فاطمہ ہے۔ میں گلشن راوی کی رہائشی ہوں ۔محترم میں بہت عرصے سے پریشان ہوں کہ میری  اور میرے شوہر کی اپنی ذاتی پانچ مرلے جائیداد/ مکان  ہے جو کہ آدھامیرے نام اور آدھا میرے شوہر کے نام  ہے ۔ہماری اپنی اولاد نہی...

استفتاء میرا ذاتی معاملہ ہے فیملی کورٹ میں اور میرے شوہر نے تین دسمبر، چھ جنوری اور تیس جنوری  کو مجھ سے یہ الفاظ کہے کہ میں نے تمہیں طلاق  دی اور تم میری طرف سے فارغ ہو اور اس سارے عرصے میں ، میں پاک تھی۔بیوی کا بیان :...

استفتاء میں  زید  ہوں ۔تقریبا ایک سال سے میرے اور میری اہلیہ کے معاملات خراب تھے آئے دن لڑائی جھگڑے ہوتے پھر 7   اگست کی صبح لڑائی شروع ہوئی معمولی سی بات پر بحث شروع ہوئی  ۔بیوی نے تھپڑ دے مارا جس کی وجہ سے طیش میں آ کر می...

استفتاء 1۔مسجد کے اوپر امام مسجد کے آرام اور مطالعہ وغیرہ کے  لیے کمرہ بنا سکتے ہیں؟2۔مسجد کے صحن میں سے مسجد کے اوپر جا نے کے لیے سیڑھی ہے  تو مسجد کے اوپر جو تے پہن کر جا سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم ...

استفتاء یہ ہمارے ملتان روڈ سے جو کمبر روڈ جاتا ہے یہاں کھچی ٹاؤن ہے،  یہاں پر میرے پاس 18 مرلے جگہ تھی میں نے کہاکہ میں نے کیا کرنا  ہے اس زمین کا،اللہ کا شکر ہے میرے پاس بہت کچھ ہے تو میں نے سوچا کہ مسجد، مدرسہ بنا دوں گا ...

استفتاء 1۔ وراثت کی تقسیم کب کرنی  چاہیے؟2۔وراثت کی تقسیم میں دیر  کا ذمہ دار کون ہوگا ؟  والدہ اور وہ  بہن   بھائی جو والد صاحب کے مکان میں رہتے ہیں کیا وہ اس کے ذمہ دار ہوں گے ؟ اور وراثت تقسیم نہ کرنے پر ان پر کوئی گ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص جس نے مسجد کے لئے زمین وقف کی اور خود اس پر مسجد بنارہا ہے ،ابھی تک مسجد کی تعمیر مکمل نہیں ہوئی ہے اورنہ ہی ابھی تک اس میں لوگوں نے نماز ادا کی ہے۔ اب یہ ش...

استفتاء ہماری شادی سن 2002 میں ہوئی تھی ۔جب شادی ہوئی  اس وقت میرے شوہر ایک پرائیویٹ دکان پر کام کرتے تھے جس سے ہمارا گھر چلتا تھا ۔پھر ہم دونوں نے مل کر 2008میں  ایک پرائیویٹ سکول بنایا جس میں میرے خاوند نے اور میں نے مل ک...

استفتاء قاری صاحب  میرے میاں نے مجھے تین اپریل کو غصے میں " طلاق،  طلاق ،طلاق " لکھ کر بھیجا اس کے بعد پھر 12 جون کو دوبارہ مجھے طلاق طلاق طلاق لکھ کر بھیجا ہے،  منہ سے  طلاق نہیں کہا لیکن میسج میں کہا ہے کہ " فارغ ہو میری ...

استفتاء مفتی صاحب میرا نام زید ہے۔ میں نے ایک مسئلہ معلوم کرنا ہے ۔کچھ عرصہ قبل میری بیوی سے کچھ باتیں سرزد ہوئی جو شرعاً اور اخلاقاً معیوب ہیں تو میں نے اپنی بیوی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ" اگر میں نے دوبارہ ایسا سنا تو  سب ...

استفتاء غیر شادی شدہ  عورت کا انتقال ہوا، اس کے ورثاء میں ایک پھوپھی ، ایک چچا کی بیٹی اور دو ماموں کے بیٹے ہیں۔ ان ورثاء  کے علاوہ میت کا  کوئی اور وارث نہیں ہے شرعی طریقے سے میراث کی تقسیم کیسے ہوگی؟وضاحت مطلوب ہے: مر...

استفتاء میری کسی بات  پر اپنی والدہ سے تکرار ہوئی اور غصے میں،  میں نے کہا کہ "اگر میں آپ کا چہرہ کفن میں دیکھوں تو مجھ پر میری بیوی طلاق ہو" پھر اگلے دن بھی یہ بات ہوئی۔ رہنمائی فرمائیں۔وضاحت مطلوب ہے:1۔ کیا آپ شادی شد...

استفتاء ہمارے نانا کا انتقال 2006 اور نانی کا انتقال 2004 میں ہوا۔نانا کے والدین  پہلے ہی فوت ہوچکے تھے۔  نانا کے ورثاء میں دو بیٹے اور چار  بیٹیاں تھیں۔ایک بیٹے (غیر شادی شدہ) کا انتقال 2012/2013 میں ہوا، دوسرے بیٹے کا انت...

استفتاء میرے دو بچے (ایک بیٹا اور ایک بیٹی) ہیں۔ میں نے دونوں بچوں کی شادی کردی ہے، الحمد للہ بیٹی اپنے گھر میں خوش ہے اور بیٹا میرے ساتھ گھر میں خوش ہے، میرے پاس 5 مرلے کا ایک گھر ہے، میں نے ایک زمین کا ٹکڑا تقریباً دو مرل...

© Copyright 2024, All Rights Reserved