• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی نے بھائیوں کی مشترکہ رقم سے اپنے لیے موبائل خرید لیا اور غیر آدمی نے مذکورہ شخص کو مضاربت کے لیے کچھ رقم دے دی اور اس نے  اسی موبائل کے ذریعے  یعنی جو مشت...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مدرس کا مدرسہ انتظامیہ کے ساتھ حفظ و ناظرہ کی تدریس کا معاہدہ 25 ہزار روپے ماہانہ پر طے ہے۔ مذکورہ استاد مدرسے کے اوقات کے علاوہ باہر ایک مسجد میں امامت بھی کر...

استفتاء 1۔اگر د لہن کنواری ہے تو اس کا نکاح پڑھانے کا ہدیہ ایک دینار ہے۔2۔او را گرد لہن بیوہ ہو تو اس کا نکاح پڑھانے کا ہد یہ آدھا دینا ر ہے ۔...

استفتاء مفتی صاحب میں نے یہ مسئلہ پوچھنا تھا کہ کوئی دکاندار مجھ سے سامان ادھار خریدنا چاہتے ہیں تو وہ مجھے اپنی ڈیمانڈ کی چیزیں بتاتے ہیں وہ لکھ کر دیتے ہیں کہ فلاں  فلاں  سامان لا دو میں خود ہی خرید کر کبھی اپنے پاس رکھ ل...

استفتاء کیا  لقطہ  کا مال مسجد کو بھی دیا جا سکتا ہے جیسا کہ فتاویٰ عثمانی کی درج ذیل عبارت میں اس بات کی طرف اشارہ ہے ؟یہ بات تقریبا مسلّم ہے کہ کسب خبیث کا واجب التصدق ہونا اس بناء پر ہے کہ اس...

استفتاء میرے بیٹے کے پاس ایک ایپ ہے جس کا نام "Poppo Live"(پوپو لائیو )ہے میرا بیٹا اس میں پیکج  لگانا چاہتا ہے وہ کہہ رہا ہے کہ اس میں کوئی غیر معمولی چیز نہیں ہے صرف چار گھنٹے لائیو آنا ہوگا پرائیویٹ جو کسی کو  ظاہر  نہیں...

استفتاء میں ایک چھوٹے سے ادارے میں حفظ کلاس پڑھاتا ہوں۔ اس وقت میری عمر 46 سال ہے  مگر کمزور ہونے کی وجہ سے تقریباً 60 سال کا لگتا ہوں، عرصہ 21 سال سے ایک ہی ادارے میں پڑھا رہا ہوں،شروع میں  کسر نفسی کی وجہ سے کبھی ادارے وا...

استفتاء ہم پانچ افراد جو کہ لکسمبرگ کے مستقل رہائشی ہیں، ایک نئی  سیاحتی (Tourism) کمپنی قائم کرنے جا رہے ہیں۔ اس  سیاحت کمپنی میں ہم پانچوں بطور پارٹنرز شامل ہوں گے ۔ہمارا ابتدائی منصوبہ یہ ہے کہ ہم پاکستان میں وزٹ ویز...

استفتاء ہمارا باغ کے پھلوں کا  کاروبار ہے جس میں پھلوں کی بیع سے متعلق مختلف صورتیں پیش آتی ہیں  ان  میں سے ایک صورت یہ ہے کہ سیب کلو کے اعتبار سے فروخت کئے جاتے ہیں،مثلا ایک کریٹ میں پندرہ کلو سیب آتے ہیں،پھر مالی جتنے ک...

استفتاء ہمارا باغ کے پھلوں کا کاروبار ہے جس میں پھلوں کی بیع کی  مختلف صورتیں پیش آتی ہیں ان میں سے ایک صورت یہ ہے کہ پھل کی بیع کے لیے باغبان اور بیوپاری مل کر اپنا اندازہ لگاتے ہیں کہ اس باغ میں اتنی پیٹیاں مثلا 400 یا 50...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیانِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک کاروباری صورت اس طرح رائج ہے کہ ہوٹل کا تمام سرمایہ، سامان اور اخراجات ایک فریق کی طرف سے ہوتے ہیں، جبکہ دوسرا شخص بغیر کسی مالی شرکت کے ہوٹل کے ...

استفتاء میری بچی ایک سکول میں دو سال سے جا رہی تھی اور یہ  اس کا تیسرا سال ہے تیسرے سال کی ابتدا میں ہی انہوں نے سالانہ چارجز لے لیے اور فیس بھی ہر مہینے کی میں ان کو ادا کرتی رہی دو مہینوں کی فیس جن میں چھٹیاں ہوئیں ان کی ...

استفتاء تجارت کی یہ صورت کہ جس میں  کسی مالک سے مال لے کر بیچا جائے اور منافع رکھ کر اصل طے شدہ رقم مالک کو آہستہ آہستہ واپس کر دی جائے لیکن لیتے ہوئے وہ مال باقاعدہ خریدا نہ جائے اور نہ اُدھار پر لیا جائے مثلاً برتن، الیکٹ...

استفتاء ایک مضاربت کے معاہدے میں درج ذیل  شرائط رکھی جا رہی ہیں:ربّ المال (سرمایہ فراہم کرنے والا) دو سال کی مدت مکمل ہونے سے پہلے اپنا سرمایہ واپس لینے کا مطالبہ نہیں کرے گا۔اگر ربّ المال دو سال سے پہلے مضاربت ختم ...

استفتاء 1۔ یہ جو باہمی تعاون کیلئے کمیٹی ڈالتے ہیں ان میں اگر کسی ایک ممبر کی کمائی حرام ہو تو کیا ایسی جگہ کمیٹی ڈال سکتے ہیں؟2۔ اگر ممبرز کی کمائی کے بارے میں تحقیق نہ ہو تو ایسی جگہ کمیٹی ڈال سکتے ہیں؟3۔ اگر کسی ...

استفتاء میرا ایک دوست ہے اس کو کینیڈا کے ایک بندے کی طرف سے جاب  (ملازمت) کی آفر ملی کہ وہ اس شخص کے پرسنل اسسٹنٹ کے طور پر کام کرے گا اور اس شخص کا کام یہ ہے کہ وہ بینک اور کمپنیوں کے درمیان معاہدے کرواتا ہے اور اس پر اپنا...

استفتاء میں ایک اکیڈمی/ادارے میں ملازمت کرتا ہوں جہاں کام کے دن پیر سے ہفتہ تک ہوتے ہیں، جبکہ اتوار (Sunday) باقاعدہ ہفتہ وار چھٹی شمار ہوتا ہے۔ ادارے کا ایک اصول یہ ہے کہ اگر کوئی ملازم ہفتہ (Saturday)   کو چھٹی کر لے یا پ...

استفتاء خرص یعنی پھلوں کا اندازہ لگا کرقیمت طے کر کےپھلوں کو فروخت کرنا  جس  کی صورت یہ  ہوتی ہے کہ باغ کا مالک گزشتہ سالوں کی پیداوار اور قیمت کا اندازہ کرکے موجودہ  پھلوں کی قیمت لگاکرخریدار کے ہاتھ  باغ کا پھل فروخت کردی...

استفتاء کیا K1 گیم کھیل کر پیسہ کمانا جائز ہے؟تنقیح از مجیب: مذکورہ ایپلی کیشن  کی ویب سائٹ اور یوٹیوب چینل سے حاصل کی گئی معلومات کے مطابق مذکورہ ایپلی کیشن میں کمائی کے متعدد طریقے ہیں جن کی تفصیل درج ذیل  ہے:1۔ ا...

استفتاء کچھ ویب سائٹس اور ایپس ہیں جن پر گیم کھیل کر یا ان کے کچھ ٹاسک پورے کر کے كوئن ملتے  ہیں ٹاسک سے مراد  یہ ہے کہ ان کے کسی یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنا یا اس ایپ یا ویب  سائٹ کے بتائے گئے  (۱)...

استفتاء آجکل 2139 نام کی ایک ایپ ہے  جس پر  کاپی ٹریڈنگ کر کےعوام پیسے کما رہی ہے اسکے بارے میں آپ حضرات کی کیا رائے ہے کہ وہ جائز ہے یا حرام ہے؟ اصل میں ہوتا یہ ہے کہ اس میں ڈالرز انویسٹ کئے جاتے ہیں اور ایک واٹس ایپ گروپ ...

استفتاء عرض ہے کہ میری چھوٹی ہمشیرہ (فاطمہ ) جس کی عمر 41 سال ہے اس کے تین بچے ہیں دو بیٹیاں جن کی عمریں بالترتیب 16 اور 14 سال ہے تیسرا بیٹا جس کی عمر 12 سال ہے، تینوں بچے پڑھ رہے ہیں۔اس کا شوہر  زید  روزی کمانے کے سلسلے م...

استفتاء اگر گھر کی ایک روٹی کے بدلے تندور کی ایک یا دو روٹیوں کا تبادلہ کیا جائے یا اس کے برعکس لین دین کیا جائے تو یہ شرعاً رِبا (سود)  کے زُمرے میں آتا ہے یا  نہیں؟نیز مذکورہ بالا معاملہ خواہ ہاتھ در ہاتھ ہو یا ادھار ۔شرع...

استفتاء زمین کو زمین کے بدلےاجارہ پر دینا کیساہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر دونوں  زمینوں کی منفعت ایک ہو مثلا دونوں زرعی زمینیں ہوں  یا دونوں رہائش کے لیے ہوں  تو پھر جائز نہیں اور اگر...

استفتاء (1)اگر کہیں  آن لائن اکیڈمی میں قرآن پڑھانا ہو  اور وہ یہ کہیں   اگر سٹوڈنٹ یا ان کی والدہ آپ سے نام پوچھیں  تو اپنا نام نہیں بتانا بلکہ انچارج کا نام بتانا ہے  تو یہ کیسا ہے ؟ یا ہم مخفی رکھیں وہ نام پوچھے تو ہوں ہ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved