ملازمت چھوڑنے کی صورت میں رقم کی ادائیگی
استفتاء زید نے ایک کمپنی میں ملازمت اختیار کی۔ ملازمت شروع کرنے سے پہلے کمپنی سے معاہدہ کیا کہ زید کمپنی میں دو سال تک لازمی ملازمت کرے گا جبکہ کمپنی کسی بھی وجہ سے زید کو کسی بھی وقت کمپنی سے نکال سکتی ہے۔ اگر زید اپنی مرض...
View Detailsڈش یا کیبل کا کمیشن لینا
استفتاء اگر کوئی مسلمان شخص کسی غیر مسلم کو ڈش یا کیبل کی کسی غیر مسلم کمپنی کی طرف سے ڈش یا کیبل کی سہولت فراہم کرے تو کیا اس کیلئے اس پر کمیشن لینا یا یہ سہولت فراہم کرنا جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ ...
View Detailsمشترکہ کاروبار کی تقسیم اور کام کرنے والے کی اجرت
استفتاء میرے والد صاحب کو تقریباً 11 سال ہوگئے ہیں فوت ہوئے۔ جس وقت وہ فوت ہوئے اس وقت ان کی وراثت کرایہ کی دکان میں مال تھا۔۔۔ جس کےلحاظ سے ایک حصہ 15 ہزار سے زائد نہ ہوتا لیکن اس وقت تمام ورثاء کی مرضی سے دکان کو چلانے کا...
View Detailsشریکین میں ایک کا دیکھنا کافی ہے
استفتاء زید اور عمر نے مشترکہ طور پر ایک فائل خریدی ۔جس کی صورت یہ تھی کہ زید نے عمر سے کہا کہ میں زمین کی ایک فائل خریدتا ہوں جس میں رقم دونوں کی نصف نصف ہو گی ۔اور عمر کو پھر کہا کہ میں نے خرید لی ہے ۔اپنے حصے کی رقم دیدو...
View Detailsنفع لینے کی حد
استفتاء 10000 کی چیز پر شرعاً کتنا نفع لینا جائز ہے ؟مثلاً 9000 گاہک کے اور ایک ہزار دکاندار کا لگا ۔اب دکاندار اس ایک ہزار پر کتنا نفع لے گا ۔شریعت کی روشنی میں جواب سے مستفید فرمائیں۔ الجواب :بسم ال...
View Detailsکرنسی میں زیادتی یا ادھار کرنا
استفتاء 1۔ عید کے موقعہ پر یا اسکے علاوہ کسی خوشی کے موقعہ پر لوگ بینکوں یا کرنسی کا کاروبار کرنے والوں سے نئے نوٹ مہنگے داموں لیتے ہیں ۔مثلاً 1000/کی کاپی 1100/اور 2000/کی کاپی2100/اور5000/کی کاپی5100/میں لیتے ہیں ۔ آیا اس...
View Detailsپرچی والی عمرہ کی کمیٹی
استفتاء پرچی والی عمرہ کی کمیٹی ڈالنا جائز ہے یا نہیں ؟ مثلاً 20 ممبروں سے 50 ہزار روپے جمع کر کے قرعہ اندازی کے ذریعے سے ہر ماہ ایک ممبر کو عمرہ کیلئے بھیجا جاتا ہے۔اور یہ معاملہ تمام ممبروں سے یکے بعد دیگرے کیا جاتا ہے ۔...
View Detailsماں کے حقیقی حقیقی چچا ،ماموں اور خالو محرم ہیں
استفتاء اپنی ماں کا حقیقی چچا،اورماں کا حقیقی ماموں اسی طرح پھوپھا اسی طرح خالو کسی عورت کیلئے کیا محرم ہیں یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً محرم ہیں ۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم...
View Detailsکسٹم والوں کو رشوت دینا
استفتاء 1۔ ایک آدمی اپنا مال باہر ممالک سے 100روپیہ کااصل قیمت میں خریدتا ہے اور اصل قیمت پر ہی اپنے ملک کے اندر امپورٹ کرتا ہے ۔بندرگاہ پر کسٹم آفیسر زخواہ مخواہ تنگ کرتے ہیں کہ تم نے اصل قیمت 100روپیہ جو کاغذات میں لکھی ہ...
View Detailsعدلت کے ذریعے کرایہ دار کو بے دخل کرنے طریقہ کار
استفتاء ہم لوگ چار بھائی ہیں۔ ہمارے والد صاحب ایک کارخانہ چلاتے تھے۔ ایک عرصہ تک وہ اس میں کاروبار کرتے رہے۔ کچھ عرصہ بعد وہ بڑے بھائی صاحب کو بھی اپنے ساتھ کارخانہ میں لے گئے۔ وہ بھی والد صاحب کے ساتھ کام کرتے تھے۔ جبکہ ان...
View Detailsقرآن پڑھانے کی تنخواہ لینا قرآن خوانی پر پیسے لینا
استفتاء 1۔ بعضے لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ قرآن پڑھانے پر تنخواہ لینا یا فیس لینا ایسے ناجائز ہے جیسا ختم میں تراویح کے موقع پر لینا نا جائز ہے ۔ اگر اس میں کوئی فرق ہے تو مع حوالہ جواب تحریر فرمائیں۔2۔ گھروں میں قرآن خوانی...
View Detailsخالص کے بدلے میں کھوٹا سونا لینا
استفتاء صراف حضرات لیبارٹری میں کھوٹ شدہ سونا بھیج دیتے ہیں مثلاً کسی سنار نے 50گرام کھوٹ شدہ سونا لیبارٹری بھیجا ۔ لیبارٹری میں سونا پرکھنے والا یہ بتاتا ہے کہ اس میں 40گرام خالص ہے لہذا اس 50گرام کھوٹ شدہ کے بدلے میں 40گر...
View Detailsبعدمیں لگائی گئی شرط کا اعتبار نہیں
استفتاء تصدیق کی جاتی ہے کہ من ( محمد *** ولد ***) کی شادی مسماہ *** بنت پروفیسر*** سے ۲۶ جون ۲۰۰۵ میں اسلامی قوانین کے مطابق ہوگئی۔اسلامی طریق پر شادی کی وجہ سے...
View Detailsحق انتفاع سے دستبردار ہونے کا عوض لینا جائز ہے
استفتاء آپ نے فرمایا تھا کہ وصیت کے مطابق گھر73/74*** پارک کا وقف صحیح نہیں کیونکہ یہ لیز پر ہے ،چنانچہ اگر اس کو فروخت کرنا چاہیں تو مارکیٹ میں اس گھر کی مالیت 70,80لاکھ روپیہ ہے ۔گھر کے روثاءچاہتے ہیں کہ اس گھر میں دین کی...
View Detailsقسطوں پر کوئی چیز خریدنا
استفتاء قسطوں میں چیزیں خریدنا درست ہے کہ نہیں ؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ سود ہے ۔مہربانی فرما کر وضاحت فرمادیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قسطوں میں کسی چیز کا خریدنا درست ہے بشرطیکہ قسط کی ا...
View Detailsسفیر کا چندے میں سے اجرت وصول کرنا
استفتاء مدارس اور جامعات کے سفیر حضرات دیگر شہروں و علاقوں میں جاتے ہیں تو ان کو مہتممین حضرات کی جانب سے کرایہ و کھانا و ناشتہ وغیرہ دیگر خرچوں کی دورانِ سفر مدرسہ کے فنڈ سے خرچہ لینے کی اجازت ہو تی ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ ان م...
View Detailsکمپیوٹر کا استعمال اور اسکی خرید و فروخت
استفتاء 1۔ کمپیوٹر کے پرزوں کی خریدوفروخت جائز ہے یا نہیں۔۔؟2۔ کمپیوٹر کا استعمال اور خریدنے اور بیچنے کا کیا حکم ہے۔۔؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1- کمپیوٹر کے پرزوں کی خریدوفروخت جائز ...
View Detailsبینک سے سود پر قرض لینا
استفتاء میں نے بینک سے تقریبا ۸ لاکھ ۰۸ ہزار روپے قرض لیکر مکان تعمیر کیا ۔اس قرض پر بینک رولز اینڈ ریگولیشن کے تحت مجھے سود ادا کرنا پڑ رہا ہے جو فکس نہیں ہےبلکہ سٹیٹ بینک کی ہدایات کے مطابق ہر سال تبدیل ہوتا رہتا ہے ۔یہ ق...
View Detailsنقصان میں شریک نہ ہونے کی شرط
استفتاء فریق اول:زید ولدبکر۔ فریق دوم: عبد اللہ ولد خالد۔فریق اول زید کا بیان:یہ کہ فریق اول نے فریق دوم سے مبلغ گیارہ لاکھ روپے اپنے کاروبار کو بڑھانے کے لیے نقد لیے ہیں جو کہ فریق دوم ...
View Detailspepsiکمپنی میں ملازمت کرنا
استفتاء Pepsiکمپنی میں جو کہ یہودیوں کی کمپنی کہی جاتی ہے اس میں ملازمت کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ وضاحت سے جواب دیکر عند اللہ ماجور ہوں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً واضح رہے کہ پاکستانی پیپسی کو...
View Detailsحرام کمائی والے سے قرضہ یا ہدیہ لینا
استفتاء 1: اگر ایک آدمی اعلانیہ یہ اقرار کرتا ہے کہ اس کی کمائی حرام ہے تو کیا اگر وہ کسی کو ہدیہ دے یا کوئی اس شخص سے قرض لے تو ان دونوں کے لیے ہدیہ اور قرض استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟ اگرچہ ہدیہ یا قرض لینے والے خود ضر...
View Detailsمعاہدہ اپنی مدت تک کارآمد رہے گا
استفتاء میں زید نے رہائش کیلئے مکان کرائے پر لیا خالد صاحب سے ۔یہ بات آپس میں دونوں حضرات نے طے کی ہے کہ دو لاکھ دس ہزار روپے کرائے کی مد میں پہلے ادا کر دیا جائے جو 250روپے کے حساب سے 70سال کا کرایہ ہے ۔ کرائے میں تخفیف اس...
View Detailsڈیوٹی کی ادائیگی میں غفلت
استفتاء دوران ملازمت ڈیوٹی کی ادائیگی میں کوئی غفلت ہو جائے تو اس کی تلافی اندازاً اتنی رقم کی واپسی سے ہی ہو سکتی ہے یا بغیر بتائے انہیں ضرورت کی چیز خرید کر دے دینے سے بھی تلافی ہو سکتی ہے یا زائد ڈیوٹی ادا کرنے سے بھی تل...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved