• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خاندانی معاملات

استفتاء ساتھ لف طلاق نامہ کے مطابق کیا تینوں طلاقیں  ہوچکی ہیں یا ایک ایک مہینہ میں ایک ہوگی۔ اور کیا رجوع کی گنجائش ہے یانہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً منکہ مسمی*** ولد چوہدری ***،***، **...

استفتاء مجھے بچپن ہی سے سوچنے کی عادت ہے ذہن میں مختلف قسم کے خیالات آتے رہتے ہیں ، کوئی بھی کام کروں مگر ذہن کہیں اور ہوتاہے۔ جناب مسئلہ یہ ہے کہ میری شادی کو تقریبا ڈیڑھ سال کا عرصہ ہوچکاہے، شادی ...

استفتاء لڑکی کے والد کا بیانجو نا بالغ بچی  اور بچہ جن کا شرعی نکاح کردیاجاتاہے جبکہ بچی جس کا شرعی نکاح کیا گیا تھا اب وہ تقریباً تین سال  سے جوان ہے لیکن بچہ  ابھی تک جوان نہ ہوا ہے ۔ اور بچی اس شرعی نکاح سے انکاری ہے...

استفتاء محترم مفتی صاحب:میرا اعلی تعلیم یافتہ بیٹا (مائنینگ انجنیئر) بیٹا تبلیغ چلا گیا، تبلیغ سےواپسی پر اپنا ذہنی توازن کھوبیٹھا تھا۔ ہرکسی کو گھر میں بٹھاکر تبلیغ دینےلگ جاتا۔نیند اڑ چکی تھی۔ بس ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان دین وشرع متین اندریں اس مسئلہ کے کہ مسمی*** اپنی بیوی مسماة*** کی موجودگی میں اپنی ساس کو فون پر کہتاہے کہ میں آپ کی بیٹی*** کو طلاق دے رہاہوں طلاق دے رہاہوں(یعنی دوبار...

استفتاء میں مسمی*** ولد حاجی *** خداکوگواہ کرکے لکھ رہاہوں۔مورخہ2009۔4۔30 صبح ہم میاں بیوی گھر میں معمولی تکرار کے بعد اپنے اپنے کام میں مصرف ہوگئے ، رات کو گھر م...

استفتاء ہمارے ایک عزیز نے بہشتی زیور میں یہ مسئلہ پڑھا" کہ اگر کوئی غیر شادی شدہ آدمی ایسے نکاح پر تعلیق بالطلاق کرلے یعنی یہ الفاظ بول دے کہ اگر میں کسی عورت سے نکاح کروں تو اس کو تین طلاق تویہ طلا...

استفتاء میاں بیوی کے درمیان کئی دنوں سے لڑائی ہورہی تھی ایک دن غصہ میں آکر صبح شوہر نے بیوی کو گالیاں دیں اور کہا کہ میرے شام کو گھر آنے سے پہلے اپنے گھر چلی جانا۔اس صورت میں کیا طلاق ہوگئی یا شوہر کی نیت کا اعتبار ہوگا...

استفتاء بیان حلفی(شوہر)میں خدا کو حاضرناظر جان کر یہ بیان لکھتاہوں کہ میں اپنی محدود سوچ کے مطابق جو کچھ بھی لکھوں گا سچ لکھوں گا۔...

استفتاء میری  شادی 7 جنوری 2007  میں ہوئی، شادی کے تقریبا ایک ماہ تک رویہ سسرال والوں کا ٹھیک تھا، تقریبا ایک ماہ بعد میرے شوہر کا کاروبار میں نقصان ہوا۔ ان کا ہال روڈ پر سی ڈیز کا کاروہے۔ جس کی وجہ...

استفتاء جناب والا گزارش ہے  میں*** میری شادی 2001۔2۔25 میں ہوئی میری شادی کو آٹھ سال ہو چکے ہیں میری  ایک بیٹی سات سال کی ہے میرا شوہرذہنی مریض ہے جنہیں ڈپریشن کی بیماری ہے ۔ یہ بیماری انہیں شادی سے پہلے سے ہے مجھے شادی کے ...

استفتاء ایک آدمی نے اپنی بیوی کے کسی رشتہ دار کو فون پر کہا کہ " میں اپنی بیوی کو طلاق دیتاہوں" پھر دو دن بعد دو گواہوں کے سامنے اس نے اپنی رجوع کا اظہار کیا اور کہا کہ میں " اپنی طلاق سے رجوع کرتاہ...

استفتاء پھوپھی نے بھتیجے کو دودھ پلایا۔ جس بھتیجے کو دودھ پلایا اس کے بھائی کا نکاح پھوپھی کی بیٹی کےساتھ  جائز ہے یانہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں نکاح کرنا جائز ہے۔...

استفتاء علمائے دین اس مسئلے میں کیا فرماتےہیں؟ایک شخص نے آج سے آٹھ سال قبل اپنی زوجہ کو گھریلو ناچاقیوں کی وجہ سے طلاق دی تھی اوراپنی زوجیت سے جدا کر دیا تھا۔...

استفتاء سوال : اگر عورت خاوند سے خلع لے لیتی ہے تو قران وسنت کی روشنی میں خاوند کے لیے معجل اور مؤجل حق مہر کے بارے میں کیا حکم ہے۔ کیا خاوند معجل مہر واپس لے سکتاہے۔ اور کیا مؤجل مہر عورت کو دینے س...

استفتاء جناب عالی! مودبانہ گذارش ہے کہ دماغی بیماری جسے عام لفظوں میں جنون کہتے ہیں اس حالت میں مجھے غائبی آوازیں سنائی دیتی ہیں جو ایک لڑکی کی آواز میں بھی اس حالت میں مجھے اپنے والدین،بہن ، بھائی،...

استفتاء ایک عورت نے اپنے شوہر کے خلاف عدالت میں نان ونفقہ کا دعوے کیا۔ شوہر نے وکیل کے ذریعے عدالت کوبتایا کہ" نہ یہ میری بیوی ہے نہ  میری اس سے شادی ہوئی ہے۔ اگر کوئی میری بیوی ہے تو ثبوت پیش کردے۔...

استفتاء کسی نے نکاح پڑھایا حقیقتاً۔ مگر نکاح نامہ بناتے وقت نکاح خواں کا مہر ودستخط دوسرے مولوی صاحب نے کردیا۔ جیسا کہ عام طور پر  دیہاتوں میں امام مسجد نکاح پڑھاتے ہیں جو باضابطہ عالم  نہیں ہوتے  اور مہر وغیرہ ان کے پا س ن...

استفتاء بخدمت جناب مفتی صاحب آپ سے گذارش ہے کہ ہماری تھوڑی سی راہنمائی کی جائے کہ  یہ جو کاغذات ہے جو کہ ہم نے خو د ناظم سے  اور عدالت سے حاصل کیے ہیں ۔ کیا ان کی بناء پر طلاق ہوچکی ہے ؟ شرعی طورپر یاکہ ان  میں مفامت ہوسکتی...

استفتاء ہم نے اپنی ہمشیرہ کی شادی دوسال قبل کی لیکن بعض ناگزیر وجوہات کی بناء پرا ب نباہ مشکل ہوگیاہے۔ ان دوسالوں میں بات کئی مرتبہ طلاق تک پہنچی ہے مگر ہر دفعہ لڑکی غیر مشروط طور پرواپس چلی گئی کہ ...

استفتاء میری بڑی بچی کی عمر سواتین سال ہے ۔چھوٹی آٹھ ماہ کی ہے۔بڑی بچی چھوٹی بہن کو ماں کا دودھ پیتے دیکھ کر کبھی کبھی بڑی بھی ماں کا دودھ پینے کے لیے روتی ہے۔ تواسے بھی پلانا پڑتا ہے ۔ دوسال بعد بچے کو ماں کادودھ پلانا ہما...

استفتاء میں مسمی امداد***ولد محمد ۔۔۔۔***کا رہائشی ہوں ، میری بیوی *** جوکہ ضلع *** ۔۔۔۔کی رہائشی ہے جس سے میر انکاح دوسال قبل ہوا تھا جوکہ عرصہ ڈیڑھ پونے دوسال خیروعافیت سے چلتا رہا۔ ***کے بطن سے میر اایک چھ ماہ کا معصوم ب...

استفتاء استفتاء : کیا فرماتےہیں علماء کرام ومفتیان عظام درج ذیل مسئلہ کے بارے :۱۔ مولوی ***نے اپنی بیٹی *** کانکاح بلوغت سے قبل***شخص سے کردیا۔*** نے اپنی بیوی کو طلاق دیدی ۔ اب اقرء کی ماں جو ک...

استفتاء بندہ کے گھر میں اکثر جھگڑا وغیرہ ہوتارہتاہے۔ ایک بار والد نے بندہ کو فون کر کے کہاکہ اپنے بچوں کو سنبھالو۔ اور اسی گفتگو میں بندہ کی والد صاحب سے بہت ترش کلامی ہوئی۔ بالآخر والد نے بچوں کا خ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved