• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہہمارے ہاں ایران میں سونے اور چاندی کے ریٹ میں بہت زیادہ تفاوت ہے۔ نقدی زکوٰۃ کے مسئلے میں دو گروہ ہیں۔1۔ اکثریت کی رائے یہ ہے کہ نقدی جب سونے کے نصاب کی قیمت کو پہنچ جائے تو ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ1۔ کچھ سونے کا زیور ہے جو کہ میری اہلیہ کی ملکیت ہے، بینک کے لاکر میں کئی سال سے پڑا ہے، 13 تولے زیور ہے۔ ہمارے پاس صرف یہی قابل زکوٰۃ چیز ہے پوچھنا یہ ہے کہ ہماری ایک بیٹی ہے جو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک عورت کے پاس صرف دو تولے سونا ہے چاندی اور نقدی اور زائد سامان  کچھ اس کی ملکیت میں نہیں اور گھریلو حالات بھی نارمل ہیں اس کے پاس اتنی رقم نہیں کہ وہ قربانی کرسکے پچھلے سال بھی ...

استفتاء 1۔سونے اورچاندی کے علاوہ جو دھاتیں ہیں ان کو استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟2۔سونے اورچاندی کے علاوہ جو دھاتیں ہیں ان سے بنے زیورات کا کیاحکم ہے؟3۔اوربالخصوص سونے اورچاندی کے علاوہ دھاتوں سے بنی ہوئی انگوٹھی پہن...

استفتاء گزارش ہےکہ عام طور سے مسئلہ سنا جاتا ہےکہ موبائل اکاؤنٹ میں پیسے رکھنے پر جو فری منٹ ملتےہیں یہ سود ہے اور ان کو استعمال کرنا حرام  ہے ۔دلیل یہ دی جاتی ہے کہ کمپنی پہلے ہم سے بطور قرض لیتی ہے اور اس کو استعمال کرتی ...

استفتاء  ایک عددمکان جس کاموجودہ وقت کےحساب سے100000یا50000ایڈوانس اورکرایہ10ہزار سے 15 ہزارکےدرمیان ہوتاہے،کیامیں ایڈوانس زیادہ لیکراورکرایہ کم کردوں توکیا یہ جائزہے؟اورگروی کےزمرےمیں تونہیں آتا؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب ایک سوال درپیش ہے کہ میرا ایک خالی پلاٹ ہے۔ میں یہ چاہتا ہوں کہ لوگوں سے سرمایہ لے کر اس پلاٹ پر دکانیں بناؤں اور پھر وہ دکانیں جن سے سرمایہ اٹھایا ہے انہیں کرائے پر دے د...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا  500 یا 700 کا پرائز بانڈ جائز ہے؟ اگر سخت مجبوری ہو کسی کے آگے ہاتھ پھیلانے سے، کاروبار بھی نہیں ہے تو کیا لے سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء آج کل بعض خواتین مختلف اداروں میں ملازمت کے لیے جاتی ہیں، بعض اداروں میں رات دیر تک یا پھر بعض اوقات رات بھر ڈیوٹی کرنی پڑتی ہے جیسے ہسپتالوں میں نرسوں کو رات کی شفٹ بھی کرنی پڑتی ہے جس میں ڈیوٹی کرنے والے مردبھی سا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگر کوئی آدمی کسی کو اپنے پاس ملازمت پر رکھتا ہے اور کہتا ہے کہ میں آپ کو اتنی تنخواہ دوں گا اور یہ یہ آپ کو سہولیات بھی دوں گا مثلا فیملی رہائش وغیرہ پھربعد میں کوئی سہولیات نہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہمارے ادارے میں ملازمین کے اپنے وقت سے کچھ تاخیر سے آنے پر ان کی پورے دن کی تنخواہ سے کٹوتی کرلی جاتی تھی آپ کے دارالافتاء سے مسئلہ پوچھا گیا تو یہ معلوم ہوا کہ یہ کٹوتی شرعاجائز...

استفتاء بخدمت جناب مفتی صاحب دامت برکاتہمالسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہزید کے گھر کی عمارت کھڑی تھی اور 31 اگست 2018ء کو عمر اس کی فنش کروانے کو تیار ہوا۔ معاہدہ ہوا جو منسلک ہے۔ زید عمرکو 43 لاکھ روپے دے گا۔ اور...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمفتی صاحب میں نے ایک جانور خریدا ہے جس کی قیمت 30000 روپے ہے۔ میں نے وہ جانور علی کو دیا ہے اس کی حفاظت اور چارہ وغیرہ سب کچھ علی کی ذمہ ہے، ایک سال بعد اس کی قیمت 60000 روپے ہو ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے ہیں علماء و مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کسی غیر ملکی کمپنی کا ویزہ پانچ یا چھ لاکھ میں حاصل کرے اور پھر یہی ویزہ کسی دوسرے شخص کو دیدے اس شرط پر کہ یہ ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہآپ حضرات سے گذارش ہے کہ میرے بڑے بھائی کا پینٹ کوٹ کا کارخانہ ہے اور ہمارے کارخانے میں صرف کاریگر کوٹ کی سلائی کرتے ہیں اور کوٹ بڑے بنتے ہیں اور پینٹ ہم لوگ باہر سے آرڈر پر تیار ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمحترمین و مکرمین علمائے دارالتقوی السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ !ایک استفتاء کا جواب دے کر عند اللہ ماجور ہوں زید ایک کمیٹی عمرہ کے نام سے اکٹھی کر رہا ہے۔3000 روپے ماہانہ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہگذارش ہے کہ ہم آسان کارڈ کے نام سے ایک پلاسٹک کارڈ بنا رہے ہیں۔ یہ کارڈ شکل و صورت میں کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ کی طرح  ہے،جس پر نام اور نمبر درج ہوگا۔ ہم لوگوں کو ترغیب دیتے ہیں کہ یہ ...

استفتاء غلہ منڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مختلف اجناس کی خرید و فروخت ہوتی ہے، زمیندار اپنا غلہ آڑھتی کے پاس لاتا ہے اور آڑھتی اسے فروخت کر کے اپنی کمیشن لیتا ہے۔مذکورہ منڈی میں بولی کا طریقہ کار یہ ہے کہ جب کوئی زمیندار مال...

استفتاء غلہ منڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مختلف اجناس کی خرید و فروخت ہوتی ہے، زمیندار اپنا غلہ آڑھتی کے پاس لاتا ہے اور آڑھتی اسے فروخت کر کے اپنی کمیشن لیتا ہے۔بعض اوقات زیادہ ریٹ والے ادائیگی کے حوالے سے سست ہوتے ہیں اور ...

استفتاء غلہ منڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مختلف اجناس کی خرید و فروخت ہوتی ہے، زمیندار اپنا غلہ آڑھتی کے پاس لاتے ہیں اور آڑھتی اسے فروخت کر کے اپنی کمیشن لیتا ہے۔آڑھتی بعض اوقات خریدار سے کہتا ہے کہ فلاں نے مجھے یہ ریٹ مثل...

استفتاء غلہ منڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مختلف اجناس کی خرید و فروخت ہوتی ہے، زمیندار اپنا غلہ آڑھتی کے پاس لاتا ہے اور آڑھتی اسے فروخت کر کے اپنی کمیشن لیتا ہے۔منڈی میں صرف زمیندار سے کمیشن لیا جاتا ہے البتہ اگر باہر کے بی...

استفتاء غلہ منڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مختلف اجناس کی خرید و فروخت ہوتی ہے، زمیندار اپنا غلہ آڑھتی کے پاس لاتے ہیں اور آڑھتی اسے فروخت کر کے اپنی کمیشن لیتا ہے۔بعض اوقات زمیندار اپنا مال حکومت کو فروخت کرنے کے بعد آڑھتی ...

استفتاء غلہ منڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مختلف اجناس کی خرید و فروخت ہوتی ہے، زمیندار اپنا غلہ آڑھتی کے پاس لاتا ہے اور آڑھتی اسے فروخت کر کے اپنی کمیشن لیتا ہے۔بعض اوقات زمیندار صافی ریٹ پر سودا کرتے ہیں یعنی زمیندار کہتا ...

استفتاء غلہ منڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مختلف اجناس کی خرید و فروخت ہوتی ہے، زمیندار اپنا غلہ آڑھتی کے پاس لاتے ہیں اور آڑھتی اسے فروخت کر کے اپنی کمیشن لیتا ہے۔جس آڑھتی کے پاس مال آیا ہے وہ بعض اوقات خود خریدنا چاہتا ہے...

استفتاء میرے محترم مفتی صاحب آپ حضرات کو جو معلومات چاہئیں ہم وہ دینے کے لیے تیار ہیں میں اس کمپنی کے مالک سے ملاہوں پی سی ہوٹل میں نے اس سے ساری معلومات لی ہیں ۔برائے مہربانی آپ ہم کو ٹالیں مت ہماری رہنمائی کریں بجائے یہ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved