جب امانت کا مالک لا پتہ ہو جائے تو اس صورت میں امانت کا کیا حکم ہے؟
استفتاء میرے پاس ایک نامعلوم شخص نے کتابیں امانت کے طور پر رکھ دیں ہیں انہوں نے کہا کہ میں 4 ماہ بعد وصول کر لوں گا اسکو ایک سال ہونے والا ہے اس نے مجھ سے نمبر بھی لیا تھا لیکن ابھی تک اس نے کتا بیں وصول نہیں کی ہیں اب ا...
View Detailsقرض پرلیے زیور کی واپسی
استفتاء ہم چھ بھائی ہیں اورہمارے والد صاحب نے تین بھائیوں سے ان کی بیگمات کاحق مہر کازیور لے کرسواچار مرلے کے مکان کی تعمیرپرلگایا اوربھائیوں سے کہا کہ میں تمہیں یہ زیور بنواکردوں گا ۔اب جب کہ ہمارے والد صاحب فوت ہوچکے ہیں ...
View Detailsتمام طلباء سے فیس لے کر امتحان لینے اور اسی رقم سے مخصوص طلباء کوسکالر شپ دینے کا حکم
استفتاء یونیورسٹی کے طلباء کے لئے نجی ادارے سکالر شپ سکیم شروع کرتے ہیں جس کی ترتیب یہ ہوتی ہے کہ وہ نجی ادارہ طلباء کا امتحان لیتا ہے چنانچہ امتحان کے بعد جو پہلے دس نمبر پر طالب علم ہوتے ہیں ان کو سکالر شپ ملتی ہے جب ک...
View Detailsڈیلرکاسوسائٹی کےاکاؤنٹ میں موجود رقم کسی اورکوبیچنا
استفتاء سوالوں سے متعلق کچھ ابتدائی تفصیل:جناب عالی میرا نام فاروق احمد ہے اورمیں پراپرٹی کاکام الجلیل گارڈن شرقپور روڈ پر کرتا ہوں ہماری سوسائٹی نے 5سال پہلے کچھ فائلیں 5سال کی قسطوں پر سیل کی تھیں ۔اب 5سال مکمل ہونے ...
View Details(1)تعلق والے شخص کو فیکٹری والوں سے ملاوانے پر کمیشن لینا جبکہ اس شخص کو کمیشن کو پتہ نہ ہو(2)بائع اورمشتری دونوں سے کمیشن لینے کی ایک صورت
استفتاء ایک شخص پہلے دوبئی میں کام کرتا تھا اور وہاں اس کے تاجروں سے تعلقات تھے پھر وہ شخص پاکستان آگیا ، اب اس کے یہاں مختلف فیکٹریوں والوں سے تعلقات ہیں اور وہ شخص ان کے لیے دلالی کا کام کرتا ہے یعنی ان کو گاہک لا کر...
View Detailsاگر کسی کے نام پر اس کی اجازت کے بغیر مکان مورگیج (Mortgage) پر لے لیا تو وہ کس کی ملکیت ہوگا؟
استفتاء کیافرماتےہیں مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے متعلق کہ میرا 2007 میں ایک 25 سال سے نیویارک امریکہ میں مقیم پاکستانی نژاد امریکن فیملی میں نکاح ہوا۔ ان کےسپانسر کرنے کی وجہ سے2008 میں مجھے امریکہ کا ویزاملا۔میں تقریبا18...
View Detailsنیا پاکستان ہاؤس سکیم کے تحت قرضہ لینا
استفتاء نیا پاکستان ہاؤس اسکیم کے تحت حکومت ِپاکستان جو قرضہ دے رہی ہے اسے لینا کیسا ہے؟مکمل تحقیق کرکے جواب دیں کیونکہ یہ قرضہ ہمارے لیے لینا بہت ضروری ہے۔وضاحت:(1)میری آمدنی 30ہزار ہے اور جس گھر میں رہائش ہے وہ آبائ...
View Detailsاے پی ڈی پراپرٹی کمپنی کے کاروبار کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل کاروبار کے طریقہ کار کے بارے میںصورت مسئلہ یہ ہے کہ چنداحباب نے مل کر ایک کمپنی بنائی ہے جس کا نام ’’اے پی ڈی مارکیٹنگ رئیل اسٹیٹ ‘‘رکھا ہے ۔پراپرٹی کا کاروبار کرتے ہیں مثلا کس...
View Detailsریال کی صورت میں لیے ہوئے قرض کی واپسی کےوقت ریال کاریٹ بڑھ جائے تو قرض کی واپسی کس حساب سے ہوگی؟
استفتاء میں نے ایک رشتہ دار سے پینتیس سو ریال ادھار رقم لی تھی اس وقت ریال کی قیمت 24 اور 25 روپے تھی حالات خراب ہونے کی وجہ سے نوکری چھوٹ گئی اور پیسے بھی نہیں دے سکا اب ریال کی قیمت ہے تقریبا 44 یا 45 روپے ہے،اب مجھے واپس...
View Details’’میرا پاکستان میرا گھر ‘‘ لون سکیم شریعت کےمطابق ہے؟
استفتاء ’’میرا پاکستان میرا گھر ‘‘وزیراعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق کم قیمت ہاؤسنگ فنانس اسکیممیزان بینک حکومت کی سبسڈی برائے ہاؤسنگ فنانس کے تحت پاکستان کے عوام کو شرعیہ کے مطابق ربا سے پاک سستے گھروں کی فنانسنگ کی فرا...
View Details’’میرا پاکستان ،میراگھر‘‘سکیم کے تحت قرض لینا
استفتاء ہم کرایہ کے مکان میں رہتے ہیں محدود آمدنی ہے گورنمنٹ نے اپنا گھر بنانےکی ایک سکیم شروع کی ہے جس میں گورنمنٹ سے قرض لے کر گھر خریدا جاتا ہے 35 لاکھ قرض دیتی ہے جس پرپہلے پانچ سال پانچ فیصد پرافٹ کے ساتھ اقساط کی ادائ...
View Details’’اخوت‘‘ ادارے کاقرضہ سودی قرضہ ہے؟
استفتاء 1۔ایک ادارہ بلاسود قرضہ دینے کا کہہ رہا ہے جب میں گئی معلومات لینے کےلیے تومجھے کہاکہ پانچ لاکھ قرض ملے گا اورچھ لاکھ واپس کرناہوں گے۔وہ کہتے ہیں کہ تقی عثمانی صاحب نے فتوی دیاہے کہ یہ سود نہیں ہے۔رہنمائی فرمائیں ...
View Detailsکم قرضہ دےکر زیادہ رقم واپس لینا
استفتاء میں نے ایک موٹر سائیکل 2018 ماڈل دو سال قبل بمعہ رجسٹریشن 68000 روپے کی لی تھی میرے ایک دوست کو پیسوں کی ضرورت تھی اس کے کہنے پر میں نے موٹر سائیکل موجودہ قیمت 55000 میں اس کے واسطہ سے فروخت کی یعنی اس کے ساتھ جا...
View Detailsمشترکہ زمین اسکول کودینے کے عوض نوکری ملی تو کیا تنخواہ سب شرکاء کاحق ہوگی یا صرف نوکری کرنے والے کاحق ہوگی؟
استفتاء ایک شخص ہے زید اس کے تین بھائی ہیں ایک دن سرکاری افسرنے زید کو بلایا اورکہا کہ ہم آپ کی زمین پرایک سرکاری سکول بنانا چاہتے ہیں توزید نے ہاں کردی اوراس سرکاری آفیسر نے اسے یہ اختیار دیا کہ وہ جسے چاہے اس میں نوکری ...
View Detailsاسلامی بینک کے تکافل نظام کی شرعی حیثیت
استفتاء گزارش ہے کہ ہمارے محلے میں بینک اسلامی کھلا ہے انہوں نے ایک شریعت کے مطابق مفتی حضرات کی زیر نگرانی انشورنس شروع کی ہے برائے مہربانی اس کی وضاحت دلائل سے فرمائیں تاکہ ہماری تسلی ہو سکے اور ہم اس پر عمل کریں یا بچیں ...
View Detailsمیزان بینک سے گاڑی لینا
استفتاء میرابھائی اسلامک بینکنگ کوجائز سمجھتاہے اب وہ ایک گاڑی میزان بینک سے لینے کی ترتیب بنارہا ہے ۔اب وہ خود ملک سے باہر ہوتے ہیں اس گاڑی کامقصد والدین کی سہولت کےلیے ہے اورجب وہ پاکستان آئے تو اپنے استعمال کےلیے ہے ، ب...
View Detailsکیا اسلامی بینک سے گھر بنوانا جائز ہے؟
استفتاء اگر کوئی شخص ملازم پیشہ ہے، کوئی کاروبار وغیرہ بھی ابھی نہیں ہے ،دس سال سے کرائے کے گھر میں رہتا ہے تو کیا وہ اسلامی بینک سے گھر بنوا سکتا ہے؟تنقیح: ایک لاکھ تیس ہزار روپےتنخواہ ہے، 32 ہزار روپے کرایہ ہے ،کچھ کا...
View Detailsموبائل کارڈ خریدنے پر قرعہ اندازی کے ذریعے ملنے والے انعام کی شرعی حیثیت
استفتاء دوبئی میں یہ انعامی سکیم چل رہی ہے کہ موبائل کارڈ 35درہم کا فروخت ہوتا ہے جس میں 25درہم کا کال وغیرہ کا بیلنس ہوتا ہے اور ہر ماہ قرعہ اندازی ہوتی ہے جس پر مختلف لوگوں کے مختلف انعامات نکلتے ہیں، کیا یہ اسکیم جائز ہے...
View Detailsبچوں کی لاٹری کا حکم
استفتاء لاٹری جودکان سے ملتی ہےجوبچے لیتے ہیں جس کے انعام میں نقدرقم اورچیزیں نکلتی ہیں اس کا کیا حکم ہے؟ اس کی تفصیل یہ ہے کہ بچے دکاندار سے جاکرایک کاغذ نما ٹکراپانچ یا دس روپے میں خریدتے ہیں جس پر یا نمبر لگاہوتا ہے یا ...
View Detailsدوممالک کی کرنسیوں کاآپس میں تبادلہ
استفتاء اس وقت پاکستان کاایک روپیہ ایران کے 150کےبرابرہے۔سوال یہ ہے کہ 5لاکھ روپے کوایرانی کرنسی کےساتھ تبدیل کرنا ہے 150ریٹ ہے لیکن یہ ماہانہ دیتا ہے یعنی مہینے کےبعد مجھے ایرانی کرنسی چاہیے 160کےریٹ پر ۔کیا یہ سود ہے یانہ...
View Detailsفیس بک پرتشہیر کےذریعے کمیشن لینا
استفتاء اگرزید کسی دوسرے شخص کی مصنوعات کی تشہیرکرے اورگاہک ملنے پر دوسرے شخص کو مطلع کردے اوروہ گاہک کو اس کی مطلوبہ چیز پہنچادے جبکہ زید کو پہلے سے طے شدہ فیصد کےحساب سے منافع مل جائے تو ایسا منافع زید کےلیے حلال ہوگا یا ...
View Detailsکیا یو۔بی۔ایل اومنی اکاؤنٹ ناجائز ہے؟
استفتاء کیا یو۔بی۔ ایل اومنی اکاؤنٹ بنانا جائز ہے؟UBL بینک کے ایک بندے سے اسی بارے یں معلومات لی ہیں، جس کے مطابق یہ اکاؤنٹ بھی عام بینک کے اکاؤنٹ کی طرح ہوتا ہے لیکن یہ چھوٹے پیمانے پر استعمال ہوتا ہے جس میں رقم بھ...
View Detailsعارف حبیب ٹریڈنگ کمپنی میں اکاؤنٹ کھلوا کر نفع لینا
استفتاء 1- آج کل عارف حبیب ٹریڈنگ کمپنی کے نام سے لوگوں کا/انوسٹرز کا اکاؤنٹ کھلوایا جاتا ہے وہ انوسٹرز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کرتا ہے، جس میں اسے نقصان/نفع ہوسکتا ہے، میں اکاؤنٹ کھلواناا ور کاروبار کرنا جائز ہے؟2...
View Detailsکریڈٹ کارڈ کا حکم
استفتاء کیا Credit Card کا استعمال جائز ہے، اگر وقت پے پیمنٹ کر لی جائے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تب بھی جائز نہیں، کیونکہ کریڈٹ کارڈ لیتے وقت سود کی ادائیگی پر مشروط آمادگی ظاہر کی جا...
View Detailsشادی پر رقم کا لین دین
استفتاء آج کل رواج ہے کہ جو رقم ہم شادی کے موقع پر کسی کے گھر یا دولہے کو بطور سلامی اس نیت کے ساتھ 1000روپے دیتے ہیں کہ کل ہماری بیٹی یا بیٹے کی شادی کے موقع پر اتنی ہی رقم یعنی 1000 یا اس سے زائد بطور واپسی وصول کریں گے...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved