زندگی میں کسی کو اپنا مکان ہبہ کرنا
استفتاء محترم مفتی صاحب میرے ایک ہی ماموں تھے جن کا نتقال 24 دسمبر 2007 کو ہوا۔ مرحوم کی اپنی کوئی اولاد نہ تھی اور ممانی جان نومبر 1996، 1997 میں انتقال فرماگئی تھیں۔ ممانی جان کے انتقال کے بعد ماموں جان بار بار اصرار کرتے...
View Detailsواقف کی شرائط کی پابندی لازمی ہے
استفتاء عرض یہ ہے کہ واقف نے پنکھے خاص جگہ کے لیے دیے تھے اور اس نے اس شرط پر دیئے تھے کہ وہ خاص جگہ پر یہی لگائے جائیں۔آیا اس جگہ کے علاوہ ان پنکھوں کو لگانا جائز ہے یا ناجائز ہے مثلاً زید نے مدرسہ کی چھت کے لیے پنکھے دی...
View Detailsبیمہ کی شرعی حیثیت
استفتاء 1۔ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام انشورنس ( بیمہ) کے بارے میں قران و سنت کی رو سے جائز ہے یا ناجائز؟2۔ اگر کہیں کوئی صورت جائز ہے وہ کون سی اور کب حلال ہے وضاحت فرما دیں؟3۔ انشورنس کے طریقہ کار سے متعلق کتابچہ ب...
View Detailsگارنٹی کی حیثیت
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ فتاویٰ حقانیہ میں باب الکفالہ کے تحت گارنٹی کے جواز کا فتویٰ دیا ہے ، اور فرمایاہے کہ یہ کفالہ بالدرک ہے اور یہ جائز ہے ۔ حالانکہ اس پر اشکال ہے : ...
View Detailsباپ شریک بہن بھائیوں کا حصہ
استفتاء عرض یہ ہے کہ ***نے دو شادیاں کی جن کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے:پہلی بیوی ** ( مرحومہ) اولاد: ۱۔ فرخندہ ع****، ۲۔**، ۳۔ ***، ۴۔**۔دوسری بیوی**، اولاد: ۱۔ ***، ۲۔**، ۳۔ **، ۴۔**، ۵۔**، ۶۔**عرض ہے کہ پہلی بیوی ک...
View Detailsپلاٹ پر تعمیر کی اجازت اور حکم دینے سے پلاٹ ہبہ نہیں ہوتا
استفتاء آج سے بیس بائیس سال قبل ہم تین بھائیوں نے باہمی مشاورت سے ایک پلاٹ خریدا ، **** بھائی نے اس کی قیمت مبلغ /90000 نوے ہزار روپے ادا کی مگر مسمی مذکور نے اس پلاٹ کا انتقال اپنے بڑے بھائی*** کے نام کروادیا،*** نے اپنی ...
View Detailsقرض دے کر آدھی فصل لینا
استفتاء ایک شخص کے پاس کاشت والی زمین ہے اور مقروض بھی ہے پچاس ہزار کا۔ لیکن قرض واپس دینے کی فی الحال طاقت نہیں ہے۔ قرض خواہ کا کہنا ہے کہ مجھے میری رقم واپس کرو، وگرنہ جب تک رقم واپس نہیں کرتے تو اپنی تمام فصل میں سے آدھی...
View Detailsٹائنز کمپنی
استفتاء خدمت عالیہ میں گذارش ہے کہ ٹائنز نامی ایک عالمی کمپنی کے بارے میں شرعی فتویٰ درکار ہے۔ کیونکہ آج کل ہر علاقے میں لوگ ان کے طریقہ علاج کو اپناتے ہوئے متاثر ہو کر دھڑا دھڑ شامل ہورہے ہیں۔ براہ کرام کمپنی کا مکمل تعارف...
View Detailsبولی والی کمیٹی ڈالنا
استفتاء جناب یہ فرمائیں کہ بولی والی کمیٹی ڈالناجائز ہے یا نہیں؟ اگر جائز ہے تو اس کا نفع لیناجائز ہے یا نہیں؟ الجواب بولی والی کمیٹی ڈالنا ناجائز ہے اور اس کا نفع لینا بھی ناجائز اور سود ہے۔۔۔۔...
View Detailsٹائنز کمپنی
استفتاء خدمت عالیہ میں گذارش ہے کہ ٹائنز نامی ایک عالمی کمپنی کے بارے میں شرعی فتویٰ درکار ہے۔ آج کل ہر علاقے میں لوگ ان کے طریقہ علاج کو اپناتے ہوئے متاثر ہوکر دھڑا دھڑ شامل ہو رہے ہیں۔ براہ کرم کمپنی کا مکمل تعارف اور وضا...
View Detailsبیمہ کی شرعی حیثیت
استفتاء کیا بیمہ پالیسی شرعاً جائز ہے؟ جو شخص اس ادارے میں پہلے کام کرتا رہا ہو اور اب اس سروس ( نوکری) کی پنشن لے رہا ہو، کیا جائز ہے یا کہ نہیں؟وضاحت مطلوب ہے: یہ سوال کس لیے کیا جارہا ہے خود ...
View Detailsڈیلر کا بائع اورمشتری دونوں سے فیس لینا
استفتاء **** نے ایک دکان بنائی جہاں وہ کاروں کی خرید وفروخت کے لئے آنے والے گاہگوں کے سودے کرواتے ہیں اور ان کے ذمے سودے کی ذمہ داریاں مثل وصولیابی پیسے، تسلی صحت کاغذات ، رسید سودا وغیرہ بھی ہوتی ہے۔ایسی صورت میں ا...
View Detailsنقصان بقدر سرمایہ
استفتاء تین آدمیوں نے اپنا سرمایہ جمع کر کے نفع اور نقصان کی بنیاد پر گارمنٹس کی ایک کمپنی شروع کی۔ تین میں سے دو ورکنگ پارٹنر تھے، کمپنی چلانے کے لیے انتظامی خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ اور ایک سلیپنگ پارٹنر تھے۔ یعنی انہوں...
View Detailsشراکت میں ماہوار خرچ دینے کی شرط
استفتاء فریق اول:***۔ فریق دوم: ***۔ فریق اول***میں کاروبار کر رہے ہیں۔ مذکورہ کاروبار میں فریق دوم نے مبلغ ستر ہزار روپے کی سرمایہ کاری کی ہے۔ مابین فریقین مندرجہ ذیل شرائط طے پائی ہیں۔1۔ کاروب...
View Detailsپراویڈنٹ اور گریجویٹی فنڈ میں محکمہ کی طرف سے ملائی ہوئی سود کی رقم
استفتاء گذارش ہے کہ ملت ٹریکٹر فیکٹری کے اندر میں ملازم ہوں۔ پراویڈنٹ فنڈ کی کٹوتی ہماری ہر ماہ تنخواہ سے ہوتی ہے۔ جتنی کٹوتی ہے اس کے برابر رقم ادارہ ہمارے کھاتہ میں منتقل کرتا ہے یعنی سو روپے اگر کٹوتی ہے تو ہمارے کھاتے ...
View Detailsایک کی طرف سےرقم اور دوسرے کی طرف سے دکان
استفتاء 1۔ **** کی **** منڈی میں چائے کی پتی کی دکان ہے۔ **** کے بھائی **** نے اپنا سرمایہ اور ایک دوسرے سلپنگ پارٹنرز **** کا سرمایہ لگا کر **** کی دکان کے اوپر والے حصے پر چائے کی پتی ہی کا کاروبار شروع کیاچونکہ **** کا پ...
View Detailsکھلے پیسے لانے پر اجرت
استفتاء ہم لوگ دکاندار ہیں اور ہمیں کثرت سے کھلے پیسوں کی ضرورت پڑتی ہے۔ مگر اتنی بڑی مقدار کھلے پیسوں کی آسانی سے دستیاب نہیں ہوتی۔ لہذا بعض لوگوں نے باقاعدہ یہ پیشہ بنا لیا ہے کہ وہ کھلے پیسے جیسے بھی ممکن ہو لاتے ہیں اور...
View Detailsجی پی فنڈ کی شرعی حیثیت
استفتاء سرکاری ملازمین کی تنخواہ سے کچھ رقم جی پی فنڈ کی مد میں کاٹی جاتی ہے اور پھرہر سال کچھ رقم اس میں بڑھا دی جاتی ہے۔ اس بارے میں آفس کے لوگوں کو اشکال ہے کچھ کہتے ہیں کہ یہ جائز ہے، کچھ کہتے ہیں ناجائز ہے۔ تھوڑا تفصیل...
View Detailsکام ختم ہونے کے بعد کمیشن
استفتاء ماسٹر پینٹس کے نام پر رنگ کی ایک کمپنی ہے جس کو اپنی ایجنسی کے لیے کراچی میں ایک پارٹی یا آدمی درکار تھا۔ ایک بھائی (الف) جس کا کمپنی کے مالک سے براہ راست تعلق تھا کاروباری بھی اور ذاتی بھی اس نے ایک بھائی (ب) کو کہ...
View Detailsگاہک کے چھوڑے ہوئے پرانے سامان کا استعمال
استفتاء گاہک کوئی سامان گاڑی میں فٹ کراتا ہے اور جاتے ہوئے اپنا سامان پرانا خراب ہمارے پاس خود ہی چھوڑ جاتا ہے تو وہ ہمارے لیے جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ ...
View Detailsلوگوں کے پاس پھنس جانی والی رقم کی ذمہ داری
استفتاء دو آدمی اس صورت میں کاروبار شروع کرتے ہیں کہ دکان کا کرایہ آدھا آدھا دیں گے، رقم بھی دونوں لگائیں گے، نفع بھی آدھا آدھا ہوگا اور درمیان میں نفع بھی لیتا رہا آخر میں حساب کے وقت یا کام ختم کرنے کے وقت جو رقم بازار می...
View Detailsمضاربت میں نقصان اور ادھار کی ذمہ داری
استفتاء 1۔ دو آدمی آپس میں کاروبار اس شرط پر کریں کہ رقم میری دوسرا آدمی محنت کریں گے،نفع ادھا آدھا ہوگا۔ اس میں کوئی نقصان ہوتا ہے اس کی کیا صورت ہے؟ اگر رقم محنت کرنے والا آدمی کسی کو ادھار سامان ...
View Detailsجی پی فنڈ کا حکم
استفتاء جب گورنمنٹ ریٹائرڈ کرتی ہے تو بالفرض ایک آدمی کی جی پی فنڈ کی رقم دو لاکھ بنتی ہے تو گورنمنٹ اس کو200000 اپنی رقم 200000...
View Detailsڈاک ٹکٹوں کا کاروبار
استفتاء میرے والد صاحب ڈاک ٹکٹوں کا کاروبار کرتے ہیں۔ جس کی صورت یہ ہے کہ وہ سرکاری دفتروں اور ردی بیچنے والوں سے استعمال شدہ ٹکٹیں خریدتے ہیں۔ ان میں سے بعض پر کالی سیاہی سے مہر لگی ہوتی ہے جو صاف نہیں ہوسکتی۔ یہ ٹکٹیں میر...
View Detailsویڈیو گیمز اور سنوکر کا سامان بیچنا
استفتاء ایک شخص ہے اس کی دکان ویڈیو گیمز کی ہے اور سنوکر بھی ہے وہ شخص پہلے اس کاروبار سے غافل تھا کہ یہ حرام ہے لیکن اب اس کو شرمندگی ہے کہ یہ کام حرام ہے اور یہ کاروبار چھوڑ دینا چاہیے۔ اب وہ شخص اس دکان کے تمام سامان کو ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved