• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

1۔ایک لاکھ مالیت پر زکوۃ کاحکم 2۔شادی کےلیے جمع شدہ رقم پر زکوۃ وقربانی

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

1۔ایک آدمی کے پاس ایک لاکھ روپے مالیت ہے تو کیا اس پر قربانی واجب ہوگی؟ اور مال بڑھنے والا ہے کام کے ذریعے۔

2۔ ایک لڑکی کی شادی کے لئے اس کے پاس ساڑھے چار لاکھ روپے جمع ہیں تو کیا اس پر زکوۃ اور قربانی واجب ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1۔مذکورہ شخص پر قربانی واجب ہوگی۔

مذکورہ لڑکی پر زکوۃ اور قربانی دونوں واجب ہوں گی

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved