• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خرید و فروخت

استفتاء ڈریس پینٹ شرٹ اور کوٹ کا کاروبار کرنا کیسا ہے؟ اور اس سے حاصل ہونے والا نفع حلال ہے یا نہیں؟ مقصود اس پینٹ کے بارے میں پوچھنا ہے جو ڈریس  پینٹ کہلا تی ہے اور کوٹ کے ساتھ بھی استعمال  ہوتی ہے  اور بغیر کوٹ کے بھی ، د...

استفتاء ہمارے پاس ایک عام آدمی پرانا زیور  تیار 5 تولہ کا بیچنے کے لیے لاتا ہے۔ ہم اسے دیکھ کر ایک اندازہ لگا تے ہیں کہ اس میں خالص تقریباً 4 تولے ہے۔ لہذا اسے 4 تولے کے حساب سے پیسے دے دیتے ہیں۔ پھر اس زیور کو گلا کر اس کی...

استفتاء 1۔ ہمارے علاقے میں یہ رواج بن چکا ہے کہ گاہک پیسے وزن کے حساب سے دیتا ہے۔لہذا مارکیٹ میں لوگ مثلاً اگر تین تولہ تیار زیور ہو تو اس پر تین ماشے چھیجت یا پالش لکھ کر پورے زیور کا وزن تین تولے  تین ماشے لکھتے ہیں، ...

استفتاء ہم ایک عمارت بنانا چاہتے ہیں جس کا نقشہ یوں ہے:نیچے تہہ خانہ  اس پر دکانیں       اوران پر مکانان میں سے ہر ایک کی علیحدہ علیحدہ فروخت کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء میں ایک پیپر مل میں ملازم ہوں ۔ ہماری مل میں یوں ہوتا ہے کہ کاغذ کا را میٹریل ردی کاغذ سے تیار ہوتا ہے۔ ردی کاغذ خریدنے کی صورت یہ ہوتی ہے کہ ہماری فیکٹری کےکچھ سپلائرز ہوتےہیں جن سے ردی والے کباڑی ریٹ مقرر کرکے ردی...

استفتاء **** کسی فیکٹری کا ملازم ہے تو فیکٹری کے مالک نے **** سےکہا کہ فیکٹر ی کے لیے مارکیٹ سے یہ  یہ چیزیں لے آؤ۔ تو اب قابل دریافت امر یہ ہے کہ اگر**** مارکیٹ سے وہ چیزیں پہلے اپنے لیے خرید لے اور پھر فیکٹری والوں پر بیچ...

استفتاء 1۔ میں نے ایک مکان ایک صاحب ( **** ) کو فروخت کرنے کا معاہدہ کیا جس کے بیعانہ مبلغ دو لاکھ روپے انہوں نے ادا کیا  اور باقی چودہ لاکھ تین ماہ کے بعد ادا کرنے کا وعدہ کیا۔ دیگر شرائط بھی طے پاگئیں، جن میں ایک شرط مروج...

استفتاء ایک شخص اپنی زندگی میں اپنی جائیداد تقسیم کرنا چاہتا ہے۔ اس کے ورثاء میں سے بیوی  پہلے مرچکی ہے۔ اور بیٹے اور ایک بیٹی زندہ ہے اسے اپنی جائیداد تقسیم کرنے کے لیے کیا شرعی طریقہ اختیار کرنا چاہیے؟ ...

استفتاء 3۔ سونا چاندی کے ادھار کا ہے۔ زرگر سے مال لینے مین مسئلہ یہ ہے کہ پانچ تولہ سونے کا خالص وزن 4.6 یعنی یعنی ساڑھے تولے ہوتا ہے۔ ہم اس سے  تین دن کا وقت لیتے ہیں کہ تین دن بعد اتنا سونا لے لینا۔ ایسی صورت میں خالص سون...

استفتاء ہم لوگ باہر کے ملک سے مال منگواتے ہیں، چائنہ اور جاپان کا۔ اب  کچھ لوگ ہم سے ایسا مال منگواتے ہیں جو ہوتا تو چائنہ کا ہے مگر مہر جاپان کی لگی ہوتی ہے۔ اور یہ مال ہم سے جو بھی منگواتا ہے ہم اس کو بتلا کر دیتےہیں  کہ ...

استفتاء 2۔ہماری زیورات کی دکان ہے ایک صاحب ہمارے پاس زیور بیچنے کے لیے لائے چاندی کا لاکٹ۔ ہم نے چاند کے حساب سے خریدلیا مثلاً پانچ صد روپے میں۔ بعد میں معلوم ہوا  کہ اس کے نگینے اصل تھے جن کی قیمت پانچ ہزار تک بنتی ہے۔ خری...

استفتاء میں نے  ایک عدد کمرہ  پہلی منزل پر خریدا مبلغ 18 لاکھ روپیہ کا ۔اس میں سے پانچ لاکھ ادا کردیئے بقایا رقم کی ادائیگی  ایک سال طے ہوئی۔اس بلڈنگ  میں کل  6 کمرے ہیں ۔مالک باقی پانچ کمرے اوپر  والے  فروخت کردیئے جنہوں ن...

استفتاء ایک آدمی کا کاروبار ہے کباڑیے کا جب اس نے کام شروع کیا تھا تومالیت بالکل ٹھیک تھی بعد میں کام  ناجائز مالیت میں تقسیم ہوگیا مثلاً اس میں تقریباً 8 یا 10 قسم  کا سامان ہے ،لوہا، پیتل، پلاسٹک ، سلور وغیرہ اور سب سے زی...

استفتاء پراپرٹی ڈیلر مکان کی خرید وفروخت کا سودا کرواتے ہیں اس کے معاوضہ میں وہ ایک فیصد یا دو فیصد کمیشن لیتے ہیں ۔ شرعی طور پر یہ کاروبار جائز ہے یانہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پرپرٹی ...

استفتاء کسی شخص کا ایسی جگہ  پہ کام کرنا جہاں گھوڑوں کی دوڑوں اور کرکٹ میچوں پہ جو ٹی ۔وی پر آتے ہیں ان پر شرطیں ہوں براہ راست اور فون پر ۔اوروہ شرطیں لوگو ں کے نام کے ساتھ ان کی لگائی ہوئی شرط کو کاغذ پر لکھا جاتاہے۔ اس کے...

استفتاء **** نے **** سے ایک پلاٹ دس لاکھ میں خریدا اور بیعانہ میں دو لاکھ نقد ادا کردیے ،باقی آٹھ لاکھ دوماہ میں دینے کا معاہدہ طے پاگیا۔اب 15 دن بعد **** کو اس پلاٹ کے 12 لاکھ دام لگے۔کیا **** رجسٹی ہونے اور باقی آٹھ لاکھ ...

استفتاء فریق (ا) جس نے مال  خریدنا ہے۔فریق (ب)  مڈل مینفریق (ج) جس سے مال خریدناہے ۔1۔فریق (ا) فریق (ج)سے   سے بعض وجوہات کی بنا پر مال  ڈائریکٹ نہیں خرید سکتا ہے لہذا فریق (ا) فریق (ب) کے ذریعے  فریق (ج)  سے ما...

استفتاء ایک شخص نے اپنی ضرورت کے پیش نظر ٹریکٹر خریدنا چاہا تو نقد کی ہمت نہ ہونے کے باعث اس نے مروجہ دستور کے مطابق بذریعہ زرعی بینک اقساط پر خرید لیا۔ جس میں ا س کو اپنی زرعی بینک کے نام کروانا پڑی اور کچھ رقم نقد بھی دین...

استفتاء موبائل کمپنیوں کے کارڈوں کی خرید وفروخت آجکل کمپنیوں اور بازاروں میں گن کر  کی جاتی ہے جس طرح انڈے کی خرید وفروخت بازار میں گن کر کی جاتی ہے مثلاً ایک انڈہ 5 روپے کا ہوتا ہے اور 12 انڈے رعایت کے ساتھ 50 روپے میں ملت...

استفتاء 1۔میرا ایک  عدد کینو کا باغ ہے ، پھل  کی صورت حال واضح (پھول گرنے اور کینو کی شکل سامنے آنے) ہونے پر میں نے اسے ایک صاحب کو /60 ہزار روپے  فروخت  پر دے دیا ان صاحب نے بیانے یا ایڈوانس کی صورت میں /15 ہزار روپے معاہد...

استفتاء ایک کمپنی شہد کی مکھیوں کے  ڈبے (جن میں شہد کی مکھیاں بھی ہوتی ہیں) فروخت کرتی ہے اور شرط عائد کرتی ہے کہ خریدار   وہ ان مکھیوں سے پیداشدہ شہد کو 5 سال تک بعوض 300 روپے فی کلو کمپنی کو فروخت کرنے کا پابند ہوگا۔اب سو...

استفتاء دکان کا مالک مروجہ پگڑی  لے کر کرایہ پر اپنی دکان دیتا ہے۔ اور ایک شخص اس مالک دکان سے کرایہ پر دکان لیتا چاہتا ہے۔ تو کیا یہ شخص مروجہ پگڑی دیکر مالک دکان سے کرایہ پر دکان لے سکتا ہے یا نہیں؟ اگر لے سکتا ہے تو کن ص...

استفتاء ۲۔ آجکل ہر ایک کا اپنی زمینوں پر ٹیوب ویل  لگانا بہت  مشکل ہے  کیونکہ  اس پر لاگت بہت آتی ہے۔ تو جو کوئی  ٹیوب  ویل   لگاتاہے دوسرےلوگ  اس سے  پانی خرید  نے  کے خواہاں  ہوتے ہیں  ۔ جبکہ ٹیوب ویل  لگانے والے کی بجلی ...

استفتاء 1۔کیڑنگ کے کام میں جب کسی گاہک سے فنگشن بک  کرلیتاہوں تو کھانا اپنے باورچی خانہ سے بنواکر دیتاہوں ٹینٹ ، کرسیاں وغیرہ چونکہ میرے پاس نہیں ہیں تو کسی سے بھی کرائے پر لگواتاہوں جوکہ انکے ملازم لگاتے ہیں میں صرف گاہک س...

استفتاء سوال: کیا تجارتی بنیادوں پر اینمل ہاؤس(Animal House) قائم کیا جاسکتاہے؟اس (Animal House) کی تفصیلات کچھ اس طرح ہیں کہ اس ہاؤس میں ابتدائی طور پر دوقسم کے جانوروں کی افزائش نسل کی جائے گی ایک قسم(Mice) چھوٹے چوہے...

© Copyright 2024, All Rights Reserved