• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اور مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ عثمان کا نکاح دسمبر 2015 میں ہوا اور نکاح پرت کے کالم نمبر 13 میں مہر کی رقم مبلغ "چار لاکھ دس ہزار روپے" مقرر ہوئی۔ اس کے مطابق نکاح پرت کے کالم نمبر...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس حدیث کے بارے میں کہ جو شخص چوپائے سے بد فعلی کرے پس اسے قتل کردو جب کہ فقہ حنفی میں اس پر کوئی حد نہیں، اب غیر مقلدین کہتے ہیں کہ فقہ حنفی قرآن وحدیث کے خلاف ہے اب اس حدیث کی سند پر بحث...

استفتاء گزارش ہے کہ میرے بڑے  بھائی زید کا جب انتقال ہوا تو اس وقت میرے والد صاحب حیات تھے۔ میں نے یہ پوچھنا ہے کہ بھائی کی جائیداد میں میرے والد صاحب کا چھٹا حصہ بنتا ہے یا نہیں بنتا ؟ مجھے تحریری طور پر فتویٰ لکھ کر دیدیں...

استفتاء مندرجہ ذیل تحریر کی رو سے شریعت کے مطابق طلاق ہوگئی ہے یا نہیں؟طلاق نامہ کی عبارت: "میں زید ولد خالد سکنہ ****، ... ... ... اپنے پورے ہوش و حواس، بنا کسی جبر کے یہ فیصلہ کررہا ہوں کہ میں...

استفتاء کیا کہتے ہیں علماء دین بیچ اس مسئلہ کے: آج سے تقریبا بیس دن پہلے میری بیٹی زینب  کا تقریبا  36 سال کی عمر میں اچانک ٹریفک حادثے میں انتقال ہوگیا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مرحومہ کے اپنے شوہر زید سے پچھلے کئی سالوں...

استفتاء شوہر کا بیان:السلام علیکم جناب مفتی صاحب! جب میری اور بیوی کی لڑائی ہوئی  تو میں نے ایک طلاق کی شرط لگائی کہ ’’میرے بغیر تم اپنے میکے نہیں جاؤ گی، اگر گئی تو تمہیں شرطیہ طلاق ہو جائے گی‘...

استفتاء السلام علیکم: میرا آپ سے ایک سوال ہے، ایک عورت ہے ان کا ایک بیٹا اور دو بیٹیاں  ان کی زندگی میں وفات پاگئی ہیں اورایک بیٹا اور دو بیٹیاں زندہ ہیں ، اب وہ عورت وفات پاگئی ہیں ، اب ان کا ایک مکان ہے آپ بتا دیں کہ ان ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے گھر میں دادا جی نے نماز کے لیے جگہ مختص کی ہوئی تھی جس میں وہ اکثر نماز پڑھتے، قرآن پاک کی تلاوت فرماتے، گھر کی عورتیں بھی کبھی اس میں نماز پڑھ لیا کرتیں تھیں...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے عدالت سے خلع کی ڈگری لی ہے اس کی وجہ یہ تھی کہ  میرے شوہراپنی  کوئی ذمہ داری پوری نہیں کرتے تھے، کام بھی نہیں کرتے تھے، جب تک میں ان کے ساتھ رہی گھر کا خرچہ ...

استفتاء میں شادی شدہ ہوں، میں نے ایک اکیڈمی میں پڑھانا چاہا تو انہوں نے دو صفحوں پر میرے دستخط کروائے تھے جن میں شرائط لکھی تھیں  اور ان شرائط میں کسی طالب علم سے ذاتی طور پر رابطہ کرنے سے منع کیا گیا تھا، میں نے پڑھ کر دست...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم نے اپنی بہن کا خلع عدالت سے حاصل کیا ہے۔  عدالت سے خلع لینا ہماری مجبوری تھی کیونکہ ہماری بہن کئی سالوں سے مسلسل جسمانی اور روحانی بیمار ہے اور اولاد بھی نہیں ہو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دو موٹر سائیکل سوار روڈ پر اپنے ہاتھ جارہے تھے، پیچھے سے تیل والا ٹینکر موٹر سائیکل سے ٹکرایا جس کی وجہ سے دونوں مسافر زمین پر گر پڑے، ان میں سے ایک کے اوپر سے تیل ...

استفتاء سب سے پہلی بات یہ ہے کہ گھر میں لڑائی ہوئی جیسے  عام طور پر  گھریلو لڑائیاں ہوتی ہیں ، اس لڑائی میں میرے سسر نے آتے ہی  مجھے  فیصلے کا بولا ،  پھر اس کے بعد  اس نے کہا کہ میں آپ کے چاچو کو بلانے کے لیے جا رہا ہوں چا...

استفتاء ایک شخص نے بیوی کو غصے کی حالت میں کہا کہ" میں نے تم کو 1 بار نہیں 100 بار خلاص کیا ہے تو کیا حکم ہے؟ ان الفاظ سے  کونسی  طلاق واقع  ہوئی ہے ؟وضاحت مطلوب ہے:1۔ یہ الفاظ کس زبان میں بولے تھے؟ جس زبان میں بولے تھے...

استفتاء بکر اور ربیعہ نے ایک دوسرے کی ماں کا دودھ پیا ہے اب ان  کے بعد بکر کا ایک اور بھائی پیدا ہوا زید اور ربیعہ کی ایک اور بہن پیدا ہوئی ثانیہ انہوں نے ایک دوسرے کی ماں کا دودھ نہیں پیا کیا اب زید اور ثانیہ آپس میں نکاح ...

استفتاء میرا نام  فاطمہ  ہے میرے شوہر کا نام زید  ہے ۔ مجھے گھر میں سب عائشہ کہتے ہیں۔ میرے شوہر نے آٹھ سال قبل شدید نشے کی حالت میں مجھے کئی دفعہ طلاق کا لفظ دہرایا جس کے الفاظ یہ تھے  "عائشہ جا میں نے تجھے طلاق دی ،طلاق د...

استفتاء مفتی صاحب آج سے پانچ سال پہلے میں اپنے دوست کے گھر  پرتھا کہ  کسی بات پر کچھ تلخی ہوگئی جس پر اس نے کہا کہ  مکان میں بیٹھے ہو اور میرے بھائی کو چھیڑرہے ہو !      تو میں نے کہہ دیا  کہ " سات طلاقیں اگر آج کے بعد میں ...

استفتاء میرے شوہر نے ایک ہی نشست میں سات جملوں میں طلاق کا لفظ کہا۔ پہلے انہوں نے کہا "طلاق دی"، پھر تقریباً ایک یا دو منٹ کے وقفے کے بعد دوبارہ کہا "طلاق دی، طلاق دی، طلاق دی، طلاق دی، طلاق دی، طلاق دی"اس وقت گواہ بھی موجو...

استفتاء مفتی صاحب  !  یہ میری خالہ کے گھر کا مسئلہ ہے ۔ زید  اور خالد دو بھائی تھے اور  ان کی دو  بہنیں تھیں۔زید  کے نام پانچ مرلے جگہ تھی جہاں وہ رہائش پذیر  تھے ۔ اس میں سے ڈھائی  مرلے انہوں نے اپنے بھائی    خالد کو ایک ل...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے میں  کہ میرا  اپنی دوسری بیوی فاطمہ سے جھگڑا ہوا تھا جس کی وجہ سے اس کو ایک طلاق رجعی ہو گئی اور وہ اس وقت حاملہ تھی۔اس دوران میری پہلی بیوی خدیجہ کو میری دوسری شادی کا اندازہ ہو ...

استفتاء ہماری مسجد ہے جس کے ساتھ والی جگہ پر انتظامیہ نے مؤذن کو رہائش دی ہوئی تھی اور وہ جگہ بھی مسجد اور اس کے مصالح کے لئے وقف ہے، اب انتظامیہ نے وہاں سے رہائش ختم کردی ہے اور اس جگہ کو بھی نماز کے لئے استعمال کرنا شروع ...

استفتاء میری آپا جو رشتے میں میری نند اور میری تائی جی بھی لگتی  تھیں۔ اب وہ وفات پا گئی ہیں۔  اللہ پاک اُن کی مغفرت کردے۔ اُن کے 5 بچے ہیں۔ 3بیٹیاں  اور دو بیٹے ہیں۔ اُنہیں کسی پر اعتماد نہ تھا۔ اس لیے انہوں نے میرے پاس گو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان اہلسنت کہ میرا اپنی بیوی سے جھگڑا ہوا، اس کے والدین میرے ساتھ غصہ میں باتیں کر رہے تھے میں نے کہا کہ بیٹھ کر بات کرو لیکن وہ خاموش نہیں ہو رہے تھے میں نے ان کو غصے میں کہا کہ’’ جاؤ اپنی بیٹی کو...

استفتاء کیا فرماتے  ہیں علماء کرام اس مسئلہ کےبارے میں کہ میں  نے شوہر سے خلع کا مطالبہ کیا تو میرے شوہر نے تحریری میسج کیا کہ:"میں ایک طلاق دیتا ہوں "یہ ساری گفتگو واٹس ایپ پر ہوئی کیا طلاق واقع ہوگئی؟تنقیح:شوہر سے راب...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  میرے والد صاحب کی وفات 2021ء میں ہوئی ان کی ایک بیوہ 3بیٹے 2بیٹیاں  تھیں اوران کے والدین (میرے دادا دادی) ان کی وفات سے پہلے ہی وفات پاچکے تھے۔ ان 3 بیٹوں میں سے ای...

© Copyright 2024, All Rights Reserved