• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء ایک چالوا سکول کا پرنسپل سکول میں ایک دوسرے شخص کو پارٹنر بناتاہے اس طریقے سے کہ اسکول کی مارکیٹ ویلیو مالیت 2لاکھ بنتی ہے اس کے  آدھے حصے کو 1لاکھ میں فروخت کرکے اسکول میں پارٹنر بناتا ہے کیا یہ جائز ہے ؟عدم جواز ک...

استفتاء مسئلہ پوچھنا ہے کہ اگر کوئی عورت گھر پر بزنس کرتی ہے کچھ کپڑے بیچتی ہے اس کو کتنا پرافٹ رکھنا جائز ہے ؟کیا ایسا ممکن ہے کہ اگر کوئی گاہک ایسا ہو کہ جو اتنا ریٹ وغیرہ چیزوں کے بارے میں بحث نہیں کرتا تو کیا اسسے ...

استفتاء گزارش ہے کہ ایک شخص کا اونٹ تندرست تھا ۔ایک روز اونٹ لاپتہ ہو گیا اور دور علاقے میں پہنچ گیا ۔دوسرے علاقے والوں کو اس کے مالک کا پتا نہ چل سکا ۔جب اونٹ پہونچا تو بقول علاقے والوں کے وہ بیمار تھا اور نہایت لاغر تھا ح...

استفتاء ہمارا جینس کا کاروبار ہے جو کہ اسلامی لباس کے خلاف ہے کیا یہ کاروبار جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جب آپ کو خود معلوم ہے کہ یہ اسلامی لباس کے خلاف ہے تو اس کا کاروبار کیسے جائ...

استفتاء میں اپنا ذاتی کاروبار کرتا ہوں۔ میں نے 2008ء میں ماموں سے بات چیت کر کے ان سے کچھ رقم اس بنیاد پر لی کہ میں ان کے پیسوں سے باہر ممالک سے مال منگوا کر اسے فروخت کروں گا اور نفع  آدھا  آدھا ہو گا لیکن نفع تقسیم کرنے ک...

استفتاء 1۔حضرت اگر کوئی جیز اکائونٹ بنائے اور پھر اس کے اندر 1000روپے جمع کروا دے ،اب 1000روپے جمع کروانے کی وجہ سے روزانہ 50منٹ فری ملتے ہیں ۔ان کا استعمال جائز ہے ؟2۔جب میرے پاس لوڈ ختم ہو جاتا ہے تو کمپنی والوں سے ای...

استفتاء شیئرز کی خریدوفروخت کا کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شیئرز کی خرید وفروخت جائز نہیں ۔...

استفتاء 1۔کیا پاکستان میں کوئی اسلام اورشریعت کے مطابق سو فیصد بینک کام کرہا ہے یا نہیں ؟2۔میزان بینک ،البرکہ بینک،اور دوبئی اسلامی بینک ،کیا یہ تمام بینک سو فیصد شریعت کے مطابق کام کررہے ہیں ؟ ال...

استفتاء دو درزن ملکر ایک سلائی مشین خریدتی ہیں ایک کا حصہ قیمت میں% 5ہے اور دوسری کاحصہ% 95 ہے مشین پر%5والی نے کام کرنا ہے اور ان کے درمیان یہ طے ہوتا ہے کہ جو کمائی ہو گی وہ نصف نصف تقسیم ہو گی اور مشین کی مرمت کے اخراجات...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان صاحب مسئلہ ذیل کے بارے میں :1۔کہ میں ایک تاجر ہوں میرے پاس بینک کاچیک  آتا ہے وہ کبھی کراس ہوتا ہے اور کبھی اوپن ،جب میں بینک جاتاہوں توبینک پیسہ نکالتے وقت فی لاکھ 600/روپے ٹیکس کاٹ لیتا ہ...

استفتاء آج کل طوطوں کا کاروبار عام ہوتا جارہا ہے ۔پرندوں کو خرید کر اپنے گھر لاتے ہیں اور انہیں پنجروں میں رکھتے ہیں پنجروں میں ان کے باجرے اور پانی کا خیا ل کرتے ہیں اور پرندوں کے گھونسلوں کے لیے پنجرے میں گھڑے یا ڈبے لگاد...

استفتاء ایک کمپنی ہے آن لائن انٹر نیٹ پر وہ کہتی ہے کہ آپ ہم سے پانچ ہزار کا ایک پیکج خریدو اور ہماری کمپنی کی 15ایڈز آپ دیکھو اس کے بدلے میں ہم آپ کو 140روپے روزانہ دیں گے جو کہ 365دن آپ کو ملتے رہیں گے ۔ایڈز بھی روزانہ دی...

استفتاء سوال :سرکاری نوکری پر لگنے پہ پیسے مانگے جاتے ہیں تو پیسے دینا جائز ہے یا نہیں ؟وضاحت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سوال کو مزید واضح کریں ’’پیسے مانگے جاتے ہیں ‘‘سے کیا مراد ہ...

استفتاء پرائز بانڈلینا جائز ہے ؟بینک سے لینا اور اس کے انعام کا کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پرائز بانڈ اور اس کا نعام جائز نہیں۔...

استفتاء کیافرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ کوئی شخص کسی کو رقم دے کر بطور قرض کے یا گروی کے اور مکان لے اور اس کا کچھ کرایہ طے کرلے اور گھر کو استعمال میں لائے یا اس سے مستفید ہو،اور جو شخص مکان لے رہا ہے اس کا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک ریٹائر ڈ سرکاری ملازم کے چھ بیٹے ہیں جوسب حافظ قر آن ہیں ان میں دوعالم دین ہیں ۔ایک اپنا مدرسہ چلارہا ہے ۔بیٹوں کی شادی کے لیے رہائشی مجبوری میں انجمن حمایت اسل...

استفتاء حضرت سوال یہ ہے کہ’’پے ڈائمنڈ ‘‘کے نام سے ایک آئن لائن کمپنی ہے جو ڈائمنڈ(ہیرے) کا کام کرتی ہے ۔کمپنی کے ساتھ انوسٹمنٹ کرنے کے چار طریقے ہیں ۔ کمپنی کے ساتھ معاہدہ پانچ ہفتے کا ہے ۔ڈائمنڈ کی مکمل رقم ایڈوانس دینی ہ...

استفتاء لسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ،1۔میں اکثر جو کپڑا بچتا ہے واپس کرتا ہوں لیکن کبھی لڑکوںکی سستی کی وجہ سے رہ جاتا ہے اس کا کیا کرنا چاہیے؟کیا یہ غربیوں میں دیا جاسکتا ہے؟2۔جو سلائی ہوئے کپڑے گاہک نہیں لے کرجا...

استفتاء ادارہ ہذا میں اساتذہ وطلباء کی سواری کی پارکنگ کی مشکلات دور کرنے کے لیے ایک پارکنگ سٹینڈ پارکنگ والوں کو دیا جائے گا ۔اس جگہ میں طلباء ،اور اساتذہ کی سواریاں پارک کی جائیں گی اور ان سے ماہانہ یا روزانہ بنیادوں پر م...

استفتاء میں وصی الاسلام اپنی شاپ کی بیرونی دیوار کسی موبائل کمپنی کو رینٹ پر دے رہا ہوں جوOPPOیا vivoموبائل کی پبلیسٹی کے لیے لینا چاہتے ہیں ۔کیونکہ آج کل ہر اشتہار میں مرد اور عورت بھی ہوتے ہیں تو کیا یہ میرے لیے جائز ہے ؟...

استفتاء محترم مفتی صاحب سے اس بارے استفسار کرنا تھا کہ ہم موٹر سائیکل کے پارٹس کا کاروبار کرتے ہیں اور اس میں ہم ایک رعایت سکیم اپنے گاہک حضرات کو دینا چاہتے ہیں جس میں ایسا ہے کہ اگر ایک شے مثلا 520کی ہے اور گاہک 20اشیاء ک...

استفتاء گروی پر مکان لے سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گروی پر مکان لینے کی جوصورتیں رائج ہیں وہ جائز نہیں۔...

استفتاء ہم نے گھر لینا ہے کرائے پر لیکن اس کا کرایہ 10ہزار ہے ہم اتنی رقم اداء نہیں کرسکتے ،ایک کمرہ 7ہزار کا ہے اس کمرے میں ہمارا گزارا نہیں ہوتا ۔ابو جی کہہ رہے ہیں اگر گروی پر لینا جائز ہے تو میں گھر لے دیتا ہوں۔گروی کی ...

استفتاء کیافرماتے ہیں  علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں  کہ ایک آدمی عمرے پر جانا چاہتا ہے اور قانون کے مطابق اس کے ساتھ محرم کا ہونا ضروری ہے لیکن ایجنٹ اس کو بھیجنے کے لیے طریقہ یہ اختیار کرتا ہے کہ گروپ میں  سے کسی عورت...

استفتاء حضرت میں نے کپڑے کاکاروبار کیا تھا جس میں میں نے تقریبا 15لاکھ لگایا تھا جس میں اپنی بیگم کا کچھ مالیت کا سونا تھا کاروبار چل نہیں سکا اور ساری رقم ڈوب گئی اور میں ایک پرائیوٹ فرم میں نوکری کرنے لگا میں مارکیٹ میں ت...

© Copyright 2024, All Rights Reserved