مزید فتاوی
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ مچھلی کا سر اور آنکھیں کھانا درست ہے یا نہیں؟
مچھلی کا سر اور آنکھیں کھانا درست ہے اس میں حرمت کی کوئی وجہ نہیں۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved