• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

خفیہ نکاح کرنا جس میں اولاد بھی مقصود نہ ہو

استفتاء

ایک لڑکا شادی شدہ ہے اور اس کے ایک دو بچے بھی ہیں اور وہ خفیہ طور پر دوسری شادی کرنا چاہتا ہے اور جس لڑکی سے خفیہ شادی کرے گا اس میں سے اولاد پیدا نہیں کرنا چاہتا تاکہ بات خفیہ رہے،صرف نکاح کے بعد اس کے قریب جاتا رہے اس میں کیا جائز ہے اور کیا ناجائز ہے ؟جب کہ لڑکی بھی اس بات پر راضی ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

نکاح کی مذکورہ صورت اختیارکرنا جائزنہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی ا علم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved