• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء شیئرز کی خریدوفروخت کا کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شیئرز کی خرید وفروخت جائز نہیں ۔...

استفتاء 1۔کیا پاکستان میں کوئی اسلام اورشریعت کے مطابق سو فیصد بینک کام کرہا ہے یا نہیں ؟ 2۔میزان بینک ،البرکہ بینک،اور دوبئی اسلامی بینک ،کیا یہ تمام بینک سو فیصد شریعت کے مطابق کام کررہے ہیں ؟ ال...

استفتاء دو درزن ملکر ایک سلائی مشین خریدتی ہیں ایک کا حصہ قیمت میں% 5ہے اور دوسری کاحصہ% 95 ہے مشین پر%5والی نے کام کرنا ہے اور ان کے درمیان یہ طے ہوتا ہے کہ جو کمائی ہو گی وہ نصف نصف تقسیم ہو گی اور مشین کی مرمت کے اخراجات...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان صاحب مسئلہ ذیل کے بارے میں : 1۔کہ میں ایک تاجر ہوں میرے پاس بینک کاچیک  آتا ہے وہ کبھی کراس ہوتا ہے اور کبھی اوپن ،جب میں بینک جاتاہوں توبینک پیسہ نکالتے وقت فی لاکھ 600/روپے ٹیکس کاٹ لیتا ہ...

استفتاء آج کل طوطوں کا کاروبار عام ہوتا جارہا ہے ۔پرندوں کو خرید کر اپنے گھر لاتے ہیں اور انہیں پنجروں میں رکھتے ہیں پنجروں میں ان کے باجرے اور پانی کا خیا ل کرتے ہیں اور پرندوں کے گھونسلوں کے لیے پنجرے میں گھڑے یا ڈبے لگاد...

استفتاء ایک کمپنی ہے آن لائن انٹر نیٹ پر وہ کہتی ہے کہ آپ ہم سے پانچ ہزار کا ایک پیکج خریدو اور ہماری کمپنی کی 15ایڈز آپ دیکھو اس کے بدلے میں ہم آپ کو 140روپے روزانہ دیں گے جو کہ 365دن آپ کو ملتے رہیں گے ۔ایڈز بھی روزانہ دی...

استفتاء سوال :سرکاری نوکری پر لگنے پہ پیسے مانگے جاتے ہیں تو پیسے دینا جائز ہے یا نہیں ؟وضاحت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سوال کو مزید واضح کریں ’’پیسے مانگے جاتے ہیں ‘‘سے کیا مراد ہ...

استفتاء پرائز بانڈلینا جائز ہے ؟بینک سے لینا اور اس کے انعام کا کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پرائز بانڈ اور اس کا نعام جائز نہیں۔...

استفتاء کیافرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ کوئی شخص کسی کو رقم دے کر بطور قرض کے یا گروی کے اور مکان لے اور اس کا کچھ کرایہ طے کرلے اور گھر کو استعمال میں لائے یا اس سے مستفید ہو،اور جو شخص مکان لے رہا ہے اس کا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک ریٹائر ڈ سرکاری ملازم کے چھ بیٹے ہیں جوسب حافظ قر آن ہیں ان میں دوعالم دین ہیں ۔ایک اپنا مدرسہ چلارہا ہے ۔بیٹوں کی شادی کے لیے رہائشی مجبوری میں انجمن حمایت اسل...

استفتاء حضرت سوال یہ ہے کہ’’پے ڈائمنڈ ‘‘کے نام سے ایک آئن لائن کمپنی ہے جو ڈائمنڈ(ہیرے) کا کام کرتی ہے ۔کمپنی کے ساتھ انوسٹمنٹ کرنے کے چار طریقے ہیں ۔ کمپنی کے ساتھ معاہدہ پانچ ہفتے کا ہے ۔ڈائمنڈ کی مکمل رقم ایڈوانس دینی ہ...

استفتاء لسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ، 1۔میں اکثر جو کپڑا بچتا ہے واپس کرتا ہوں لیکن کبھی لڑکوںکی سستی کی وجہ سے رہ جاتا ہے اس کا کیا کرنا چاہیے؟کیا یہ غربیوں میں دیا جاسکتا ہے؟ 2۔جو سلائی ہوئے کپڑے گاہک نہیں لے کرجا...

استفتاء ادارہ ہذا میں اساتذہ وطلباء کی سواری کی پارکنگ کی مشکلات دور کرنے کے لیے ایک پارکنگ سٹینڈ پارکنگ والوں کو دیا جائے گا ۔اس جگہ میں طلباء ،اور اساتذہ کی سواریاں پارک کی جائیں گی اور ان سے ماہانہ یا روزانہ بنیادوں پر م...

استفتاء میں وصی الاسلام اپنی شاپ کی بیرونی دیوار کسی موبائل کمپنی کو رینٹ پر دے رہا ہوں جوOPPOیا vivoموبائل کی پبلیسٹی کے لیے لینا چاہتے ہیں ۔کیونکہ آج کل ہر اشتہار میں مرد اور عورت بھی ہوتے ہیں تو کیا یہ میرے لیے جائز ہے ؟...

استفتاء محترم مفتی صاحب سے اس بارے استفسار کرنا تھا کہ ہم موٹر سائیکل کے پارٹس کا کاروبار کرتے ہیں اور اس میں ہم ایک رعایت سکیم اپنے گاہک حضرات کو دینا چاہتے ہیں جس میں ایسا ہے کہ اگر ایک شے مثلا 520کی ہے اور گاہک 20اشیاء ک...

استفتاء گروی پر مکان لے سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گروی پر مکان لینے کی جوصورتیں رائج ہیں وہ جائز نہیں۔...

استفتاء ہم نے گھر لینا ہے کرائے پر لیکن اس کا کرایہ 10ہزار ہے ہم اتنی رقم اداء نہیں کرسکتے ،ایک کمرہ 7ہزار کا ہے اس کمرے میں ہمارا گزارا نہیں ہوتا ۔ابو جی کہہ رہے ہیں اگر گروی پر لینا جائز ہے تو میں گھر لے دیتا ہوں۔گروی کی ...

استفتاء کیافرماتے ہیں  علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں  کہ ایک آدمی عمرے پر جانا چاہتا ہے اور قانون کے مطابق اس کے ساتھ محرم کا ہونا ضروری ہے لیکن ایجنٹ اس کو بھیجنے کے لیے طریقہ یہ اختیار کرتا ہے کہ گروپ میں  سے کسی عورت...

استفتاء حضرت میں نے کپڑے کاکاروبار کیا تھا جس میں میں نے تقریبا 15لاکھ لگایا تھا جس میں اپنی بیگم کا کچھ مالیت کا سونا تھا کاروبار چل نہیں سکا اور ساری رقم ڈوب گئی اور میں ایک پرائیوٹ فرم میں نوکری کرنے لگا میں مارکیٹ میں ت...

استفتاء کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم انسٹالمنٹ کا کاروبار کرتے ہیں یعنی قسطوں پر اشیاء فروخت کرتے ہیں عام طور پر اشیاء میں سونا ،موٹر سائیکل ،ایل سی ڈی اور دیگر  اشیاء ہوتے ہیں ۔کبھی کبھی کوئی شخص ہم...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ راستہ میں  جارہے تھے تو کوئی کارڈ نما چیز نظر آئی جب جاکر اس کو سائیڈ پے کرنے لگے تو موبائل تھا اس کی مالیت اٹھارہ ہزار کے قریب ہے ۔آپ بتائیں  کیا کریں ؟اگر اس کے مالک کو دیتے ہی...

استفتاء کچھ لوگ ایک شخص کو رکشہ لینے میں مدد کرتے ہیں ،50000روپے دیتے ہیں اور اس شخص کو کہتے ہیں تو دس ہزار کی پانچ ماہ قسط ادا کراور یہ جب تک پوری رقم ادا نہ ہو جائے روز سو روپے کے حساب سے ادا کرے گا ۔کیا ایسا کرنا صحیح ہے...

استفتاء سرکاری اداروں کے ملازمین کو 60سالہ عمر پر ریٹائر کردیا جاتا ہے اور ان کی تنخواہ کا %35حصہ یکمشت (commutation)کی صورت میں ادا کردیا جاتا ہے اور باقی %65 حصے کی ایک تناسب سے پنشن باندھ دی جاتی ہے ۔چونکہ پنشن ماہانہ تن...

استفتاء ایک مدرسہ میں امتحان کے موقع پر طلبا ء میں اعلان کیا گیا کہ امتحان میں موبائل لانا منع ہے اولا تو طلباء موبائل لائیں ہی نہ، اگر لائیں تو دفتر میں جمع کروا کر آئیں۔دفتر میں جمع کروانے کی تر تیب یہ تھی کہ دفتر والوں ن...

استفتاء سوال یہ ہے پی کمپنی اپنے ڈیلروں کو سیل کے مختلف ٹارگٹ پورا کرنے پر انعامات دیتی ہے ۔کیا 6ماہ کے ٹارگٹ پورا کرنے والے ڈیلر حضرات کوکنفرم انعام جو ہر تین ماہ بعد دیتا ہے ۔ان کو قرعہ اندازی میں شامل کرکے انعام دئیے جاس...

© Copyright 2024, All Rights Reserved