“میں تمہارے ہاتھ کا کھانا نہیں کھاؤں گا” سے طلاق یا قسم کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ لڑائی جھگڑے کے دوران شوہر کا بیوی کو غصہ کی حالت میں یہ الفاظ کہنا کہ "میں تمہارے ہاتھ کا کھانا نہیں کھاؤں گا"کیا ان الفاظ سے طلاق یا قسم واقع ہو جاتی ہے یا نہیں؟ ...
View Detailsبیوی کے میسج کرنے پر طلاق کو معلق کرنے کا حکم
استفتاء شوہر نے بیوی کو کہا کہ "اگر تو نے فلاں کو کال یا میسج کیا تو میری طرف سے فارغ ہے "اب اگر عورت سوشل میڈیا یعنی ٹک ٹاک پر پرائیویسی کے بغیر کوئی پوسٹ شیئر کرے تو طلاق واقع ہو جائے گی ؟وضاحت مطلوب ہے: (۱) سائل کا...
View Detailsمیسج کے ذریعے طلاق کا حکم
استفتاء بیوی کا بیان:میرے شوہر نے پہلی مرتبہ یہ الفاظ کہ" میں زید زینب کو طلاق دیتا ہوں، میں زید زینب کو طلاق دیتا ہوں ، میں زید زینب کو طلاق دیتا ہوں " واٹس ایپ اور ایمو پر لکھ کر بھیجے لیکن ...
View Detailsوراثت کی تقسیم کی ایک صورت
استفتاء ایک شخص 2022 میں فوت ہوا ، اس کی ملکیت میں پونے 5 مرلہ کا مکان تھا ، اس کے دو بیٹے اور ایک بیٹی تھی، 2024 میں اس شخص کی بیوی کا انتقال ہوا،2013ء میں والد کی زندگی میں ہی دو بیٹوں میں سے ایک بیٹے کا انتقال ہوگیا ،...
View Detailsبیٹوں اور بیٹیوں میں وراثت کی تقسیم جبکہ ایک بیٹا مرحوم کی زندگی میں فوت ہوگیا تھا تو کیا فوت شدہ بیٹے کی اولاد کو بھی وراثت میں حصہ ملے گا؟
استفتاء زید کا انتقال ہوا، اس کی ایک بیٹی اور چار بیٹے تھے، موجودہ ورثاء میں تین بیٹےاور ایک بیٹی حیات ہے۔زید کے والدین، بیوی اور ایک بیٹا زید کی زندگی میں ہی فوت ہوچکے ہیں۔ زید کا جو بیٹا فوت ہوگیا ہے اس کا ایک بیٹا ا...
View Detailsمرحوم کی اولاد نہ ہونے کی صورت میں جائیداد کی تقسیم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ مرحوم زید ولد خالد نے وفات پائی،مرحوم کے باقی ماندہ ورثاء میں تین بھائی (عمر، بکر ،ضیاء)، دو بہنیں( زینب اور عائشہ ) اور مرحوم کی ایک بیوی( خدیجہ) ...
View Detailsتین طلاقوں کا حکم
استفتاء بیٹے کی وجہ سے لڑائی جھگڑا ہوا، بیٹا پہلے مجھے گالی دیتا تھا اب میری مری (فوت شدہ) ماں کو گالی دی، میں برداشت نہ کرسکی تو میں نے کہا کہ اسے تین سال سے منع نہیں کیا جس وجہ سے میں نے ان کو واپس گالی دی جس وجہ سے ان...
View Detailsبیوی، دو بیٹوں اور ایک بیٹی میں وراثت میں تقسیم
استفتاء ایک مکان جو باپ کے انتقال کے بعد ماں اور دو بیٹوں اور ایک بیٹی کے حصے میں آئے اگر اس مکان کی ویلیو 28 لاکھ ہو تو ہر ایک کے حصے میں کتنی رقم آئے گی؟ ورثاء میں بیوی ، دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے۔وضاحت مطلوب ہے: میت...
View Detailsوراثت کی تقسیم کی ایک صورت
استفتاء میرے ماموں فوت ہوئے ہیں ،ان کی دو بیٹیاں ہیں اور میرے ماموں کے چار بھائی اور ایک بہن حیات ہے، ان کے والدین، ان کی بیوی اور ایک بہن اور بھائی پہلے ہی فوت ہوچکے ہیں۔ والدہ 2023 میں، والد 2012 میں اور ان کی بیوی 2014 م...
View Detailsدھمکی کی وجہ سے بیوی کو تین طلاقیں دینے کی صورت میں اہلحدیث سے فتویٰ لیکر رجوع کرنا
استفتاء میرے شوہر نے دوسری بیوی کے بھائیوں کی دھمکی کی وجہ سے، ان کے سامنے مجھے طلاق دی، ان کے سامنے "تین بار طلاق دیتا ہوں" کہا، ، میرے تین بچے ہیں ، دوسری بیوی کے بھائیوں نے بولا ہماری بہن کو رکھو گے اور اس کو چھوڑو گے، پ...
View Detailsوراثت کی تقسیم کی ایک صورت
استفتاء زید کا انتقال ہوا ہے ، زید کی کوئی اولاد نہیں ہے، زید کے ورثاء میں بیوہ، ایک بہن، ایک بھتیجا اور تین بھتیجیاں ہیں، زید كا ایک ہی بھائی خالد تھا جو زید کی زندگی میں فوت ہوگیا تھا۔ ان میں وراثت کیسے تقسیم ہوگی؟ ...
View Detailsلڑکی کے فوت ہونے کے بعد جہیز کے سامان میں وراثت کا حکم
استفتاء جہیز کے سامان میں جب لڑکی فوت ہوجائے تو اس کے شوہر اور ایک بیٹی(ایک سال عمر) کا حصہ بنتا ہے؟ اگر بنتا ہے تو کس تناسب سے؟وضاحت مطلوب ہے: اس مرحومہ لڑکی کے والدین اور بہن، بھائیوں میں سے کون کون زندہ ہے؟جواب و...
View Detailsاستاد حضرات کا مدرسہ سے کھانا کھانے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ دینی مدارس میں تعلیم حاصل کرنے والے مسافر طلبائے کرام کے لیے جو صدقات وخیرات کا مال آتا ہے اس میں سے مدرسہ میں کام کرنے والے افراد بمع مہتمم مدرس...
View Detailsاخیافی بھائی کے ہوتے ہوئے چچا یا اس کے جانشین کا وراثت میں حق
استفتاء لاہو ر ہائیکوٹ کا وراثت کے پچیدہ تنازعے کا قرآن حکیم کے طے کردہ اصولوں پر تاریخی فیصلہ۔۔۔عدالتی فیصلہ میں کہا گیا ہے کہ ایک ماں کے بطن سے پید ا ہونے والے بچے باپ الگ ہونے کے باوجود حقیقی بھائی ہیں ۔۔۔غیر شادی شدہ ...
View Detailsتقسیم وراثت کی ایک صورت
استفتاء مفتی صاحب میرے پاس کسی میرے دوست نے 10 ہزار روپے امانت کے طور پررکھے ہوئے تھے۔ایک دو دن پہلے اس کا انتقال ہو گیا ہے ۔اس کی دو بیویاں ہیں ایک بیوی پشاور میں اور ایک ادھر ضلع اوکاڑہ میں ہے۔ اور دونوں زندہ ہیں جو پشاور...
View Detailsشوہر کا غصے میں اپنی بیوی کو” رشتہ داروں سے نکاح کرلے” کہنے سے طلاق کا حکم
استفتاء میرا شوہر کہتا ہے کہ فلاں بندے سے زنا کرلے مثال کے طور پر وہ کہتا ہے کہ اپنے بیٹے سے نکاح کرلے، رشتہ داروں سے نکاح کرلے، میرے بھائی سے زنا کرلے، چکلہ پر بیٹھ جا۔ میرے بچے بھی حرام کے ہیں ، جب میں پوچھتی ہوں کہ میر...
View Detailsبھانجی کی بیٹی سے نکاح کا حکم
استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ عمرو کی دو بیویاں ہیں، ایک بیوی کا نام فاطمہ اور دوسری بیوی کا نام عائشہ ہے پھر عمرو کے فاطمہ سے دوبچے ہیں ایک بیٹا ہے جس کا نام زید ہے اور ایک بیٹی ہے جس کا نام زینب ہے۔ عمرو کا عائشہ سے بھی ایک ...
View Detailsتقسیم وراثت کی ایک صورت
استفتاء میرے والدین کا انتقال ہوچکا ہے، پہلے والد کا انتقال ہوا پھر والدہ کا انتقال ہوا، ان کے انتقال کے وقت ان کے والدین فوت ہوچکے تھے۔ ہم دو بہنیں ہیں اور دو بھائی تھے ، دونوں بھائیوں کا انتقال ہوچکا ہے، بڑے بھائی کا پہلے...
View Detailsلڑائی کے دوران بیوی کے “مجھے چھوڑ دو” کہنے کے جواب میں “ٹھیک ہے، میں کسی اور سے شادی کروں گا” کہنے سے طلاق کا حکم
استفتاء میں اپنی بیوی سے لڑ رہا تھا اور لڑائی کے دوران اس نے مجھ سے کہا کہ "مجھے چھوڑ دو" میں نے غصے میں اس سے کہا کہ "ٹھیک ہے، میں کسی اور سے شادی کروں گا" اب میں اپنے ارادے کے بارے میں سوچتا رہتا ہوں کہ میں نے طلاق کا ار...
View Detailsعورت اپنی زندگی میں کتنے نکاح کرسکتی ہے؟
استفتاء كيا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ پہلے میرے چار نکاح ہوئے تھے جن میں سے بعض شوہر فوت ہوگئے اور بعض نے طلاق دیدی اب میں نے پانچواں نکاح کیا ہے تو خاندان کے لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ چار سے زیادہ نکاح جا...
View Detailsوراثت کی تقسیم کی ایک صورت
استفتاء زید 1982 میں وفات پاگئے ان کے ورثاء میں ایک بیوی (فاطمہ )، 5 بیٹے اور دو بیٹیاں موجود تھیں ۔ زید کے والدین ان کی زندگی میں ہی فوت ہوگئے تھے۔اور مرحوم نے دو شادیاں کی تھیں، ایک بیوی (زینب ) ان کی زندگی ہی میں فوت ہ...
View Detailsتین طلاقوں کی ایک صورت
استفتاء میرا نام زید ہے میں نے اپنی اہلیہ کو بد زبانی کی وجہ سے ایک طلاق دی تھی ۔جس میں نیت والفاظ ایک طلاق کے تھے کہ "میں تمہیں طلاق دیتا ہوں۔اس کے بعد مفتی صاحب سے پوچھ کر رجوع کرلیا۔ایک سال کے بعد ایک لڑائی کے دوران ...
View Detailsتقسیم میراث کی ایک صورت
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں؟کہ میرے دادا کا انتقال ہوا۔ورثاء میں انہوں نے تین بیٹے اور تین بیٹیاں چھوڑیں۔وراثت تقسیم نہیں ہوئی تھی کہ ان کی بیوی کا بھی انتقال ہوگیا انہوں نے ورثاء میں تین بیٹے او...
View Detailsمرحوم کی اولاد اور مرحوم کے فوت شدہ بیٹے کے ورثاء میں وراثت کی تقسیم
استفتاء جناب عالی گزارش ہے کہ میرے والد محترم کا انتقال 1997 میں ہوا ان کے وارثان میں بیوی 6 بیٹے اور 6 بیٹیاں تھیں ۔2013 میں والدہ محترمہ اور 2017 میں بڑے بھائی کا بھی انتقال ہوگیا بڑے بھائی کے وارثان میں ایک بیوہ 2 ب...
View Detailsمکان اور دکان کی تقسیم اور پوتی اور سوتیلی والدہ کے لیے کی گئی وصیت کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے والدین دونوں کا انتقال ہو گیا ہے ہم پانچ بہن بھائی حیات ہیں، تین بہنیں دو بھائی ہیں، ہم والد کی وراثت کو شریعت کے مطابق تقسیم کرنا چاہتے ہیں ہمارے والد صاحب...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved