• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء آئی فون کمپنی والے جب مارکیٹ میں فون بھیجتے  ہیں  تو وہ Water Resistant ہوتے  ہیں ۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ  جب آپ راستے میں ہوں  اور بارش ہو جائے  یا آپ کے ہاتھ سے فون گر جائے  پانی وغیرہ میں چند سیکنڈ کے لیے تو موبائل...

استفتاء میں ایک شخص کے لیے قطر کا ویزا  لگوانا چاہتا ہوں۔ جہاں سے یہ ویزا  لگتا ہے ان لوگوں کے ساتھ میرا رابطہ ہے۔ ویزے کی اصلی فیس جو افغانستان میں لگاتے ہیں وہ بطور مثال 15 ہزار ریال ہے لیکن ہر کسی کو نہیں لگاتے اور سفارش...

استفتاء فریق اول ( زید ) کا بیان:میں نے *** مارکیٹنگ لاہور کے ذریعے ایک دکان بک کروائی تھی۔ 35 لاکھ روپے ایڈوانس ادا کیے تھے، لیکن باقی اقساط ابھی باقی تھیں، مکمل طور پر ادا نہیں ہوئیں۔ یہ منصوب...

استفتاء امریکہ میں مقیم مسلمان کے لئے  سور کے گوشت کا کاروبار کرنا کیسا ہے ؟ وہاں سور کا گوشت پیزا،برگر اور شوارما میں استعمال ہوتا ہے ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً امریکہ میں مقیم مسلمان کے ...

استفتاء زید کی اسٹیٹ ایجنسی ہے۔ انہوں نے  عمر اور  بکر سے یہ معاہدہ کیا ہے کہ یہ دونوں حضرات جہاں کہیں  بھی پراپرٹی کا جو بھی کام کریں گے اس میں  زید کو آدھا کمیشن دیں گے اس لیے کہ یہ  زید کی ایجنسی کا نام استعمال کرکے کام ...

استفتاء ہمارے پاس  کرنسی    تین کروڑ پاک روپے ہے ۔  ہم وہاں سے ڈیجیٹل سے   یو ایس بی   کرنسی میں  تبدیل   کروا دیتے ہیں۔   یو ایس بی  ڈیجیٹل سی اگلی شکل ہے آسان الفاظ میں     پروگرام کوڈ  ہے بس  جو  صرف  ایک میل یا  یو ایس ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کو پیسوں کی ضرورت ہے،  عمرو نے کہا کہ میرے پاس پیسے  تو نہیں  ہیں  لیکن 37 گرام سونا ہے وہ میں آپ کو قرض کے طور پر دیتا ہوں اس کو آپ فروخت کرو اور پیسوں سے اپنا...

استفتاء فریق اول ( جامعہ **** )کا مؤقف:مدرسہ جامعہ ***  لاہور نے قربانی 2025 کے لیے جانور خریدنے کا معاہدہ کیا لیکن فروخت کنندہ نے معاہدے کی بہت سی شقوں کی خلاف ورزی کی اور عیب دار جانور دیے اس ...

استفتاء بعد سلام عرض ہے کہ ایک مسئلہ کے بارے میں فتویٰ لینا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ زید اور بکر آپس میں دوست ہیں۔ دونوں سونے کے کاروبار  سے منسلک ہیں۔ زید کا کام زیور بنانے کا ہے جبکہ بکر کا کام گولڈ ٹیسٹ لیبارٹری کا ہے۔جو لوگ ا...

استفتاء ایک ایپلی کیشن ہے جس کا نام TapSwap ہے ، یہ ایپلی کیشن ٹیلی گرام سے منسلک ہے اس میں کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ایپلی کیشن کھولنے کے بعد ایک بڑا سا سکہ سامنے آتا ہے ، اکاؤنٹ ہولڈر کا کام یہ ہوتا ہےکہ وہ اس سکے پر جت...

استفتاء فریقِ اوّ ل كا موقفمیں نے ایک عدد پلاٹ نمبر 238 بلاک کیو واقع  الجلیل  گارڈن مبلغ 1845000 میں خرید ا اور 21/10/2 کو اپنے خالہ زاد   زید  کو اپنا شراکت دار بنا لیا اور ان سے مبلغ گیارہ لا...

استفتاء میں  ایک سافٹ ویئر انجینئر کے طور پر ایک  کمپنی میں کام کرتا ہوں مجھے ایک ایپلیکیشن بنانے کا کہا گیا ہے  جس کا  نام Coin ledger  ہے یہ اپنے users کو ان کی کرپٹو کرنسی کےنفع اور نقصان  کا ڈیٹا الگ الگ گرافس (Graphs) ...

استفتاء ایک اونٹ ہمارے  اونٹوں میں شامل ہوا ہے اب ایک سال گزر گیا ہے ہم نے اعلان وتشہیر کی ہے ،واٹس ایپ گروپ وغیرہ میں لیکن اس کا   مالک  معلوم نہیں ہو رہا ،اور  وہ اونٹ ہمارے اونٹوں سے الگ بھی نہیں ہوتا ،اب شرعاً اس کا کیا...

استفتاء (۱)میں ایک  گھر میں بچوں کو قرآن پاک ناظرہ پڑھانے جایا کرتا تھا ،لیکن اب میں وہاں خود نہیں جاتا بلکہ اپنے شاگرد کو وہاں پڑھانے بھیجتا ہوں، بچے کے گھر والے مجھے دو ہزار فیس دیتے ہیں جس میں سے ایک ہزار میں رکھتا ہوں ...

استفتاء آج کل اُڑان (Oraan) کے نام سے  ایک کمیٹی چل رہی ہے یہ آن لائن کمیٹی ہے۔ کمیٹی کی کم از کم مالیت پانچ ہزار ہے اور زیادہ سے زیادہ مالیت تین لاکھ ہے۔ اس میں  رجسٹر ہونے کے بعد ہر ممبرکو یہ اختیار ہوتا ہےکہ وہ اپنی مر...

استفتاء رمضان المبارک میں تراویح میں قرآن سنانے والے حفاظ کی حوصلہ افزائی کے متعلق ڈاکٹر اسحاق عالم صاحب نے انتہائی منصفانہ تجزیہ تحریر فرمایا ہے آپ بھی پڑھیں سو چیں اور عمل کریں۔...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع درایں مسئلہ  کہ بندہ کے والد مرحوم نے زید   کو بغرض کار و بار کچھ رقم دی تھی  ۔ کچھ ماہ گزرنے کے بعد انہوں نے کہا  کہ آپ کی دی ہوئی رقم میرا ایک ملازم لے کر بھاگ گیا ہے۔ لہذا ان...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ  میری نائی والی دوکان ہے اور میرے ساتھ میرا بھائی بھی کام کرتا ہے اور میرے والد کی علیحدہ دوکان ہے  اور میرے اور دو بھائی چھوٹے ہیں ایک کار...

استفتاء مفتی صاحب ایک مسئلہ پوچھنا تھا کہ ہم نے بکری کے تین بچے خریدے اور دوسرے شخص کو پالنے کے لیے دے دیے اور اس کو ہم نے کہا ان تینوں میں سے یہ والی بکری تمہاری اور بقیہ دو بقرہ عید تک پال کر  ہمیں دے دو  تو کیا یہ جائز ہ...

استفتاء آئی فون کمپنی  سے جب نیا  آتا ہے تو اسکی بیٹری 100 فیصد  ہوتی ہے۔ Battery Health (بیٹری ہیلتھ) سے   پتہ چلتا ہے کہ یہ موبائل فون کتنا استعمال ہوا ہے جب Battery Health اچھی ہوتی ہے  تو وہ چارج بیک اپ اچھادیتی ہے ۔ چو...

استفتاء (1)  ٹنکل  کمپنی کے آئی برو ریزر آج کل مارکیٹ میں بہت زیادہ بیچے جا رہے ہیں، یہ ریزر صرف آئی بروز بنانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے اس ریزر کا بیچنا کیسا ہے؟(2) جلٹ  کمپنی کے مہنگے ریزر جو کہ عام طور  پر داڑھی شیو ...

استفتاء میں پرانے آئی فون موبائل لیتا بھی ہوں اور بیچتا بھی ہوں کچھ موبائل دو تین سال کچھ موبائل پانچ دس سال بھی استعمال شدہ ہوتے ہیں۔ کیونکہ جب نئے آئی فون ماڈل مارکیٹ میں آتے ہیں  تو وہ پرانے آئی فون ماڈل نئے آنے بند ہو ج...

استفتاء ہماری اردو بازار میں کتابوں کی دکان ہے جس میں ہم ڈرائنگ کی کتابیں بھی بیچتے ہیں ان کتب میں جاندار کی تصاویر بنی ہوتی ہیں بعض کتابیں ایسی ہوتی ہیں کہ ساری کتاب کسی کارٹون یا گڑیا کے مختلف پوز پر مشتمل ہوتی ہے اس کتاب...

استفتاء ایک مکان واقع ******* پانچ مرلہ  زید  مرحوم کی ملکیت ہے۔ مرحوم کے دو بیٹے اور دو بیٹیاں تھیں۔ 2008 میں بڑے بیٹے جن کا نام  عمر  تھا، انہوں نے اپنے بہنوئی  بکر  صاحب کو مکان کی وراثت کی مد میں 3,50,000 روپے ادا کر دی...

استفتاء حجام (نائی) کو دکان کرائے پر دینا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جس حجام (نائی) کے بارے میں یقینی طور پر معلوم ہو یا غالب گمان ہو کہ وہ اس دکان میں خلاف شرع حجامت بنائے ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved