- فتوی نمبر: 5-124
- تاریخ: 08 جولائی 2012
- عنوانات: خاندانی معاملات > وراثت کا بیان > وراثت کے احکام
استفتاء
** مرحوم فوت ہوئے ان کے وارثوں میں حسب ذیل لوگ موجود ہیں۔ زوجہ، چار بیٹے، تین بیٹیاں۔ ( والدین وفات پاگئے ہیں پہلے سے ) اور ترکہ میں ایک عدد مکان ہے جو پندرہ مرلے پر مشتمل ہے۔ ورثاء میں کیسے تقسیم ہوگا؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں مرحوم کی جائیداد کے کل 88 حصے کیے جائیں جن میں سے 11 حصے بیوی کو اور 14، 14 حصے ہر بیٹے کو اور 7، 7 حصے ہر بیٹی کو ملیں گے۔ صورت تقسیم یہ ہے:
8x 11 = 88
زوجہ 4 بیٹے 3 بیٹیاں
8/1 عصبہ
11×1 11×7
11 77
11 14+14+14+14 7+7+7 فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved