تول کرجانور خریدنا کیسا ہے؟
استفتاء دہلی اوراس کے اطراف لوگ قربانی کے جانور تول کر خریدرہے ہیں کیا یہ عمل درست صحیح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بعض حضرات اس کی گنجائش دیتے ہیں تاہم ہماری تحقیق یہ ہے کہ جانور کی تول ...
View Detailsمعاہدے کی خلاف ورزی کرنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارا کام یہ ہے کہ کپڑا خرید کر لباس تیار کرتے ہیں اور اسے بیرون ملک فروخت کرتے ہیں، ہم نے ایک پارٹی کو کپڑے کا آرڈر دیا ،یہ آرڈر...
View Detailsبیع کی ایک قسم ’’سرپرفروخت کرنا‘‘ کا حکم
استفتاء کاروباری حضرات ایک قسم کی خرید وفروخت کرتے ہیں اسے سر پر فروخت کرنا کہتے ہیں اس کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ مثلا ایک شخص سو من چنے فروخت کر دیتا ہےلیکن اس کی ابھی کوئی قیمت طے نہیں ہوتی خریدار وہ چنے لے جاتا ہے اب بی...
View Detailsمکان خود خریدنے سے پہلے آگے خریدار سے معاملہ طے کرنا مکان کا زبانی سودا کرکے آگے بیچنا
استفتاء 1۔ایک عدد مکان برائے فروخت ہے اس مکان کا کل رقبہ پونے ساتھ مرلے ہے فروخت کنندہ چاہتا ہے کہ کوئی ایک گاہک خریدے مگر اس کو دو خریدار آدھا آدھا خریدنا چاہتے ہیں اگر میں خود اس کو خرید کردونوں کو فروخت کروں تو آیا ...
View Detailsبرائت عن العیوب کی صورت میں کتمان عیب کا گناہ ہو گا؟
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام وعلماءشرع اس مسئلہ کےبارے میں کہ بولی کے ذریعے جانور بیچنے کی مختلف صورتیں ہیں :1۔بولی کےذریعے جانور بیچتے وقت جانور میں موجود ظاہری بیماریاں وعیوب اکثر بتادی جاتی ہیں ۔2۔اسی طرح ک...
View Detailsتجارت میں نفع کی مقدار کتنی ہونی چاہیے
استفتاء تجارت میں معقول اور جائز اجرت کتنے فیصد ہونی چاہیے؟وضاحت مطلوب ہے کہ اجرت سے کیا مراد ہے نفع یا کچھ اور؟جواب وضاحت :نفع جیسے کوئی بھی کاروبار مثلا کھاد ،اسپرے وغیرہ جب خریدتے ہیں اور آگے فروخت کرتے ہیں تو اس...
View Detailsتجارت میں کتنے فیصدنفع حلال ہے؟
استفتاء اس کے علاوہ تجارت میں کتنے فیصدنفع حلال ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شرعا اس کی کوئی خاص حد مقرر نہیں البتہ ایک تو مارکیٹ ریٹ کا خیال رکھا جائے اوردوسرے کسی ناواقف کی ناواقفیت سے ...
View Detailsنقد خرید کر آگے ادھار فروخت کرنا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کےمتعلق کہ میں لاہور میں رہتا ہوں اور میرا بھائی گاؤں میں رہتا ہے ،وہاں ایک شخص کو جانور کی ضرورت ہوتی ہےجس کی قیمت مثلا ایک لاکھ ہوتی ہے ، وہ جس سے خریدنا چاہتا ہے وہ صرف نقد د...
View Detailsادھار کی صورت میں مبیع (فروخت کی ہوئی چیزکو)مہنگا کرکے فروخت کرنا کیساہے؟
استفتاء ادھار بیچنا مہنگا کرکے کیسا ہے؟رہنمائی فرمائیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ادھار پر مارکیٹ سے مہنگا کرکے بیچناجائز ہے...
View Detailsفروخت نہ ہونے کی وجہ سے مال واپس لینا
استفتاء HPکی طرف سے ایسے ریٹیلرز جو مال کیش پر خریدتے ہیں اور پھر ان کے پاس مال پڑا رہتا ہے اور مال کسی وجہ سے سیل نہیں ہوتا تو بعض اوقات دکاندار HP کو ایسا مال واپس کرتا ہے۔HP دکاندار سے وہ مال لے کر پیمنٹ واپس کر دیتی ہے ...
View Detailsادھار راشن فروخت کرنے کی صورت میں دو سوکافارم پرکروانےکاحکم ؟
استفتاء ادب سے گزارش ہے کہ میں گھر یلوضروریات کی اشیاء یعنی راشن کا کام شروع کرنا چاہتا ہوں ،نقد کی قیمت میں ادھار راشن گے۔اور وہ راشن 3000 کی قیمت میں ہوگا اور یہ تین ہزار کی رقم ایک ماہ کے بعد اداکرنا ہوگی ،ساتھ ہر مہینے ...
View Detailsکوئی چیز وقف کرنے کا ثواب
استفتاء حضرت مندرجہ ذیل مسئلہ میں آپ کی رہنمائی درکار ہے:میں نے چالیس تسبیح خرید کر اس مقصد کے لئے وقف کی ہیں کہ لوگ اس کو پڑھیں گے (خصوصا اگر کوئی فوت ہو جائے تو اس کو ان تسبیحات پر کلمہ یا درود شریف پڑھ کر بخشیں )تو ک...
View Detailsنیت کرنےسےچیزوقف نہیں ہوتی
استفتاء ایک آدمی سولہ لاکھ میں مسجد بنانے کی نیت کرتا ہے پھر اسے پیسوں کی ضرورت پڑتی ہے ۔اب وہ یہ کہتا ہے کہ پیسے استعمال کرلیتا ہوں یعنی جن پیسوں میں مسجد کی نیت کی تھی، بعد میں دوبارہ مسجد کےلیے دے دوں گا ۔کیا یہ جائز ہے...
View Detailsمدرسہ کی زمین کرایہ پر دینا
استفتاء محترم مفتی صاحب ہمارے گاؤں میں ایک کمرہ مدرسہ کے طور پر بنا ہوا ہے جس میں صبح شام بچے پڑھتے ہیں اب ایک ماسٹر صاحب اس کمرہ میں کچھ دنوں اسکول کے بچوں کو دوپہر کے وقت پڑھاناچاہتے ہیں تو کیا ان کو کرایہ پر وہ کمرہ...
View Detailsمتولی کا ذاتی رقم مسجدپر بطور قرض لگانا
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک مسجد بنا رہا ہوں ،کچھ لوگوں نے مسجد کے معاملات میں تعاون وغیرہ بھی کیا ہےاور میں نے بھی کافی زیادہ رقم مسجد کی تعمیر میں لگائی اللہ کے واسطے لی...
View Detailsکلرک کو جائز کام کےلیے رشوت دینا
استفتاء میں ایک گورنمنٹ ٹیچر ہوں ،جائزکام کروانے پر بھی آفس کے کلرک پیسے مانگتے ہیں ۔اس بارے میں رہنمائی فرمائیںوضاحت مطلوب ہےکہ پورے طور پر واضح کریں کہ جائز کام سے کیا مراد ہے؟جواب وضاحت :سروس بک مکمل کرواناکیونک...
View Detailsمیت کے کھانے کے لیے کمیٹی اورچندہ کا حکم
استفتاء مسئلہ ہذاکےبارے میں وضاحت فرمائیں کہ ہمارے محلہ میں ایک کمیٹی بنائی گئی ہے جو اہل محلہ سے ہر ماہ 100روپیہ ہر گھر سے وصول کرتی ہے اورپھر جب اہل محلہ میں سے کسی کےگھر میں فوتگی ہوتی ہے تو کھانا کمیٹی کی طرف سے پہلے دن...
View Detailsڈاکٹر کا دھوکہ دہی سے دوائی منگوانا اوربیچنا
استفتاء سوال یہ ہے کہ ہسپتال میں سرکاری طور پر آپریشن کا سامان مہیاکیا جاتا ہے او رڈاکٹر حضرات الگ سے بھی اہل مریض سے سامان منگوالیتے ہیں۔ اب وہ زائد سامان کو میڈیکل سٹورز والوں کو واپس بیچ دیتے ہیں ۔1۔آیا یہ سامان ای...
View Detailsوالدین سے دھوکہ سے پیسے لینا جائز نہیں
استفتاء اگر والدین سے دین کے کام کےلیے دھوکے سے پیسے لیں تو کیا یہ جائز ہے ؟مثال کے طور پر میری سمیسٹر فیس چالیس ہزار ہے لیکن میں والد سے کہتا ہوں کہ فیس پچاس ہزار ہے اس نیت سے کہتا ہوں کہ میری اپنی فیس بھی ملاکے اگر ویسے خ...
View Detailsغیر قانونی طریقے سے تصدیق شدہ (NON PTA) موبائل بیچنے کا حکم
استفتاء ءمیں موبائل کا کام کرتا ہوں۔ ہمارے پاس باہر ملک سے موبائل آتے ہیں جو پی ٹی اے سے تصدیق شدہ نہیں ہوتے، ہم ان کو دو نمبر طریقے سے کسی دوسرے موبائل پر تصدیق کر دیتے ہیں۔کیا یہ کمائی ہمارے لیے جائز ہے یا نہیں؟ ا...
View Detailsنشہ والی گولیوں کی آمدنی کا حکم
استفتاء میں ایک گورنمنٹ ٹیچر ہوں اور میری شادی 2017 میں ہوئی۔اب میرے دو بیٹے ہیں۔ والد صاحب نے کسی گھریلو معاملہ پر مجھے گھر سے نکال دیا تھا اس وقت میرا بھائی بھی سعودی عرب سے واپس آیا تھا۔میرے والد صاحب پرچون کی دکان کرتے...
View Detailsتصاویر کی کمائی
استفتاء کیافرماتے ہیں علماء دین وشرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل انٹرنیٹ کےذریعے پیسے کمانے کا رجحان بہت بڑھ چکا ہے انٹر نیٹ پر جن ذرائع سے پیسہ کمایا جاتا ہے ان میں سے ایک ذریعہ لوگوبنانا بھی ہے ۔سوال یہ ہے کہ ...
View Detailsشفعہ کی ایک صورت
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے اپنے پڑوس میں بکنے والی زمین پر شفعہ کیا لیکن اس شفعہ میں زید نے مذکورہ زمین پر تعمیر شدہ دکانوں کا کوئی تذکرہ نہیں کیا جبکہ مذکورہ زمین پر کچھ ...
View Detailsفری منٹ کا استعمال
استفتاء میرا جاز اکاؤنٹ بنا ہوا ہے کمپنی کی شرط کے مطابق مہینے میں مجھے ایک ٹرانزیکشن کرنی پڑتی ہے ۔جس پر وہ روزانہ 100فری منٹ دیتی ہے پوچھنا یہ ہے کہ وہ میں استعمال کرسکتا ہوں ؟وضاحت مطلوب:ٹرانزیکشن کی کوئی حد بھی ہے ...
View Detailsحکومت کی طرف سے ملنے والے پیسو ں کا حکم
استفتاء مسئلہ یہ پوچھنا تھا کہ حکومت پاکستان نے سرکاری ملازمین کے اکاؤنٹ میں بارہ ،بارہ ہزار روپے بھیجے ہیں ،ان کو استعمال کیا جا سکتا ہے یا صرف غرباءمزدوروں کا حق ہونے کی وجہ سے ناجائز تو نہیں؟ وضاحت فرما دیں جزاک اللہ خیر...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved