• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء میرے والد صاحب ***صاحب کا دس ماہ پہلے انتقال ہوا، والد صاحب کو ہم نے اپنی ذاتی زمین (***) میں امانتاً  دفن کیا، کل جگہ تین مرلہ ہے جب کہ ہمارا آبائی گاؤں چک نمبر ***ضلع **ہے، ہم یہ تین مرلہ جگہ جو ***میں ہے بیچنا چا...

استفتاء بیوی کا بیان: میرا نام ***ہے، میں ***کی رہائشی ہوں، میرا خاوند زید آئس اور چرس کے نشے کا عادی ہے، میری شادی کو تقریبا دو سال ہو چکے ہیں، میرے خاوند نے نشے کی حالت  میں دو مختلف اوقات می...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا نکاح 17مئی2015ء کو ہوا، اور شادی 22اپریل 2016ء کو انجام پائی اور میرا شوہر صوبہ سرحد کے ضلع صوابی  کے ایک میں مجھے لےگیااور میری شادی کے ڈیڑھ مہینے بعد مجھے اپن...

استفتاء بیوی کا  حلفی بیان: میرا نام  *** دختر ***ہے، میں مکان نمبر *** کی رہائشی ہوں، میں پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہوں، میری عمر 30 سال ہے، شادی کے تقریبا ایک سال بعد میرے شوہر ***نے معمولی جھگڑ...

استفتاء ہمارے گاؤں*** تحصیل ***ضلع ***میں مسلمانوں کا قبر ستان ہے جس میں مسلمانوں کی تدفین ہوتی ہے لیکن بالکل ساتھ عیسائی برادری  کا قبر ستا ن تھا اور  50سال  سے زیادہ کا عرصہ ہوگیا ہے  کہ عیسائی برادری کی نہ  کوئی  تدفین  ...

استفتاء کیا فر ماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ  ہمارے گاؤں  میں ایک  مسجد ہے اس  کی مغربی  دیوار کی طرف ایک کنال زمین کسی نے   مسجد کے لیے وقف کردی لیکن پرانی مسجد اور نئی مسجد کے درمیان  پانی کا  ایک نالہ   ہ...

استفتاء ایران کے ایک گاؤں (بالاد)کی مسجد کو ایک قطعہ زمین وقف کی ہوئی ہے تقریبا ساٹھ سال سے اس زمین سے مسجد کو کچھ نفع حاصل نہیں ہورہا،کیا  اس زمین کو بیچ کر پیسے مسجد کے کسی کام میں لا سکتے ہیں یا نہیں؟وضاحت مطلوب ہےکہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری اور میری زوجہ کی کسی وجہ سے چھ ماہ پہلے  جون میں لڑائی ہوئی اور پہلے بھی عموما  گھریلو ناچاقی کی وجہ سے لڑائی ہوتی رہتی تھی، لڑائی کے دوران میں نے یہ الفاظ بول...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے داماد نے میری بیٹی سے کہا کہ ’’میں  زید ولد خالد فاطمہ دختر عمر تمہیں طلاق دیتا ہوں‘‘ یہ الفاظ تین مرتبہ دہرائے۔ مذکورہ صورت میں کتنی طلاقیں ہو گئی ہیں؟بیو...

استفتاء میرا ایک دوست ہے جس کی شادی ایک بیوہ سے ہوئی تھی اور اس بیوہ کی پہلے خاوند سے دو بیٹیاں تھیں اب کچھ عرصہ بعد موجودہ شوہر اس بیوہ کی بیٹی سے کچھ غلط کر بیٹھا اب پوچھنا یہ ہےکہ (1) اس کا نکاح باقی رہا یا نہیں ؟(2)...

استفتاء ایک شخص فوت ہوا اور اس کی  وفات کے وقت دو سگی بہنیں ہیں اور دو سوتیلے (باپ شریک)بہن بھائی(ایک بہن اور ایک بھائی)  ہیں  اور بیوی زندہ ہے  جبکہ اولاد کوئی نہیں وراثت کی تقسیم کیسے ہوگی؟ جبکہ والدین ان  سے پہلے ہی فوت ...

استفتاء ایک مرد نے اپنی بیوی کو کہا کہ ’’میں تمہیں چھوڑتا ہوں، میں تمہیں چھوڑتا ہوں، میں تمہیں چھوڑتا ہوں، تم آزاد ہو‘‘ اور یہ جملے کہنے کے بعد کہتا ہے کہ میری اس سے طلاق  کی نیت نہیں تھی بلکہ مراد یہ تھی کہ تم گھر سے چلی ج...

استفتاء میرے نانا نے ایک شادی  کی اور میری  حقیقی نانی فوت ہو گئیں ۔ پھر میرے نانا نے دوسری شادی کی دوسری بیوی سے  ایک بیٹی پیدا ہوئی  کیا اس بیٹی کا نکاح میرے بیٹے سے جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم الل...

استفتاء شریعت میں زیادہ مہر رکھنا کیسا ہے؟  مہر اس  لیے زیادہ رکھنا ہے کہ میاں بیوی کا تعلق اچھا رہے، اگر خاوند کو طلاق کی سوچ آئے تو مہر کو دیکھ کر طلا ق کا نہ سوچے کیونکہ اس کا بعد میں ادا کرنا مشکل ہوگا اس لیے زیادہ مہر ...

استفتاء میرے بیٹے نے دوبئی سے اپنی بیوی کے ساتھ  وائس میسج پر اس طرح باتیں کی ہیں کہ’’ اگر تو نے میرا فون نہ اٹھایا یا میسج نہ سنا تو تو مجھ پر تین طلاقوں سے طلاق ہوگی ‘‘تو اس کے بعد اس کا فون بھی اٹھایا اور باتیں بھی کیں ۔...

استفتاء طلاق کے باب میں آتا ہے ،’’الصریح ما لا یحتاج الی النية ‘‘صریح لفظ نیت کا محتاج نہیں ہوتا جیسا کہ کوئی اپنی بیوی کو کہے کہ ’’تجھے طلاق ہے‘‘تو اس سے ایک طلاق رجعی واقع ہوجائے گی اگر...

استفتاء زید   کا انتقال 10/17/3کو ہوا  ۔درج ذیل تفصیل کے تحت ان کا ترکہ کیسے تقسیم ہوگا؟زید کے ورثاء میں  سے  زوجہ   ،ماں  ،4 بیٹے ،5 بیٹیاں ،4 بھائی اور 4 بہنیں  تھیں۔ورثاء میں سے ماں کا انتقال17/12/3 کوہوا ۔اور 4 بھائ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے شوہر نے مجھے تین دفعہ طلاق کے الفاظ کہے،  نارمل حالت تھی کوئی لڑائی جھگڑا یا غصہ نہیں تھا، ان کے الفاظ یہ تھے کہ ’’میں بھی دیکھتا ہوں کہ میرے بغیر تم کیسے رہتی...

استفتاء ایک شخص جس کی بیوی فوت ہوگئی ہے اس بیوی سے ایک بیٹا اور دو بیٹیاں ہیں۔ اس کے بعد اس نے دوسری شادی کی تو دوسری بیوی سے تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں اب وہ شخص خود فوت ہوگیا ہے جبکہ دوسری بیوی موجود ہے۔ اس  شخص کی جائداد...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے علاقے میں ایک پرانی مسجد تھی جس کی چھت لکڑیوں سے بنی ہوئی تھی، اب اہل محلہ نے اس مسجد کو دوبارہ تعمیر کیا اور اس کی چھت گاڈر اور ٹائرن سے بنائی اور جو مسجد کے...

استفتاء ایک شخص جو آئس کے نشے میں دھت تھا اور آئس کے مسلسل نشے کی وجہ سے مسلسل عجیب و غریب حرکتیں کر رہا تھا اور مسلسل غیر اخلاقی الفاظ بول رہا تھا، ایسے میں اس نے اپنی بیوی کو ان الفاظ سے طلاق دی کہ ’’اچھا تو طلاق چاہتی ہے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میاں بیوی کی باہمی ہم آہنگی نہ ہونے اور آئے روز طلاق کے مطالبہ کی وجہ سے اس کے خاوند نے مختلف اوقات میں طلاقیں دیں یعنی پہلی طلاق شادی کے 6 سال بعد دی۔ دوسری طلاق ش...

استفتاء مفتی صاحب! میرا نام زید  ہے، میں اپنی بہن کے بارے میں مسئلہ معلوم کرنا چاہتا ہوں۔ میری بہن کی شادی  خالد کے ساتھ 8-11-2014 کو ہوئی تھی۔ شادی کے دو سال بعد 2016ء میں  خالد نے یہ حرکت کی کہ اپنے بھائی  بکر  کے ساتھ مل...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری شادی کو تقریبا 16 سال ہو گئے ہیں اور میرے چار بچے ہیں، میرے بیوی میکے گئی ہوئی تھی اور واپس نہیں آ رہی تھی،  میں نے اسے واٹس ایپ پر تحریری میسج بھیجا جس کے ال...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت سے میری دوستی تھی، اس کو خوش کرنے کے لیے میں نے اسے یہ میسج کیا کہ ’’مجھ پر میری بیوی حرام ہے‘‘  میری طلاق کی نیت بالکل نہیں تھی، میں نے اسے خوش کرنے کے لی...

© Copyright 2024, All Rights Reserved