• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

لڈو کھیلنا

استفتاء

چار آدمی لڈو میں جواء لگاتے ہیں اور ایک آدمی ان کے ساتھ کھیلتا ہے مگر پیسے نہیں لگاتا اس کی طرف سے دوسرا پیسے لگاتا ہے۔ کیا اس آدمی کے لیے لڈو کھیلنا جائز ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

’’لڈو‘‘ کھیلنا جائز نہیں، خواہ جوا لگا کر کھیلا جائے یا بغیر جوا لگائے کھیلا جائے، لہذا سوال میں ذکر کردہ آدمی کے لیے بھی لڈو کھیلنا جائز نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved