• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

طلاقِ ثلاثہ

استفتاء

***نے بیرون ملک سے فون  پر اپنی بیوی کو ان الفاظ میں طلاق دی "میں تمہیں طلاق دیتا ہوں، طلاق، طلاق”۔ پوچھنا یہ ہے کہ کتنی طلاقیں واقع ہوئی ہیں اور جوع کی کیا صورت ہو سکتی ہے؟ کتاب و سنت کی روشنی میں جواب دے کر عند اللہ ماجور ہوں۔

نوٹ: رخصتی ہو گئی ہے اور ان کے دو بچے بھی ہیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں تین طلاق واقع ہو گئی ہیں اور رجوع کی کوئی صورت نہیں۔

كما في الهندية: رجل قال لامرأته أنت طالق و طالق و طالق و لم يعلقه بالشرط إن كانت مدخولة طلقت ثلاثاً. (1/ 355) فقط و الله تعالی أعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved