• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء غلہ منڈی میں زمیندار اپنا غلہ جس آڑھتی کے پاس لاتا ہے وہ آڑھتی مال کا ڈھیر لگا دیتا ہے اور بولی لگانے والے اس آڑھتی نے مال خود خریدنا ہو تو وہ ریٹ کم رکھنے کی کوشش کرتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ بعض اوقات بولی لگا...

استفتاء ایک مدرس کا  تقرر شعبہ کتب میں شوال کے آخری دس دنوں میں ہوا لیکن جب وظیفہ دیا گیا تو پورے ماہ کا دیا گیا تو کیا مدرس کے لیے پورا وظیفہ لینا جائز ہے؟وضاحت مطلوب ہے:مذکورہ  مدرسے  میں تنخواہ شمسی مہینوں کے اعتبار ...

استفتاء بجلی یا گیس  کا  بل وقت پر  ادا نہ کرنے پر جو جرمانہ لگتا  ہے کیا وہ سود میں شامل ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بجلی   یا گیس کے بل  میں  تاخیر  کی صورت میں  لگنے والا  جر مانہ سود ...

استفتاء ایک صاحب طالبعلم ہیں جو ایک ہاسٹل میں رہتے  ہیں   اور کھانے کے پیسے ابتداء جمع کرواتے ہیں   جوکہ متعین ہوتے ہیں بعد میں اگر وہ کسی دن ہاسٹل سے کھانا نہ کھائیں(1)تو کیا وہ  اپنی دی ہوئی  رقم میں سے  کچھ کا مطالبہ کرس...

استفتاء ۱) ذخیرہ کرنا کن کن چیزوں میں جائز نہیں ہے؟ مونگی ،تل  اور چنے کا کیا حکم ہے؟۲) کسان اپنی گندم اگر خود رکھ لے اور بعد میں ریٹ مہنگا ہونے پر بیچے تو کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلی...

استفتاء کباڑ خانے میں اکثر لوگ چوری کامال بیچ جاتے ہیں ۔کیا کباڑ خانے سے کوئی چیز خریدنا جائز ہے جب کہ ہم پیسے دے کر خریدتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر کسی چیز کے بارے میں پکا پتہ ہو...

استفتاء جو چیز مسجد کے باہر کہیں گم ہو جائے،نماز کے بعد مسجد میں آکر نمازیوں کے سامنے یا مسجد کے لاؤڈ اسپیکر پر اس کا اعلان کرنا جائز ہے یا نہیں؟ مدلل جواب عنایت فرمائیں آئے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

استفتاء ایک آدمی پاکستان سے باہر ایک ملک میں رہائش پذیر ہے اور شادی شدہ ہے ہر دو سال بعد گھر آتا ہے اور اپنی خواہش ان دو سالوں میں اپنی بیوی کو سکائپ وغیرہ پر دیکھ کر پوری کرتا ہے یعنی مشت زنی کرتا ہے۔ کیا ایسا کرنا اس کے ل...

استفتاء حضرت نائی کی کمائی کے متعلق کچھ معلومات چاہئیں کہ نائی داڑھی بھی مونڈتا ہے تو  کیا اس کی کمائی  حلال ہے یا حرام ؟وضاحت مطلوب؛ سائل کا سوال سے کیا تعلق ہے؟جواب:اپنی کٹنگ والی دکان بنانی ہے۔ ...

استفتاء سگریٹ کاکاروبار حلال ہے یا حرام؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حلال ہے۔...

استفتاء مفتی صاحب ایک شخص کے پاس ایک گائے تھی اس نے یہ نیت کی کہ میں اس گائے کو رمضان شریف میں ذبح کرکے اس کا گوشت لوگوں میں خیرات کروں گا لیکن وہ کسی وجہ سے رمضان شریف میں اس گائے کو ذبح نہ کرسکا ۔کیا اب وہ اس گائے کو بیچ ...

استفتاء اپنی زمین میں کسی بہن بھائی کو ہبہ کروں اور رجسٹری انتقال بھی کروا دوں تو کیا ساتھ یہ شرط رکھ سکتا  ہوں کہ یہ آپ کے ذاتی استعمال کے لیے ہے۔ آگے کسی کو ہبہ یا فروخت یا کرایہ پر نہیں دے سکتے۔ کیا یہ شرط لگائی جا سکت...

استفتاء مصیبت اوربلاؤں کےٹلنے کےلیے بکراذبح کیاجائے وہ گوشت غریبوں کودینا چاہیے یا خود بھی کھاسکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً خودبھی کھاسکتے ہیں لیکن جتنا خود کھائیں گے وہ صدقہ شمار نہ...

استفتاء بچوں کو جو پیسے ہدیہ ملتے ہیں یا عیدی ملتی ہے وہ ماں باپ استعمال کر سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کر سکتے ہیں...

استفتاء میری بیٹی ہے ،اس کے پاس جو فرنیچر کا سامان ہے وہ خراب ہوچکاہےتو اس نے مجھے کہا ہے کہ میں نے فرنیچر کا سامان خریدنا ہے آپ اس میں میری مدد کریں تو کیا اگر میں اپنی بیٹی کو کچھ رقم دوں تو کیا وہ رقم ہدیہ شمار ہوگی یا م...

استفتاء 1.اگر کوئی شخص سعودیہ میں ہے اور اس کے بچے پاکستان میں۔تو صدقہ فطر کس اعتبار سے واجب ہو گا پاکستان یا سعودیہ کے اعتبار سے؟2.اور بالغ بچے اور بچیاں جن کی شادی نہیں ہوئی ان کا صدقہ فطر کس پر ہوگا والدین پریا  یہ خ...

استفتاء 1۔صدقہ کے پیسے بیمار نے دیئے ہیں انہیں مدرسہ کے رنگ یا کسی اور کام  میں لگا سکتے ہیں یا نہیں؟2۔نفلی صدقات کے مصارف کیا ہیں ؟وضاحت مطلوب ہے:بیمار نے پیسے بطور نذر کے دیئے ہیں یا ویسے ہی دیئے ہیں؟جواب وضاح...

استفتاء ایک شخص آئی بی (انٹیلجنس بیورو) میں آفیسر تھے وہ دوران سروس شہید ہو گئے۔ ان کے 5 بیٹے، 2 بیٹیاں اور بیوہ زندہ ہیں۔ والدین فوت ہو چکے ہیں۔ صرف ایک بیٹی جس کی عمر 16 سال ہے وہ غیر شادی شدہ ہے باقی سب بچے شادی شدہ ہی...

استفتاء مالی جرمانہ کے بارے میں شرعی معلومات درکار میں کیا کام میں کمی کوتاہی یا نقص تنظیم کی بنیاد پر ملازم کی تنخواہ میں کٹوتی کی جاسکتی ہے ؟وضاحت مطلوب:کام میں کمی یا نقص تنظیم کی تفصیلات مہیا کریںجواب وضاحت:۱)غف...

استفتاء ایک لڑکی کو کسی کے پیسے ملے اس نے پیسے پاکستان میں اپنے دوست کو بھیجے اورکہا کہ تم یہ وصول کرو آدھے تمہارے ۔ آگے  اس آدمی نے کسی اور کو کہا کہ آدھے تمہارے اور آدھے میرے ۔کیا یہ پیسے استعمال کرسکتے ہیں ؟وضاح...

استفتاء اگر کسی کو راستے میں کوئی چیز ملے اور اس کے مالک کے ملنے کا امکان نہیں یعنی مالک تو یہی سمجھے گا کہ بس گم گئی جیسے 100 یا 150 روپے تک کوئی چیز ہو تو ایسی چیز کو استعمال کر سکتے ہیں یا قیمت صدقہ کر کے استعمال کرنی ہو...

استفتاء 15۔ بیوی شوہر سے پیسے لے تو وہ اس کی ذمہ داری ہے ؟اور اگر شوہر بیوی سے پیسے لے تو کیا وہ قرض میں آتا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیوی شوہر سے پیسے لے تو وہ اس (شوہر)کی ذمہ داری ہے...

استفتاء ایک ہندو کا ایک مسلمان پر 500  روپےقرض  تھا ،    مسلمان بہت غریب ہو گیا،ان کے  پاس یہ 500روپے نہیں  بنتے تھے ، پھر یہ ہندو مرگیا ، اب اس ہندو کا کو ئی رشتہ دار بھی یہاں نہیں ہے ، اب یہ مسلمان ہندو کا قرض کیسے اتارے؟...

استفتاء میری والدہ محترمہ کی ایک جائداد ہے جو کہ ان کو ان کے والد نے ہدیہ(تحفے)کے طور پر دی تھی،میری والدہ کو اس جائداد سے اچھی خاصی کرایہ کی آمدن آتی ہے،اور ان کے دوبیٹے ہیں،میری والدہ اس کرایہ میں سے ہم دو بیٹوں کو بھی خر...

استفتاء عبدالقدیم کی پینٹ کی دکان ہے لوگ ان سے گھروں کے لیے پینٹ خریدتے ہیں ،چونکہ لوگوں نے وہ پینٹ کروانے بھی ہوتے ہیں اس لیے دکان پر مزدور بھی آ جاتے ہیں لوگ وہیں سے مزدور بھی لے جاتے ہیں  ۔چناچہ شاہد  صاحب نے ایک بیوہ کے...

© Copyright 2024, All Rights Reserved