• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خاندانی معاملات

استفتاء دورانِ عدت اور بعد از عدت عورت اور بچوں کے نان و نفقہ و رہائش کیا خاوند کی جائیداد سے ملے گی یا کہ نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت اور بچوں کا خرچ شوہر کی جائیداد سے نہیں ملے گ...

استفتاء ایک عورت کا نکاح کسی مرد سے ہوا، رہائشی مکان کا 2/1 حصہ (نصف حصہ) اور سونے کی کچھ مقدار بطور حق مہر مقرر ہوئے، خاوند نے سونا حق مہر سے ادا  کر دیا۔ اسی بیوی سے اس کے دو بچے ہیں ایک بیٹا اور ایک بیٹی۔خاوند کی دوس...

استفتاء ** وفات پا گیا اور اس کے وارثوں میں دو بھائی، دو بھائیوں کی اولاد، چار بہنیں اور بیوی ہے۔ ان میں ترکہ کس تناسب سے تقسیم ہوگا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں مرحوم کے کل ت...

استفتاء *** کا ذاتی کاروبار ہے۔ اس نے اپنی شادی پر اپنی بیوی*** کو اپنے کاروبار کا پچاس فیصد حصہ حق مہر میں دینے کا طے کیا۔ اس وقت کاروبار کی مالیت ایک کروڑ کے لگ بھگ تھی۔ دو سال بعد ***نے ***کو طلاق دے دی۔ اس وقت کاروبار ک...

استفتاء میرے شوہر جھگڑالو قسم کی طبیعت کے مالک ہیں۔ معمولی معمولی باتوں پر جھگڑا گالی گلوچ مارپیٹ کرنا اس کی فطرت میں شامل ہے۔ میری مرضی اور مشورہ کو گھر کے معاملات میں کوئی اہمیت نہیں دیتے۔ مالی طور پر بھی میرے جائز حقوق ک...

استفتاء 22 سالہ ***تعلیم بی اے جاری کے لیے کم و بیش 29 یا 30 سالہ تبلیغی جماعت میں وقت لگانے والے غالباً میٹرک پاس مرد **** کا ( جس کے والد کا انتقال ہوچکا ہے) رشتہ ایک مولانا صاحب نے بھیجا۔ **** کے بھائی، والدہ اور بہن جب ...

استفتاء محترم جناب میرا نام *** رسول ہے۔ میں ایک***نامی خاتون کو پسند کرتا تھا۔ ہم دونوں میں جان پہنچان تھی ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے اور شادی کے خواہش مند تھے۔ میں نے اپنے گھر والوں کو لڑکی کے گھر رشتے کے لیے بھیجا لڑکی ک...

استفتاء ایک خاتون کی عمر قمری حساب سے 56 سال ہے۔ دو سال قبل یعنی 54 سال کی عمر میں اسے حیض آنا بند ہوگیا تھا۔ ابھی اسے طلاق ہوئی ہے۔ طلاق کے بعد پہلے ماہ بارہ دن تک خون آیا ہے لیکن اگلے ماہ خون بالکل نہیں آیا۔اب اس عورت کا ...

استفتاء 1۔ میری بڑی بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا تھا جس پر میری بڑی بیوی نے کہا کہ آپ مجھے طلاق دے دو تو اس پر میں نے کہا  ‘‘ طلاق دے دی’’۔ اس جملے میں میں نے ایک طلاق...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ میں نے اپنی منگیتر سے خفیہ نکاح کچھ اس طرح کیا کہ میں ایک جگہ بیٹھا تھا اور میرے پاس دو نوجوان بیٹھے تھے اور ایک مولانا، تو میں نے ان کے کہنے پر کچھ الفاظ اس طرح سے کہے کہ ‘‘میں نے اپنی منگیتر سے ...

استفتاء جھگڑے کے دوران بیوی نے کہا کہ ‘‘مجھے تین طلاقیں دے دو تاکہ میں جاؤں’’۔ جواب میں شوہر نے کہا کہ ‘‘ٹھیک ہے تین طلاقیں لے لو اور دفعہ ہوجاؤ’’۔ بیوی ...

استفتاء آپ سےکچھ دن پہلے ایک طلاق نامہ پر شرعی رہنمائی لی گئی تھی جو کہ شوہر ( ***) نے 23 فروری 2013 کو بھیجا تھا۔ اس پر آپ کے ہاں سے جاری کردہ فتویٰ ( 5/ 343)کی فوٹو کاپی منسلک ہے۔اس کے بعد شوہر نے 5 مارچ 2013 کو دوسرا...

استفتاء ایک شخص کے چار بیٹے تھے جن کے نام مندرجہ ذیل ہیں جبکہ چاروں بیٹے فوت ہوچکے ہیں اور ان کی بیویاں بھی فوت ہوچکی ہیں۔۱۔*** (مرحوم) کنوارہ تھا جو بہت پہلے وفات پاچکا ہے۔۲۔ ***(مرحوم) صاحب اولاد تھا جن کا صرف ایک...

استفتاء ایک خاتون فوت ہوئی اور فوتگی کے وقت اس کے دو بیٹے اور چار بیٹیاں تھیں اور خاوند بھی حیات ہے۔ بعد میں ایک بیٹا فوت ہوگیا اور وہ بیٹا شادی شدہ تھا۔ اور اس کی اولاد بھی ہے۔ اب مرحومہ کا خاوند کہتا ہے کہ 24 کنال زمین می...

استفتاء گذارش ہے کہ طلاق کے مسئلے پر آپ کی رہنمائی درکار ہے۔ مختصراً گذارش ہے کہ ایک ماہ سے میری بیوی ناراض ہوکر اپنے ماں باپ کے گھر رہ رہی تھی۔ اسے لانے کے لیے پنچائت میں بات ہورہی تھی۔ لڑکی والوں کی طرف سے طلاق کا مطالبہ ...

استفتاء ***کی شادی*** سے ہوئی۔*** شہر میں۔ ان دونوں کی شادی ہوئی چند دن ساتھ رہنے کے بعد جھگڑا فساد مابین فریقین شروع ہوا۔ لڑکی ناراض ہوکر اپنے میکے چلی گئی۔ لڑکا اس وقت سعودی عرب میں تھا اور لڑکی اوکاڑہ  میں اپنے گھر چلی گ...

استفتاء میری بیٹی جس کی شادی کو عرصہ چار سال ہوا ہے۔ ہمارے لڑکے کے سسرال والوں سے گھریلو نوعیت کے اختلافات تھے جن کو ہم نے مختلف عزیز و اقارب کے ذریعے ختم کرنے کی کوشش کی۔ لیکن وہ بجائے ختم ہونے کے بڑھتے بڑھتے نوبت طلاق تک ...

استفتاء ایک لڑکا جو گونگا بہرا ہے لکھنا پڑھنا نہیں جانتا وہ اپنی بیوی کو کیسے طلاق دے؟ وہ طلاق دینا چاہتا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گونگا شخص اگر اپنی بیوی کو طلاق دینا چاہتا ہے تو وہ ا...

استفتاء عرض ہے کہ میرے بیٹے*** کی شادی***کے ساتھ بعوض حق مہر ایک لاکھ روپے 2007ء میں ہوئی۔ اور یہ دونوں ایک بچی بنام ***کے والدین بنے۔ میاں بیوی کی ناچاکی کے باعث اکتوبر 2012ء کو بذریعہ یونین کونسل ثالثی کے، طلاق ثلاثہ کا ن...

استفتاء والد وفات پاچکے ہیں۔ ایک گھر ہے۔ وارثوں میں والدہ چھ بہنیں اور ایک بھائی ہے۔ اس کی تقسیم کس طرح کی جائے۔ گھر بیچنا نہیں چاہتے۔ وارثوں میں سے کوئی کہتا ہے کہ میں نے یہ حصہ لینا ہے کوئی کہتا ہے میں نے یہ حصہ لینا ہے۔ ...

استفتاء میرا نام شیخ **** **** **** ہے۔ میری شادی اکتوبر 2010 میں سندس **** سے ہوئی جس سے میرا ایک بیٹا **** **** جس کی عمر صرف گیارہ ماہ ہے۔ میں نے اپنی زوجہ کو اپنی بساط کے مطابق ہر آسائش دی جس میں مہنگے اور جدید موبائل ف...

استفتاء منسلکہ طلاق نامہ کی رو سے طلاق ہوگئی کہ نہیں ہوئی؟ نیز کیا دوبارہ اکٹھے رہ سکتے ہیں یا نہیں؟الفاظ طلاق: اس لیے من مقر مذکوریہ کو طلاق ثلاثہ دیتا ہوں طلاق دیتا ہوں، طلاق دیتا ہوں، طلاق دیتا ہوں۔ ...

استفتاء  ایک شخص **** ولد **** کی شادی عرصہ بیس سال پہلے **** دختر **** سے ہوئی۔ جس کے بطن سے پانچ بچے ہوئے۔ عرصہ تقریباً نو سال پہلے **** اور **** کے درمیان بچی کے رشتہ کا تنازعہ پیدا ہوا۔ **** اپن...

استفتاء عرض یہ ہے کہ مورخہ 12- 01- 01 کو میرا نکاح*** کی بیٹی ***سے ہوا تھا۔ لیکن رخصتی سے پہلے میرے سسر ***کے بھانجے نے (***) نے رخنہ اندازی کرتے ہوئے اپنی ہی مرضی سے اسٹام فروش سے اسٹام لے کر اور خود ہی تحریر کر کے میری ب...

استفتاء *** اور ***دونوں ماں بیٹا نے ایک پلاٹ چار مرلے کا خریدا جس کی ادائیگی ماں بیٹے نے الگ الگ کردی تھی۔ بعد میں اس جگہ پر دونوں نے مکان تعمیر کیا اپنے اپنے حصوں پر، صحن مشترکہ تھا، قضاء الہی سے ***کا انتقال ہوگیا۔ اس کی...

© Copyright 2024, All Rights Reserved