• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خاندانی معاملات

استفتاء ایک شخص کا انتقال ہوا ہے اس کے ورثاء میں  تین سگی بہنیں، ایک باپ شریک بہن اور دو باپ شریک بھائی اور ایک چچا اور ایک تایا ہیں اور تین پھوپھیاں ہیں۔ وراثت کی شرعی تقسیم کس طرح ہوگی؟ الجواب :بسم ...

استفتاء میاں بیوی میں جھگڑاہوا۔ ان کے پاس لڑکی کی ساس بھی موجود تھی، ان کی ہونے والی گفتگو کے الفاظ درج ذیل ہیں:بیوی: آپ جو کہتےہو ہربات پہ " میں فارغ کردوں گا"ہر چھوٹی سی لڑائی پہ کہتے ہو میں " یہ کردوں گا۔میں وہ کردوں...

استفتاء کسی مرد کو اپنی جنسی خواہش پورا کرنے کے لیے اپنا عضو خاص اپنی بیوی کے منہ میں داخل کرنا کیسا ہے؟ اس طریقے سے فارغ ہونا شرعاً کیسا ہے؟ اس دوران منی یا مذی کا منہ میں جانے کا بھی امکان ہے۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں بتا...

استفتاء اتوار والے دن میری لڑائی ہوئی ہے میں نے کہا کہ پھوپھو کے گھر نہیں جانا، اس بات پر ہم  میاں بیوی میں لڑائی ہوئی۔ صبح پیر والے دن میری ساس میرے گھر آئی۔ میری ساس نے مجھ سے کہا کہ تم نے میری بیٹی کو کیوں مارا۔ میں نے ا...

استفتاء ***کی بیٹی نے گھر سے بھاگ کر ایک غیر مسلک لڑکے کے ساتھ عدالت میں جاکر نکاح کر لیا ہے اور لڑکے کا تعلق اہل تشیع سے ہے اور لڑکی اور اس کے والدین کا تعلق دیوبند مسلک سے ہے۔ بوقت نکاح سے لے کر اب تک نہ تو لڑکی شیعہ ہوئی...

استفتاء عرض یہ ہے کہ میرے دو بچے ہیں میرے چھوٹے بچے میری بہن کادودھ پیا ہے اور میں نے اپنے بڑے بچے کارشتہ اپنی بہن کے ہاں کیا ہے۔کیا یہ ٹھیک ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔...

استفتاء ایک شخص ***نے اپنی بہو **** ( جو کہ ان کی بھتیجی بھی ہے ) کے ساتھ ایک واقعہ پیش آیا وہ شخص جو کہ اس کا سسر بھی تھا۔ ایک رات اس کی چار پائی پر آیا اور اس نے اس کے گال پر بوسہ دیا اور پستان  پر بھی ہاتھ لگایا۔ یہ واقع...

استفتاء میری بیٹی کی شادی 1991 میں انیس احمد سے ہوئی ۔ اس دوران تھوڑے بہت اختلافات ہوتے رہے سلسلہ چلتارہا۔ اب کچھ عرصہ قبل اختلافات شدید ہوئے جس پرخاوند نے اسے دوطلاقیں دے دی ، جس کی عدت بھی تین نومبر 2010 کو پوری ہوچکی ہے۔...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین بارے اس مسئلہ کے کیا ایک عورت سے کسی بھی ذریعہ سے یعنی بالجبر یا بالرضا اس عورت سے جو کہ زندہ ہے اور اپنے باپ کی جائیداد سے حصہ وصول کر رہی ہے اس کا خاوند اس کا حق وراثت اپنے حق میں منتقل ک...

استفتاء میں  نے اپنی بیوی کو انتہائی غصے کی حالت میں اور وقتی اشتعال کی تحت (بغیر کسی پیشگی سوچ او رنیت کے) کے کہا کہ " اگر تم نے کمرے سے باہر قدم نکالا تو تمہیں طلاق ہو" میں اس وقت دوسرے ملحقہ کمرہ میں تھا۔ جبکہ میری بیوی ...

استفتاء میرانام ***ہے۔ میں نے دوشادیاں کی ہیں، پہلی بیوی سے تین بچے اور دوسری سے دو بچے ہیں۔ میری پہلی بیوی 9 مہینے سے اپنے میکے چلی گئی ہےبمع بچوں کے۔ اس کا مطالبہ ہے کہ دوسری بیوی کو طلاق دو گے تو...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ میں نے اپنی بیوی سے جھگڑا کے دوران چار،پانچ مرتبہ یہ الفاظ کہے" میں  آپ کو طلاق دیتاہوں، آ پ کی یہ خواہش میں پوری کرتاہوں"۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ ہمارے درمیان اکٹھے رہنے کی کوئی ...

استفتاء ہم دو بھائی مل کر کام کرتے تھے دونوں کا مشترکہ کاروبار تھا کہ اچانک ہمارے بڑے بھائی*****کو فوت ہو گئے۔**مرحوم نے اپنے پیچھے ایک بیوہ، ایک بیٹا چار سالہ، ایک بیوہ ماں، دو بہنیں اور ایک بھائی چھوڑے ہیں۔ دریافت امر یہ ...

استفتاء ایک لڑکی جس کا نکاح ایک شیعہ لڑکا سے تھا۔ بعض وجوہات کی بنا پر2010۔11۔6 کو طلاق ہوگئی۔ لڑکی کی اس گھر سے واپسی پر لڑکی کا سگا چچا اسے اپنے گھر لے گیا۔ 2010۔11۔10 کو لڑکی کا بھائی اسے لینے آیا تو چچا نے کہا کہ اسے دو...

استفتاء شادی کے موقع پر مہر مہر فاطمی طے ہوا تھا تو اب مہر کی رقم شادی کے روز 27 فروری 2005 کی مالیت کے مطابق ادا کرنا ہے یا****کی وفات کے روز کی مالیت  یا آئندہ جب ادا کریں گے اس روز کی مالیت کے مطابق ادا کریں؟ ...

استفتاء 3۔ شادی کے موقع پر مرحوم  کی طرف ے  جو زیور چڑھا ئے گئے تھے وہ کس کی ملکیت شمار ہوں گے۔ بیوہ کی ملکیت یا مرحوم کی ملکیت شمار ہو کر مال وراثت  میں شامل ہوں گے؟ہمارے ہاں روا ج یہ ہے کہ لڑکے کی...

استفتاء مرحوم نے اپنی بیوی کو شادی کے موقع پر منہ دکھانی میں بھی زیور دیا تھا اور بعد میں بھی موقع بہ موقع کچھ زیور بنائے تھے ان تمام زیورات کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء شیل لیک(Shellac) ایک اجزائے ترکیبی ہے جو لاکھ (LAC) نامی ایک کیڑے کے لعاب سے تیا ر کیا جاتاہے۔ ایک اندازے کے مطابق شیل لیک(Shellac) کی سالانہ پیداوار تقریباً پچاس ہزار ٹن ہے۔ اور یہ مختلف دواؤں اور کھانے پینے والی چ...

استفتاء کوئی شخص اپنی زوجہ کو ایک مجلس میں تین طلاقیں دے،مثلاً*** کی بیوی گھر سے بھاگ کر کسی رشتہ دار کے گھر میں گئی ، ایک ہفتہ تک وہاں رہی جس پر *** نے بحالت غضب اس کو تین طلاق دے دیا۔ ایک ہی مجلس ...

استفتاء ***جس کی صرف منگنی ہوئی ہے ابھی نکاح نہیں ہوا ، سات سال سے مفقود الخبر ہے ، تحریک طالبان سے منسلک رہاہے لیکن جس دن وہ غائب ہواہے گھر سے دکان تک جانے کے ادارے سے نکلا تھا جو تاحال  گھر واپس ن...

استفتاء ایک عورت کے شوہر نے اس کو اپنی ساس  یعنی اس عورت کی ماں سے کسی جھگڑے کی وجہ سے کچھ اس قسم کے الفاظ کہے" اگر تم نے ان سے کوئی  Contact   کیا تو تم میری طرف سے فارغ ہو" یہ الفاظ دو دفعہ تو لازمی کہے شاید دو سے زیادہ ب...

استفتاء *** ولد*** کا نکاح 25 اپریل 2002 میں*** سے ہوا تھا، نکاح کے بعد رخصتی نہیں ہوئی اور*** کو بیرون ملک جاناتھا، *** اور خاندان کے بزرگ حضرات کی مرضی کے تحت رخصتی کو مؤخر کیا گیا المختصر*** بیرون ملک چلا گیا اور اپنی بی...

استفتاء 1۔*** نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دی اور رجوع نہ کیا یہاں تک کہ عدت گزرگئی، عدت گزرنے کے بعد *** نے بغیر نکاح کیے رہنا شروع کردیا۔ اور کچھ عرصے بعد طیش میں آکر تین طلاق دیں۔ کیا اس کی بیوی پر ی...

استفتاء شتر مرغ حلال جانور ہے یا حرام؟ اس کی خرید و فروخت جائز ہے یا نہیں؟ تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شتر مرغ حلال جانور ہے۔ اور اس کی خرید و فروخت بھی جائز ہے۔ ...

استفتاء میاں بیوی کی لڑائی ہورہی تھی ،شوہر نے اپنی بیوی سے کہا کہ " میں تینوں طلاق دے چھڈنی اے"(میں نے تجھے طلاق دے دینی ہے)۔ دومرتبہ کہا اور تیسری مرتبہ کہاکہ تیراباپ آئے گا تو " تینوں طلاق دے چھڈنی اے" او رساتھ کہا کہ "رو...

© Copyright 2024, All Rights Reserved