• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

تقسیم میراث

استفتاء

میری بیوی کی تین بہنیں اور ہیں، یعنی کے ٹوٹل 4بہنیں ہیں۔ اور تین بھائی یعنی 7 بہن اور بھائی  اور ایک ماں ہے۔ والد کی  پراپرٹی کا ریٹ 2کروڑ 25لاکھ ہے۔ کس کس کا کتنا حصہ بنے گا؟ جواب ارسال فرمائیں!

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

آپ کی بیوی کی ماں کو کل وراثت کا 8/1 حصہ ملے گا۔ جبکہ باقی وراثت بہن بھائیوں میں اس طرح تقسیم ہوگی کہ بہن کو ایک حصہ اور بھائی کو دو حصے ملیں گے۔ چنانچہ 2کروڑ 25لاکھ میں سے 2812500 روپے والدہ کا حصہ ہے اور ہر بہن کا 1962750 اور ہر بھائی کا 3937500 روپے حصہ ہوگا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved