• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خاندانی معاملات

استفتاء میری پہلی بیوی فوت ہونے کے بعد 24 فروری 2013ء کو میں نے *** *** دختر*** سے شادی کی۔ خاتون کی بھی یہ دوسری شادی تھی، پہلی شادی کے 21 سال بعد بچے نہ ہونے کی وجہ سے *** کے پہلے خاوند نے 2012ء میں اسے طلاق دے دی تھی۔ ہم...

استفتاء ایک شخص جو فوت ہو گیا ہے جس کے پانچ بیٹے اور چھ بیٹیاں اور ایک بیوی موجود ہے، مرنے والے نے ایک پچاس لاکھ کی مالیت کی جائیداد چھوڑی ہے اور ایک 4300000 روپے مالیت کی جائیداد چھوڑی ہے۔ از راہ کرم دونوں جائیدادوں کی علی...

استفتاء *** اور *** دو بھائی ہیں، *** کی دو بیویاں ہیں: *** اور ***۔ *** کی آگے چار بیٹیاں ہیں اور *** کی ایک بیٹی ہے، جس کا نام *** ہے۔ *** کی چار بیٹیوں میں سے ایک بیٹی (***) نے اپنی سوتیلی بہن (اور *** کی بیٹی) *** کا دو...

استفتاء میں نے آپ سے ایک مسئلہ  پوچھنا ہے لیکن برائے مہربانی مجھے اس کا جواب جلد از جلد دے دیں کیونکہ میں بہت مشکل میں ہوں مجھے ایک لمحہ  کے لیے بھی سکون نہیں ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ میرا اور میرے شوہر کا جھگڑا ہوا، میں کمرے میں...

استفتاء لڑکی نے خلع کے لیے کورٹ سے رجوع کیا اور کورٹ نے دونوں (میاں بیوی) کو بلا کر لڑکی کو خلع کی ڈگری جاری کر دی۔1۔ کیا اس ڈگری پر طلاق بائنہ پڑ گئی؟2۔ یا کیا اس ڈگری پر نکاح فسخ ہو گیا؟3۔ عدالت میں جج نے جب ش...

استفتاء گھر میں جھگڑے پر میں نے زوجہ کو ایک طلاق دینے کا ارادہ کیا۔ ہمارے ایک عزیز نے مشورہ دیا کہ طلاق بذریعہ وکیل بھیجی جانی زیادہ مناسب ہے، وکیل نے کاغذات تیار کیے اور میں نے ان پر دستخط کرنے سے پہلے وکیل سے کہا کہ یہاں ...

استفتاء میرے خاوند نے تقریباً 18 سال قبل جبکہ میرے ہاں بیٹی کی پیدائش ہونے والی تھی راہ چلتے ہوئے ذرا سی بات پر تین مرتبہطلاق دے دی۔ میں نے اس بات کا اپنے گھر آکر ذکر کیا تو میری ساس کہنے لگی کہ ہم نے مفتی صاحب سے معلوم...

استفتاء ایک ملازم پیشہ لڑکی کا رشتہ یہ بتا کر مانگا جاتا ہے کہ لڑکا تعلیم یافتہ ہے اور صاحب جائیداد مکان و پلاٹ کا مالک ہے، جبکہ شادی کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ لڑکا شادی شدہ ہے، معمولی تعلیم ہے، زمین مکان پلاٹ وغیرہ کچھ نہیں۔...

استفتاء میری پہلے شادی ہوئی تھی، میرا شوہر نشہ کرتا تھا، مجھے مارتا پیٹتا تھا اور کام بھی نہیں کرتا تھا، اس وجہ سے ہم نے عدالت سے فیصلہ لیا تھا، اس بات کو چھ سال ہو گئے، میرے ابو نے میری دوسری شادی کر دی ہے اور میں اپنے سسر...

استفتاء میں نے اپنی کو ایک طلاق دینی تھی، معلومات کے لیے میں یونین کونسل کے دفتر میں گیا، تو وہاں پر ایک شخص جو ڈیوٹی پر موجود تھا، اس نے کہا کہ آپ طلاقِ ثلاثہ لکھوا کر لائیں۔ جب میں طلاقِ ثلاثہ لکھوا کر گیا تو انہوں نے میر...

استفتاء کچھ عرصہ قبل عرفان نامی شخص نے اپنی بیوی کو طلاق دی، یہ بات پورے علاقے میں پھیل گئی، اس نے بذاتِ خود مختلف افراد (مرد و زن) کو براہِ راست اور بذریعہ فون اس واقعہ کی اطلاق دی۔ مثلاً1۔ ایک شخص سے فون پر کہا کہ میں...

استفتاء لڑکی کا بیانلڑکی نے اپنے شوہر سے کہا میں نے اپنی ماں کے گھر جانا ہے، تو لڑکے نے کہا کہ تو نے مجھ سے پوچھا ہے؟ لرکی نے کہا مجھے نہیں پتہ  بس میں جا رہی ہوں، تو شوہر نے اسے کہا کہ تم جاؤ، لیکن لڑکوں یعنی اپنے بچوں...

استفتاء 1۔ اگر مرد نے اپنی بیوی کا دودھ پی لیا تو کیا اس سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟2۔ اگر مرد نے اپنی بیوی سے دبر کی جانب سے جماع کر لیا تو کیا اس سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومص...

استفتاء میری شادی 9 مئی 2013ء کو ہوئی۔ شادی کے بعد سے اب تک ہمارے بیچ میاں بیوی والا کوئی رشتہ نہیں ہے، اس بات کو تقریباً ساڑھے تین مہینے ہو چکے ہیں۔ اور اس کا رویہ بھی ٹھیک نہیں ہے، بات چیت بھی بہت کم کرتا ہے، اپنی ہر چیز ...

استفتاء میرا شوہر میرے ساتھ لڑتا جھگڑتا اور مار پیٹ کرتا تھا، اکثر لڑائی میں مجھے طلاق کی دھمکی بھی دیتا تھا۔ 3 ستمبر 2013 کی صبح ہماراجھگڑا ہوا، درمیان میں مار پیٹ اور گالی گلوچ بھی کی اور آخر کار مجھے طلاق دے دی۔ اس ب...

استفتاء میں نے تین سال پہلے اپنے شوہر کے روئیے اور نان نفقہ نہ دینے کی وجہ سے عدالت سے ڈگری لی ہے۔ اب میرے بھائی میرا نکاح دوسری جگہ کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن میں چاہتی ہوں کہ شریعت کی روشنی میں مجھے معلوم ہو جائے کہ میرا پہلا ن...

استفتاء کچھ دن پہلے میرے اور میرے شوہر کے درمیان گھریلو ناچاقی کی وجہ سے جھگڑا ہو گیا۔ میرے شوہر کہنے لگے کہ "میں کل کچہری جا کے تیرا فیصلہ کرتا ہوں"، میں نے کہا "کل کیوں ابھی کرو"۔ مجھے ا...

استفتاء درج ذیل سیاق و سباق میں آپ سے شرعی راہنمائی کی درخواست ہے۔1۔ مجلس اشاعت العلوم کے**** (میرے والد محترم) کی موجودہ اہلیہ میری سوتیلی والدہ ہیں۔2۔*** میرے اہلیہ کا بھائی اور امیر مجلس کا ہم زلف ہے۔3۔ مدرسۃ...

استفتاء ہمارے والد حافظ ***نے 10 فروری 2012ء کو اپنے ملکیتی 2 پلاٹ 9D اور 207D واقع اشرفی ٹاؤن بیچنے کا معاہدہ کیا۔ 8 مارچ 2012ء کو والد صاحب  فوت ہو گئے، ابا جی نے مذکورہ دونوں پلاٹ 1450000 روپے میں خریدے تھے، اور 5 سال بع...

استفتاء شرعی قانون کے مطابق بہو پابند ہے کہ ساس سسر کی خدمت کرے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً چند ایک موتی باتیں ذکر کی جاتی ہیں:1۔ ہمارے ہندوستان و پاکستان میں عام طور سے مل جل کر رہنے کا...

استفتاء میرا نام*** ہے، میری شادی 11 سال کی عمر میں ہوئی، میں بہت چھوٹی تھی، اور نا سمجھ بھی تھی، مجھے کسی نے کہا کہ تمہارا نکاح جائز نہیں ہے، لیکن میرے دو بچے ہیں ان کی زندگیوں پر بہت بُرا اثر پڑتا ہے، میں نے کہا کہ کیوں ن...

استفتاء میری والدہ ۔۔۔۔ قضاء الہٰی سے انتقال کر گئی ہیں، جن کے پسماندگان میں تین بیٹے (**، **،**) اور تین بیٹیاں ہیں (**، **،**) موجود ہیں۔ ان کے علاوہ مرحوم کا کوئی وارث نہیں ہے۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ متوفیہ کی جائیداد ک...

استفتاء میرا نام ***ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری شادی کو چار سال کا عرصہ ہو گیا ہے، میرے دو بچے ہیں، ایک بیٹا اور ایک بیٹی، بیٹے کی عمر تین سال اور بیٹی کی عمر ایک سال ہے۔ میرے شوہر کو  شائیزو فرینیہ کی بیماری ہے۔ شادی کا ایک سال تقری...

استفتاء ایک آدمی کی شادی ہونے کے تقریباً 37 سال بعد بیوی فوت ہو گئی۔ ان کے ہاں کوئی اولاد نہیں ہوئی، بیوی کے فوت ہونے کےبعد خاوند کے جہیز کیا کرے؟ ان کے ورثاء میں خاوند، بیوی کے 2 بہنیں اور ایک بھائی ہے۔ دوسرا بھائی بیو...

استفتاء عرض ہے کہ 1982ء میں میری والدہ صاحبہ نے*** میں ایک کمرشل پلاٹ خریدا، جو کہ والدہ صاحبہ کیملکیت تھا۔ بعد ازاں میرے والد صاحب نے اپنا ذاتی مکان بیچ کر اس پلاٹ پر پلازہ تعمیر کیا، اور میرے بڑے بھائی جو والدہ صاحب ک...

© Copyright 2024, All Rights Reserved