• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

سنڈی پال کر مرغیوں وغیرہ کو کھلانا

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیا کسی چیز میں کیڑے،سنڈیاں وغیرہ پیدا کرکےمرغیوں اور پرندوں کو کھلائے جاسکتے ہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

کھلاسکتے ہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved