• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خاندانی معاملات

استفتاء ہمارے والد صاحب وفات پا چکے ہیں، ان کے ورثاء میں3 بیوہ، 5 بیٹیاں اور 5 بیٹے ہیں۔ ان کا کچھ رقبہ یعنی زرعی زمین ہے، اب اس رقبہ سے جو سالانہ آمدن آتی ہے، اس آمدن کو کس حساب سے تقسیم کیا جائے،  مہربانی فرما کر رہنمائی ...

استفتاء میرا  (زید ) اور  میری زوجہ کا جھگڑا ہوا اور میں( زید ) نے اپنی زوجہ کو ایک ہی جگہ پر کھڑے ہو کر تین مرتبہ یہ بولا کہ "میں نے ابھی اور  اِسی وقت اِسے طلاق دی، میں نے ابھی اور  اِسی وقت اِسے طلاق دی،  میں نے ابھی اور...

استفتاء سسر اپنے بیٹے کے مرنے کے بعد اپنی  بہو سے نکاح کرسکتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سسر اپنے بیٹے کے مرنے کے بعد اپنی بہو سے نکاح نہیں کرسکتا۔شامی (4/111) میں ہے:...

استفتاء شوہر کا بیان:’’السلام علیکم! عرض ہے کہ میں زید  اپنے ہوش وحواس میں یہ بیان لکھ رہا ہوں کہ میں نے مؤرخہ 7 نومبر، 2021ء کو گھریلو ناچاقی کی وجہ سے اپنی زوجہ ۔۔۔۔۔۔ کے لیے طلاق کے یہ الفاظ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  ایک عورت ہے اس کو پہلے شوہر نے طلاق دے دی تھی اس کے بچے بھی ہیں ،چار سال کے بعد اس نے ایک دوسرے آدمی سے نکاح کیا اور  دس ماہ ایک دوسرے کے ساتھ رہے لیکن عورت دوسرے...

استفتاء شوہر کا بیان:السلام علیکم، مفتی صاحب! جناب میرا نام  قاسم ہے، میرا اپنی بیوی سے جھگڑا ہوا، ہم کمرے تھے، بیوی میری بات نہیں سن رہی تھی اور اوپر جارہی تھی، تو میں نے بیوی سے کہا کہ ’’اگر تم اس کمرے سے باہر گئی تو ...

استفتاء بیوی کا بیان: میرا نام زینب ہے میرے چار بچے ہیں جن میں تین بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے،  پندرہ روز پہلے میرے شوہر بیمار تھے، میں نے انہیں یہ کہا کہ آپ اپنے ٹیسٹ کروا لیں، چار دن سے میں روزانہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میر ی اہلیہ نے میرے والدین سے بدتمیزی کی تو میرے والد صاحب نے مجھے کہا کہ اپنی بیوی کو طلاق دو ورنہ میں تمہیں گھر سے نکال دوں گا اور ہم تمہارے ساتھ ہمیشہ کے لیے تعل...

استفتاء شوہرکابیان:میرا نکاح 15سال پہلے ہوا تھا نکاح کےوقت لڑکی کاکوئی ولی موجود نہیں تھا مثلا لڑکی کا باپ بھائی ماموں چچا وغیرہ کوئی موجود نہیں تھا،لڑکی خودوہاں موجودتھی اور نکاح کاغذی بھی نہیں...

استفتاء اگر کپڑوں کے مطالبے پر شوہر منع کردے اور بیوی اپنے شوہر سے مذاق مذاق میں پوچھ لے کہ" میں آپ کی بیوی نہیں" اور شوہر بنا سوچے کہہ دے کہ"نہیں" تو کیا رشتہ میں کوئی خلل آ جاتا ہے ؟وضاحت مطلوب ہے :مذکورہ لفظ بولتے وق...

استفتاء میرے گھر والے میرا رشتہ ایک لڑکی سے کر رہے ہیں،  اس میں میرے گھر والے راضی بھی ہیں لیکن میرا ایک وہم ہے کہ  اسی لڑکی کو  میں نے چوما ہے ، جماع وغیرہ نہیں کیا  ہے پھر میں نے توبہ بھی کر لی ہے اور تقریبا 10 بار استخار...

استفتاء 17اپریل کوپہلی 2 طلاقیں اکٹھی دی تھیں، ایک ہی بار میں 2 طلاقیں دی تھیں جن کےالفاظ یہ تھے کہ "فاطمہ میں تمہیں طلاق دیتا ہوں"   اور اُس کے تین دن  بعد رجوع کر لیا تھا  اور میں نے آخری طلاق میرے مطابق6 مئی کو دی، میری ...

استفتاء مینوں پہلا ں وی  ماردا ہوندا سی میرے تے ظلم کردا سی اِک  دن فیر  انہیں مینو ں ماریا  سی  تے میں انو کیا سی کہ میری میرے گھر والیاں نال گل کروا دے ،  اونے میری گل نئیں کروائی تے اونے آپ گل کیتی سی تے  او میرے گھر وال...

استفتاء اگر غصّے میں بیوی کو یہ کہہ دیں کہ" آپ آزاد ہو" اور نیت طلاق کی نہ ہو تو کیا طلاق ہوجاتی ہے اور پھر رجوع کی کیا صورت ہوگی؟وضاحت مطلوب ہے: یہ معلوماتی سوال ہے یا واقعہ پیش آیا ہے؟اگر واقعہ پیش آیا ہے تو اس کی مکم...

استفتاء اگر بیٹی نے جوائنٹ  اکاؤنٹ کھلوایا ہو اور اپنی والدہ کو اس میں شامل کیا ہو تو بیٹی کی وفات کے بعد اکاؤنٹ میں جتنا بھی مال ہوگا تو کیا وہ ماں کی مِلک  سمجھا جائے گا؟ اور اسی طرح ماں کا انتقال ہوجائے تو کیا سارا مال ب...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  میں نے کسی وجہ سے اپنی بیوی کو طلاق دی تھی اب عدت کے بعد وہ میرے پاس آنا چاہتی ہے اور  میرے سسرال والے بھی تیار ہیں اور میں دوبارہ اس سے نکاح کرنا چاہتا ہوں،مجھے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ تین سال پہلے میں نے ایک ہی وقت میں اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دی تھیں، الفاظ یہ تھے کہ ’’میں تمہیں طلاق دیتا ہوں، طلاق دیتا ہوں، طلاق دیتا ہوں‘‘ کیا ان الفاظ سے تین...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسمی زید ولد خالد کا اپنی بیوی فاطمہ سے کسی بات پر جھگڑا ہو گیا، اس کے شوہر زید نے غصے میں آ کر کہہ دیا کہ"میں تجھے طلاق دیتا ہوں، طلاق دیتا ہوں، طلاق دیتا ہوں" ایک...

استفتاء سوال نمبر:01: میرے بھائی اور بھابی کی آپس میں گھریلو ناچا قیوں کی وجہ سے زندگی گزارنا اجیرن ہو گیا اور نتیجہ یہ ہوا کہ طلاق کی نوبت آگئی، اب اللہ ہی گواہ ہے کہ طلاق واقع ہوئی ہے یا نہیں مگر میری بھا بھی میرے بھائی س...

استفتاء بیان حلفی شوہرمیں زید  ولد خالد حلفاً اس بات کا اقرار کرتا ہوں کہ میرا میری بیوی کے ساتھ مختلف اوقات میں گھریلو جھگڑا ہوا  مگر میں نے کبھی اپنے بیوی کو طلاق کا نہیں کہا  اور نہ ہی طلاق د...

استفتاء والدہ کا انتقال ہوا، ان کے ترکہ میں ساٹھ ہزار روپے ہیں، ورثاء میں 5 بیٹے اور تین بیٹیاں حیات ہیں۔ والدہ کے والدین والدہ کے انتقال کے وقت فوت ہوچکے تھے، اب والدہ کا ترکہ کیسے تقسیم ہوگا؟ الجواب...

استفتاء حضرات فقہاء کرام نے ذکر کیا ہے کہ طلاق بائن طلاق بائن سے ایسی صورت میں لاحق نہیں ہوتی کہ جس صورت میں وہ سابق طلاق کی خبر بن سکے۔ اب سوال یہ ہے کہ ہر لغت میں اسی کے استعمال کو دیکھا جا تا ہے کہ یہ لفظ کس غرض کے لیے ا...

استفتاء ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوا،  ہمارے والد صاحب کے والد (ہمارے دادا) ان کی  وفات سے پہلے فوت ہوچکے تھے، والد صاحب کے ورثاء میں  ان کی والدہ (ہماری دادی)، بیوی (ہماری والدہ) ، دو بیٹے اور چار بیٹیاں تھیں، پھر   والد ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے متوفی شوہر نے 1992ء میں اپنی پہلی زوجہ کو ناگزیر وجوہات کی بناء پر طلاق دے دی تھی،پہلی زوجہ سے دو بچے (ایک بیٹا اور ایک بیٹی) پیدا ہوئے جو تاحال حیات ہیں ،پہلی...

استفتاء میرے گاؤں میں ایک دوسرے بڑے گاؤں کے مدرسہ کے مہتمم صاحب اپنے سالانہ جلسہ کا چندہ کرنے کے لیے آئے تھے ۔تو ہمارے محلے والوں نے چندہ لکھوایا اور مہتمم صاحب لوگوں کو یہ کہہ کر گئے تھے کہ جنہوں نے پیسے لکھوائے ہیں وہ اپ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved